- 4 months ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan | Topic: Surah e Alhujrat aur Muashrati Ahkam
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah is the one who is the one who is the one.
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Allah کا فضل ہے اس کی رحمت کا مظہر ہے اور یہ کتابِ ہدایت ہے صرف کتابِ ہدایت نہیں ہے ناظرین محترم بلکہ یہ کتابِ ہدایت جو ہے وہ شفا بھی ہے رحمت بھی ہے
01:13اب ان تمام چیزوں سے وہ قیمتی ہے وہ تمام چیزیں جو ہم نے سنبھال سنبھال کر رکھے
01:19جو ہم اپنی زندگی میں سیج کر رکھتے ہیں مال ہے اسباب ہے دولت ہے سونا ہے چاندی ہے
01:26ان تمام چیزوں سے قیمتی ہے یہ کتابِ ہدایت
01:30اور سورہ یونس کی آیتِ مبارکہ کا مفہوم کیا ہے وہ پاک پروردگارِ عالم کیا ارشاد فرماتا ہے
01:36اے لوگوں تمہارے پاس آ گئی ہے نصیحت تمہارے رب کی طرف سے
01:43اور وہ نصیحت کیا ہے جیسے کہ بتایا کہ وہ ہدایت بھی ہے شفا بھی ہے
01:48سینوں کے اندر جو ہمارے دلوں کے اندر روگ ہم نے پال لیے ہیں
01:53اس کا علاج بھی ہے اس کتابِ ہدایت میں
01:56اور زناب جس طرح سے ہم بات کرتے ہیں تو قرآنِ مجید کی کہ ہدایت ہے
02:01تو یہ بتاتی ہے ہمیں راستہ کہ کہاں جانا ہے
02:04کیسے کون سا راستہ اختیار کرنا ہے
02:07اب آج جو ہم اس کتابِ ہدایت سے ہدایت حاصل کریں گے
02:11بالخصوص آج جو ہم بات کریں گے وہ ہے سورہِ خجرات کے تعلق سے
02:16کہ سورہِ خجرات میں پروردگارِ عالم نے جو احکامات ہمیں دیئے ہیں
02:20وہ معاشرتی اصلاح کے لیے کیسے سود مند ہیں
02:24آج ہم اس تعلق سے اپنی اصلاح کریں گے
02:26کہ جو بیماریاں جو روگ ہم نے پال رکھے ہیں
02:29جو ہمارے اندر جو روحانی بیماریاں ہیں
02:32جو دلوں کے اندر کینہ ہے بغض ہے
02:35جو بغیر تحقیق کے ہم لوگوں کی باتوں کو یوں پھیلا دیتے ہیں
02:39اور لوگوں کے لیے بدگمانیاں اپنے دل میں پال پال کر رکھتے ہیں
02:43ان تمام کا علاج ہمیں بتایا ہے سورہِ حجرات میں
02:47اور معاشرتی احکامات کیا ہیں
02:49اس تعلق سے بھی بات کریں گے
02:51تو آج کا عنوان ہے سورہِ حجرات اور معاشرتی احکامات
02:55کیونکہ جب ہمارا قلب صاف ہوگا
02:57تو ہمارا ظاہر بھی صاف ہوگا
03:00ہمارا ظاہر بھی اجلا ہوگا
03:01جب ظاہر اجلا ہوگا
03:02تو اس کے اثرات جو ہے وہ پورے معاشرے پر
03:06مصبت اثرات مرتب ہوں گے
03:08جناب اس کے لیے ہمارے ساتھ جو مہمان شخصیات موجود ہیں
03:12ہماری اصلاح کے لیے آپ کی جانی پہچانی
03:15مہمان شخصیات جو اے آر وائی کیو ٹی وی کا
03:17ایک مستقل حصہ بھی ہیں
03:19ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکری صاحبہ
03:22ویلکم کرتے ہیں
03:23اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:25وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:28آپ کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں
03:29شاد رہیے میری پہچان میں آپ کو ویلکم کرتے ہیں
03:32ان کے ساتھ جناب جو شخصیت رونہ قفروز ہیں
03:36ماشاءاللہ میری پہچان کا یہ بھی
03:38ایک مستقل حصہ ہیں
03:39آتی جاتی رہتی ہیں ہمارے اس بز میں
03:41بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
03:42زرمینہ ناصر ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:44ویلکم کرتے ہیں
03:45اسلام علیکم زرمینہ کیسی ہیں
03:47وآلیکم السلام الحمدللہ
03:49بہت خوش آمدیت کہتے ہیں آپ کو بھی
03:51آپ پر سورہ حجرات
03:53اتنی خوبصورت ایک تو سورہ مبارکہ
03:56اور اس میں جو معاشرتی احکامات ہیں
03:58ان میں سے ایک ہے
03:59کہ جب کسی کی خبر
04:00یا اطلاع پر یقین کر لینے سے پہلے
04:02اس کی جو تحقیق کر لیا کرو
04:05اس کا مفہوم ہے
04:06اس آیت مبارکہ میں
04:07جو معاشرتی احکامات ہیں
04:08اس کے تعلق سے میں چاہوں گی
04:10کہ آپ اشارت فرمائیے
04:11جو معاشرتی صورتحال ہے
04:13اس کی اہمیت
04:15اس کی ضرورت کو
04:16اس آیت مبارکہ کے حوالے سے
04:18کیسے دیکھتی ہیں آپ
04:19شکریہ زینب
04:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:23اس سورہ مبارکہ میں
04:24اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
04:26اگر تمہارے پاس
04:30کوئی فاسق خبر لے کر آئے
04:32تو پس اس کی تحقیق کر لیا کرو
04:34جب ہم اس آیت مبارکہ کو دیکھتے ہیں
04:37تو اس کے سیاق و سباق پر بھی
04:38ایک نگاہ ڈال لیتے ہیں
04:40سورہ حجرات میں
04:41پہلے بنیادی طور پر
04:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:44کی بارگاہ کے آداب سکھائے گئے
04:46بہت عدب اور تعظیم کی
04:49کیا صورتیں ہونی چاہیے
04:50کس طریقے سے رہنا ہے
04:51اور اس کے بعد آئے کہ
04:53جنگ ہو جائے
04:54اگر مسلمانوں کے درمیان
04:55تو صلح کروانے کی ضرورت ہے
04:57کون خرابہ ہو جائے
04:58ایسے فتنہ و فساد پہل رہا ہے
05:01تو تمہارا رویہ کیا ہونا چاہیے
05:03اب آپ غور کریں
05:05تو اسلام صرف اس وقت کی بات نہیں کرتا
05:08بلکہ وہ بیسیکلی
05:09ان محرکات کی بات کرتا ہے
05:11کہ وہ فتنہ و فساد کی نوبت کیوں آئی
05:13وہ کیوں لڑائی ہو گئی مسلمانوں میں
05:16یہ تو ہونی نہیں چاہیے
05:17مسلمانوں میں تو اخوت
05:19بھائیچارہ
05:19محبت
05:20اس قدر ہونی چاہیے
05:21کہ وہ ایک دوسرے کے لیے
05:23بھائی بھائی سے ہوں
05:24ایک دوسرے کے دکھ درد
05:25کو محسوس کرنے والے ہوں
05:26یہ اس کا سیاکو سباک ہے
05:28اس کے بعد
05:29پھر ان آیات مبارکہ میں
05:30معاشرتی آداب
05:32اور مکارم اخلاق کی تعلیم دی گئی
05:34اور اخلاقیات اتنے اہم ہیں
05:36کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے
05:39اِنَّمَا بُعِسْتُ الْتَوِّمَا مَكَارِمَا الْاَخْلَاق
05:41بُعِسْتُ اخلاق کیات
05:43ہی سکانے کے لیے بھیجا گیا
05:45تو یہ اتنے اہم ہیں
05:47اس لیے
05:47اللہ رب العزت نے
05:48ان کا خصوصی طور پر ذکر کیا
05:50پھر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے
05:51کہ علم کا سب سے مستند ذریعہ
05:54وَيِّئِ الْاہِي ہے
05:55بے شک
05:56تو اب اس کے بعد یہ احکامات سارے
05:58معاشرتی معاملات سے متعلق ہیں
06:00کہ مسلمانوں کو کیسا ہونا چاہیے
