00:00السلام علیکم میں بہت پریشان تھی میرے شہر کا کام دھندہ نہیں تھا میرے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں باجی
00:06آپ کی بہت بہت مہربانی آپ رمضان راشن پیکج ہمارے لئے لے کے آئیں مجھے بہت خوش ہے اللہ آپ
00:12کو خوش رکھے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت دے بہت خوش رکھے اللہ آپ کو مجھے
00:17یقین نہیں آرہا آپ لوگ آئے ہمارے لئے رمضان راشن کا پیکج لے کے بہت بہت آپ کی مہربانی اللہ
00:24آپ کو بہت دے اللہ آپ کو ہر خوشیاں دکھائ
00:30شکریہ
Comments