00:00اسلام علیکم آج ہم موجود ہیں ایک ایسی فیملی کے پاس جنہوں نے ہم سے راشن کے لئے رابطہ کیا
00:04ان کا کہنا تھا کہ گھر میں کھانے کو کشن بھی موجود نہیں اور حالات دن بہ دن مشکل ہوتے
00:10جا رہے ہیں
00:11آئیں آپ کو ان کی کہانی سناتے ہیں
00:12ان کا قرائے کا چھوٹا سا مکان ہے گھر کے سبرہ کافی عرصے سے بیمار ہیں اور کام کرنے کے
00:17قابل نہیں
00:17یہ بہن گھر میں بچوں کے ساتھ اکیلی جدوجہد کر رہی ہیں
00:21چھوٹے بچے ہیں جن کی آنکھوں میں معصومیت ہوئے مگر حالات کی فکر بھی صاف نظر آتی ہے
00:27اسلام علیکم آپ اپنے بارے میں بتائیں
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اسلام علیکم میرا قرائے کا گھر ہے تسلسل اردارے کا پتہ چلا تھا
00:35تو اسی تحت جو ہے آج ہماری مدد ہوئی ہے راشن کی
00:39ہم غریب ہیں اور ہمارا قرائے کا گھر ہے
00:43ماشاءاللہ سے میرے پانچ بچے ہیں
00:45تو یہ جو ہمیں آج راشن کی ہیلپ ہوئی ہے
00:50اس سے ہم بہت خوش ہیں اور ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
00:53آج ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے
00:56کہ ہماری رمضان راشن پروگرام سے تسلسل کے ادارے سے ہمیں راشن ملا ہے
01:04اور ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے
01:06اللہ پاک نمکی روزی میں برکت دے
01:09رسک میں برکت دے
01:10حمد دے
01:12میری اور میرے بچوں کی دعائیں
01:14جو ہے اس ادارے کے ساتھ ہیں
01:16یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب دل واقعی دکھتا ہے
01:18جب ایک ماں اپنے بچوں کو بکھا دیکھتی ہے
01:20اور کچھ کرنے کے قابل نہیں ہوتی
01:22تو اس کا دل کس حال میں ہوتا ہوگا
01:24آپ خود سوچ سکتے ہیں
01:25الحمدلہ آپ لوگوں کی مدد سے ہم اس دھر میں راشن لائے ہیں
01:29دوستو ہمارے ایسے بہت سے دھر ہیں
01:31جہاں سفید پوش لوگ خاموشی سے مشکل وقت گزار رہے ہیں
01:33وہ مانگتے نہیں
01:35مگر ضرورت مند ہوتے ہیں
01:37اگر آپ بھی اس نیکی کے سور میں شامل ہونا چاہتے ہیں
01:39تو اس ویڈیو کو شیئر کریں
01:41چینل کو سبسکرائب کریں
01:42اور اس پیغام کو آگے پہچائیں
01:43ہو سکتا ہے آپ کے شیئر سے کسی اور گھر کا چولہ جل جائے
01:46یا اللہ جس جس نے اس کام میں عصا ڈالا
01:48ان کے رزق میں برگت عطا فرما
01:50ان کے گھروں میں خوشی عطا فرما
01:52اور ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
01:55آمین
Comments