00:00پاگلپن کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟
00:02آئیے آپ کو پاکستانی قوم کے کچھ پاگلپن بتاتا ہوں
00:06پاگلپن نمبر ایک
00:07کروڑوں روپے کی حفاظت کے لیے بینک پندرہ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر گارڈ رکھتا ہے
00:14پاگلپن نمبر دو
00:15ان پڑھ قوم کے لیے ٹینکر پر بچاؤں کی ہدایات انگریزی زبان میں لکھتے ہیں
00:21پاگلپن نمبر تین
00:23سڑک پہلے بناتے ہیں پھر اسے کھوڑ کر بجلی گیس کی لائنیں بچھائی جاتی ہیں
00:29پاگلپن نمبر چار
00:31مساجد سے بجلی کے بل میں ٹی وی لائسنس کی فیس وصول کرتے ہیں
00:35اور ملک کا نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان
00:39پاگلپن نمبر پانچ
00:41ہادسات میں مرنے جلنے بالوں کے ورسا کو کروڑوں روپے باٹ دیں گے
00:46مگر ہادسات کی روک تھام، سزا اور جزا اور ایمرجنسی سے نمٹنے پر ٹکا خرچ نہیں کریں گے
00:53پاگلپن نمبر چھ
00:54خود کرزے پر کرزے لیتے رہتے ہیں اور عوام کو بچت اسکی موکی تردیبے دیتے ہیں
01:01کھلاڑیوں کو لاکھ روپے گھر بیٹھے دیتے ہیں جو ہر جگہ ہر ایوینٹ میں ملک وہ قوم کی ناک کٹوا
01:07دیتے ہیں
01:09پاگلپن نمبر سات
01:10اید الفطر، اید الازہ، ربی الول، گیاروے، شادی، بیعہ، سب اسلامی چاند دیکھ کر مناتے ہیں
01:18اور نئے سال کے آگاز پر اتنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں کہ ایسائی بھی یہ منظر دیکھ کر حیرت
01:24زدہ رہ جاتے ہیں
01:26پاگلپن نمبر آٹھ
01:28مائیوں، مہدی، شادی، بیعہ، سب میں ہندو رسموں کی پیروی کی جاتی ہے اور بیٹی کی رخصتی پر قرآن کا
01:36سایہ کرتے ہیں
01:37پاگلپن نمبر نو
01:39ووٹ کرپٹ چوروں، ڈاکووں کو دیتے ہیں اور نظام حکمرانی حضرت عمر کا چاہتے ہیں
01:47پاگلپن نمبر دس
01:49بیٹے کی شادی پر مہندی کی رات ساری رات مہک ملک کا مجرہ کروایا جاتا ہے
01:54اور صبح اٹھ کر کہتے ہیں کہ الحمدللہ رات کا پروگرام بڑا زبردست رہا اور کامیاب رہا
02:01اور پھر چند ہی مہینوں کے بعد کہتے ہیں کہ یار ہمارے بیٹے کا گھر ٹوٹ گیا
02:07رشتہ ٹوٹ گیا
02:09دوستو کہاں تک سنوگے کہاں تک سناؤں
02:12ان میں سے کوئی ایک بات بھی آپ جھٹلا دیں تو میں آپ سے معذرت کروں گا
02:17میرا پیغام ہے محبت
02:20جہاں تک پہنچے اللہ حافظ
02:23پاکستان ہمیشہ زندہ باد
02:39موسیقی