Friends, in this video you will be told such facts about Defence Day and Pak Army which you did not know before today and after knowing these facts you will feel proud of your army. To watch amazing informative videos subscribe to our channel and also press the bell icon so that you keep getting notifications of our new videos coming.
#DefenceDay #PakArmy #DefenceDayFacts
Chapters:
00:00 intro 00:30 zero persent suiside ratio 00:44 mm alam 00:54 women maj. gen. 01:06 nishan e haider 01:32 pakistani soldier's expense 01:46 pak army budget 01:56 7th largest army 02:07 non muslim pak army officers 02:20 people from all provinces 02:46 UN peace mission
10 Unknown Facts About Hania Amir https://youtu.be/vl31dxt98fA
10 Amazing Facts About Multan That You Dont Know https://youtu.be/iDfS7c-8veg
Why Faisalabad is Called Lyallpur, 10 Interesting Facts https://youtu.be/trN1FQnAt2Y
Top 10 Tallest Buildings In Pakistan https://youtu.be/Si-UoWiGlpQ
Top 10 Beautiful Places In Pakistan https://youtu.be/oH74Xrn6HFE
00:00دوستو اس ویڈیو میں آپ کو یوم دفاع اور پاکستان کی مسلح افواج کے بارے میں ایسے حقائق کے بارے میں بتایا جائے گا جو آج سے پہلے آپ نہیں جانتے تھے
00:13اور دوستو ان فیکس کے بارے میں جان کر آپ اپنے وطن کی فوج پر فخر محسوس کریں گے
00:19تو چلیے پھر آج کی ہماری اس ویڈیو کو شروع کرتے ہیں
00:30نمبر ٹین دوستو پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کی ملٹری کا سوسائیڈ ریڈ زیرو پسنٹ ہے
00:36یعنی کہ پاکستان کی آرمی میں ایک بھی جوان ایسا نہیں ہے جس نے ڈیوٹی سے تنگ آ کر خودکشی کی ہو
00:45نمبر نائن ایر کمانڈر ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں انڈیا کے پانچ تیارے گرا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا
00:52نمبر ایٹ دوستو پاکستان اسلامی دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جس کی فوج میں فیمیل میجر جنرل مجود ہیں
01:00میجر جنرل شاہدہ ملک پاکستان کی پہلی ٹو سٹار جنرل تھی
01:06نمبر سیون دوستو پاکستانی افواج میں نو بہادر ایسے بھی گزریں ہیں جنہیں نشانے حیدر کے عزاز سے نواز آ گیا
01:13جن میں کیپٹن محمد سرور میجر کفیل محمود میجر عزیز بٹی میجر محمد اکرم میجر شبی شریف لانس نائک محمد محفوظ سوار محمد حسین کیپٹن کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان شامل ہیں
01:30نمبر سکس دوستو پاکستان اپنے ایک فوجی پر دس ہزار ڈالر اور انڈیا پچیس ہزار ڈالر جبکہ امریکہ اپنے ایک فوجی پر چار لاکھ ڈالر خرق کرتا ہے
01:46نمبر فائیو دوستو ہماری فوج کا سلانہ بجٹ تقریباً چھ اشاریہ نو آٹھ بلین ڈالر نکلتا ہے جو کہ ہماری دو اشاریہ سات فیصد جی ٹی پی کے برابر ہے
01:56نمبر فور دوستو پاکستانی آرمی دنیا کی ساتھویں بڑی فوج ہے جبکہ بہادری میں پاکستانی افواج کا پہلا نمبر آتا ہے
02:07نمبر تری افواج پاکستان میں بہت سے نون مسلم برگیڈیر بھی گزرے ہیں جن میں میجر جرنل جولین پیٹر برگیڈیر نویل اسرائیل خوکر اور کیپٹن ہریچن سنگھ شامل ہیں
02:20نمبر ٹو دوستو پاکستانی فوج میں پاکستان کے تمام صوبوں کے لوگ شامل ہیں
02:25ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی آرمی میں 53 اشاریہ ایک نو فیصد پنجابی
02:31بیس فیصد پشتون
02:33چودہ اشاریہ پانچ فیصد سندھی
02:35نو اشاریہ ایک ایک فیصد کشمیری
02:39اور تین اشاریہ دو فیصد بلوچی جوان اپنے فردائی سے انجام دے رہے ہیں
02:44نمبر وان دوستو پاکستان یون کے پیس مشنز میں سب سے زیادہ کنٹری بیوٹ کرنے والا ملک ہے
02:52جو کہ 23 سے زیادہ ممالک میں اپنے فرائز انجام دے چکا ہے
02:56دوستو آج کی ویڈیو میں بتایا گیا فیکٹس اگر آپ پہلے سے نہیں جانتے تھے
03:01تو اس ویڈیو کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
03:04اور اگر ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا
03:07تو پلیز سبسکرائب تاکہ ہماری آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے
Be the first to comment