00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سا
00:05بہت زیادہ دیلیشیس
00:06اقدم دیگی سٹائل میں
00:07شادیوں اور دعوتوں میں بننے والے
00:09بڑے کے گوشت کے کورمے کی ریسپی
00:11ہم اس کو ایک کلو کی کانٹیٹی میں
00:13بنا کر تیار کریں گے
00:14آپ اس کو نان کے ساتھ پراتھو
00:16یا پھر چپاتیوں کے ساتھ سرب کر سکتے ہو
00:18بہت زیادہ زبردست
00:20ذائقے دار سا مزیدار سا
00:22یہ کورمہ بن کر تیار ہوتا ہے
00:24ٹرائے ضرور کیجئے گا
00:25پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:28تو کورمہ بنانے کیلئے
00:29سب سے پہلے ہمیں کھانڈی میں
00:31ایک کپ تیل آٹ کریں گے
00:32تیل کی کانٹیٹی آپ چاہو تو
00:33تھوڑی سی کم یا پھر زیادہ بھی کر سکتے ہو
00:35تیل کو ہائی فلیم پر پہلے اچھے سے گرم کر لیجئے
00:38اس کے بعد ہم اس میں
00:39چار میڈیم سائز کے پیاس ڈالیں گے
00:41بلکل باریک سا سلائس کر کے
00:42جتنا باریک ہو سکے
00:44اتنا باریک کٹ کر لیجئے گا پیاس کو
00:46اور میڈیم ہائی فلیم پر اچھی طرح سے
00:48ہم پیاس کو فرائے کریں گے
00:49جب تک کہ اس کا جو کلر ہے
00:50گولڈن براؤن نہیں ہو جاتا
00:52اور جب پیاس کا کلر اس طرح سے
00:54گولڈن براؤن ہو جائے گا
00:55تو گیس کی فلیم کو بلکل لو کر لیجئے گا
00:57اور پیاس کو اس طرح سے
00:58تیل کو ڈرین کرتے میں نکال کر
01:00ہم ایک پلیٹ میں رکھ لیں گے
01:01تو پیاس کو بہت زیادہ
01:03ڈارک مت کریے گا
01:04دیکھیں اس طرح سے پیاس کو
01:05ہم کچھ دیر کے لیے رکھ دیں گے
01:06فریج میں جس سے کہ
01:07بہت اچھے سے وہ کرسپی ہو جائے گی
01:09اب ہم اس میں
01:10ایک ٹی سپون سابوس زیرہ
01:11چار سے پانچ لانگ
01:12ایک چوتھائی ٹی سپون کالے میں
01:14چھوٹا سا ٹکڑا دارچینی کا
01:15دو تیز پتے
01:17اور تین سے چار ہری لائچی
01:18ایٹ کریں گے
01:19ساتھ ہی اس میں
01:20دو ٹی بل سپون
01:20ادرک لہسن کا پیسٹ
01:22ایٹ کر لیجئے
01:22اور میڈیم فلیم پر
01:24ادرک لہسن کے پیسٹ
01:25کو ہم دو سے تین منٹ
01:26کے لیے فرائے کریں گے
01:27جب تک کہ
01:27اس کا کچھاپن ختم ہو جائے گا
01:29اور اس کے بعد
01:30ہم اس میں
01:30ایک کلو بڑے کا گوشٹ
01:31ایٹ کریں گے
01:32تو یہاں پر آپ چاہو
01:33تو مٹن یا پھر
01:34چکن کا استعمال بھی کر سکتے ہو
01:36یہاں پر میں نے
01:37بونلیس گوشٹ
01:38کا استعمال کیا ہے
01:39اور اب گوشٹ
01:40کو ہم ادرک لہسن کے پیسٹ
01:41کے ساتھ
01:42ہائی فلیم پر
01:42اچھے سے بھونیں گے
01:44تو چار سے پانچ منٹ
01:45تک گوشٹ کو
01:45اچھی طرح سے بھون لیجئے
01:47جسے کہ گوشٹ
01:48کا کلر چینج ہو جائے گا
01:49اور اس میں جو
01:50اسمیل ہوتی ہے
01:50وہ ختم ہو جائے گی
01:51ہائی فلیم پر
01:52بھوننے کی وجہ سے
01:53اور جب اس طرح سے
01:55گوشٹ کا کلر
01:55آف وائٹ ہو جائے گا
01:56تو ہم اس میں
01:57ایک ٹیبل سپون
01:58کشمیری لال میرش
01:59کا پاوڈر
02:00دو ٹیبل سپون
02:00دھنیا پاوڈر
02:01اور ورن ہاف
02:02ٹی سپون
02:03لال میرش کا پاوڈر
02:04اٹ کریں گے
02:05اور ایک ٹیبل سپون
02:06میں نے اس میں
02:06نمک بھی شامل کر لیا ہے
02:07اور یہاں پر
02:08آپ نمک اور میرچے
02:09جو ہے
02:10اپنی ٹیسٹ کے حساب سے
02:11کمیاں پھر زیادہ بھی