06:02اب اسی آیت مبارکہ پر غور کریں
06:05تو جو سٹیپس ہمیں ملتے ہیں
06:07کہ کوئی خبر پہنچے تم پر
06:09تو بلا سوچے سمجھے
06:11اس پر یقین مت کرو
06:12جیسے آج کل ہو رہا ہے
06:13کہ سوشل میڈیا پر جو خبریں آ رہی ہیں
06:16تو ہمیں یہ خیال رکھنا ہے
06:18کہ ہر خبر جو آ رہی ہے
06:19وہ سچی نہیں ہے
06:20تو ہمیں اس کے پہلا سٹیپ یہ ہے
06:22کہ فوراں اس کو مان نہ لو
06:24ذین و دل جو ہے تمہارے
06:26اس پر متفق نہ ہو جائیں
06:27کہ یہ جو خبر آئی ہے یہی صحیح ہے
06:28بلکہ اگلا سٹیپ آتا ہے
06:30کہ کوئی خبر پہنچی ہے
06:31تو اب کسی اور تک پہنچانے سے پہلے
06:33اس پر کوئی ایکشن لینے سے پہلے
06:35کوئی اس پر رد عمل دکھانے سے پہلے
06:37تحقیق کرو
06:39یہ ہے اس کے سٹیپس بتائے گے
06:41کہ کہیں ایسا نہ ہو
06:43کہ تم کسی کو نقصان پہنچا دو
06:45اپنی لاعلمی اپنی جہالت کی وجہ سے
06:47اور پھر تم اپنے کیے پر پشمان ہو جاؤ
06:50نادمین کا لفظ آیا
06:51اور نادمین کہتے ہیں
06:53ندامت ایسی کہ جس میں غم داخل ہو
06:55کہ پھر بندہ اتنا غم زدہ ہو جائے
06:57کہ کاش میں نے یہ نہ کیا ہوتا
06:59تو اس وجہ سے یہ سٹیپس بتائے گے
07:02کہ ان سے گزر کے اور پھر اپنا کام کرو
07:04پھر کوئی رد عمل دکھو
07:06پھر کوئی عمل کرو
07:07پھر کوئی دوسروں تک پہنچاؤ
07:09اب اسی شانے نظر پر دیکھیں
07:11تو بنی مستلق جو قبیلہ تھا
07:14اس کے سردار نے اسلام قبول کیا
07:15اور اس نے
07:16اس قبیلے سے پانچ ہجری میں پہلے بھی
07:18ایک جنگ ہو چکی تھی
07:19ایک غزوہ ہو چکا تھا
07:20اور اس کے بعد عمل محمدی حضرت جویریا
07:22رضی اللہ تعالیٰ
07:23اسی قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں
07:25جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:27زوجیت میں آئیں
07:28تو جب اس قبیلے کے سردار نے
07:30اسلام قبول کیا
07:31تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:33جب انہیں زکاة کا حکم دیا
07:34کہ زکاة ادا کرنی ہے
07:35تو ان نے کہا
07:36کہ میں اب واپس جا کر
07:37اپنے قبیلے سے کہتا ہوں
07:39تو آپ کسی کو بھیج جی جیے گا
07:40تو ہم زکاة اکٹی کر کے رکھتے ہیں
07:43تو ولید نامی ایک شخص کو بھیجا
07:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:46اب ولید کے ذمہیں ایک قتل تھا
07:48اسی قبیلے کا
07:49تو جب اس نے دور سے دیکھا
07:50وہ اٹھ کر کھڑے ہونے لگے ہیں
07:52تو وہ اس غلط فہمی میں آیا
07:54کہ کہیں یہ مجھے قتل نہ کر دیں
07:56تو اس نے تحقیق نہیں کی
07:58آگے نہیں بڑھا
07:58اور واپس آیا
08:00اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آ کر کہا
08:02کہ وہ لوگ تو مجھے قتل کرنے کے درپے تھے
08:04تو اب سامین مشتہل ہو گئے
08:06کہ اس قبیلے سے چونکہ ایک دو فہر پہلے لڑائی ہو چکی ہے
08:08تو کہ فوری طور پر ہمیں عملہ کر دینا چاہیے
08:11تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روکا
08:14آپ نے حضر خالد بن ملید ان کو بیجا
08:17ایک دستے کے ساتھ
08:18فرمایا کہ آپ جا کے پہلے تحقیق کرنا
08:20اس کے بعد کچھ عمل کرنا
08:22اور پھر انہوں نے رات میں جا کے جاسوسوں کو بیجا
08:24انہوں نے آ کر بتایا کہ وہ تو ازانے دے رہے ہیں
08:27نمازیں پڑھ رہے ہیں
08:28تو اس طرح سے وہ جنگ ٹل گئی
08:30حضر خالد نے صبح جا کے ان سے بعد
08:32انہوں نے زکاة ادا کر دی
08:34تو یہ اس کے اشانے نزول ہے
08:36اور اس کے بعد سمجھا دیا گیا مسلمانوں کو
08:38کسی بھی خبر پر فوراً
08:40یقین نہ کرو
08:41نبائن کہتے ہی اس خبر کو
08:43جس کے نتائج دور رس ہوتے ہیں
08:45تو ایسی خبر پر فوراً نہ مان لو
08:48یعنی سب سے پہلی بات تو
08:50ہم نے یہ جانی سورہ مبارکہ کی روشنی میں
08:52کہ کوئی بھی تحقیق
08:54یہ بغیر بات کو آگے نہیں پھیلانا ہے
08:56اب اس سے آگے بڑھتے ہیں
08:58سورہ مبارکہ میں دوسروں پر
09:00تانہ زنی کرنا اور لوگوں کو
09:02جو مختلف القابات سے نواز دیا جاتا ہے
09:04ہمارے ہاں کسی کے قد و خال کے حوالے سے
09:07اس حوالے سے بھی سورہ مبارکہ میں بات کی گئے ہیں
09:10کیونکہ معاشرتی حوالے سے
09:11ہم رویہ دیکھ رہے ہیں
09:13کیا کہیں گی اس حوالے سے
09:14بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:17سورہ حجرات مدنی سورت
09:19ہے اس میں تقریباً اٹھارہ آیات ہیں
09:20تقریباً پانچ مرتبہ
09:21یا ایو اللہ زین آمنوں کہہ کر
09:23ذکر کیا گیا ہے
09:24تقویٰ کا ذکر یعنی اللہ تعالیٰ کی
09:26ڈر اور خوف کا ذکر تقریباً تین یا پانچ
09:28مرتبہ آیا ہے
09:29اب آپ دیکھیں کہ انسان
09:30احکامات کی بجاوری کا جب احتمام کرتا ہے
09:33اوبیڈینس کرتا ہے
09:34اللہ تعالیٰ کا احکامات جو
09:35اللہ تعالیٰ کی احکامات ہیں
09:36ٹیچنگز ان کو فالو کرنے کی کوشش کرتا ہے
09:38تو سب سے زیادہ موٹیویشن کا باتی ہے
09:40جب اس کا یہ تصور قائم ہو جاتا ہے
09:42کہ اللہ تعالیٰ is watching me
09:43اللہ مجھے دیکھ رہا ہے
09:44پھر self accountability کا احساس
09:46اور آخرت میں جواب دہی کا احساس
09:48بیدار ہوتا ہے
09:49اور پاکستان میں
09:50different educational institutions میں
09:51تقریباً graduation level پر
09:53سورہ حجرات add has levels کے اندر
09:54تو ایک اسلامی ریاست کا تصور دیا گیا
09:57complete کے کیسی ہونی چاہیے
09:59وہاں کے لوگوں کا
10:00آپس میں link اور relation کیسا ہونا چاہیے
10:02کیا اصولوں کا وائد ہوں گے
10:04کیا parameters ہوں گے
10:05وہ مکمل جو مباحثات ہیں
10:07یہ description ہے
10:08اس سورہ حجرات کے اندر
10:09ماشاءاللہ سے ہمیں
10:10اللہ تعالیٰ نے provide کر دیئے
10:12جیسے آپ نے بات کیے
10:13کہ ایک دوسرے پر
10:13تانہ زنی نہ کرو
10:14بریال کا بات سے نہ پکارو
10:15اب nickname ہو
10:17that's another thing
10:18کہ کسی کا nickname ہے
10:19پیار بھرا نام ہے
10:19لیکن بریال کا آپ سے پکارنا
10:21کیوں کیا جاتا ہے
10:22جھوٹ کی آمیزش ہوتی ہے
10:23اس کے اندر
10:24مزاک کیا جا رہا ہوتا ہے
10:25سہزا کانسل نمائی ہوتا ہے
10:27تحقیر آمیز رویہ
10:28اختیار کیا جا رہا ہوتا ہے
10:29کسی کی عبرو ریزی
10:30کی جا رہی ہوتی ہے
