Skip to playerSkip to main content
Beti Ke Rishty Ka Mashora
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک شخص حضرت حسن بن علی علیہ السلام کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میری ایک بیٹی جوان ہو گئی ہے مجھے مشورہ دیں کہ اس کی شادی کس شخص سے کروں فرمایا اس کی شادی اس شخص سے کرو جو اللہ سے درتا ہو متقی شخص ہو اگر اس سے محبت کرے گا تو اس کی عزت کرے گا ہی لیکن اگر اس سے محبت نہ کرے اور اس کو اچھا نہ جانے تو بھی اس پر ظلم نہ کرے گا
00:21سوالی نے بتایا کہ فلاں فلاں آدمی نے ہم سے بچی کا رشتہ پوچھا ہے تو حضرت حسن علیہ السلام نے پوچھا کہ کیا وہ عقل اور دین میں ٹھیک ٹھاک ہے انہوں نے کہا ہاں فرمایا پھر اس کے ساتھ اس بچی کا رشتہ کر دو یہ مشورہ دراصل فرمان نبی کے عین مطابق تھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی ایسا شخص تم سے رشتے کا طلبگار بن کر آئے جس کے دین اور اخلاق سے تم متمین ہو تو رشتہ دے دو
00:48بلا وجہ تاخیر معاشرے میں بڑے فتنوں اور عظیم فساد کا باعث بنے کی دوستو ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
Comments

Recommended