00:00اسلام علیکم میں جس گھر میں رہتا ہوں وہ گھر میرا اپنا نہیں ہے وہ قرائے کا ہے اور میں
00:05مزدور بندہ ہوں مزدوری کرتا ہوں ان دنوں میں کوئی مزدوری مزدوری بھی نہیں ہے اس کے علاوہ تو کوئی
00:10اور کام بھی نہیں ہے میرے پاس میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور میں بہت پریشان بھی رہتا ہوں گھر
00:15کا قرائے بھی دینا ہے بجلی کے بلے اور بھی کوئی مسئلے مسائل ہیں اور طبیعت بھی صحیح نہیں رہتی
00:22ہے اس کے علاوہ ای دے اور کسی کی خوشیاں ہوتی ہے اور دل میں آس امیند ب
00:28ہوتی ہے کہ میرے پاس بھی کچھ ہو
00:29میرے بچوں کے لیے ہو
00:31یا میرے اپنے لیے ہو
00:32برحال ہمارے پاس نہیں ہے برائے میربانی کر کے
00:36جو بھی ہم سے تعاون کرنا چاہے
00:38تو میربانی ہوئے گی
00:40اور یہ آپ سے
00:41گزارش ہے ریکویسٹ ہے
00:43کہ برائے میربانی ہماری
00:46ہیلپ کر دو اور ہمارے ساتھ
00:48تعاون کرو میربانی
00:49یہ ہمیں ابھی بھائی آلو نے
00:52راشن دیا ہے ویڈیو کو لائک کریں
00:53چینل کو سبسکرائب کریں دا کے مدد کا سلسلہ
00:56اسی طرح جلتا رہے شکریہ
Comments