10:31اس سے مکمل
10:32اشتناب کرنا چاہیے
10:33کیونکہ انسان سوچے
10:34کہ اگر میں مومن ہوں
10:36ایمان والا ہوں
10:37تو میرا ایمان کا
10:38لیول کس درجے پر ہے
10:39اگر میں اپنے
10:40مسلمان بھائی کا
10:41یا کسی بھی انسان
10:42کو برے لکب سے
10:43اس کا برے القبات سے
10:44اس کو نواز رہا ہوں
10:45اس کو پکار رہا ہوں
10:46صرف اس کی تحقیر
10:47اُڑانے کے لیے
10:47اور مزاک کے
10:49point of view سے
10:49کیونکہ مومن تو
10:50ہر جگہ سلامتی
10:51اور خیر کا باعث ہوتا ہے
10:52ہر جگہ
10:53ہر مقام پر
10:53ہر کسی کا
10:54ہر طرح کا فائدہ چاہتا ہے
10:56پھر اللہ تعالیٰ کے
10:57یہ چیز سخت ناپسندید ہے
10:58کہ آپ کسی کو
10:59برے القاب سے پکارے
11:00ان لوگوں کو
11:00ظالمین میں سے
11:01قرار دیا گیا ہے
11:02جو ایمان لانے کے بعد
11:03بھی ان چیزوں کے اندر
11:04ملاوث اور مہب رہتے ہیں
11:05اور جب تک وہ
11:06توبہ نہیں کرتے
11:07ان کو ظالم قرار دیا گیا ہے
11:08تو ہم کتنا
11:09ہلکہ لے رہے ہوتے ہیں
11:10فیز امانہ
11:11سوسائیٹی کے اندر
11:12تو بہت چیک انڈ بائنس
11:13کی ضرورت ہے
11:14دوسری بات
11:14ٹانٹ آمیز
11:15رویہ اختیار کرنا
11:16ہم نے فلان کو
11:17بڑا کورنر سے لگا دیا
11:18ہم نے تو اس کو
11:19خاموش کرا دیا
11:20اس کو چپ کرا دیا
11:21it's very common
11:23in our society
11:24اور یہ کیا
11:25کیوں جا رہا ہوتا ہے
11:25what is the basic reason behind
11:27اس کے جو پیچھے
11:28سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے
11:29کہ کسی انسان کو
11:30اس کے ماضی پر
11:30آر اور شرمندگی
11:31دلوائی جا رہی ہوتی ہے
11:32کہ پہلے تو
11:33تم یہ تھے
11:34اب تم یہ ہو
11:35اب تم اللہ کے بڑے
11:35قریب ہو گئے ہو
11:36تو ایسا کرنے سے
11:37گریز کرنا چاہیے
11:38جب اس شخص نے
11:39توبہ کر لی ہے
11:40اللہ تعالیٰ نے
11:40اس کی توبہ کو
11:41قبول کر لیا ہے
11:42اس کے لیے
11:42نئی راہوں کو
11:43ہمبار اور روشن کر دیا ہے
11:44تو who are you
11:45آپ کیوں ایسا کر رہے ہیں
11:46کیوں کسی کو
11:47آر دلا رہے ہیں
11:48اور آدیس مبارکہ کے
11:49مزامین کی اکارڈنگ
11:50جب ایک انسان
11:51کسی کو اس کے
11:52ماضی پر
11:52پاسٹ پر بار بار
11:53تانازہ نہیں کرتا ہے
11:54تو اللہ تعالیٰ
11:54اسی گناہ کے اندر
11:56اس کو ملوث کر دیتا ہے
11:57مبتلا کر دیتا ہے
11:59جب انسان باز نہیں آتا
12:00تو انسان کو
12:01کوشش کرنی چاہیے
12:02کہ وہ ہر لمحہ
12:03اپنا محاسبہ کرے
12:04اور ایسے عمل سے
12:05باز رہے
12:06کیونکہ ہم نے دیکھا ہے
12:07کہ سوسائٹی کے اندر
12:08اپنے سوشل سرکل کے اندر
12:10فیملی لائف کے اندر
12:11یا دوست دوست کے ساتھ
12:12اس طرح کر رہا ہوتا ہے
12:13یا بعض ان لوگوں کو
12:14جن کو ہم اپنا دوست
12:15کنسیڈر کر رہے ہوتے ہیں
12:16جب ان کے اصلی فیسز
12:17ماجرت کے ساتھ سامنے آتے ہیں
12:19تو وہ ایسا تحکیر آمیز
12:20رویہ اختیار کرتے ہیں
12:21اور دوسروں کو
12:22ڈیگریٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
12:35اور یہ بھی ہم جانتے ہیں
12:37کہ غن المؤمنین خیرہ
12:39مومن سے ہمیشہ
12:39حسن زن قائم رکھنا چاہیے
12:41اور اچھا گمان کرنے کی
12:42کوشش کرنی چاہیے
12:43صحیح
12:44اس پر بھی بات کریں گے
12:45جس طرح آپ نے بتایا
12:45کہ مومن سے اچھا گمان رکھنا ہے
12:47لیکن سب سے پہلے
12:48یہ دیکھیں
12:49یہ بیسک چیزیں ہیں
12:50کہ تانہ دینا ہے
12:51لوگوں کو برے القاب سے
12:52پکارنا ہے
12:53کوئی کالا ہے
12:54کوئی چھوٹے قطقہ ہے
12:55تو اس کو اسی لقب سے
12:56جو ہے
12:57وہ بلایا جاتا ہے
12:58اس کی شناختی
12:58اسی طرح سے ہو جاتی ہے
12:59جبکہ یہ بہت بری بات ہے
13:02بقائدہ اللہ رب العزت
13:03اس سے منع فرمایا ہے
13:05ایک وقفہ لیتے ہیں
13:06حاضر ہوتے ہیں
13:07السلام علیکم
13:08ورحمت اللہ وبرکاتہو
13:10آپ دیکھ رہے ہیں
13:10پروگرام میری پہچان
13:12اور جناب
13:13ہم آج بات کر رہے ہیں
13:14سورہ حجرات کے تعلق سے
13:16اور جو معشرتی احکامات ہیں
13:18اس حوالے سے
13:19اب تک ہم نے جس طرح سے بات کی
13:21کہ بھئی کوئی خبر
13:22اگر کوئی لے کر آتا ہے
13:23تو اس کی تحقیق کرنی چاہیے ہمیں
13:26لوگوں کو برے القاب سے نہیں پکارنا چاہیے
13:28اور تانہ زنی کے حوالے سے
13:30خاص طور پر جو بہت زیادہ عام ہے
13:32جو بہت زیادہ دیکھا گیا ہے
13:34اور اللہ کے رسول
13:35سرور دعالم
13:36صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:37حدیث مبارکہ کا مفہوم بھی ہے
13:39اس تعلق سے
13:40کہ اگر تمہیں کوئی آر دلائے
13:42تمہیں پلٹ کر آر نہیں دلانی ہے
13:45اسے
13:45یعنی اگر کوئی آپ کو کوئی بات کرتا ہے
13:47تو پلٹ کر آپ نے
13:48اس کو ویسا نہیں بن جانا ہے
13:50جیسا کہ وہ ہمارے ساتھ
13:51ری ایکٹ کر رہا ہے
13:52ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:53ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
13:55اور زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
13:57ڈاکٹر صاحبہ
13:58اب ایک اور بھی بات ہے
14:00جو خاص طور پر بہت زیادہ اہم ہے
14:02سورہ حجرات کے تعلق سے
14:04کہ لوگوں
14:05جب ہم ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں
14:07جب خاص طور پر
14:08لوگ ایک دوسرے کی غیبت کر رہے ہوتے ہیں
14:09یہ عمل
14:10سوسائٹی میں بہت زیادہ
14:12آپ پر دیکھا جا رہا ہوتا ہے
14:14تو لوگوں کو
14:15ایک دوسرے کی غیبت کرنے سے
14:16منع کیا ہے
14:17اور غیبت کے نقصانات
14:18اس حوالے سے
14:19آپ یہ بھی بتائیے گا
14:21فرمائیے گا
14:22شکریہ زینب
14:23دیکھیں اللہ رب العزت نے فرمایا
14:25کہ
14:25تم میں سے کوئی دوسرا
14:28ایک گروہ
14:29دوسرے گروہ کی غیبت
14:30نہ کریں
14:31ان پرادی سطح پر بھی نہ کریں
14:33اور گروہوں کی شکل میں بھی نہ کریں
14:35اور ساتھ ہی بتایا ہے
14:36کہ
14:36ایسا کیا تم پسند کرتے ہو
14:38کہ اپنے مردہ بائی کا گوشت کاؤ
14:40فکرے تم وہ پس
14:42تم نہ پسند کرتے ہو
14:43پھر فرمایا
14:43وَتَّقُ لَا اللَّهِ سے ڈرُو
14:45تو یہ غیبت
14:47وہ ایسی چیزہ جو معاشرے میں
