Skip to playerSkip to main content
Baap K Sath Salook By Qadir Kalhoro
Voice By Qadir Klahoro
#baap #motivation #motivaiona

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو ایک شخص اپنے والد کے ساتھ حج کے لئے قافلے کے ہمراہ روانہ ہوا
00:04جب وہ عفیف کے علاقے سے گزرے تو والد کو قضاء حاجت ہوئی
00:08بیٹے نے باپ کو اونٹ سے نیچے اتارا
00:10باپ قضاء حاجت کے لئے گیا
00:12اور بیٹے سے کہا کہ تم قافلے کے ہمراہ جاؤ
00:15میں آتا ہوں
00:16کچھ دیر گزری تو بیٹے نے پایا کہ قافلہ بہت دور آ چکا ہے
00:20اور والد اب تک نہیں آئے
00:21وہ دوڑا دوڑا والد کے پاس پہنچا
00:24اور انہیں کاندھوں پر اٹھا کر واپس قافلے کی سمت دوڑنے لگا
00:28یکا یک بیٹے نے محسوس کیا
00:30کہ اس کے چہرے پر نمی گر رہی ہے
00:32جو یقیناً اس کے والد کے آنسوں تھے
00:34وہ تڑپ کر بولا
00:35میں قربان بابا جان
00:37اللہ کی قسم آپ مجھ پر ایک ریشے سے زیادہ ہلکے ہیں
00:41باپ نے کہا کہ میں اس بات کیلئے نہیں روتا
00:44اللہ کی قسم
00:45میں اس لئے رو پڑا
00:46کہ اسی جگہ میں نے اپنے والد مخترم کو کاندھوں پر اٹھایا تھا
00:51اللہ اکبر
00:52دوستو آج اپنے والدین کے ساتھ
00:54آپ جیسا رویہ بڑھتیں گے
00:56کل کو آپ بھی ویسا ہی پائیں گے
00:58ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیجئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended