00:00اسلام علیکم
00:00آج جن فیملیوں کو تسلسل افیشل کی طرف سے رمضان پیکج دیا
00:04ان فیملیوں نے ہم سے کیا کہا
00:06یہ سن لیں
00:30میرے گھر کی چھت نہیں
00:31یا وہ چاہتا
00:31اگر کوئی بنا کے دے دے تو میر بانی ہوگی
00:33طریقے سے ان لوگوں نے ہماری مدد کری ہے
00:35اللہ کرے یہ اور کسی اور گریب کی بھی مدد کریں
00:38جیسے کہ اس ٹیم نے ہماری مدد کری ہے
00:41اللہ ان کو عجر دے
00:42تو یہ کسی اور ٹیم کو بھی
00:44کسی اور لوگوں کو بھی
00:46ان کا کاروبار سے چلتا رہے
00:48میں شکر گزاروں
00:51جو راشن مجھے ملا ہے
00:53جی ہاں اس کے تھوڑا
00:56وہ ہو گیا سہارا ہو گیا
00:59اور مردی جس کو
01:00ہیلپ کرنے تو کر سکتے ہیں
01:02لہذا کام اگر انہیں مل رہا ہے
01:04تو اس ٹیم کی طرف سے مجھے
01:06کوئی ہیلپ اگرہ کرنا چاہے
01:08تو کر سکتا ہے
01:09مجھے ٹیم کی طرف سے یہ رمضان کا پیکج میں
01:12راشن مل گیا ہے
01:13دعائیں دیں گے راشن ملائے
01:15یہ اللہ ان کا بھلا کرے
01:19تو آگے ان کی کاروبار میں
01:21اللہ برکت دیں
01:22بچے بھی دعائیں کریں گے ساتھ میں
01:24اسلام علیکم
01:25میں مازورہ میں چلنے میں
01:27تو بھی نہیں چل سکتی
01:29اور میری جگہ بھی کرائے دیا
01:30اور میرا شہر بھی بیمار رہن دا
01:32اگر ہو تو میری ہور بھی کوئی مدد کر سکتے
01:34تو کر دیو
01:35جی بہت شکریہ
01:35پہلی بار ساڑی اس ٹیم نے مدد کی
01:37تینا دی بہت بہت مہربانی
01:39جنہاں بھی سیدھا شکر کریے
01:40ساڑی لی ہوئی بہتا
01:42لیکن گاہ بھی
01:43اللہ پاک تھا نہاں
01:44ہور ہمت دوے مدد کرنے دی
01:46اللہ پاک فور برکت پاوے
01:49اس ٹیم دا بہت شکریہ
01:51پہلی بار ساڑی مدد کی
01:52اللہ پاک خوش رکھے
01:53سب نو عباد رکھے
01:54بہت مہربانی شکریہ
01:56سانوہ ٹیم دی طرف
01:57تو سامان مل گیا
01:58رمضان پیکج
01:59ٹیم نے سانوہ سامان دے دیتا
02:02السلام علیکم
02:03رمضان پیکج کی طرف سے
02:05آپ لوگوں نے جو ہماری مدد کی ہے
02:07اس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ
02:08اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھی حمد
02:10اور توفیق دے
02:11تاکہ آپ لوگ آگے ہماری
02:13اسی طرح مدد کرتے رہے
02:14میری یہی دعا ہے کہ
02:15رمضان پیکج کی جو پوری ٹیم ہے
02:17اس کے لئے میری دعا ہے
02:18کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
02:20زیادہ سے زیادہ ہمت دے
02:22تاکہ آپ لوگ آگے
02:23ہر کسی کی مدد کرے
02:24اور اللہ تعالیٰ
02:26اس کا آپ کو زیادہ سے زیادہ
02:27عجر دے
02:28اور اللہ تعالیٰ آپ کو
02:29اتنی بھی میں دعا کروں
02:30اتنی میرے لئے کم ہیں
02:31آپ کا بہت بہت
02:32آپ کی پوری ٹیم کا
02:33شکریہ دا کرنا چاہتی ہوں
02:34کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
02:35اور بھی توفیق دے
02:37آپ لوگوں نے جو ہماری مدد کی
02:38اس کے لئے شکریہ
02:39لیکن میں آپ لوگوں سے
02:40تھوڑی سی مدد اور چاہتی ہوں
02:41میری چھوٹی سی شعب ہے
02:43جس کے اندر سمان کم ہے
02:45اور آپ لوگ چاہیں
02:46تو مجھے تھوڑا سا
02:47اس کے اندر شعب کے اندر
02:48سمان ڈلوا دے
02:49تو میں آپ کا بہت شکریہ
02:50دا کرنا چاہوں گی
02:51تو پلیس میری حال کریں
02:53شکریہ جزاک اللہ
02:55ویڈیو کو لائک کریں
02:55چینل کو سبسکرائب کریں
02:57تاکہ مدد کا سلسلہ
02:58ایسی طرح چلتا رہے
02:59شکریہ
Comments