00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے ایک دم سوفٹ اور سپنجی سا بیسک وینیلا کیک کی ریسپی
00:07اور اس کو ہم بینہ اوون کے بنا کر تیار کریں گے
00:10گھر کے پتیلے میں مزیدار سا ایک دم سوفٹ سا یہ وینیلا سپنج کیک
00:13آپ چاہو تو کسی بھی سپیشل اوکیزن کے لیے بنائیے
00:16یا پھر ٹی ٹائم کے لیے بنائیے
00:18بیکریز سے بھی کئی زیادہ بہترین اور سستا سا یہ وینیلا کیک
00:22آپ اپنے گھر پر بہت آسانی کے ساتھ بنا کر تیار کر سکتے ہو
00:25پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:28سب سے پہلے یہاں پر ایک چھلنی میں ہم ایک کپ میدہ ایڈ کریں گے
00:32ساتھی میں اس میں ایک ٹی سپون بیکنگ پاوڈر ایڈ کر رہی ہوں
00:35اور ایک چوتھائی ٹی سپون ہم اس میں ڈالیں گے بیکنگ سوڈا
00:38اور پہلے ان تمام درائی انگریڈینٹس کو ایک بار اچھی طرح سے چھان لیں گے
00:43جس سے کہ اگر اس میں کوئی لمس ہوں گے میدے کے تو وہ ختم ہو جائیں گے
00:46اب ایک ہینڈ ویسک کی مدد سے ہم ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
00:51اور اس کے بعد ہم اس کو رکھ دیں گے ایک سائیڈ میں
00:53اب یہاں پر دوسرے باول میں میں نے چار ادد انڈے لیے ہے
00:56اور اس میں ہم ایک ٹی سپون وینیلا ایسنس اٹ کریں گے
01:00اور اس کو ہم الیکٹرک بیٹر کی مدد سے اچھی طرح سے بیٹ کر لیں گے
01:04ایک سے دو منٹ کے لیے
01:05جس سے کہ انڈے جو ہے اچھی طرح سے مکس ہو جائیں گے
01:08اور یہ تھوڑے سے فلفی ہو جائیں گے
01:10دیکھیں اس طرح سے
01:12اور ایک سے دو منٹ کے لیے اس کو اچھے سے بیٹ کر لینے کے بعد
01:15ہم اس میں تین چوتھ ہائی کپ شکر ایٹ کریں گے
01:17اور شکر کو ہمیں اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالنا ہے
01:20اور انڈوں کے ساتھ بیٹ کرتے جانا ہے
01:22اگر آپ یہاں پر پاوڈر شگر کا استعمال کرنا چاہتے ہو
01:25تو پھر وہ ایک کپ لیجئے گا
01:27اور یہاں پر دیکھیں ساری شگر میں نے اس میں ایٹ کر لی ہے
01:29اب ہم اس کو چار سے پانچ منٹ تک اچھی طرح سے بیٹ کر لیں گے
01:32جس سے کہ یہ جو مکسچر ہے بہت زیادہ لائٹ اور فلفی ہو جائے گا
01:36دیکھیں اس طرح سے اس کا کلر چینج ہو گیا ہے
01:39اس کا ٹیکچر چینج ہو گیا ہے
01:41اور یہ اپنے والیوم سے بھی ڈبل ہو گیا ہے
01:43اس پوائنٹ پر ہم اس میں ایک چوتھائی کپ ویجیٹیبل آئل ایٹ کریں گے
01:47اس کے بجائے آپ چاہو تو میلٹیڈ بٹر کا استعمال کر سکتے ہو
01:50اور تیل ڈالنے کے بعد ہم اس کو صرف ایک منٹ کے لیے مکس کر لیں گے
01:54اچھی طرح سے
01:55بہت زیادہ ہمیں اس کو بیٹ نہیں کرنا ہے
01:57تیل کو ایٹ کرنے کے بعد
01:58اور دیکھیں اچھی طرح سے یہ مکس ہو گیا ہے
02:01تو الیکٹرک بیٹر ہم یہاں سے ہٹا دیں گے
02:03اب یہ جو ڈرائی انگریڈینٹ ہم نے مکس کر کر رکھے ہوئے تھے
