00:00السلام علیکم آج تھا سلسل ٹیم ایک اور نئے سفر پر آج ہم ایک ایسی ماں کے گھر پہنچے جس
00:05کا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے
00:07نہ بیٹا نہ بیٹی نہ کوئی سہارا نہ کوئی دروازہ کٹ کٹ آنے والا
00:12یہ ماں کے لی ایک چھوٹے سے کمرے میں زندگی گزار رہی ہے بیماری نے جسم کو کمزور کر دیا
00:17ہے اور تنہائی نے دل کو
00:18جب ہم نے دروازہ کٹ کٹ آیا تو آہستہ آہستہ چلتی ہوئی وہ دروازے تک آئیں
00:22چہرے پر کمزوری تھی لیکن آنکھوں میں امید کی ہلکی سی روشنی ہم نے سلام کیا اور گھر میں داخل
00:28ہو گئے
00:29اس ماں کی زبانی سنتے ہیں انہوں نے کیا کہا
00:31کوئی بھی نہیں ہے میرا دنیا میں تمہارے کوئی بھی نہیں ہے یہ راسن دیا انہوں نے میرے پانیس کو
00:40دیا انہوں نے
00:42مدد کر دو میرے چھوٹی بہت
00:44میں دعا دوں گی تمہارے کو بہت دعا دوں گی
00:48رو نہیں رو نہیں
00:49ٹیم کی حوالے سے مدد کرو تھوڑا
00:52ایک ماں جس نے شاید اپنی پوری زندگی دوسروں کے لیے قربان کر دی
00:56آج خود تنہا اور بے سہارا ہے
00:58اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئیے
01:00تو ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں
01:03اور کمٹ میں اپنی قیمتی رہ ضرور دیں
01:05تاکہ دوسروں کی مدد کا یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہے
01:08یہ آنسو مجبوری کے تھے لیکن ساتھ ہی شکر کے بھی تھے
01:11آج اس ماں کے در راشن پہنچا لیکن
01:13ایسے کتنے گھر ہیں جہاں غاموشی سے بھوکس ہوتی ہے
01:16آئیے ہم سب مل کر ایسے لوگوں کا سہارا بنیں
01:19کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کریں
01:21کسی کی دعاوں کا سبب بنیں
01:23اللہ ہمیں انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے
01:25آمین
01:26آج تلک بس اتنا ہی پھر ملیں گے
01:28نئی ویڈیو میں
01:29تب تلک اجازت دیں
01:30اپنا اور اپنے نظریک ضرورت مندوں کا خیال رکھیں
01:33خدا حافظ
Comments