02:12کر سکتے ہو
02:12اب اچھی طرح سے
02:13میکس کرتے ہوئے
02:14ہم اس کو
02:26ڈالیے گا
02:27اور پہلے
02:27لو فلیم پر ہی
02:28ہم دہی کو
02:29اچھی طرح سے
02:29میکس کر لیں گے
02:30اور اس کے بعد
02:31ہم اس کو
02:31ہائی فلیم پر پکائیں گے
02:32دو سے تین منٹ کے لیے
02:34جس سے کہ
02:35دہی کا کچھاپن
02:35ختم ہو جائے گا
02:36اور اچھی طرح سے
02:37دہی بھی بھون جائے گا
02:39اب یہاں پر دیکھیں
02:40دہی کی بھی
02:41کافی اچھی طرح سے
02:42بھونائی ہو چکی ہے
02:43اور یہاں پر
02:44دہی کا اور گوشت کا
02:45بہت سارا پانی
02:46ریلیز ہوا ہے
02:47تو یہاں پر
02:47ہمیں گوشت کو
02:48گلانے کے لیے
02:49بہت سارا پانی
02:49نہیں ڈالنا ہے
02:50صرف ایک کپ پانی
02:51میں نے اس میں
02:51ایٹ کیا ہے
02:52اور اچھی طرح سے
02:53میکس کرتے ہوئے
02:54ہم اس کو
02:54لو فلیم پر
02:55کور کر کر پکائیں گے
02:56تقریباً
02:5740 سے 50 منٹ تک
02:58یا پھر جب تک
02:59پکا لیجئے
03:00جب تک کہ گوشت
03:00اچھی طرح سے
03:01گل نہیں جاتا
03:02اور اگر آپ کے پاس
03:03ٹائم کم ہو
03:04تو پھر آپ
03:04اس کو
03:04پریشر ککر میں
03:05بھی گلا سکتے ہو
03:06اب یہاں پر
03:07آدھا ٹیسپون
03:08شاہ زیرہ
03:09آدھا ٹیسپون
03:09سفیز زیرہ
03:10دو دارچینی کے
03:11ٹکڑے
03:11آدھا ٹیسپون
03:12کالی میرز
03:13تین لونگ
03:13آدھا پھول
03:14جاویتری کا
03:14ایک چوتھائی ٹکڑا
03:16جائی فل کا
03:16دو بڑی
03:17لائچی کے بینج
03:18اور چار سے پانچ
03:18چھوٹی لائچی
03:19کو میں نے
03:19اس طرح سے
03:20مکسی کے جار
03:20میں ڈال دیا ہے
03:21اور ان مسالوں
03:22کو پیس کر
03:23ہم اس کا
03:23خوشبودار سا
03:24کورما مسالہ
03:25پاودر بنا کر
03:26تیار کر لیں گے
03:27دیکھیں اس طرح سے
03:27اب اس مسالے
03:28کو ہم رکھ دیں گے
03:29ایک سائیڈ میں
03:30اب اسی مکسی کے جار
03:31میں دو ٹیبل سپون
03:32ڈیسیکیٹڈ کوکونٹ
03:33سانسے آنٹ
03:34بادام اور
03:35سانسے آنٹ
03:35میں نے کاجو
03:36آٹ کر لیے ہے
03:37اور اس میں
03:38ایک سے دو ٹیبل سپون
03:49سکتے ہو
03:50اب دیکھیں
03:51اس کو پکتے ہوئے
03:52تقریباً پچاس منٹ
03:53ہو گئے ہیں
03:54ایک بار گوشت
03:54کو چیک کر لیتے ہیں
03:55تو یہاں پر دیکھیں
03:57گوشت بھی
03:58کافی اچھی طرح سے
03:59گل چکا ہے
03:59اور اگر اس وقت
04:00تک آپ کا گوشت
04:01نہ گلا ہو
04:02تو دس سے پندرہ
04:03منٹ کے لیے
04:03اس کو مزید گلا لیجے گا
04:05دیکھیں اس طرح سے
04:06بہت اچھے سے
04:07یہ سوفٹ ہو گیا ہے
04:08اب یہ جو پیاز
04:09ہم نے فرائے کر کے
04:10رکھی ہوئی تھی
04:10اس کو میں نے
04:11کچھ دیر کیلئے
04:11فریزر میں رکھ دیا تھا
04:12بہت اچھی طرح سے
04:13یہ کرسپی ہو گئی ہے
04:14تو ہاتھوں کی مدد سے
04:15ہم اس کو
04:16اچھی طرح سے
04:16کرش کر لیں گے
04:17اور اس کا
04:18بلکل چورا سا
04:19بنا کر تیار کر لیں گے
04:20دیکھیں اس طرح سے
04:21پیاز بلکل
04:22اچھی طرح سے
04:22کرسپی ہو گئی ہے
04:23تو بہت اچھی طرح سے
04:24اس کا چورا بھی
04:25بن کر تیار ہو جائے گا
04:26اور اگر
04:27مکسی کے جار میں
04:40اس میں مکس ہوگی
04:40تو کورمے کا
04:41ٹیکسچر بلکل
04:42چینج ہو جائے گا
