00:00بچے روزے رکھتے ہیں روزہ کھلوانے کے لیے
00:30جائے تاکہ چند دنوں کے لیے ہی سہی لیکن ان کے چہروں پر سکون آسکے ان سے پوچھتے ہیں کہ
00:35یہ فیملی کیا کہنا چاہتی ہے اسلام علیکم یہ آپ اپنے بارے میں بتائیں
00:40جو ٹیم آئی ہے نا یہ ہمیں روزے کے لیے راشن دے کے جا رہے ہیں راشن دیا انہوں نے
00:47بچے روزے رکھتے ہیں روزہ کھلوانے کے لیے دعا کریں گے ہم اور بھی اللہ میں آپ کو تفیق دے
00:55اللہ خیر کرے گا ہم زیادہ سے زیادہ دعا کریں گے آپ کے لیے جو آپ لوگوں نے ہمارے بچوں
01:01کو دیا کھانے کے لیے
01:02یاد رکھیں کسی کا سہارہ بننا صرف مدد نہیں یہ انسانیہ تھے کسی کے گھر راشن پہنچانا صرف خیرات نہیں
01:10یہ امید دینا ہے
01:12اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ کسی ضرور مند کے گھر کا چولہ جلتا رہے کسی ماں کی آنکھ سے
01:17آسو رک جائیں کسی بچے کو بکہ نہ سونا پڑے
01:20تو اس مشن کا حصہ بن جائیں چینل کو ابھی سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک کریں اور زیادہ سے زیادہ
01:26شیئر کریں
01:27تاکہ یہ مدد اور بھی گھروں تک پہنچ سکے آئیں مل کر انسانیت کا ساتھ دیں مدد کا سلسلہ انشاءاللہ
01:33جاری رہے گا
01:34اگر آپ کسی ضرور مند خاندان کے بارے میں جانتے ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں آپ کا چھوٹا
01:40سا تعاون کسی کے زندگی بدل سکتا ہے
01:43پھر ملیں گے ایک نئی کہانی کے ساتھ ایک نئی ویڈیو لے کر تب تلق اجازت دیں
01:49اپنا اور اپنے نزدیک لوگوں کا بہت سا خیال رکھیں شکریہ
01:52اللہ ہمیں انسانیت کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر رسا لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Comments