02:06وہ ہم انڈو کے مکسچر میں ایٹ کریں گے
02:08تو تھوڑا تھوڑا کر کر ڈالیے گا
02:10اور ہنڈ ویسک کی مدد سے ہم اس کو
02:12ہلکے ہاتھوں سے ایک ہی ڈائریکشن میں گھوماتے ہوئے
02:14اچھے سے مکس کر لیں گے
02:16تو آپ نے اس کو بہت زیادہ سپیٹ کے ساتھ
02:18مکس نہیں کرنا ہے
02:19ہلکے ہاتھوں سے مکس کیجئے گا
02:20اور تھوڑا تھوڑا کر کے
02:22ڈرائی انگریڈینٹ اس میں ایٹ کرتے جائیے گا
02:24اور اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیجئے گا
02:26دیکھیں اس طرح سے
02:27تمام ڈرائی انگریڈینٹس کو
02:28میں نے اس میں ایٹ کر لیا ہے
02:30اور اب ہم اس کو بہت اچھی طرح سے مکس کریں گے
02:33جب تک کہ یہ جو میدہ ہے
02:34اس میں اچھی طرح سے ملنے ہی جاتا
02:36سوکھا میدہ اس میں بلکل بھی دکھائی نہیں دینا چاہیے
02:39اس وقت تک ہم اس کو مکس کر لیں گے
02:41اب یہاں پر ایک چوتھائی کپ
02:42میں نے دودھ لیا ہے جو کہ روم ٹیمپریچر پر ہے
02:45دودھ بھی ہم اس میں
02:46دو بار کر کر ڈالیں گے
02:48ایک ساتھ بہت سارا
02:49اس میں دودھ نہیں ایٹ کرنا ہے
02:50دیکھیں اچھے طرح سے
02:52دودھ کو بھی میں نے اس میں ملا لیا ہے
02:53اور دیکھیں بلکل
02:55لائٹ اور فلفی سا
02:56ایک دم پرفیکٹ کنسسٹینسی والا
02:58ہمارا کیک کا بیٹر جو ہے
02:59بن کر تیار ہو گیا ہے
03:01تو آپ نے اس کی
03:02اوور مکسنگ بھی نہیں کرنی ہے
03:03دیکھیں اس طرح سے
03:05اس پیچولا کی مدد سے
03:06ہم اس کے کناروں کو
03:07اچھی طرح سے کلین کر لیں گے
03:09اور دیکھیں
03:09ریبن فلوئنگ کنسسٹینسی والا
03:11ہمارا کیک کا بیٹر بن کر
03:12تیار ہوا ہے
03:13اب یہاں پر سات انچ کا
03:15میں نے کیک مول لیا ہے
03:16اس کو اچھی طرح سے
03:17تیل سے گریس کرنے کے بعد
03:18بٹر پیپر سے لائن کر لیا ہے
03:20اور سائیڈوں میں بھی
03:21میں نے تھوڑا سا
03:22بٹر پیپر لگا لیا ہے
03:23جس سے کہ کیک جب رائز ہوگا
03:24تو اس میں سے گرے گا نہیں
03:26اور جو کیک کا بیٹر
03:27بنا کر رکھا ہوا ہے
03:28ہم فورن سے اس میں
03:29ڈال دیں گے
03:30کیک کا بیٹر بنانے کے بعد
03:31آپ نے اس کو
03:31بہت زیادہ دیر کے لیے
03:32نہیں رکھنا ہے
03:33اور دیکھئے
03:34بیٹر ڈال دینے کے بعد
03:35ٹوٹ پک یا پھر
03:36وودن سکیور کو
03:37اس طرح سے بیٹر میں
03:38گھوما دیجئے گا
03:39جس سے کہ اگر اس میں
03:40بڑے بڑے ببلز ہوں گے
03:41تو وہ نکل جائیں گے
03:42اور بلکل پرفیکٹ ٹیکچر کے ساتھ
03:44ہمارا کیک جو ہے
03:45بن کر تیار ہوگا
03:46اور اس کے بعد
03:47ہم اس کو ایک سے دو بار
03:48اچھی طرح سے
03:49ٹیپ کر لیں گے
03:50اور اب ہم چلتے ہیں
03:51اس کو بیک کرنے کی طرف
03:52تو ایک برطن کو
03:54میں نے دس منٹ پہلے
03:54پری ہیٹ کر لیا ہے
03:55میڈیوم فلیم پر
03:56اور بہت زیادہ
03:57یہ گرم ہو گیا ہے
03:58احتیاط سے ہم
03:59اس کے اندر ایک رنگ
04:00یا پھر ایک سٹینڈ
04:01رکھ دیں گے
04:01اور احتیاط سے
04:03کیک کا مول بھی
04:03اس کے اندر
04:04ہم اس طرح سے رکھ دیں گے
04:06تو بہت دھیان سے
04:07رکھئے گا
04:07بہت زیادہ یہ گرم ہے
04:08اب اس کو
04:09کور کر کر
04:09ہم چالیس سے پینتالیس
04:11منٹ کے لیے
04:11لو فلیم پر بیک کریں گے
04:12تو ٹائمنگ
04:13تھوڑی سی زیادہ
04:14یا پھر کم بھی
04:15ہو سکتی ہے
04:15تیس منٹ کے بعد
04:16آپ اس کو
04:16ایک بار چیک کر لیجے گا
04:18اب یہاں پر دیکھیں
04:19چالیس منٹ تک
04:19میں نے اس کو
04:20بیک کر لیا ہے
04:21اور اچھی طرح سے
04:22کیک جو ہے
04:23رائز ہو گیا ہے
04:24ایک ٹوٹ پک کے
04:24مدد سے
04:25ہم اس کو
04:25چیک کر لیں گے
04:26دیکھیں
04:26ٹوٹ پک بلکل
04:27کلین نکلی ہے
04:28مطلب کے
04:28اچھی طرح سے
04:29بیک ہو گیا ہے
04:30اگر ٹوٹ پک میں
04:31تھوڑا سا بھی
04:31کیک کا بیٹر
04:32لگا ہوا آئے
04:33تو آپ اس کو
04:34پانسے دس منٹ
04:34کے لیے
04:35مزید بیک کر لیجے گا
04:36اب یہاں پر دیکھیں
04:37کافی اچھے سے
04:38میں نے اس کو
04:38تھنڈا کر لیا ہے
04:39اب ہم اس کو
04:39ڈی مولڈ کر لیں گے
04:41تو سائیڈ میں
04:41جو بٹر پیپر لگایا تھا
04:42اس کو ہم پہلے
04:43احتیاط سے
04:44نکال دیں گے
04:46اور اس کے بعد
04:46ہم کیک کو
04:47مولڈ میں سے
04:47نکال لیں گے
04:48تو کیونکہ
04:49نیچے بھی
04:49بٹر پیپر لگایا ہے
04:50تو بہت ہی آسانی
04:51کے ساتھ
04:51یہ نکل کر آ جائے گا
04:52اب دیکھیں
04:53بٹر پیپر کو بھی
04:54ہم بہت ہی آسانی
04:55سے نکال دیں گے
04:56اور دیکھیں
04:57اگدم سپنجی
04:58اگدم جالی دار
04:59سا اور بہت ہی
05:00زیادہ سوفٹ
05:00ہمارا یہ
05:01بیسک وینیلا
05:01سپونج کیک
05:02بن کر تیار ہوا ہے
05:03آپ اس کو
05:04کسی بھی طرح کے
05:05سپیشل اوکیزن
05:06کے لیے بنا سکتے ہو
05:07آئسنگ بھی
05:08آپ اس میں کر سکتے ہو
05:09اب دیکھیں
05:10اس کو کٹ کر کر
05:11میں اندر کا
05:11ٹیکچر بھی
05:12آپ کو چیک کر آ دیتی ہوں
05:13تو دیکھیں
05:15بہت ہی سوفٹ
05:16اگدم سپنجی سا
05:17اگدم پرفیکٹ
05:18ٹیکچر کے ساتھ
05:18ہمارا یہ
05:19وینیلا کیک
05:20جو ہے
05:20بن کر تیار ہوا ہے
05:30اگر ریسپی پسند آئی ہو
05:36تو پلیز اس کو
05:37لائک اور چینل کو
05:38سبسکرائب کرنا
05:38بلکل بھی
05:39مت بھولئے گا
05:40اور کمنٹ کر کے
05:41ضرور بتائیے گا
05:42کہ آپ کو
05:42یہ ریسپی کیسی لگی
05:43پھر انشاءاللہ
05:44ملتے ہیں
05:45نیکسٹ ویڈیو میں
05:46ایک اور بہت
05:46اچھی زبردست
05:47اور بہترین سی
05:48ریسپی کے ساتھ
05:49تب تک
05:50اپنا خیال رکھئے
05:51دعاوں میں
05:51یاد رکھئے
05:52اللہ حافظ