14:48اتنی عام ہو چکی ہے
14:50جسے برائی ہی نہیں سمجھا جا رہا
14:52جہاں کئی دو لوگ اکٹھے ہوتے ہیں
14:54وہ تیسرے کی ضرور برائی کر رہے ہوتے ہیں
14:57غیبت
14:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:00کہ غیبت ایسی برائی ہے
15:02جس میں آپ کسی بھائی کا ایسے ذکر کرتے ہیں
15:04جو اس کے سلام نہیں کریں
15:05تو وہ نہ پسند کریں
15:07تو ایک دفعہ صحابہ نے پوچھا
15:09کہ
15:09یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:11اگر اس میں وہ عیب پائے جاتے ہوں
15:13تو پھر بھی ان کا ذکر کرتے ہیں
15:14فرمایا کہ
15:15اگر عیب اس میں وہ نہیں پائے جاتا
15:17پھر تو بوتان ہے
15:18عیب ہے
15:20لیکن اس کی غیبت کرنے سے
15:22منع فرما دیا گیا
15:24اور آپ دیکھیں تو قرآن کہہ رہا ہے
15:26کہ ایسے جیسے مردہ بھائی کا گوش کھانا
15:28اس کو علماء کہتے ہیں
15:29کہ آپ اپنے بھائی کی عزت پر ایسے حملہ کر رہے ہیں
15:32جس میں اس کو دفاع کبھی حق نہیں دے رہے
15:34چونکہ وہ موجود ہی نہیں ہیں
15:36تو آپ اس کی عزت پر حملہ کر رہے ہیں
15:38اور پھر یہ ایسے بھی مثال دی
15:41کہ جیسے ایک لاش پڑی ہو بھائی کی
15:43اور آپ اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں
15:45تو کیا آپ پسند کریں گے
15:47تو یہ اتنا اتنا بڑا
15:49اس کو گناہ قرار دیا گیا ہے
15:51اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:54مہراج کی رات آپ تشریف لے گئے
15:56تو آپ فرماتے ہیں
15:57کہ میں نے دیکھا کہ ناخن تامبے کی ہیں
15:59جس سے اپنے چہروں کو اپنے سینوں کو نوچ رہے ہیں بار بار
16:02تو پوچھا تو جبریل امی نے بتایا
16:04کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے بھائیوں کی عزتیں خراب کرتے تھے
16:08ان کی غیر موجودگی میں ان کی قیبت کرتے تھے
16:11تو اب یہ قیبت
16:12ایسے آپ مثال سمجھیں
16:14معاشرے میں کہ جیسے ایک مکھی ہے نا
16:16وہ بہت پیارا گلستہ ہے نا
16:18تو اس میں جا کے گندگی ڈھونڈ کے
16:20اس پر جا کے بیٹھے گی
16:21اور شہد کی مکھی ہے نا
16:23اسے کچھرے پر بھی چھوڑ دیں گے نا
16:24تو وہ ڈھونڈے گی کئی پھول ہے
16:26پھول کی پتی ہے وہ اسی پر جا کے بیٹھے گی
16:28تو ہمارا حال یہ ہے کہ کسی میں
16:30دس خوبیاں بھی ہونا تو ہم اس کی عیب
16:32ڈھونڈتے ہوئے اس پر جا کے بیٹھتے ہیں
16:35تو شہد کی مکھی بنیں
16:36تاکہ دوسروں کی خوبیاں آپ کو نظر آسکیں
16:39مومن تو مومن کا آئینہ ہوتا ہے
16:42یوں بھی سوچیں تو اگر وہ عیب
16:44اس میں پائے جاتے تو اسے کہیں زیادہ
16:46ہم میں پائے جاتے ہیں
16:47اگر ایک انگلی سے ہم اس طرف اشارہ کریں
16:50تو باقی چار انگلیاں ہماری طرف آ رہی ہیں
16:52تو شہد کی مکھی خوبیاں ڈونڈتی ہے
16:54تو شہد کی مکھی بننا ہے
16:56وہ مکھی نہیں جو گندگی کو ڈونڈتی ہے
16:58تو اسے بھی ذہن میں رکھیں
17:00پھر دیکھے غیبت کیا ہے
17:02کہ آپ نے کسی کے بدن کی برائی کی
17:04کسی کے نصب کی برائی کی
17:06کسی کے قلق کی برائی بیان کی
17:08یا کسی کے آپ نے افعال کی برائی بیان کی
17:11اور آپ نے اشارتاں بھی کہا
17:14ہس کے بھی کہا
17:15تو یہ بھی غیبت ہے
17:16بدن کی ایسے کہ
17:17جیسے آپ نے کسی کو
17:18کہا کہ وہ لمبو ہے
17:20وہ اندہ ہے
17:21وہ لنگڑا ہے
17:22وہ لولا ہے
17:23کوئی بھی بدن کی آپ نے
17:25قرابی بیان کی
17:26تو اس کا تو اختیار نہیں تھا
17:28اس پر
17:28اسی طرح آپ نے نصب کی بیان کی
17:30کہ فلاہ ابشی کا بیٹا ہے
17:31موچی کا بیٹا ہے
17:32کچھنے والے کا بیٹا ہے
17:34تو آپ کے اندر ایک اخارت آئی
17:36اور آپ نے ذکر بھی ایسے کیا
17:38اور اس کے نصب پر بات کی
17:39جس کی آپ کو اجازت نہیں ہے
17:41نہیں ہے
17:41اسی طرح آپ نے
17:42اگر اس کے افعال پر بات کی
17:43کہ وہ سست ہے
17:44بقیل ہے
17:45بزدل ہے
17:46دینی افعال پر بات کی
17:48کہ وہ نماز کا تارک ہے
17:50چھوڑ دیتا ہے نماز کو
17:52چور ہے وہ
17:53یا آپ نے دنیاوی
17:54اس کے افعال پر بات کی
17:55کہ سویا رہتا ہے
17:56اور وہ کاتا زیادہ ہے
17:57جب دیکھو پلیٹ بنی رہتی ہے
17:59یہ اتنی عام باتیں ہیں
18:01اتنی عام باتیں ہیں
18:02کہ خوف آتا ہے
18:04جو بہنیں ہیں
18:06وہ خاص طور پر یہ بھی کہتی ہیں
18:07میں کوئی غلط تھوڑی کر رہا ہے
18:08ایسے ہی تو ہے وہ
18:10ساست یہ بھی کہہ رہی ہوتی ہے
18:11ہاں جی
18:12بلکل
18:12یہ تو موجود ہے
18:13تو اسی سے تو منع کیا گیا ہے
18:15کہ وہ ایب موجود بھی ہیں
18:17تو پھر بھی آپ نے ذکر
18:19نہیں کرنا
18:20اور پھر آپ دیکھیں
18:21تو ساتھ ہی منع کیا گیا ہے
18:24کہ جاسوسی مت کرو
18:25تو میں مت رہو
18:26قرید قرید کے دوسرے کے ایب تلاش
18:28مت کرو
18:29کیونکہ ایب تلاش کرو گے
18:30پھر تمہاری زمان پر آئیں گے
18:32پھر تم ذکر کرو گے
18:33ہاں چند صورتوں میں
18:34اس کی اجازت دی گئی ہے
18:36ایک مظلوم کو اجازت دی گئی
18:37کہ وہ ظالم کی بیان کریں
18:39ایک بد عقیدہ عالم ہے
18:41تو اس کی آپ بیان کریں
18:42تاکہ لوگ اس سے دور رہیں
18:44ایک فاسق و فاجر ہے
18:45ایک قدیث مبارکہ بھی ہے
18:47جس کا مفہوم ہے
18:48کہ جو شخص
18:48حیاء کی چادر اتار دے
18:51تو اب اس کی ایب بیان کرو
18:52تاکہ لوگ اس سے بچیں
18:53اس کے نقصانات سے نہ ہو
18:54پھر نکاح کا معاملہ ہے
18:56کاروبار کا معاملہ ہے
18:57سفر کا معاملہ ہے
18:58تو دوسرے کے ایب
19:00اس کو بتا دو
19:01تاکہ وہ بچ سکے اس سے
19:02تو ایک اصلاح اعوال کی نیت ہوگی
19:05تو آپ ذکر کریں گے
19:06تو وہ اور ہوگا
19:07اور ایک چسکہ اور لذت
19:09جو ہمارے معاشرے میں پہل چکی ہے
19:11جس سے ایک
19:12اداوتیں بڑھ رہی ہیں
19:13دوریاں بڑھ رہی ہیں
19:14بغز بڑھ رہا ہے
19:15ایک محبت
19:16اقوبت کی چادر کو
19:17تار تار کیا جا رہا ہے
19:19تو اس سے بچیں خدا رہا
19:21جو قرآن حکم دے رہا ہے
19:22اللہ حکم دے رہا ہے
19:23تو خیال کرنا چاہیے
19:25سبحان اللہ
19:26سبحان اللہ
19:26اور در حقیقت
19:27جاہرے ہم اپنا ہی نقصان کر رہے ہیں
19:30اس تعلق سے
19:30جس میں اگر یہ خامی ہے بھی
19:34اس کا کوئی نقصان نہیں
19:35در حقیقت دیکھا جائے
19:37تو ہم اپنے لئے گڑھا کھود رہے ہیں
19:38اپنے لئے نقصان دیں