04:43اب اس کے بعد
04:44ہم اس میں یہ
04:44کاجو بادام
04:45اور ڈیسیکیٹڈ
04:46کوکونٹ کا
04:46پیسٹ آٹ کر لیں گے
04:47اور اسی کے ساتھ
04:49یہ جو خوشبودار سا
04:50کورما مسالہ
04:50ہم نے بنا کر
04:51رکھا ہوا
04:52وہ بھی ہم اس میں
04:52ڈال دیں گے
04:53اب ان تمام چیزوں
04:54کو بہت اچھی طرح سے
04:55مکس کرتے ہوئے
04:56دو سے تین منٹ
04:57کے لیے پکائیں گے
04:58تاکہ مسالوں کا
04:59کچھاپن ختم ہو جائے
05:00اور ان کا ذائقہ
05:01جو ہے وہ
05:02کورمے میں آ جائے
05:03اب یہاں پر دیکھیں
05:04اچھی طرح سے
05:04میں نے اس کو
05:05دو سے تین منٹ
05:05تک میڈیم فلیم پر
05:06بھون لیا ہے
05:07اب یہ بہت زیادہ
05:08مجھے تھک دکھائی
05:09دے رہا ہے
05:10تو میں اس کی
05:10کنسسٹنسی کو
05:11ایڈجسٹ کرنے کے لیے
05:12اس میں ایک کپ
05:13گرم پانی آٹ کر رہی ہوں
05:14اگر آپ کو
05:15گاڑا کورما چاہیے
05:16تو پھر آپ پانی
05:17مت آٹ کریے گا
05:18اور جتنا پتلا
05:19آپ کو کورما رکھنا ہے
05:20اتنا آپ اس میں
05:21گرم پانی آٹ کر لیجئے گا
05:22تھنڈے پانی کا استعمال
05:24اس میں مت کریے گا
05:25اور ابھی
05:26ہمیں اس کو
05:26کچھ دیر کے لیے
05:26پکانا بھی ہے
05:27اور اس میں
05:29میں آدھا ٹی سپون
05:30کیبرا وارٹر
05:30آٹ کر رہی ہوں
05:31اسے بلکل دے گو
05:32والی خوشبو آئے گی
05:33ہمارے کورمے میں
05:34لیکن اگر آپ کو
05:35اس کا فلیور پسند نہ ہو
05:36تو پھر آپ اس کو
05:37اسکپ کر سکتے ہو
05:38اچھی طرح سے
05:39مکس کر لینے کے بعد
05:40ہم اس کو کور کر کر
05:41سانت سے آٹھ منٹ
05:42کے لیے پکائیں گے
05:43لو فلیم پر
05:44جس سے کہ
05:44تمام مسالوں کے
05:45جو فلیور ہے
05:46اچھی طرح سے
05:47ویل کمبائن ہو جائیں گے
05:48اور بہت ہی زبردست
05:49اور ذائکے دار سا
05:50ہمارا کورما بن کر
05:51تیار ہو جائے گا
05:53اب دیکھئے
05:53سانت سے آٹھ منٹ
05:54تک اس کو
05:54لو فلیم پر پکانے کے بعد
05:56مزیدار سا
05:56اور بہت ہی زیادہ
05:57ڈیلیشنس سا
05:58ہمارا دیگی سٹائل
05:59بڑے کے گوشت کا
06:00کورما جو ہے
06:01تیار ہے سرف کرنے کے لیے
06:02تو اس کورما کو
06:04میں نے بہت زیادہ
06:04تھک نہیں رکھا ہے
06:05لیکن اگر آپ کو
06:06گاڑا کورما چاہیے
06:07تو پھر آپ اس کو
06:08کچھ دیر کے لیے
06:08مزید پکا لیجے گا
06:10اب سرف کرنے سے پہلے
06:11ہم اس کو
06:11پھر سے کور کر لیں گے
06:13اور گیس کی فلیم کو
06:13آف کر کے
06:14ہم اس کو پانچ منٹ
06:15کے لیے اسی طرح سے
06:16چھوڑ دیں گے
06:17اور اس کے بعد
06:18ہم اس مزیدار سے
06:19اور بہت ہی زیادہ
06:19زائقے دار سے
06:20کورما کو سرف کر لیں گے
06:22تو آپ اس کو
06:22چاہو تو دعوتوں
06:23کے لیے بنائیے
06:24یا پھر اپنے گھر والوں
06:25کے لیے بنائیے
06:26نان کے ساتھ
06:26پراتھوں کے ساتھ
06:27یا پھر چاولوں کے ساتھ
06:28آپ اس کو کھا سکتے ہو
06:30بہت شاندار ریسپی ہے
06:32ٹرائے ضرور کیجئے گا
06:43کوئی ریسپی کیسی لگی
06:45پھر انشاءاللہ
06:46ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
06:47ایک اور بہت ہی اچھی
06:49زبردست اور
06:49بہترین سی ریسپی کے ساتھ
06:51تب تک اپنا خیال رکھئے
06:53دعاوں میں یاد رکھئے
06:54اللہ حافظ