00:00یہ ایک ضرورت مند سفید پوش فیملی ہے جن کے لئے گھر کا قراء دینا مشکل ہو چکا تھا
00:04مجبوری میں انہوں نے ہماری ٹیم سے رابطہ کیا
00:06ہم نے فوری دور پر راشن کی مدد فرام کی تاکہ گھر میں چولا جلتا رہے
00:10یہی ہے ہمارا مقصد انسانیت کے ساتھ کھڑا ہونا
00:13اگر آپ بھی کسی مستحق خاندان کی مدد کرنا چاہتے ہیں
00:16یا کسی ضرورت مند کو جانتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
00:18ویڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں اور اس پیغام کو آگے شیئر کریں شکریہ
Comments