00:00السلام علیکم
00:00آج ہم ایک ایسے گھر آئے ہیں جہاں خاموشی بہت کچھ کہہ رہی ہے
00:03کبھی سوچیں اگر آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی کے گھر کا چولا جلا دے تو آئیں انسانیت کا
00:09ساتھ دیں
00:09ہمارے ابو بیمار ہیں اور ان لوگوں نے ہماری ہیلپ کریے
00:14اللہ پاک ان کو اتنا دے کہ یہ آگے بھی اور کسی کو غریبوں کی ہیلپ کرے
00:18تصف سے ٹیم کی طرف سے رمضان کا راشن ہم کو مل گیا ہے
00:23اگر آپ بھی اس نیکی میں شامل ہونا چاہتے ہیں
00:30اگر کسی کے گھر تک مدد پچھا سکے
00:31یہ چولے کی طرف بناتے کھانا بھی گیرا
00:36یہ ہمارا کچھن ہے
00:42چھت بھی کہنا میں پانی بہت زیادہ تپکتا ہے باریشوں کے اندر
00:46باریش بہت زیادہ آتی ہے چھت کے اندر سے
00:49چاروں طرف سے جوڑ بھی کھولے وے چھت کے در سے بہت زیادہ پانی آتا ہے
00:54بہت پریشانی ہوتی ہے ہم لوگوں کو باریشوں کے اندر
00:58یہ کمرہ ہے کمرہ کی چھت میں سے بہت زیادہ پانی آتا ہے چاروں طرف سے بھی بیچ میں سے
01:04بھی بہت پانی آتا ہے بہت زیادہ پانی گرتا ہے
01:17یہ کھڑا ہے چھت کا اس میں سے بھی آتا ہے
01:22میری آواز جو بہن بھائی جو سننا ہے وہ ملک ان کے تھرو میری ہیلپ جو کرنا چاہتا ہے پلیس
01:29کریں
01:31مہربانی ہوئی کہ آپ کی اور برابرہ لے پوشن سے میرا پوشن بہت زیادہ نیچے ہے
01:40اور نیچے پانی باریشوں میں پانی بہت زیادہ بھر جاتا ہے ان کی بہت بہت مہربانی
01:46اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم کسی کے آنسو پوچھ سکے کسی کے چہرے پر مسکرار لاسکے اور کسی کے
01:52دل میں امید جگا سکے آمین
Comments