Skip to playerSkip to main content
Shan e Ghareeb Nawaz RA | Speaker: Qari Younas Qadri

Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd

#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . .
00:28کہ جو ولی ہیں ان کا مقام ورہ ورہ ہے
00:30خالق کائنات نے قرآن پاک میں جا بجا
00:33اپنے ان مقبول بارگاہ بندوں کا ذکر کیا
00:37کہیں خالق کائنات نے فرمایا
00:39فرمایا جو اللہ کا ولی ہے
00:44اسے نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی غم ہے
00:46کہیں رب کائنات نے
00:48ان کی نشانیاں بیان فرمائی
00:51فرمایا وہ ایمان والے اور تقوی والے ہیں
00:56ان کے اندر ایمان کا نور ہے
00:58کہیں رب کائنات نے فرمایا
00:59سورہ بقرہ میں کہا
01:03اللہ مومنوں کا ولی ہے
01:04کہیں سورہ عراف میں رب کائنات نے
01:07اولیاء اللہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا
01:09فرمایا اللہ کے نیک بندوں کی
01:13حفاظت کا ذمہ اللہ کے ذمہ کرم پر ہے
01:16خالق کائنات نے قرآن پاک میں
01:19جا بجا یہاں تک کہ
01:20خالق کائنات نے فرمایا
01:22زندگی بستر کرو تو
01:23فرمایا
01:28اے ایمان والوں اے تقوی والوں
01:30زندگی ایسے بستر کرو
01:32اللہ والوں کی
01:35صحبت اختیار کیا کرو
01:37صحبت سالے ترہ سالے کنن
01:39صحبت تالے ترہ تالے کنن
01:41پھر یہاں تک فرمایا
01:43کہ اگر موت بھی آئے
01:45تو فرمایا
01:46وَتَوَفَّنَا مَا الْأَبْرَارِ
01:49فرمایا اللہ والوں کی صحبت
01:51مانگا کرو اور ان کی صحبت میں
01:53تمہاری موت آئے
01:55دیکھئے اللہ والوں کی صحبت آ جائے
01:58تو پھر بہت بڑی بات ہے
01:59وہ سوکہ قاتل بھی ہو
02:01تو اللہ والوں کی صحبت میں آ جائے
02:02تو وہ بھی جنتی ہو جاتا ہے
02:04حضرتِ خاجہِ خاجگان
02:07آج ہمارے لئے بہت بڑا ازاد ہے
02:09خاجہِ خاجگان
02:10مؤینِ بے قسام
02:12والیِ ہندوستان
02:13عطائِ رسول
02:15وارثِ مصطفیہ
02:17حضرتِ خاجہ غریب نواز
02:19حسن سنجری چشتی
02:20اجمیری رحمت اللہ تعالیٰ کا
02:22حسین ذکر ہے
02:24سبحان اللہ
02:25یہ وہ اللہ کے ولی ہے
02:27جن سے خود اللہ محبت فرماتا ہے
02:29حدیثِ قدسی کے اندر آتا ہے
02:31کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
02:33اللہ رب العزت فرماتا ہے
02:35فرمایا
02:36وَلَا يَزَالُ عَبُدِيَ تَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِل
02:39حَتَّى اُحِبَّهُ
02:41فرمایا جب بندہ
02:43میرا قرب حاصل کر لیتا ہے
02:46میرے قریب ہو جاتا ہے
02:47فرائض
02:48سنن واجبات پڑھتے پڑھتے
02:50پھر نوافل اتنے پڑھتا ہے
02:52کہ وہ میرا قرب حاصل کر لیتا ہے
02:54عبادت کے ذریعے