19:40وہ تمام باتیں
19:41کیونکہ ہماری جو اپنی شخصیت ہے
19:43وہ متاثر ہو رہے ہیں
19:45لوگوں کے لئے
19:45جو ہماری شخصیت کے بارے میں رائے ہیں
19:48وہ متاثر ہوگی
19:49یقینی طور پر
19:50آپ موجود ہیں
19:51زرمینہ یہ اشارت فرما دی
19:52جب اس سے آگے تھوڑا سا اور بڑھیں
19:54تو یہ فرمائیے گا
19:55کہ بہت زیادہ تجسس کرنے سے بھی
19:57قریص کرنے کے لئے فرمایا گیا ہے
19:59قرآن مجید فرقان حمید میں
20:01بلقصود سورہ حجات کی
20:03چونکہ ہم بات کر رہے ہیں
20:04تو بہت زیادہ تجسس نہ کرنے کے
20:07فوائد بھی آپ بیان کی جائے گا
20:09کہ ہم بہت زیادہ ٹو میں لگ جاتے ہیں
20:10کسی کے پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں
20:12بہت سارے لوگ کیا کہیں گے
20:13تجسس کا مطلب ہی ہے
20:14کسی کی ٹو میں لگنا
20:15کسی کے ایپ تلاش کرنے کی کوشش کرنا
20:18وہ کیا کر رہا ہے
20:18وہ کیا کھا رہا ہے
20:19وہ کس سے بات کر رہا ہے
20:20وہ یہاں سے جائے
20:21میں ان باکس اس کا چیک کر لوں
20:23یا اس کی موبائل سکرین
20:24مجھے لاک کھلا نہیں جائے
20:25تو میں چیک کر سکوں
20:26یعنی ایپ تلاش کیے جاتے ہیں
20:28ہمیں اپنا علمی اور فقی محاسبہ
20:30کرنے کی ضرورت ہے
20:31کہ کہیں ہم اس جرم مسلسل میں
20:32مبتلا تو نہیں ہو رہے ہیں
20:33تو در حقیقت ہم گناہگار ہو رہے ہیں
20:35اور اس سے بچنے کی کوشش کرنی ہے
20:36کیونکہ ابو دعوت کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
20:39کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:41جب تم کسی کے عیوب کو
20:43عیبوں کو آیاں کرنے کی کوشش کرتے ہو
20:45ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہو
20:46دوسروں کے سامنے لانے کی
20:48تو اللہ تعالیٰ روز قیامت
20:50تمہارے عیوب کو آیاں کر دے گا
20:52اور ایک اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
20:54کہ تم کسی کو دنیا کے اندر
20:55گھر میں ظلیل کرتے ہو
20:56تو اللہ گھر میں رسوا کرتا ہے
20:58اور اگر دوسروں کے سامنے
21:00ظلیل کرتے ہو
21:01تو اللہ تعالیٰ تمہیں بھی
21:02دوسروں کے سامنے ظلیل کر سکتا
21:03وہ قادرِ مطلق ہے
21:04وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے
21:05اللہ تعالیٰ سے ہمیں وقت
21:07گھرنے کی کوشش کرنے چاہیے
21:08پھر ایک اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
21:10کہ ہم کسی کی سطر کوشش کرتے ہیں
21:11نہ کسی کے عیب معلوم بھی ہو جائے
21:13کسی کور کرنے کی کوشش کرتے ہیں
21:15تو ہمارے بھی نہ جانے کتنے عیب ہوں گے
21:16بے شکت اللہ تعالیٰ نے
21:18ہمارے پتہ نہیں کتنے عیب چھپا رکھی ہے
21:20اس لیے اس سے عمل سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے
21:22اور معذرت کے ساتھ
21:24خواتین زیادہ تر
21:25اس میں مرد بھی انوالو ہوتے ہیں
21:26لیکن بہنیں زیادہ تر انوالو ہوتی ہیں
21:28کہ کسی کی بات پتا چل جائے
21:29لذت نفس کے لیے
21:31یا تھوڑی سی انٹرٹینمنٹ کے لیے
21:33تفریقہ سامان کرنے کے لیے
21:35ایک بیمار بہن ہے
21:36اس کے اندر بھی معذرت کے ساتھ پھرتی آ جاتی
21:38ایک دم سے ایکٹیو ہو جاتی ہے
21:39جلدی سے فون کر کے فلاں کو بتایا جائے
21:41اور یہ حال اس تک بھی پہنچے
21:43ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہیے
21:45کیونکہ آپ دیکھیں دین اسلام میں
21:46شریعت متحرہ کی جو تعلیمات ہیں
21:48اس عمل کو برا عمل قرار دیا گیا
21:50اس سے ہمیں بچنے کی کوشش کرنی ہے
21:53اور فقہ اسلام نے تو
21:54یہاں تک لکھا ہے
21:55کہ اگر آپ دعوت میں جارے
21:59اور پہلے سے آپ کو بتا ہے
22:00کہ ان کی کمائی نامناسب یا کچھ ہے
22:02تو آپ وائٹ کریں مجھ جائیں
22:03لیکن وہاں جا کے دعوت اڑانے کے بعد
22:06کھانا کھانے کے بعد
22:07آپ اس شخص کو ڈیگریڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
22:09آپ نے اسے cross questioning کی جا رہی ہوتی ہے
22:11تمہارا source of income کیا ہے
22:13تم کیا کرتے ہو
22:14آج کل کیا چل رہا ہے
22:15ڈیگریڈ کرنے کے لیے
22:16تو خدا رہا ایسا کرنے سے گریز کریں
22:18کبھی ایسا previous life کے اندر ہو چکا ہے
22:20تو ہمیں اپنے اللہ تعالیٰ سے
22:21معذرت اور معافی طلب کرنے کی
22:24ہم اوقت کوشش کرنی چاہیے
22:25اب آتے ہیں اس کے social benefits کی جانے
22:27تو بہت سارے معاشرتی فوائد ہیں
22:29obviously ہر انسان کی personal life ہوتی ہے
22:31جنہوں کو قیود ہوتی ہیں
22:32ہمیں اس کی respect کا خیال رکھنا چاہیے
22:35جب ہم تجسس میں نہیں پڑھتے
22:36تو personal life کو کسی کی بھی respect دے رہے ہوتے ہیں
22:39عزت و وقار میں اضافہ ہوتا ہے
22:41اگر خدا نہ خاصتہ کسی کی personal life میں
22:43آپ interview کریں
22:44کہ کوئی ایسی بات
22:44کوئی ایسا راز اس کا لیک ہو گیا
22:46آپ کا نام آ جاتا ہے
22:47تو آپ کا وقار مجروح ہوتا ہے
22:49اللہ کی نظر میں بھی
22:50اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں بھی
22:52اور دنیا والوں کی نظر میں بھی
22:53بے توکیری کا ایک آپ کو
22:55محول کا سامنا کرنا پڑتا ہے
22:56negative vibes آتی ہیں
22:57پھر جو شخص دیکھا گیا ہے
22:59society کے اندر
22:59تجسس میں ٹوہمے لگا رہتا ہے
23:01نہ کہ کسی کی personal life کے حوالے سے
23:03کریت کریت کے ذرا مجھے پتہ چل جائے
23:05تو وہ stress کا شکار رہتا ہے
23:08اس کی زندگی میں سکون نہیں ہوتا
23:09تب ہی تو کہا جاتا ہے
23:10کہ اپنے آپ کو اچھا کرنے کی
23:12کوشش کرنی چاہیے
23:13صوفیان صوری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
23:15اس حوالے سے کہ
23:16کسی کی حوالے سے
23:17اگر آپ کے دل میں بد گمانی بھی آئی
23:18گمان بھی کہ ایسا ہے
23:20یہ آج کل کیا کر رہا ہے
23:21اس کے پاس کار کہاں سے آگئے
23:22ایک دم سے گاڑی
23:23اس نے یقیلاً ایسا کیا ہوا
23:24تو ایسا اپنے دل میں بھی
23:26خیال لانے سے باز رہنا چاہیے
23:28کیونکہ اگر آج دل میں نا
23:29تو کل کو یہ زبان پہ بھی
23:30آیا ہو سکتا
23:31اور اللہ کی نظروں میں
23:32یہ ناپسندیدہ عمل ہے
23:33اس سے بچنے کی ہمیں
23:34ہر ممکن کوشش کرنی ہے
