Skip to playerSkip to main content
Healthy Amla Candy Recipe|Immunity Booster|Winter Special Recipe|How to Make Dry Amla Candy

#Pakistani #Food #Cooking #Recipes #Kitchen #Chicken
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے ونٹر سپیشل
00:04بہت زیادہ تیسٹی چٹ پٹی مزیدار سی
00:07اور بہت زیادہ ہیلدی آملہ کینڈی کی ریسپی
00:09اس کو بنانا بہت زیادہ آسان ہے
00:12اور آپ اس کو بنا کر کے پورے ایک سال
00:14کے لیے سٹور کر سکتے ہو
00:15بچوں کو دے سکتے ہو
00:16یا پھر اگر سفر کے لیے جانا ہو تو بنا کر لے کر جا سکتے ہو
00:19پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:22سب سے پہلے یہاں پر میں نے
00:23500 گرام آملے لیے ہے
00:25اور جو آپ نے آملے لے رہے ہیں آملہ کینڈی بنانی کیلئے
00:28تو کوشش کیجئے گا
00:29کہ بہت زیادہ بڑے یا فٹ چھوٹے نہ ہو
00:31اور فریش آملوں کا استعمال کیجئے گا
00:34اور اس کے بعد ہم کیا کریں گے
00:36کہ آملوں کے اوپر
00:37جو تھوڑے سے دھبے وغیرہ ہوں گے
00:39ان کو اس طرح سے چاکو کی مدد سے خورج کر نکال دیں گے
00:42اس طرح سے ہماری آملہ کینڈی
00:44بہت ہی زبردست بن کر تیار ہوگی
00:46اور یہ جلدی سے خراب بھی نہیں ہوگی
00:48دیکھیں اس طرح سے جو بھی
00:49ہلکے پھلکے سے داگ دھبے وغیرہ ہوں گے
00:51ان کو اس طرح سے نکال دیجئے
00:53اور اس کے بعد ہم آملوں کو
00:56ایک سے دو بار اچھی طرح سے دھولیں گے
00:58اور یہاں پر ان کو سٹیم کرنے کے لیے
01:00میں نے ایک برتن میں دو سے تین گلاس پانی رکھا ہے
01:02بوائل ہونے کے لیے
01:03جب پانی میں اچھے سے اوبال آ جائے گا
01:05تو ہم اس کے اوپر ایک چھلنی رکھ دیں گے
01:08اور اس کے اوپر ہم تمام آملوں کو ڈال دیں گے
01:10آملوں کو میں نے اچھی طرح سے دھولیا ہے
01:12اور اب ہم اس کو کور کر کر سٹیم کریں گے
01:15دس سے پندرہ منٹ کے لیے میڈیم فلیم پر
01:17جسے کہ آملے تھوڑے سے سوفٹ ہو جائیں گے
01:19اور اس کی جو کلیاں ہیں
01:20بہت ہی آسانی سے نکل کر آ جائے گی
01:22اب یہاں پر دیکھیں
01:24تقریباً پندرہ منٹ تک
01:26میں نے اس کو سٹیم کر لیا ہے
01:27اور اس طرح سے چاکو کی مدد سے
01:29آپ اس کو چیک کر سکتے ہو
01:31دیکھیں آملے کی جو کلیاں ہے
01:32وہ بہت ہی آسانی سے
01:33الگ ہونے لگی ہے
01:35تو بس گیس کی فلیم کو ہم آف کر دیں گے
01:38اور آملوں کو ہم ایک بڑے سے باول میں
01:40ٹرانسفر کر لیں گے
01:41اور ان کو اچھی طرح سے پہلے تھنڈا کر لیں گے
01:43اور کیونکہ سردیاں چل رہی ہے
01:46تو دس سے پندرہ منٹ میں
01:47یہ کافی اچھی طرح سے تھنڈے ہو گئے ہیں
01:49تو احتیاط سے ہم ان کی کلیوں کو
01:51الگ کر لیں گے
01:52بہت اچھی طرح سے آملے سٹیم ہوئے ہیں
