00:00اسلام علیکم
00:00آج ہم ایک ایسے دروازے پر کھڑے ہیں
00:03جہاں زندگی آسان نہیں
00:04جہاں ہر دن ایک جد و جد ہے
00:06اور ہر رات صبر کا امتیان
00:08یہ وہ گھر ہے جہاں چولا روز نہیں جلتا
00:10جہاں ماں اپنی بھوک چھپا کر بچوں کو کھانا کھلا دیتی ہے
00:14اور خود پانی بھی کر سو جاتی ہے
00:16آپ نے کبھی اس ماں کی آنکھوں میں جاک کر دیکھا ہے
00:19جو اپنے بچوں کے سوالوں پر نظریں چڑا لیتی ہے
00:22یہ عربت صرف پیسے کی کمی نہیں ہوتی
00:24یہ حالات کی مار ہوتی ہے
00:25یہ تنہائی کا بوجھ ہوتی ہے
00:27یہ وہ خموش آسو ہوتے ہیں جو کوئی نہیں دیکھتا
00:30آج جب ہم اس گھر میں داخل ہوئے
00:32تو ہمیں سامان سے زیادہ ایک روٹا ہوا حوصلہ نظر آیا
00:35لیکن جیسے ہی راشن ان کے ہاتھوں میں دیا گیا
00:38تو ان کی آنکھوں میں ایک چمک آئی
00:39ایسی چمک جو شاید مہینوں بعد آئی ہو
00:42اسلام علیکم
00:42اسلام علیکم
00:43میرے بچہ بیمار ہے
00:50پانی کی موٹر ہے جو ہماری مدد کرے
00:52تو مہربانی ہوئے گی مدد ہماری کر دو
00:55اللہ تمہارے کو زیادہ دے
00:57بھائی سانو راشن روزیاندہ مل گیا
01:00سارا ٹیم تھوڑا گزر جائے گا
01:02صحیح
01:03میرے گریب کے بیوہ کے گھر پر راشن لے کے آئے
01:05اللہ ان کو بہت زیادہ دے
01:07دعاوں میں یاد رکھیں گے
01:09اللہ سانیا اس کو قبول کرے
01:10اس نے سانو سو مان دیتا
01:12اللہ سانیا انہیں سنو زیادہ دے
01:18ہماری جو کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہے
01:20ان کی طرف سے ہماری کوئی حلوپ کر سکتا ہے
01:22تو کر دیں
01:22انہوں نے کچھ زیادہ نہیں کہا
01:24بس ہاتھ اٹھا کر دعا دی
01:25ہم سب اپنی زندگی میں مصروف ہیں
01:27اپنے مسائل میں علیہ ہوئے ہیں
01:28لیکن کہیں نہ کہیں
01:29کوئی ایسا بھی ہے
01:30جس کا مسئلہ ہم سے کہیں بڑھا ہے
01:32اگر اللہ نے ہمیں استطاعت دی ہے
01:34تو شاید اسی لیے کہ ہم کسی کا سارا بن سکیں
01:36کسی کے اگر راشن پہچانا
01:38صرف کھانا نہیں دینا ہوتا
01:39یہ اس کی عزت بچانا ہوتا ہے
01:41یہ اس کی امید زندہ رکھنا ہوتا ہے
01:43آج اگر ہم کسی کے کام آ جائیں
01:44تو کل اللہ ہمارے کام آ جائے گا
01:47آئیں اہد کریں
01:48کہ ہم کسی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے
01:49کسی کی بھوک کو معمولی نہیں سمجھیں گے
01:51اور جہاں تک ممکن ہوا
01:53کسی نہ کسی کے چہرے پر
01:54مسکرار ضرور لائیں گے
01:56اللہ ہم سب کو دوسروں کے لئے
01:57آسانی پیدا کرنے والا بنائے
01:59آمین
Comments