23:36اور تاکہ اللہ تعالی
23:38اس کی رحمتوں کی سائے
23:39کہ ہم حقدار ٹھہرے
23:40اور اللہ تعالی
23:40اس کا عبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:42ہم سے راضی ہوں
23:43تو بلکل بجا فرمایا
23:45اور بہت ہی خوبصورت انداز
23:46زرمینہ آپ نے
23:47اس بات کا جواب دیا
23:48حقیقتاً یہ ہے
23:49کہ ہم اپنا سکون برباد کر رہے ہوتے
23:52کیونکہ جب ہم نے
23:53کسی کی غیبت کر دی ہے
23:54کسی کے لیے بدگمانی
23:56کہ ہمارے دل میں آ گئی ہے
23:57اور پھر ہمارے زبان پر بھی آ گئی ہے
23:59تو یوں ہوتا ہے
24:00کہ پھر ہمیں یہ
24:01جو خوف ہے نا
24:02ہمارے دل میں لاحق رہتا ہے
24:03کہ کوئی ہمارا نام لے کر
24:05اب ہم نے بول تو دیا ہے
24:06لیکن کوئی ہمارا نام لے کر
24:07وہ بات نہ بتایا
24:08خاص طور پر ہم اسے
24:09کہتے بھی ہیں
24:10کہ ہمارا نام لے کر
24:12مت بتانا
24:12تو یہ تمام چیزیں
24:13آپ کے اپنے سکون
24:14کو برباد کر رہے ہوتی ہیں
24:16یہ معاشرتی خرابیاں ہیں
24:17اس سے بہت زیادہ
24:19بچنے کی ضرورت ہے
24:20ایک وقفہ لیتے ہیں
24:21حاضر ہوتے ہیں
24:22السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:24جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
24:26سورہ حجرات کی روشنی میں
24:29جو معاشرتی احکامات ہمیں
24:31اس پاک پروردگار عالم
24:32نے عطا فرمائے ہیں
24:34اور یہ جو ہمارے پاس
24:36جو کلامِ الہی ہے
24:38کلامِ ربانی ہے
24:39اس قدر خوبصورت کتاب ہے
24:41کہ اگر ہم مکمل طور پر
24:44اس کی پیروی کریں
24:45تو ہمارا معاشرہ
24:46کس قدر خوبصورت
24:48راہوں پر گامزن ہو
24:49تو ہم اس بات کا
24:50عیادہ کریں
24:51اس بات کو
24:52اپنے دل میں بار بار دہرائیں
24:53کہ یہ جو پوائنٹ ہم بتا رہے ہیں
24:55بار بار ان جن برائیوں کا
24:57ہم اشارہ کر رہے ہیں
24:59جن کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہے
25:00اس سے ہم اپنی ذات کو بھی
25:02اپنے سامنے
25:03جو ہمارے لوگ ہیں
25:04یا ہمارے گرد و نوائی
25:05یا ہمارے بچے ہیں
25:06انہیں بھی بچنے کی باقاعدہ
25:08نصیحت بھی کریں
25:09ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:10ڈاکٹر پروفیسر
25:11امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
25:13اور ان کے ساتھ
25:14ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:15زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
25:17امتیاز آپ پر جس طرح سے
25:19اللہ رب العزت نے
25:20سورہ حجرات میں
25:22اہل ایمان کو یہ بھی حکم دیا
25:24کہ بہت زیادہ گمان سے بچیں
25:26کیا کہیں گی سوالے سے
25:27شکریہ زینب
25:30اللہ رب العزت نے
25:31اسی سورہ مبارکہ میں
25:32رشاہت سنوائے
25:33کہ
25:33کہ اے ایمان والے
25:39کسرت ایزان سے بچو
25:40اس سے اجتناب کرو
25:42باز گمان گناہ ہوتے ہیں
25:46اب غور کریں
25:47تو بلکل گمان سے منع نہیں کیا
25:49بلکہ کہ کسرت سے نہ کرو
25:51اور باز گمان گناہ ہوتے ہیں
25:54صحیح
25:54یہ اب ویسے
25:55گمان کسی کو کہتے ہیں
25:57کہ ایک خیال آتا ہے
25:58صحیح ہے
25:58اور خیال بھی ایسا
25:59کہ جو جم جاتا ہے
26:00ذہن میں
26:01تو ایک جگہ آتا ہے
26:02تم نے گمان کر لیا ہے
26:05کہ تم جنت میں
26:06ابھی تو تمہیں
26:08آزمایا ہی نہیں گیا
26:09اور غور کریں
26:10تو گمان کون کرتا ہے
26:12جنت کا
26:12جو نمازیں پڑھتا ہے
26:13جو روزے رکھتا ہے
26:14کہ ابھی تم نے
26:15اپنی پوری کردار کو
26:17پوری صیرت کو
26:18بدلہ نہیں ہے
26:19صرف نماز پڑھنے سے
26:20تم یہ گمان کرنے لگ گئے ہو
26:21کہ تم جنت میں چلے
26:22جاؤ گے
26:23ابھی تو تمہیں آزمایا جائے گا
26:25پرکا جائے گا
26:26کہ تم کیا کرتے ہو
26:27یہ آزمایش تو
26:29ہم ہر لمحہ
26:32کسی متصب کے سامنے ہیں
26:35جو لکھوایا جا رہا ہے
26:37ہمارا ایک ایک عمل
26:38ایک ایک حرکت
26:39ایک ایک بات
26:40تو یہاں جو
26:41کسی کسرت زن سے
26:42منع کیا گیا ہے
26:43وہ یہ ہے کہ
26:44کسی مومن کے بارے میں
26:46ہم بدگمان ہو جاتے ہیں
26:47اور وہ کسی بھی وجہ سے
26:49ہو سکتا ہے
26:49ہم نے کوئی بات دیکھی
26:51ابھی ہم نے
26:52اس کی تحقیق کی نہیں
26:53اور ایک
26:54جسٹ ہم نے
26:55ایک نظر ڈالی ہے
26:56اور ہمارے
26:56دیان نے
26:57ہماری فکر نے ایک لمبی
26:58کہانی گھر لی
27:02تو کیا ہوا
27:03بدگمانی آگئی
27:04خیال برا آگیا
27:06خیال برا آگیا
27:07اب کہیں نہ کہیں
27:08اس کا اظہار ہوگا
27:08یا تو غیبت میں اظہار ہوگا
27:11یا اپنے عمل سے اظہار ہوگا
27:12یا ہم اس سے دور ہو جائیں گے
27:14تو ایک جو قربت تھی
27:15جو ایک تعلق داری تھی
27:17اس پہ ایک خلل پڑ گیا
27:19تو اس لئے منع کیا گیا
27:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:23کچھ مباہ ہیں
27:33اور کچھ منع کیا گیا
27:34تو اللہ کے ساتھ
27:36اس نے ذن
27:37واجب ہے مومن پر
27:38کہ مومن اچھا گمان رکھے
27:40کیونکہ
27:41اللہ رب العزت
27:42ایک مفہوم حدیث ہے
27:43کہ اللہ ہر بندے کے ساتھ
27:45وہی معاملہ فرماتا ہے
27:46جس کا وہ اس سے گمان رکھتا ہے
27:47تو بندہ اس کی دحمت کا دھیان رکھے
27:49اس کی محبت کا دھیان رکھے
27:51اور پھر کیا ہوتا ہے
27:52کہ انسان
27:53یہ ایسا گمان ہے
27:54اس نے ذن
27:55اللہ کی طرف
27:55جو اس کو گناہوں سے
27:57دور رہنے پر
27:58آمادہ کرتا ہے
27:59کہ میں اپنے رب کو
28:00ناراض نہ کروں
28:01وہ تو اتنا میرمان ہے
28:03وہ تو پھر بھی
28:03مجھ پر کرم کر رہا ہے
28:04پھر بھی مجھے کانہ دے رہا ہے
28:05سبحان اللہ
28:07تو وہ اس نے ذن
28:07نہیں ہو سکتا
28:08کہ آپ گناہوں میں
28:09دلدل میں دھسے رہیں
28:10اور پھر کہیں
28:11کہ وہ رحمان ہے
28:12نہیں
28:12یہ نہیں
28:13بلکہ وہ گمان
28:15اس نے ذن
28:15کہ رب مہربان ہے
28:17محبت کرنے والا ہے
28:18اس کی عطاؤں کی حد نہیں
28:19تو میں بھی تو
28:21اس کی لاج رکھوں
28:22اس کی حیاء کروں
28:23میں بھی تو
28:23حقوق اللہ ادا کروں
28:25تو آہستہ آہستہ
28:26بندہ گناہوں کو
28:27چھوڑتا چلا جاتا ہے
28:28تو یہ حسنِ ذن
28:30اللہ کی طرف
28:31یہ واجب ہے
28:32مومن پر
28:33پھر اسی طرح
