00:00بھائی شور میرا مجدوری کرتا ہے میرا شور بیمار رہتا ہے بچے ہیں میرے ساتھ کبھی گھر میں کھانے کھوئے
00:06کبھی نہیں ہیں آپ سے جو مدد ہو سکے وہ آپ کر دیں ماری راشن وگرات ہے نہیں ہمارے پاس
00:11ابھی آپ نے دیا ہے تو ابھی ہم نے راشن ڈالا ہے آٹا بھی نہیں تھا ہمارے پاس اب ہم
00:17کھانا کھائیں گے کھانا اگر ہم یہاں بناتے ہیں کیس ہی نہیں ہمارے کبھی لکڑے کے پیسے ہوتے ہیں کبھی
00:23نہیں ہوتے
00:23حالات ہمارے بہت خراب ہیں
00:24شور میرا بیمار رہے
00:26میرے شور کا کارور کبھی ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا
00:28بہت پریشان ہے
00:29حالات ہمارے بہت خراب ہیں
00:31گھر میں آٹا بھی نہیں تھا ہمارے
00:33ہمیں رمضان کا راشن پیکیج مل گیا ہے
00:35جو کچھ آپ نے ہمارے لئے مدد کرے
00:36اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
00:38اللہ اور دے آپ کو
00:39میرے بچوں کی دعایں آپ کے ساتھ
00:40بھائی آپ نے راشن دیا ہے
00:42تو میرے بچے
00:42میرے ڈبے میں آٹا بھی نہیں تھا
00:44میرے بچے کھائیں گے
00:45تو اللہ تعالیٰ آپ کو بھوت دے
00:47میرے بچے بھوکے تھے
00:48میری بھی دعایں آپ کے ساتھ
00:50اللہ تعالیٰ آپ کو اور دے
00:51پریشانی دور کرے
00:52اللہ ہماری
00:53میرے بچوں کی دعا لگے
00:55اگر آپ بھی اس نیکی میں شامل ہونا چاہتے ہیں
00:57تو ویڈیو کو لائک کریں
00:58شیئر کریں
00:59اور چینل کو سبسکرائب کریں
01:00ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر
01:01کسی کے گھر تک مدد بچا سکے
Comments