02:55فرمایا جب وہ میرے قریب ہوتا ہے
02:57تو اللہ پاک اعلان فرماتے ہیں
02:59فرمایا
02:59فرمایا
03:02پھر میں بھی اس سے محبت کرتا ہوں
03:03ناظرین یہ بات بڑی قابل غور ہے
03:06اللہ کے ولی سے محبت کرنا
03:09یہ سنتِ خدا ہے
03:10پھر اللہ پاک جبریل علیہ السلام کو بناتے ہیں
03:13فرماتے ہیں
03:13جبریل میں فلاں بندے سے محبت کرتا ہوں
03:16تو بھی اس سے محبت کر
03:17پھر یہ محبت
03:18یونادی فستما
03:19پھر آسمانوں میں
03:20اس کا اعلان ہوتا ہے
03:22پھر زمین پر اس محبت کا اعلان ہوتا ہے
03:24تو ناظرین مکرم
03:25اللہ کے بندے سے محبت کرنا
03:28یہ خود سنتِ خدا ہے
03:30گویا کے رب کہہ رہا ہے لوگو
03:32میں خود حضرتِ خاجہ موہین الدین چشتی سے محبت کرتا ہوں
03:36میں حضور فیضِ عالم سے محبت کرتا ہوں
03:38میں غوثِ پاک سے محبت کرتا ہوں
03:40میں بابا فری سے محبت کرتا ہوں
03:42میں خاجہ کتب الدین بختیار کاکی
03:44رحمت اللہ حتالہ سے محبت کرتا ہوں
03:46تو اولیاء اللہ سے محبت کرنا
03:49یہ سنتِ خدا ہے
03:51اچھا ناظرین ایک بڑی خوبصورت بات ہے
03:54ایک ہے احکامِ خدا
03:56اور ایک ہے سنتِ خدا
03:58بن نماز پڑھنا یہ احکامِ خدا ہے
04:00حکمِ خدا ہے
04:01فرمایا نماز پڑھو زکاة دو
04:05فرمایا
04:05اگر استطاعت ہو تو حج کرو
04:10یہ سب احکامِ خدا بندی ہیں
04:13لیکن قربان جاؤں
04:14دو چیزیں ہیں
04:16سنتِ خدا ہیں
04:17ناظرین یہ بات توجہ سے
04:19دل کے کانوں سے سنیے گا
04:21دو چیزیں سنتِ خدا ہیں
04:22ایک نبی پر درود بیجنا
04:25اور ایک اولیاء اللہ سے محبت کرنا
04:28گویا کے خالقِ کائنات بھی فرماتا ہے
04:31لوگوں میں حضرتِ خاجہ موین الدین
04:33چشتی اجمیری
04:34رحمت اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہوں
04:36تو یہ محبت
04:37اللہ کی طرف سے ہوتی ہے
04:39پہلے رب محبت کرتا ہے
04:41پھر مخلوق محبت کرتی ہے
04:43دیکھیں نا
04:44حضرتِ خاجہ موین الدین چشتی اجمیری
04:47رحمت اللہ تعالیٰ
04:47انہوں نے ساری زندگی
04:49اللہ کی رضا پہ گزاری
04:51اور عاشقِ قرآن تھے
04:53ناظرین مکرم
04:54حضرتِ خاجہ موین الدین چشتی اجمیری
04:56ایسے عاشقِ قرآن تھے
04:59کہ آپ ایک ایک دن میں
05:01کئی کئی قرآن پاک کی تلاوت فرماتے ہیں
05:03سفر و حضر میں آپ کا معمول تھا
05:05آپ قرآن کے عاشق تھے
05:07بہت زیادہ قرآن پڑھا کرتے تھے
05:09دیکھیں وہ حدیث پیشے نظر آگئی
05:12کریم آقا نے فرمائے
05:13من شغلہ القرآن وذکری
05:14ام مسئلتی آتیتہو
05:17افضل ماوتی السائلین
05:18فرمایا کہ جو بندہ قرآن میں
05:21پڑھنے میں اتنا مشغول ہو جائے
05:23اتنا مشغول ہو جائے