28:34مستحب ہے
28:34کہ آپ کے سامنے
28:36کوئی بات آئی
28:36اور آپ نے
28:37اس کا اچھا گمان رکھا
28:38تو یہ ایک
28:39اچھا عمل ہے
28:40موباہ وہاں ہے
28:42کہ کسی کا ایک
28:43معروف عمل
28:44درست نہیں لگ رہا
28:46آپ کو مشکوک سا لگ رہا ہے
28:48تو آپ
28:49اس کے بارے میں
28:49بدگمان نہ ہوں
28:50یہ موباہ عمل ہے
28:52کہ اس میں
28:52کوئی گناہ اور ثواب
28:54نہیں ہے
28:54لیکن جو
28:55ظاہری ایک عامال میں
28:56اچھا دکھائی دے رہا ہے
28:57نظر آ رہا ہے
28:58کہ نماز بھی پڑھ رہا ہے
28:59اپنا اتمام بھی کرتا ہے
29:01ملنے ملانے میں بھی اچھا ہے
29:03تو اس کے حوالے سے
29:04بدگمان
29:05نہیں ہونا چاہیے
29:06تو ایک
29:07ممنوع کر دیا
29:08کہ بدگمانی رکھنے سے
29:09دل میں کیا ہے
29:10کہ آپ کے
29:11نجاست آ جاتی ہے
29:12خرابی آ جاتی ہے
29:14اور وہ خرابی ایسی ہے
29:15کہ جو پھر آپ کے
29:16عبادات کی نور کو
29:18اندر نہیں آنے دیتی
29:19تو نفس کے
29:20تذکیئے کے لیے
29:21ضروری ہے
29:22کہ آپ
29:22منفی سوچ سے
29:23اپنے آپ کو
29:24باہر نکالیں
29:25آپ کی ہر لمحہ
29:26آپ کی پوزیٹیف سوچ ہو
29:28اور یہ شروع ہی
29:30یہاں سے ہوتی ہے
29:31کہ آپ دوسرے کے بارے میں
29:32کیا سوچ رہے ہیں
29:33کیونکہ ملنے ملانے سے
29:34آپ رکھ تو نہیں سکتے
29:36معاشرے میں رہنا ہے
29:37تو انسان معاشرتی ہے
29:38اہمان ہے
29:39ہر وقت
29:40تعلقات کی ضرورت ہے
29:41لیندین کی ضرورت ہے
29:42کاروبار بھی کرنا ہے
29:43عسادی بیاء
29:44عام بات میں
29:45ملنا ملانا بھی ہے
29:46تو وہ جتنے آپ
29:48خوبصورتی سے
29:49ظاہری تیار ہوتے ہیں
29:51تو وہ اندر کی
29:52خوبصورتی یہ ہے
29:52کہ کسی کے بارے میں بھی
29:54ذرا سی بھی
29:55بدگوانی نہ ہو
29:56اور رات کو
29:57سونے سے پہلے
29:58کوئی کسی کے لیے
30:00برا خیال بھی آیا
30:01تو اس سے
30:01توبہ کر کے
30:02سونا چاہیے
30:03اس سے
30:04رکنا نہیں چاہیے
30:05اگر وقت ہو
30:06تو میں حضرت عمر کی
30:07ایک بات سے
30:08ختم کروں گی
30:09رضی اللہ عنہ
30:09کہ ایک مرتبعہ
30:11گشت کر رہے ہیں
30:12تو انہیں ایک گھر سے
30:13گانے کی آواز آئیں
30:14تو دیوار پاند کر
30:15آپ اندر گئے ہیں
30:16تو آپ نے دیکھا
30:22پارا چڑ گیا
30:23غز و غزب کا
30:24کہ یہ تم کیا کر رہے ہو
30:25اس نے کہا
30:27کہ میں نے تو
30:27ایک گناہ کیا
30:28آپ نے تو
30:29تین غلطیاں کیا
30:30اللہ اکبر
30:31کہ حکم یہ تھا
30:32کہ ولا تجسس
30:33تجسس نہ کرو
30:35اور آپ نے تجسس کیا
30:36پھر حکم یہ ہے
30:37کہ دروازوں سے
30:38آپ دیوار پاند کر آئیں
30:40پھر حکم یہ ہے
30:41کہ اجازت لے کر
30:42ہو آپ نے
30:42مجھ سے اجازت نہیں لی
30:44تو حضرت عمر
30:44رضی اللہ عنہ نے فرمایا
30:45کہ اگر تم
30:46اپنے جرائم سے
30:52تو آپ نے اسے
30:54پھر اسے سزا نہیں دی
30:55معاف کر دیا
30:56اور اطراف کیا
30:57کہ ہاں میں نے بھی
30:58یہ غلطیاں کی
30:59تو گویا کہ
31:00یہ اتنا زیادہ
31:01اسلام میں
31:02ان چیزوں سے
31:02منع کیا گیا ہے
31:03کہ آپ نہ کسی کے بارے
31:05میں بدگمانی رکھیں
31:06نہ کسی کی تجسس کریں
31:08نہ کرے دیں
31:08اصل میں آپ
31:09مجھے جو
31:11میں زیادہ محسوس
31:12یہ بات ہوتی ہے
31:12کہ ہمیں
31:13محاصبہ کرنے کا حکم ہے
31:15اپنا محاصبہ
31:16ہم لوگوں کا محاصبہ
31:17زیادہ کرتے ہیں
31:18ہم دیکھ رہے ہوتے
31:19کہ فلاں کیا کر رہا ہے
31:20اور یہ دیکھیں
31:20کتنی ترتیب سے
31:21یہ بات بتائی گئی
31:22کہ جب ہم تجسس میں
31:24نہیں پڑیں گے
31:24تو ہمارے دل میں
31:25گمان بھی نہیں آئے گا
31:26کیونکہ ہم نے
31:27بہت زیادہ
31:27اس کی ٹو میں
31:28نہیں لگائی
31:29کسی کی
31:29اس کو سکرے دا نہیں
31:31کہ وہ فلاں شخص
31:31کیا کر رہا ہے
31:32فلاں شخص کیا کر رہا ہے
31:33تو جب ہم ان چیزوں سے
31:35بچیں گے
31:35تو گمان بھی نہیں آئے گا
31:37ہمارے ذہن میں
31:37اور اچھا گمان رکھیں
31:39گمان رکھنا بھی آئے
31:40تو بہتر گمان رکھیں
31:41اہلِ ایمان
31:42کو بتایا گیا ہے
31:43یہ سب کچھ
31:44یا ایوہاللزین آمنو
31:46اہلِ ایمان
31:47کے بارے میں بات ہے
31:48اور یہ تمام چیزیں
31:49اہلِ ایمان میں ہوتی ہیں
31:51تب ہی قرآن مجید میں
31:52بار بار
31:52اس تعلق سے
31:53ہدایت ہمیں دی گئی ہیں
31:55زرمینہ
31:56اب ارشاد فرما دیجئے
31:57اب سورہ حجرات کے
31:58تعلق سے
31:58جو اہلِ ایمان کی بات ہے
32:00ایک دوسرے سے
32:01ایک دوسرے کا
32:02ہم مزاق بھی
32:03بہت زیادہ بناتے ہیں
32:04پیچھے سے
32:05مزاق اڑاتے ہیں
32:06کبھی سامنے بھی
32:06دلازاری بہت زیادہ
32:08ہو جاتی ہے
32:08اس حوالے سے
32:09جب لوگ
32:10اس حکم پر عمل کرتے ہیں
32:11کہ ہم مزاق
32:12نہ اڑائیں دوسرے کا
32:14آپ یہ بتائیے
32:15کہ معاشرتی سطح پر
32:16کتنے فوائد ہیں
32:17یعنی کسی کی
32:19دلازاری نہ کریں
32:20یا خوش رہیں
32:20تو معاشرہ بھی
32:21ایک صحت من معاشرے
32:22کی فضاء قائم ہوگی
32:23کیا کہیے گا
32:24بہت شکریہ
32:25بہت اچھا سوال کی
32:26آپ نے بلکل
32:26سورہ حجرات کے اندر
32:27ہمیں مرد اور خواتین
32:28دونوں کے حوالے سے
32:30یہ ٹیچنگز ملتی ہیں
32:30کہ چاہے مردوں کے
32:31گروہ ہو یا جماعت ہو
32:32یا خواتین کے گروپسوں
32:34وہ ایک دوسرے کا
32:34مزاق نہ اڑائیں
32:35کیونکہ جن کا
32:36مزاق اڑایا جا رہا
32:37نہ ہو سکتا ہے
32:38وہ مزاق جو اڑا رہے ہیں
32:39وہ ان سے بہتر ہوں
32:40اللہ تعالی جانتا ہے
32:41اور بعض اوقات
32:42کیا ہوتا ہے
32:43کہ انسان کے جو
32:43اچھے پہلو ہیں
32:44امدہ پہلو
32:45وہ ہیڈن ہوتے ہیں
32:46پوشیدہ اور مخفی ہوتے ہیں
32:47جب وہ لیٹر آن
32:48سامنے ہوتے ہیں
32:49تو ہمیں بڑا
32:50ایمبرسمنٹ کا
32:51سامنے کرنا پڑتا ہے
32:51شرمندگی کا
32:52سامنے کرنا پڑتا ہے
32:53پھر بعض اوقات
32:54یہ ہوتا ہے
32:54کہ کسی کے سامنے
32:55تحقیر آمیز رویہ
32:57کسی کے ساتھ
32:57اختیار کیا گیا
32:58کسی کا مزاق
32:59اڑایا گیا
32:59تو زندگی کے اندر
33:01دیکھنے میں آتا ہے
33:02کہ پھر اسی انسان سے
33:03کسی انسٹیٹوشن میں
33:04کہیں آپ کا سامنہ
33:05ہو رہا ہو
33:06اور اس سے
33:06آپ کا کوئی کام
