00:00ماں کسی بھی عمر میں آپ سے بچھڑ جائے تو زندگی کا نقشہ ہی بدل جاتا ہے
00:04ماں پہلی اور آخری بہترین دوست ہوتی ہے
00:08ماں کو کھونے کا نقصان کبھی پورا نہیں ہو سکتا
00:11لیکن آپ اس نقصان کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہو
00:14ہمیشہ ساتھ ساتھ رہتی ہے
00:16وہ آپ سے کبھی بھی دور نہیں جاتی
00:19آپ کی سوچوں میں آپ کے دل میں ہمیشہ رہتی ہے
00:22جن جن کی ماں اس دنیا سے گزر چکی ہیں
00:25اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے
00:27آمین
Comments