05:25اور اللہ کے ذکر میں اتنا مشغول ہو جائے
05:27کہ ام مسئلتی دعا کا ٹائم بھی قرآن کو دے دے
05:30فرمایا
05:31اللہ پاک اسے مانگنے والوں سے بھی
05:36زیادہ اتنا فرما دیتا ہے
05:38حضرت خاضر مہین الدین چشتیج
05:39میری رحمت اللہ تعالی
05:40اللہ جللہ مشدہو نے آپ کو
05:42بڑا بلند موقع اتنا فرمایا
05:44آپ کی چھوٹی عمر میں
05:45آپ کے والدے گرامی کسائے اڑ گیا
05:47لیکن قربان جاؤں
05:48جو آپ کو ایک باغ دیا گیا
05:50ایک پنچکی دی گئی
05:52لیکن آپ نے باغبانی کی
05:54لیکن کچھ عرصہ گجرا
05:56تو ایک اللہ کے ولی کامل
05:58معرفت کا سمندر تھا
06:00مجذوب انسان تھے
06:01حضرت ابراہیم کندوزی
06:04رحمت اللہ تعالی
06:05ولی کامل
06:06آفتابِ ولائے تھے
06:07وہ باغ میں آئے
06:09حضرت خاضر مہین الدین چشتیج
06:10میری رحمت اللہ تعالی نے
06:12بڑے سلیکے کے ساتھ
06:13بڑی محبت کے ساتھ
06:15بڑے عدب کے ساتھ
06:16ان کی نوکری کی
06:17ان کو جناب
06:18انگوروں کے خوشے پیش کیے
06:20اور بڑے عدب کے ساتھ
06:22ان کے سامنے
06:23زانوی تلمز ہو کے بیٹھ گئے
06:24اللہ اکبر
06:25وہ معرفت کے دریا تھے
06:28مجذوب تھے
06:29انہوں نے نگاہ سے پہچان لیا
06:31کہ یہ تو مادرزاد ولی ہیں
06:33تو آپ نے اپنی جیو سے
06:34ٹکڑا نکالا
06:35اسے اپنی زبان کے نیچے
06:36رکھا چبایا
06:37اور حضرت خاضر مہین الدین چشتیج
06:39میری رحمت اللہ حیطر لے کے
06:40آپ کے موہ میں داخل کر دیا
06:42بس اس لکمہ کا آنا تھا
06:45اس ٹکڑے کا آنا تھا
06:46کہ جناب جتنے پڑھدے تھے
06:48درمیان میں حائل تھے
06:49وہ سارے اٹھ گئے
06:50اللہ اکبر
06:51اللہ اور ربندہ کے درمیان
06:53وہ پڑھدے اٹھے
06:54تو پھر آپ نے باغ فروخت کر دیا
06:56سارا کچھ فروخت کر کے
06:57سب کچھ مساکین کے حوالے کر دیا
07:00حضرت خاضر مہین الدین
07:02چشتی رحمت اللہ تعالیٰ
07:03اللہ کے عاشق تھے
07:05سارا کچھ ہی قربان کر دیا
07:07پھر آپ دیکھیں
07:08کہ آپ کی بارگاہ اقدس میں
07:10آپ ایک مردبہ جلوہ فرما ہے
07:12ٹیک لگا کے بیٹھے ہوئے
07:14اور جناب سوکاک
07:16تنا تھا
07:17درخت کا
07:17حضرت بابا فرید الدین
07:19مسعود گنجے شکر
07:20آپ کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوئے
07:21زہد الانبیاء
07:22وہ بھی آپ کے مرد کے مرد ہیں
07:25تو جناب آئے
07:26تو ارادہ یہ تھا
07:27کہ میں آپ کے بیعت ہو جاؤں
07:28لیکن آپ نے آپ کو
07:30کتب صاحب کے حوالے کر دیا
07:31لیکن جو واقعہ بڑا ایمان افروز ہے
07:34کہ آپ نے دیکھا
07:35کہ اللہ کا ولی ہے
07:36حضرت خاجہ غریب نواز ہے
07:38اور ٹیک لگا کے جلوہ فرما ہے
07:40اور وہ سوکا تنا ہے
07:42تو دل میں خیال آیا
