Skip to playerSkip to main content
Islam Ne Aurat Ko Mard Ki Ittat Karna Ka Hukum Hai - By Qadir Kalhoro
#motivation #motivational #story #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو ایک عورت نے کسی عالم سے پوچھا کہ اسلام نے ہمیں شوہر کی عطاعت اور فرما برداری کا پابند کیوں کیا ہے
00:07شوہر کو ہماری عطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا
00:10عالم نے پوچھا کہ تیرے کتنے بیٹے ہیں عورت بولی کہ تین بیٹے ہیں
00:14اس پر عالم نے جواب دیا کہ اللہ نے تجھے ایک مرد کی عطاعت کا حکم دیا ہے
00:20اور تین مردوں کو تیری عطاعت کا حکم دیا
00:23تیری عطاعت اور تیرے ساتھ اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے
00:30اب تو بتا کہ زیادہ پابند کون ہے
00:32عورت نے جواب دیا کہ بے شک اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں
00:38دوستو اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں اپنے خیالات کا اظہار کمنٹس میں ضرور کیجئے اور اس ویڈیو کو شیئر کر دیجئے
Comments

Recommended