01:54تو ان کی جو کلیاں ہیں
01:55بہت ہی آسانی کے ساتھ نکل کر آ جائے گی
01:57دیکھیں اس طرح سے
01:59اور اب ہم اس کو ایک الگ
02:00سیپریٹ باول میں ٹرانسفر کر لیں گے
02:02اور تمام آملوں کی کلیاں
02:04ہم اس طرح سے نکال لیں گے
02:05اور ان کو ایک باول میں ڈالتے جائیں گے
02:07اور بینج ہم پھیک دیں گے
02:09اور اب ہم آملوں میں باقی کی چیزیں
02:11کیونکہ ہم ان کو ہلتی طریقے سے بنا رہے ہیں
02:13تو یہاں پر میں نے ایک کپ
02:15اس طرح سے گریٹ کیا ہوا گڑ لیا ہے
02:17اس کا وزن تقریباً دو سو گرام ہے
02:19اور اسی کے ساتھ اس میں کچھ مسالی بھی
02:21آٹ کر لیں گے
02:22تو سب سے پہلے اس میں کالا نمک آٹ کر لیں گے
02:24ایک ٹی سپون
02:25اور ساتھ ہی اس میں ایک ٹی سپون ڈالیں گے
02:27چاٹ مسالا پاوڈر
02:28اور ایک ٹی سپون یہاں پر میں نے کالی میرچوں کا پاوڈر لیا ہے
02:32مرچے اور نمک آپ اپنے ٹیسٹ کے حساب سے کمیہ زیادہ کر سکتے ہو
02:35ایک ٹی سپون ہم اس میں سوانٹ کا پاوڈر ایٹ کریں گے
02:38اور ان تمام مسالوں کو گڑ کو اچھی طرح سے آملوں کے ساتھ مکس کر لیں گے
02:42اور کیونکہ آملوں میں مویسچر ہوتا ہے
02:44تو جیسے جیسے ہم اس کو مکس کرتے جائیں گے
02:46تو جو گڑ ہے وہ ملٹ ہوتا جائے گا
02:48اور یہ بالکل لکویڈی سا ہو جائے گا
02:51اب میں اس میں ایک ٹی سپون آمچور کا پاوڈر ایٹ کر رہی ہوں
02:54آمچور کا پاوڈر نہ ہو تو پھر آپ اس میں آدھی نمبو کا رس ایٹ کر لیجے گا
02:57اسے ہماری آملہ کینڈی بہت ہی زیادہ چٹ پٹی اور مزے کی بن کر تیار ہوگی
03:02ایک بار پھر سے اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
03:04اور جب تھوڑی تھوڑی دیر سے آپ اس کو مکس کرتے جاؤ گے
03:07تو گڑ جو ہے کمپلیٹلی اس میں ملٹ ہو جائے گا
03:09اور اسی طرح سے ہمیں آملہ کینڈی کو ایک دن کے لیے گڑ میں سوک کر لینا ہے
03:14تو اس کو کور کر کر رکھ دیں گے ایک سائیڈ میں
03:16اور ایک دن کے بعد دیکھئے جو گڑ ہے وہ بہت اچھی طرح سے ملٹ بھی ہو گیا ہے
03:21اور آملہ کا کلر بھی ہلکا سا چینج ہو گیا ہے
03:24اور اگر آپ کا گڑ زیادہ دارک ہوگا
03:26تو جو ہماری آملہ کینڈی ہے وہ بہت زیادہ دارک کلر کی بن کر تیار ہوگی
03:30دیکھیں اس طرح سے
03:31ایک بار اچھے سے اس کو سٹر کر لیں گے
03:33اور اب ہم اس طرح سے
03:35جو آملے کی کلیا ہے
03:37اس کو گڑ کے پانی میں سے نکال کر کے ایک ٹری پر پھیلا دیں گے
03:40تو تھوڑی تھوڑی دوری پر پھیلا کر رکھئے گا
03:42کیونکہ ہمیں اس کو اچھی طرح سے ڈرائے کرنا ہے
03:44آپ چاہو تو اس کو پنکھے کے نیچے دو سے تین دن تک
03:47اسی طرح سے کھلا چھوڑ دیجئے گا
03:49جسے کہ اچھی طرح سے یہ ڈرائے ہو جائے گا
03:51یا پھر دھوپ میں آپ اس کو ایک دن کے لیے رکھ دیجئے گا