07:43کہ یہ مجھے کیسے سرسبز کریں گے
07:46یہ تو جس کے ساتھ ٹیک لگا کے بیٹے ہیں
07:48وہ ہرا نہیں ہے
07:50وہ سوکا ہوا ہے
07:51بس دل میں وسوسہ آیا
07:53خیال آیا
07:54حضرت خاجہ موین الدین
07:56چشتی اجمیری رحمت اللہ تعالی
07:58اللہ کا ولی اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
08:01دل میں جو خیال آیا
08:02اس کو جان لیا
08:03آپ نے
08:05اس درست کی جانب نگاہ کی
08:06نگاہ کی
08:08بس نگاہ کرنا تھا
08:10کہ جناب
08:11شاکھیں نکلنا شروع ہو گئیں
08:13پتے نکلنے شروع ہو گئے
08:15پھل پھول لگ گئے
08:16ہرہ برہ ہو گیا
08:18پھر نگاہ کی
08:19دو اصلی حالت میں آ گیا
08:20یرجو الاسل ہی
08:22پھر نگاہ کی
08:22پھر سرسبز کر دیا
08:23پھر نگاہ کی
08:25پھر اصلی حالت میں آ گیا
08:26یہ آپ نے عمل تین مرتبہ کیا
08:28تین مرتبہ عمل کیا
08:30پھر بابا فرید سے فرمایا
08:32اے فرید
08:34ہم تو اللہ کی رضا پر راضی ہیں
08:36جیسے اللہ راضی ہے
08:38تو ہم ویسے ہی راضی ہیں
08:40راضی نہیں ہے
08:41اگر رضا خدا پہ ہم
08:42کہ سمجھو
08:43تو پھر خدا بھی خفا ہے
08:45ہمارے ساتھ
08:47تو یہ حضرت خاجہ
08:48غریب نواز رحمت اللہ
08:49حترلہ کا مقام ہے
08:51پھر آپ دیکھیں
08:52آپ کا مقام کتنا بلند ہے
08:53اور کتنی
08:54رب کائنات نے آپ کو
08:55عظمت عطا کی
08:56اور آپ کی حکمت کیسے ہوتی تھی
08:58لوگوں کو
08:59دار اسلام میں داخل کرنے کے لئے
09:01آپ نے سنا
09:02لاکھوں لوگ
09:03آپ نے نگاہ کی
09:04ان کی تربیت کی
09:05اور وہ کفر و شرک کو چھوڑ کر
09:07دار اسلام میں داخل ہوئے
09:09سرات مستقیم پہ گامزن ہو گئے
09:11آپ ایک مرد بہت جنگل سے جا رہے تھے
09:12تو آپ نے راستے میں دیکھا
09:14کہ ایک آگ کا بہت بڑا علاؤ ہے
09:16آپ نے مریدوں کو بیجا جاؤ جا کے
09:19پتا کر رہے یہ کون ہے
09:20دیکھا تو کہا
09:21سیدی یہ تو
09:23آگ پرست ہے
09:24آتش پرست ہے
09:26آگ کی پوجہ کرنے والے ہیں
09:27تو آپ نے فرمایا
09:29چلو ان کے پاس چلتے ہیں
09:30یعنی ان کو دعوت دیتے ہیں
09:32ان کے پاس گئے
09:36اور انہیں سمجھایا
09:38انہیں کہا
09:38اللہ کے بندوں کب سے آگ کی پوجہ کر رہے ہیں
09:40وہ کہنے لگے
09:41ہم تو نسل در نسل
09:43اپنے باوشداد کو اسی دین پہ دیکھا
09:46اور جناب ہم تو آگ کی پوجہ کر رہے ہیں
09:48تو فرمایا
09:49آگ
09:50تمہیں کیا دے گی
09:51آگ
09:53آگ کی پوجہ نہ کرو
09:55بلکہ جو نار کا خالق ہے
09:57اس کی پوجہ کرو
09:58اس کی عبادت کرو
09:59وہ نہ مانے آپ نے دلائل دیئے
10:01وہ نہ مانے
10:02ان کے پاس ایک چھوٹا سا بچہ بیٹھا تھا
10:05اسے اٹھایا
10:06اور حضرت خاجہ غریم نماز رحمت اللہ تعالیٰ لے
10:08اس آگ کے اندر چلے گئے
10:11اللہ اکبر
10:12آگ کا بہت بڑا لاؤ
10:13جناب چیخ و پکا شروع ہو گئی
10:15اگر خود جاتے
10:17تو شاید یہ معاملہ نہ ہوتا
10:18جب ان کا بچہ لے کے داخل ہوئے نا
10:20تو پورے جناب وہ ماننے والے
10:22جو آتس پرشت سارے جمع ہو گئے
10:24ہمارا بچہ جل گیا
10:25ہمارا بچہ جل گیا
10:27تھوڑی دیر کے بعد
10:28حضرت خاجہ غریب نماز رحمت اللہ تعالیٰ لے
10:31آگ سے باہر جلوہ گر ہوئے
10:34ایک بال بھی آگ نے نہیں جلایا
10:37اللہ اکبر
10:38یہ فیض ہوتا ہے
10:39یہ فیض ابراہیمی ہے
10:41یہ انبیاء
10:42کیونکہ اولیاء انبیاء کے مذہر اتم ہوتے ہیں
10:45جس طرح ابراہیم علیہ السلام آگ میں گئے
10:47تو قرآن نے کہا
10:48قُلْ لَا يَا نَا رُكُونِ بَرْدَوْ وَسَلَامًا
10:51تو جناب وہ ٹھنڈی ہو گئی
10:52اور سلامتی والی ہو گئی
10:54تو جب خاجہ آگ سے باہر آئے نا
10:56تو جناب وہ دے کہہران ہوئے
10:58جب انہوں نے یہ کرامت دیکھی
11:00تو وہ کلمہ پڑھ کے
11:01سارے کے سارے مسلمان ہو گئے
11:03اور یہ کرامت بھی علوہی طاقت ہوتی ہے
11:05موجزہ بھی علوہی طاقت ہوتی ہے
11:07تو بتانا یہ مقصود ہے
11:08حضرت خاجہ غریب نماز رحمت اللہ تعالیٰ نے
11:11لوگوں کو اللہ کے قریب کیا
11:13ایک بڑی اہم بات آپ کے سامنے رکھتا ہوں
11:15حضرت خاجہ غریب نماز رحمت اللہ تعالیٰ
11:17بڑا خشیت الہی میں رویا کرتے تھے
11:21اللہ کی محبت میں روتے
11:22مرشد کی محبت میں روتے
11:25سرکار دو عالم کی محبت میں
11:27آپ کی آنکھوں سے آنسو بہا کرتے تھے
11:29قرآن کہتا ہے نا
11:30فَلْ يَدْحَقُ قَلِيلَا
11:31وَلْ يَبْكُ قَسِیرَا
11:33کہ کم ہنسا کرو زیادہ رویا کرو
11:35بڑا رویا کرتے تھے
11:37ناظرین دعا کریں
11:39جو رب کائنات نے خاجہ صاحب کو
11:41رونے والی آنکھ عطا کی تھی
11:43وہ اللہ ہمیں بھی عطا کر دے
11:44اچھا ایک بڑا ایمان افروض واقع سنیے گا
11:46آپ کا ایمان تازہ ہوگا
11:48اللہ کے ایک پیغمبر جا رہے ہیں سہرہ میں
11:50تو دیکھا سہرہ میں ایک چھوٹا سا پتھر ہے
11:53وہ جب میں بڑا چھوٹا سا ہے
11:56لیکن اس سے پانی بڑا فراوانی سے نکل رہا ہے
11:59اس اللہ کے پیغمبر نے بغور مشہدہ کیا
12:02غور سے دیکھا
12:03کہ وہ پانی زمین سے نہیں نکل رہا
12:06بلکہ پتھر سے نکل رہا ہے
12:08بڑے حیران ہوئے ہی کہ یہ کیا ماجرہ
12:10اللہ کی بارگاہ میں التجا کی مالگ یہ کیا ماجرہ ہے
12:13فرمایا میرے پیغمبر تم اس پتھر سے بات کرو
12:15یہ تم سے بات کرے گا
12:17وہاں نے اس پتھر سے پوچھا بھی
12:18یہ پانی کہاں سے نکل رہا ہے
12:20وہ کہنے لگا یہ پانی نہیں ہے
12:22یہاں سے کاری گزرا تھا
12:24اس نے قرآن پڑا
12:25وَقُدُ حَنَّاسُ الْحِجَارَةُ
12:27اُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ
12:28کہ جہنم کی تیاری کے لیے
12:31جہنم کی آگ بڑھکانے کے لیے
12:33جو ایندن ڈالا جائے گا
12:35وہ پتھر اور انسان ہے
12:37تو میں بھی پتھر ہوں
12:38کہ ہی میں بھی جہنم کا ایندن نہ بن جاؤں
12:41تو کہا
12:42اللہ کے پیغمبر یہ
12:43پانی نہیں ہے
12:44یہ میرے آسوں ہے
12:45میں اللہ کے ڈر سے رو رہا ہوں
12:47خاجہ بھی بڑا رویا کرتے تھے
12:49بڑا روتے تھے اللہ کے قوم میں
12:51جسے خشید مل گئی
12:56اسے دو جنتیں عطا ہو گئیں
12:57تو جناب یہ کہا
12:58کہ یہ پانی نہیں ہے
13:00یہ میرے آسوں ہے
13:01اللہ کے پیغمبر نے دیکھا
13:03اتنی خشید
13:04کہ پتھر رو رہا ہے
13:06اللہ کی بارگاہ میں
13:07ہاتھ اٹھائیں مالک
13:08اس کو جنت اتا کر دے
13:09بس یہ دعا کی
13:12اللہ کے پیغمبر کی دعا
13:13مستجاب ہوتی ہے
13:14رب نے وعدہ کیا
13:16فرمایا
13:16اے پیارے
13:17اسے کہہ دو
13:18میں نے تجھے جنت اتا کر دی
13:19جب یہ مزدہ جا فضاء ملا
13:22تو پتھر خاموش ہو گیا
13:23پانی رک گیا
13:24آنسوں تھم گیا
13:25اللہ کے پیغمبر گزر گئے
13:28کچھ عرصہ کے بعد
13:29دوبارہ گزر ہوا
13:30دوبارہ تشریف لائے
13:31اللہ کے پیغمبر
13:32تو دیکھا
13:33کہ پتھر سے
13:34ڈبل پانی نکل رہا ہے
13:35ڈبل پانی
13:36اللہ اکبر
13:37دیکھا ڈبل پانی نکل رہا ہے
13:40تو عرص کی مالک
13:41یہ کیا ماجرہ ہے
13:42فرمایا ہے
13:42میرے پیغمبر
13:43اسی پتھر سے پوچھو
13:44یہ تم سے بات کرے گا
13:46اللہ نے اسے زبان دی
13:47پوچھا بھی
13:48کیا بات ہے
13:48میں نے تیری بات کر لی تھی
13:50تیرے لیے جنت کا وعدہ
13:51رب نے کر دیا
13:52تو اب بھی تو روتا جا رہا ہے
13:54اب وجہ کیا ہے
13:55اب ناظرین یہ جملہ سنیے گا
13:57یہ خواجہ
13:58حضرت خواجہ
13:59غریب نواز
14:00کے دامن کو تھام
14:01کہ یہ جملہ دے رہا ہوں
14:02اور آپ کا ایمان پادہ ہو جائے گا
14:04تو پوچھا بھی
14:05میں نے تیری بات کر لی تھی
14:06اب کیوں روتا ہے
14:07تو وہ پتھر کہنے لگا
14:09اے اللہ کے پیغمبر
14:11وہ جو پہلے آسو تھے نا
14:13وہ خوف اور غم کے آسو تھے
14:18وہ خشیت کے آسو تھے
14:20وہ ڈر کے آسو تھے
14:22تو کہا
14:23جب میں نے تیری بات کر لی
14:25تو اب کیوں روتا ہے
14:26اللہ اکبر
14:27تو پتہ ہے آگے سے پتھر نے کیا کہا
14:30اس نے کہا
14:30فرمایا یہ اللہ کے شکر کے آسو ہیں
14:36کہ مالک تو نے مجھے جنت اتا کر دی
14:38تو حضرت خواجہ صاحب
14:40خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ لے
14:42بھی اللہ کی محبت میں رویا کرتے تھے
14:45ایک عیسائی نوجوان
14:46آپ کے خیمہ کے قریب سے گزرا