33:07ہو تو آپ کو
33:07کتنی شرمندگی ہوتی ہے
33:09اب یہ ہے کہ
33:10وہاں سبر کرنا چاہیے
33:11لیکن اگر وہ
33:11آلہ ظرف ہو
33:12تو شخص اگنور کر دے گا
33:13لیکن اگر
33:14آلہ ظرف نہ ہو
33:16یا اس کے اندر
33:17عبرستی تھو
33:17اسی طرح کی کمزوری ہے
33:18یا اس کو وہ چیز جاد ہو
33:19جو آپ نے اس کے ساتھ کی تھی
33:20اس کی اختیار کیا تھا
33:23تو پھر انتقامی
33:24جس بات کے تحت
33:25یا مقافات کے تحت
33:26آپ کو بہت سارے
33:27دنیاوی نقصانات
33:28کو بھی فیس کرنا پڑتا
33:29اور بہت سارے
33:29اخروی نقصانات بھی
33:31آپ کی جانب متوجہ
33:32ہو سکتے ہیں
33:33اس لئے توبہ کرنی چاہیے
33:34تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی
33:35گرد سے بچ سکیں
33:37اور یہ بھی ہوتا ہے
33:38سم ٹائمز
33:38کہ اگر آپ نے کسی کا
33:39جس جگہ جہاں
33:40جس مقام پر
33:41مذاق اڑایا ہوتا ہے
33:42بعض وقت
33:43آپ کو سیم
33:44اسی چیز کا سامنا کرنا پڑتا
33:45آپ کو یاد آتا ہے
33:46کہ اسی چیز کا
33:47یہ مقافات ہے
33:48جس کو میں فیس کروں
33:49ہمہ وقت
33:50اللہ تعالیٰ سے
33:50ڈرنے کی ضرورت ہے
33:51مرد بھی اس میں
33:53انوالو ہیں
33:53لیکن بعض خواتین
33:55بھی ہوتی ہیں
33:55انٹرچینمنٹ کے لیے
33:57یا کوئی
33:57بہت زیادہ خاتون موٹی ہے
33:59باڈی شیمنگ جیسے
34:00کی جاتی ہے
34:00کوئی بہت زیادہ
34:01کھانا کھاتا ہے
34:02یا کوئی بہت زیادہ
34:03سلم ہے
34:03تم بہت کمزور ہو گئے ہو
34:05تم بہت کمزور ہو رہی ہو
34:06کیا کھانا نہیں کھاتی
34:07مختلف قسم کی چیزیں
34:08جب آپ کرتے ہیں
34:09تو انسان ایک لمحے کے لیے
34:10سوچیں کہ وہ شخص
34:12یا وہ عورت
34:12یا وہ مرد
34:13اللہ کے سامنے
34:14جب زبانے اتراز
34:15دراز کرے گا
34:16اوبجیکشن کرے گا
34:17تو اس میں کہیں نہ کہیں
34:18آپ بھی انوالو ہوتے ہیں
34:19آپ کا مزاق اڑانا
34:20اس چیز کا باعث بن گیا
34:21اور علماء کہتے ہیں
34:23کہ جو شخص وہاں
34:23فقط بیٹھا ہوتا ہے
34:24جہاں پہکی رمز
34:25یا مزاق اڑانے کا
34:26رویہ اختیار کیا جاتا ہے
34:27تو وہ شخص بھی
34:28اس گناہ کا اتنا ہی
34:29ارتکاب کر رہا ہوتا ہے
34:30یعنی اس میں وہ شامل ہوتا ہے
34:32اور امام غزالی رحمت اللہ علیہ
34:33نے تصوف کی کتب کے اندر
34:35اس کال کو نکل کیا
34:36کہ کسی مومن
34:37کی دل آزاری کرنا
34:38کعبت اللہ
34:39ڈھا دینے سے بھی بڑھ کر ہے
34:40وہ کہتے ہیں نا
34:41کہ پرکسیدہ دل نہ ڈھاویں
34:43رب دل آمیچ رہندا
34:44اور از ہزار کعبہ
34:46یک دل بہترست
34:47دل بدست
34:48کعبہ بنگاہ خلیل آزرست
34:51دل گزرگاہ جلیل اکبرست
34:54انسان کا جو دل ہے
34:55وہ اللہ تعالی کی یاد کا
34:56اس کے انواروں تجلیات کا
34:58اللہ تعالی سے محبت کا مسکن ہے
35:00وہ مقام منور ہے
35:02اللہ تعالی کی یاد سے
35:03تو ہم کیسے سوچ سکتے ہیں
35:04کہ ہم کسی کو ہرٹ کریں
35:05اس کے دل سے
35:06اگر کوئی بدعا نکل گئی
35:07اللہ اس کا حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:09خدا نہ خواستہ ناراض ہو گئی
35:10تو کیا ہوگا
35:11اب سوال کے دوسرے حصے کی جانے باتیں
35:13کہ کیا بینفیٹس ہیں
35:14تو obviously فوائد ہی فوائد ہے
35:15جب آپ کسی کا مزاق نہیں اڑاتے
35:17کیونکہ مزاق کرنے
35:19اور مزاق اڑانے میں
35:20there's a huge difference
35:21ایک بہت بڑا فرق ہوتا ہے
35:22تو بعض وقت ایسا ہوتا ہے
35:24سامنے والا sensitive ہوتا ہے
35:25آپ نے تو مزاق سے
35:26اس کو کوئی بات کہہ دی
35:28لیکن وہ شاید
35:28گھنٹوں تک
35:29یا شاید رات کے
35:30کئی گھنٹوں تک
35:31اس چیز کو سوچتا رہے
35:32اور دل میں لیتا رہے
35:34اس کا دل ہرٹ ہو
35:35اس لیے اس چیز سے
35:36اجتناب کرنے کی
35:37ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے
35:38کیونکہ جب کسی کا
35:39مزاق نہیں اڑایا جاتا
35:40اس کا self respect
35:41اس کی قائم رہتی ہے
35:42اعتماد کی فضا
35:43معاشرے میں قائم رہتی ہے
35:44آپ بہت ساری بدگمانیوں سے
35:45نفرتوں سے
35:46انتشار سے بچ جاتے ہیں
35:47کیونکہ بعض وقت
35:48چھوٹی چھوٹی جو
35:49دشمنیاں ہوتی ہیں
35:50وہ بڑے بڑے جھگڑوں
35:51کا باعث بن جاتی ہیں
35:52اور پھر انسان
35:53جب دوسروں کی ٹو میں
35:54یا سورج رات کی
35:55جو تمام آیات کا
35:56وقعہ میں
35:56ان تمام چیزوں سے
35:57آپ بچتے ہیں
35:58دیفنیٹلی
35:59تو خود کو سمار سکتے ہیں
36:00پالش کر سکتے ہیں
36:01بھون کر سکتے ہیں
36:02اور معاشرہ پیار
36:03محبت اور ترقی کی راہوں پر
36:05گامزن ہو جاتا ہے
36:05بے شک بے شک
36:06اور اللہ رب العزت نے
36:08جو اہل ایمان کو
36:10یہ احکامات دیے ہیں
36:11ہمارے لیے
36:12اس لیے بھی فائدہ مند ہے
36:14کہ تاکہ ہماری روح کی
36:16بالیدگی کا
36:16تطہیر کا سامان ہو سکے
36:18دنیا میں بھی
36:19اور آخرت میں بھی
36:20آپ تشریف لائیں
36:21ڈاکٹر صاحبہ
36:22آپ کی آمد کا بہت شکریہ
36:23زرمینہ آپ تشریف لائیں
36:24آپ کی تشریف آوری کے
36:26بہت مشکور ہیں
36:27ممنون ہیں
36:27جنب جس طرح سے
36:29ہم بات کر رہے ہیں
36:30بار بار یہ جو
36:31تین چار پوائنٹ
36:32ابھی فیلحال
36:33ہم نے بران کیے
36:34تو کوشش کریں کہ
36:35انشاءاللہ تعالی
36:36اس طرح کے
36:36بزید موضوعات
36:37لے کر
36:37آپ کے خدمت میں
36:38حاضر ہوں
36:38ہم خود زبان سے
36:40کبھی نہیں کہتے
36:41اگر
36:41تو ہم اشاروں سے
36:43بات کر رہے ہوتے ہیں
36:43ہماری نظریں
36:44ہمارے ہاتھ کے اشارے
36:46اس قدر خوفناک
36:47تکلیف دے رہے ہوتے ہیں
36:48دوسرے کو
36:49اور جب ہم دوسرا
36:50کوئی بات کر رہا ہوتے ہیں
36:51تو ہم اس بات کو
36:52اتنا انجوائے کر رہے ہوتے ہیں
36:53اور پھر فوراں ہی
36:54اپنے آپ کو
36:55صاف اور شفاف کرنے کے لئے
36:56ہم یہ کہتے ہیں
36:57ہم تھوڑی کہہ رہے تھے
36:58وہ فلا شخص کہہ رہا تھا
36:59لیکن آپ اس میں شامل تو تھے
37:01اس برائی میں
37:02تو اس کا مطلب ہے
37:03آپ اس میں شامل ہیں
37:05تو ان تمام چیزوں سے
37:06اللہ رب العزت
37:07مجھے آپ سب کو
37:08ہم سب کو بچنے کی
37:09توفیق عطا فرمائے
37:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment