00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سی
00:05بہت زیادہ delicious پنجابی کڑی پکوڑا کی ریسپی
00:08نہ تو آپ کی کڑی پھٹے گی
00:10اور نہ ہی خراب ہوگی
00:11اگرم مزیدار سی اور ذائقہ دار سی
00:13یہ کڑی بن کر تیار ہوگی
00:15آپ اس کو بنا کر کے چاولوں کے ساتھ پراتھوں کے ساتھ
00:17سرب کر سکتے ہو
00:18بہت آسان ریسپی ہے
00:20جتنی زیادہ یہ بنانے میں آسان ہے
00:22اتنی زیادہ یہ کھانے میں ذائقہ دار ہوتی ہے
00:24ٹرائے ضرور کیجئے گا
00:26پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:28تو سب سے پہلے ایک بڑے سے باؤل میں
00:31ہم تین چوتھائی کپ بیسن ڈالیں گے
00:33تو بیسن کو اچھے سے چھان کر ڈالیے گا
00:35اور یہ باریک والا بیسن ہے
00:36آدھا ٹی سپون اس میں حلدی کا پاوڈر
00:38اور آدھا ٹی سپون لال میچ کا پاوڈر
00:40ایٹ کریں گے اور ایک ٹی سپون
00:42ڈالیں گے اس میں کسوری میتھی
00:43اور اب میں اس میں دو کپ دہی
00:46ایٹ کر رہی ہوں تو یہ جو دہی ہے
00:48کھٹا ہونا چاہیے اس سے ہماری
00:50جو کڑی ہے بہت زیادہ ٹیسٹی بنے گی
00:52اب ہینڈ ویسک کی مدد سے
00:54ہم ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
00:56جس سے کہ دہی میں جو بھی لمس ہوں گے
00:58وہ ختم ہو جائیں گے اور بیسن
01:00کے ساتھ دہی بہت اچھی طرح سے مکس ہو جائے گا
01:02دیکھیں اس طرح سے بلکل
01:04سمودھ سا یہ مکسچر بن کر
01:06تیار ہو گیا ہے بلکل بھی اس میں لمس
01:08نہیں ہونے چاہیے ورنہ پھر ہماری
01:10کڑی جو ہے وہ پھٹ جائے گی پکتے وقت
01:12اب ہم اس میں چار کپ پانی آٹ کریں گے
01:15اور آگے بھی
01:16ہم نے اس میں تھوڑا سا پانی آٹ کرنا ہے
01:18لیکن فلحال ہم اس میں چار کپ ہی پانی
01:20ڈالیں گے اور اچھی طرح سے ایک بار
01:22پھر سے اس کو مکس کر لیں گے
01:24دیکھیں اس آرہ سے
01:25اچھی طرح سے بیسن اور دہی کا گھول
01:27بن کر تیار ہو گیا ہے
01:28اس کو ہم رکھتے ہیں ایک سائیڈ میں
01:30اب یہاں پر کڑی بنانے کے لیے
01:32میں نے ایک پین رکھا ہے گیس پر
01:33اس میں میں چار سے پانچ ٹیبل سپون
01:35سرسو کا تیل آٹ کر رہی ہوں
01:36آپ چاہو تو ریفائنڈ آئل کا استعمال
01:38بھی کر سکتے ہو
01:39تیل جب اچھے سے گرم ہو جائے گا
01:41تو ہم اس میں آدھا ٹی سپون رائی دانا
01:43آدھا ٹی سپون زیرہ
01:45ایک چوتھائی ٹی سپون ہنگ
01:46دو سے تین سوکھی لال میرچے
01:48آدھا ٹی سپون سابود دھنیا
01:50اور آدھا ٹی سپون میتھی دانا
01:52آٹ کریں گے
01:52تو ان تمام سابود مسالوں سے
01:54بہت زبردہ سا فلیور آئے گا
01:56کڑھی میں
01:56اچھی طرح سے ان کو سٹر کر لیجئے
01:59اور اس کے بعد ہم اس میں
02:00ایک بڑے سائز کی پیاس ڈالیں گے
02:02باریک سلائس کر کے
02:03اور چار سے پانچ میں نے
02:04ہری میرچے آٹ کی ہے
02:05چھوٹی ٹکڑوں میں کٹ کر کے
02:07یہاں پر آپ
02:08ہری میرچے اپنے ٹیسٹ کے
02:09حیزاب سے کمیہ زیادہ کر سکتے ہو
02:11اچھی طرح سے ملاتے ہوئے
02:12ہم اس کو ایک سے دو منٹ
02:13کے لیے پکائیں گے
02:14جب پیاس کا کلر گلا بھی ہو جائے گا
02:16تو اس میں ایک ٹی سپون
02:17ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں گے
02:19اور اچھی طرح سے
02:20ادرک لہسن کے پیسٹ کو بھی پکائیں گے
02:22اس کا کچھاپن ختم ہونے تک
02:23اور اس کے بعد ہم اس میں
02:25آدھا ٹی سپون ہلدی کا پاوڈر
02:27آدھا ٹی سپون لال میرچ کا پاوڈر
02:29آدھا ٹی سپون بھونے ہوئے زیرے کا پاوڈر
02:31اور ایک ٹی سپون دھنیا پاوڈر
02:32ایٹ کریں گے
02:33تو میرچے جو ہے
02:34آپ اپنے ٹیسٹ کے حساب سے
02:35کمیہ زیادہ کر سکتے ہو
02:37ملا کر کے
02:38ایک سے ڈیڑھ منٹ تک
02:39ان مسالوں کو بھی پکا لیجئے
02:40اس کے بعد ہم اس میں
02:41یہ بیسن اور دہی کا گھول آٹ کریں گے
02:43تو ایک بار پھر سے
02:44اس کو سٹر کر لیجئے گا
02:46کیونکہ بیسن جو ہے
02:47وہ تلے میں بیٹ جاتا ہے
02:48تو ڈال دینے کے بعد
02:50ہم اس کو لو فلیم پر
02:50پہلے اچھی طرح سے
02:51مکس کر لیں گے
02:52اور اس کے بعد
02:53ہم اس کو ہائی فلیم پر پکائیں گے
02:54لگاتار چلاتے ہوئے
02:56جب تک کہ
02:56اس میں اچھا سا بوائل نہیں آ جاتا
02:58تو آپ نے اس کو
02:59کنٹینیو سٹر کرتے رہنا ہے
03:00ورنہ پھر کڑی جو ہے
03:01وہ پھڑ سکتی ہے
03:02اس پوائنٹ پر
03:03اب یہاں پر دیکھیں
03:04اس میں کافی اچھے سے
03:05بوائل آ چکا ہے
03:06تو میں نے گیس کی فلیم
03:07کو پھر سے لو کر لیا ہے
03:09اس پوائنٹ پر
03:09ہم اس میں دو کپ
03:10گرم پانی کے ایٹ کریں گے
03:12تو یہاں پر جو کڑی ہے
03:13وہ بلکل پتلی ہونی چاہیے
03:15ایک ٹیبل سپون
03:16میں نے اس میں نمک ایٹ کیا ہے
03:17آپ اپنے ٹیسٹ کے حساب سے
03:18ڈال سکتے ہو
03:30جب تک کڑی پک رہی ہے
03:31پکوڑوں کا بیٹر بنا کر
03:33تیار کر لیتے ہیں
03:34تو ایک باول میں
03:35ڈیڑھ یعنے کے
03:35ون این ہاف کپ
03:36ہم اچھی طرح سے
03:37چھانا ہوا بیسن
03:38اٹ کریں گے
03:38بیسن جو ہے
03:39باریک ہونا چاہیے
03:40اور اس میں
03:41ایک ٹیسپون
03:42یا فی ٹیسٹ کے
03:43ہساب سے ڈالیں گے
03:43نمک
03:44ساتھی ایک چوتھائی ٹیسپون
03:45ڈالیں گے
03:46ہلدی کا پاوڈر
03:47اور اچھی طرح سے
03:48ان تمام
03:48ڈرائے انگریڈینٹس
03:49کو مکس کر لیں گے
03:50ہینڈ ویس کی مدد سے
03:51جس سے کہ
03:52بیسن میں
03:52اگر کوئی لمس ہوں گے
03:53تو وہ ختم ہو جائیں گے
03:54اب اس میں
03:55میں آدھا ٹیسپون
03:56لال میرش کا پاوڈر
03:57اٹ کر رہی ہوں
03:57مرشی آپ اپنے
03:58ٹیسٹ کے حساب سے
03:59ڈالیں گے
04:00اچھی طرح سے
04:00مکس کر لینے کے بعد
04:01ہم اس میں پانی ڈالیں گے
04:03تو پانی جو ہے
04:04وہ تھوڑا تھوڑا
04:04کر کے ڈالیں گے
04:05اور اس کا
04:06بلکل ایک گاڑا سا
04:06بیٹر بنا کر
04:07تیار کر لیں گے
04:08تو دیکھیں
04:09اس طرح سے
04:10آدھا کا پانی
04:11میں نے اٹ کر لیا ہے
04:12اچھی طرح سے
04:12اس کو پھینٹتے ہوئے
04:13مکس کریں گے
04:14کم از کم
04:15چار سے پانچ منٹ تک
04:16جس سے کہ
04:16جو بیسن ہے
04:17وہ اچھی طرح سے
04:18پھول جائے گا
04:19بلکل لائٹ اور
04:20فلفی سا ہو جائے گا
04:21دیکھیں اس کا
04:21کلر بھی لائٹ ہو گیا ہے
04:22اور اچھی طرح سے
04:23بیسن یہاں پر
04:24پھول گیا ہے
04:25تو اسی طرح سے
04:26ہمیں اس کو
04:27پھینٹنا ہے
04:27چار سے پانچ منٹ تک
04:29اب ہم اس میں
04:30ایک سے دو
04:30ہری میرچے
04:31اٹ کریں گے
04:32میرچے بھی آپ
04:32اپنے ٹیسٹ کے
04:33حساب سے ڈالیے گا
04:34یہ تیکھی والی
04:35ہری میرچے ہے
04:35تو میں نے دو ہی
04:36اٹ کی ہے
04:37ایک بڑے سائز کا
04:38پیاز ڈالیں گے
04:38بارک چوب کر کے
04:40اور ساتھ ہی اس میں
04:41خوب سارا
04:41ہر دھنیا ڈالیں گے
04:42اسے فلیور
04:43بہت زیادہ
04:44اچھا ہے گا
04:44ہر دھنیا کے
04:45بجائے آپ چاہو
04:46تو پالک کا
04:46استعمال کر سکتے ہو
04:47اب اچھی طرح سے
04:48ان تمام چیزوں
04:49کو پھر سے
04:50ایک بار
04:50مکس کر لیں گے
04:51اور یہاں پر دیکھئے
04:52بلکل پرفیکٹ
04:53ہمارا پکوڑوں کا
04:54مکس بن کر
04:54تیار ہو گیا ہے
04:55بہت زیادہ
04:56اس کو پتلا مت رکھئے گا
04:57اب ایک چوتھائی
04:58ٹی سپون
05:11چلتے ہیں فٹا فٹ
05:11سے اس کے پکوڑے
05:12تلنے کی طرف
05:13تو یہاں پر
05:14میں نے کڑاہی میں
05:15تیل کو میڈیم
05:15ہائی فلیم پر خوب
05:16اچھی طرح سے
05:16گرم کر لینے کے بعد
05:17گیس کی فلیم کو
05:18میڈیم کر لیا ہے
05:19اور چھوٹے چھوٹے سے
05:20پکوڑے ہم اس طرح سے
05:21ڈال دیں گے تیل کے اندر
05:23تو تیل جو ہے
05:24اچھی طرح سے
05:24گرم ہونا چاہیے
05:25تھنڈر تیل میں
05:26آپ نے پکوڑے نہیں
05:27ڈالنے ہیں
05:28ورنہ پھر یہ
05:28بہت سارا
05:29آئل ایبزوب کر لیں گے
05:30اور اچھی طرح سے
05:31تمام پکوڑوں کو
05:32ڈال دینے کے بعد
05:33ہم ان کو بنا ٹچ کیے
05:34ایک سے دو منٹ کیلئے
05:35اسی طرح سے
05:36فرائے ہونے دیں گے
05:36میڈیم فلیم پر
05:37اور جب پکوڑے
05:39اچھی طرح سے
05:40فرائے ہونے لگ جائیں گے
05:41یہ اوپر آ جائیں گے
05:42تو ہم ان کو
05:42سٹر کرتے ہوئے
05:43چار سے پانچ منٹ کیلئے
05:44فرائے کر لیں گے
05:45میڈیم فلیم پر ہی
05:46جس سے کہ
05:47پکوڑوں کے اوپر
05:48اچھا سا کلر آ جائے گا
05:49اور اچھی طرح سے
05:50یہ اندر تک پک بھی جائیں گے
05:51اب دیکھیں
05:53بہت اچھی طرح سے
05:54پکوڑے جو ہے
05:54وہ پک گئے ہیں
05:55اچھی طرح سے
05:56یہ کرسپی بھی ہو گئے ہیں
05:57بس اس سے زیادہ
05:58ہمیں ان کو
05:58ڈارک نہیں کرنا ہے
06:00تو بس ان کا تیل
06:01ڈرین کرتے ہوئے
06:02نکال کر کے
06:02ہم ان کو
06:03ایک پلیٹ میں
06:03ڈال دیں گے
06:04اور اسی طرح سے
06:05ہمیں باقی کے
06:06تمام پکوڑوں کو
06:06فرائے کر لینا ہے
06:08اور ان پکوڑوں کو
06:10ہم رکھ دیں گے
06:11ایک سائیڈ میں
06:11پکوڑوں کو
06:12تیل میں سے نکالتے کے ساتھ
06:13ہم اس کو
06:13کڑی میں نہیں ڈالیں گے
06:15پہلے تمام پکوڑوں کو
06:16ہم فرائے کر لیں گے
06:17اور یہاں پر دیکھیں
06:19تیس سے پینتیس منٹ
06:20ہو چکے ہیں
06:20کڑی کو پکتے ہوئے
06:21لو فلیم پر
06:22اور تھوڑی سی
06:23یہ گاڑی بھی ہو گئی ہے
06:24اور تھوڑی سی
06:25یہ ریڈیوز بھی ہو گئی ہے
06:26اور اس کی
06:27کنسسٹنسی آپ
06:28چیک کر لیجئے
06:28بہت زیادہ
06:29اس کو آپ نے
06:30تھک نہیں کرنا ہے
06:31اس پوائنٹ پر
06:32ہم اس میں یہ
06:32فرائے کر کے
06:33رکھے ہوئے
06:33پکوڑے آٹ کر لیں گے
06:34اور پکوڑے
06:36ڈالتے کے ساتھ
06:36آپ نے گیس کی
06:37فلیم کو
06:37آف کر لینا ہے
06:38اور ایک بار
06:39ہلکے ہاتھوں سے
06:40مکس کر لیں گے
06:41اور اب ہم
06:42کڑی میں
06:42ایک مزیدار سا
06:43تڑکہ لگائیں گے
06:45جس سے کہ
06:45جو ہماری کڑی ہی ہے
06:46اس کا فلیور
06:47ڈبل ہو جائے گا
06:48یہاں پر
06:48تڑکہ پین میں
06:49میں دو ٹیبل سپون
06:50دیسی گھی
06:50ایٹ کر رہی ہوں
06:51آپ جاہو تو
06:52تیل کا استعمال
06:52کر سکتے ہو
06:53اور لو فلیم پر
06:55جب گھی
06:55اچھی طرح سے
06:56میلٹ ہو جائے گا
06:56تو ہم اس میں
06:57دو سے تین سوکھی
06:58لال مرچیں
06:58ایٹ کریں گے
06:59ایک چوتھائی
07:00ٹی سپون ڈالیں گے
07:01اس میں ہنگ
07:01اور آدھا ٹی سپون
07:02ڈالیں گے
07:03ثابت زیرا
07:04تھوڑا سا ان ثابت
07:05مسالوں کو
07:06فرائے کر لیجئے
07:07اور اس کے بعد
07:08ہم گیس کی فلیم
07:08کو آف کر دیں گے
07:09کچھ سیکنڈز کے لیے
07:10ہمیں ان مسالوں کو
07:11پکانا ہے
07:11اور اس کے بعد
07:13ہم اس میں آدھا
07:14ٹی سپون
07:14لال مرچ کا پاودر
07:15ڈالیں گے
07:15اچھی طرح سے
07:16مکس کر لیجئے
07:17اور یہ گرمہ گرم
07:18تڑکہ ڈال دیں گے
07:19کڑھی کے اوپر
07:20اور ڈال دینے کے بعد
07:22ہم اس کو
07:23فوراں سے
07:23کور کر لیں گے
07:24اور چار سے پانچ منٹ
07:25تک اس کو
07:25اسی طرح سے چھوڑ دیں گے
07:26جسے کہ تڑکے کا
07:27جو فلیور ہے
07:28کڑھی کے اندر
07:29اچھی طرح سے
07:29ایبزورب ہو جائے گا
07:30اور یہاں پر دیکھیں
07:32مزیدار سی
07:32اور بہت ہی زیادہ
07:33ڈیلیشیس
07:34اور بہت ہی زیادہ
07:35ٹیسٹی
07:35ہماری جو کڑھی ہے
07:36وہ بن کر تیار ہو گئی ہے
07:38اس کے اوپر
07:39باری کٹا ہوا
07:39ہرا دھنیا
07:40ڈال دیں گے
07:41اور ایک بار
07:41ہلکے ہاتھوں سے
07:42اس کو مکس کر لیں گے
07:44تو ٹرائے ضرور کیجئے گا
07:45اور اگر ریسیپی پسند آتی ہے
07:46تو پلیز اس کو
07:47لائک اور چینل کو
07:48سبسکرائب کرنا
07:49بلکل بھی مت بھولئے گا
07:50اور کومنٹ کر کے
07:51ضرور بتائیے گا
07:52کہ آپ کو یہ ریسیپی
07:53کیسی لگی
07:54پھر انشاءاللہ
07:55ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
07:56تب تک اپنا خیال رکھئے
07:57دعاوں میں یاد رکھئے
07:59اللہ حافظ