03:54اور یہ جو گڑ اور آملے کا پانی بج گیا ہے
03:57اس کو آپ ڈائلیوٹ کر کے
03:58اس کے اندر تھوڑا سا نامک
03:59یا پھر شکر ایٹ کر کر پی سکتے ہو
04:01اور اس آملے کو ہم رکھ دیں گے
04:04دھوپ میں ایک دن کے لیے
04:05اور یہاں پر دیکھیں ایک دن کے لیے
04:07میں نے اس کو دھوپ میں چھوڑ دیا تھا
04:09اور بہت اچھی طرح سے جو ہماری آملہ کینڈی ہے
04:11وہ ڈرائے ہو گئی ہے
04:12اور بہت زیادہ اس کا کلر ڈارک بھی نہیں ہوا ہے
04:15کیونکہ جو ہم نے گڑ لیا تھا
04:17اس کا کلر بہت زیادہ ڈارک نہیں تھا
04:19اور دیکھیں بہت اچھی طرح سے یہ ڈرائے ہو گئی ہے
04:21تو زیادہ دنوں کے لیے بھی
04:23آپ نے اس کو دھوپے نہیں رکھنا ہے
04:25ورنہ پھر یہ بلکل سوک جائے گی
04:27بہت زیادہ یہ ڈرائے ہو جائے گی
04:28دیکھیں اندر سے یہ بلکل ڈرائے ہے
04:30لیکن یہ سوفٹ بھی ہے
04:32اسی طرح سے ہمیں آملہ کینڈی کو بنا کر تیار کرنا ہے
04:35اور آپ اس کو اسی طرح سے بھی کھا سکتے ہو
04:37لیکن گھر ڈالنے کی وجہ سے یہ تھوڑی سی سٹیکی ہوتی ہے
04:40تو اس کی سٹیکنس کو ختم کرنے کے لیے
04:42یہاں پر میں نے دو سے تین تکڑے مشری کے لیے ہے
04:45آپ چاہو تو یہاں پر شکر کا استعمال کر سکتے ہو
04:48مشری کو ہم اچھی طرح سے پیس کر
04:49اس کا فائن سا پاوڈر بنا لیں گے
04:52اور اس کو ہم ایک پلیٹ میں ڈال دیں گے
04:54اور اسی کے ساتھ ہم اس میں ایک چوتھائی ٹی سپون
04:56کالی میرچ کا پاوڈر
04:57ایک چوتھائی ٹی سپون کالا نمک اٹ کریں گے
04:59آپ اس میں تھوڑا سا چاٹ مسالہ بھی ڈال سکتے ہو
05:01اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
05:04اور یہ جو ہماری آملہ کینڈی ہے
05:06اس کو ہم ڈال دیں گے مشری کے پاوڈر میں
05:08اور اچھی طرح سے آملہ کینڈی کو
05:10مشری کے پاوڈر سے کوٹ کر لیں گے
05:11جس سے کہ بہت اچھی طرح سے یہ
05:13ڈرائے ہو جائے گی
05:14اس کی سٹیکی نیس ختم ہو جائے گی
05:16اور اس کا ٹیسٹ بھی بہت زیادہ بڑھ جائے گا
05:20اور اب اس طرح سے آپ ان آملہ کینڈی
05:22کو پورے سال بھر کے لیے سٹور کر سکتے ہو
05:24لارچ کونٹیٹی میں بنا کر
05:25آپ ان کو رکھ لیجئے
05:26ٹرائے ضرور کیجئے گا
05:28اور اگر ریسپی پسند آتی ہے تو
05:29پلیز اس کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کرنا
05:31بلکل بھی مت بھولیے گا
05:33اور کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا
05:35کہ آپ کو یہ ریسپی کیسی لگی
05:36پھر انشاءاللہ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
05:39ایک اور بہت اچھی زبردست اور مزیدار سی ریسپی کے ساتھ
05:42تب تک اپنا خیال رکھئے
05:44دعاوں میں یاد رکھئے
05:45اللہ حافظ

Recommended