Skip to playerSkip to main content
Aman Qaim Karne Ki tarkeeb
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک بادشاہ کہیں جا رہا تھا
00:01اس نے ایک کمار کو دیکھا جو کافی سارے گدھے لے کر وہاں سے گزر رہا تھا
00:06اور تمام گدھے ایک لائن میں چل رہے تھے
00:08بادشاہ نے کمار سے پوچھا
00:09تو میں نے کس طرح سے سیدھا رکھتے ہو
00:11کمار نے کہا کہ آلی پناہ
00:13جو گدھا لائن توڑتا ہے میں اسے سزا دیتا ہوں
00:16اس در سے لائن میں چلتے ہیں
00:17بادشاہ کمار سے بہت متاثر ہوا
00:19بادشاہ نے کہا کہ آپ میرے ملک میں امن قائم کر سکتے ہو
00:22کمار نے حامی بھر لی
00:24آخر بادشاہ نے کمار کو شہر کا قاضی بنا دیا
00:26کمار کے سامنے ایک چور کا مقدمہ پیش ہوا
00:29جرم ثابت ہوا
00:30کمار نے چور کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا
00:32جلاد نے کمار کے کان میں کہا
00:34کہ جناب یہ تو وزیر صاحب کا آدمی ہے
00:36کمار نے دوبارہ حکم دیا ہاتھ کاٹ دیے جائیں
00:39اب وزیر خود کمار کے پاس آیا
00:41اور کان میں کہنے لگا
00:42جناب یہ اپنا ہی آدمی ہے کچھ خیال کریں
00:44یہ سنتے ہی کمار نے چور کا ہاتھ
00:46اور وزیر کی زبان کاٹ دینے کا حکم دیا
00:49کمار کے صرف ایک فیصلے سے
00:51ملک میں امن قائم ہو گیا
00:53اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں
00:54کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں
Comments

Recommended