14:48تو دیکھا خواجہ صاحب
14:49اثر کے بعد اکثر گریہ گریہ کرتے تھے
14:51بڑا رویا کرتے تھے
14:53ناظرین دعا کیا کریں
14:54اللہ میں رونے والی آہ کتا کر دے
14:56اس عیسائی نوجوان نے پوچھا
14:59کہ آپ کیوں روتے ہیں
15:00تو فرمایا میں مرشد کی محبت میں روتا ہوں
15:03اللہ کی خشیت میں روتا ہوں
15:05وہ اپنی والدہ کی پاس گیا
15:06جا کے کہنے لگا
15:07کہ اگر امہ آپ اجازت دے
15:09تو میں اس بابا کی صحبت ہی تیار کرنا چاہتا ہوں
15:13تو جب آئے تو بابا صاحب نے فرمایا
15:15خواجہ صاحب نے فرمایا
15:16صحبت تب ملے گی
15:17جب تو کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو جائے
15:19کلمہ پڑھ کے وہ نوجوان مسلمان ہو گیا
15:21ماں کی اجازت سے
15:22جب مسلمان ہوا
15:24تو کئی دن
15:26حضور خواجہ غریب نواز نے اسے
15:28اپنی صحبت میں رکھا
15:29اپنا رنگ چڑھایا
15:30اپنے رنگ کا نور عطا کیا
15:32شریعت کا نور عطا کیا
15:34اور آہستہ آہستہ
15:35جون جون قرب ملتا گیا
15:36محبت بڑھتی چلی گئی
15:38محبت بڑھتی چلی گئی
15:39اور جون جون قریب ہوتے گئے
15:41اور جناب محبوب ہوتے گئے
15:43پھر حضرت خواجہ غریب نواز
15:45نے کچھ دنوں کے بعد فرمایا
15:46اب تم نے تین دن تک
15:48میرے پاس نہیں آنا
15:49جو چلے جاؤ
15:50یہ ہجر کی گڑھیاں تھی
15:52جب وہ نوجوان اپنے گھر میں جاتا ہے
15:55تو جناب ایک رات نہیں گزرتی
15:57رو رو کے برا حال ہو جاتا ہے
15:58یعنی خواجہ کی محبت میں
16:00وہ نور ملا تھا
16:01اللہ پاک ہمیں بھی خواجہ
16:03کا وصل عطا کر دے
16:04جتنے ناظرین میرے ساتھ ہیں
16:06میری دعا ہے
16:07آج خواجہ غریب نواز کے
16:09ذکر قصد کا
16:09اللہ پاک اس بارگاہ کی
16:11ہمیں بھی حاضریتہ فرمائے
16:12وہ نوجوان
16:13تین دن کے لئے کہا
16:15کہ تم نے نہیں آنا
16:15اس نے رو رو کے برا حال کیا
16:17ایک رات اور ایک دن نہیں گزرا
16:20جناب اس نے اپنی ماں کو کہا
16:22آپ کو اللہ کا باستہ
16:23مجھے خواجہ کے قدموں میں لے جائیں
16:25تو خواجہ کی بارگاہ میں جب آئے نا
16:27تو خواجہ نے سینے سے لگایا
16:34آنسو کیا ہوتے ہیں
16:35ناظرین مکرم ہو جو بات یاد آ رہی ہے
16:38جب کریم آقا علیہ السلام نے
16:40تاجدار سداکت سے فرمایا تھا
16:42کہ میں ہجرت کی رات تمہیں لے کے جاؤں گا
16:45جب کریم آقا علیہ السلام نے
16:46یہ موزدہ جعفظہ سنایا
16:48تو آپ نے رو رو کے برا حال کیا
16:51تو امہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہے
16:53مجھے اس دن پتا چلا
16:55کہ محبت کے آنسو بھی ہوتے ہیں
16:57تو خواجہ غریب نواز
16:59رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کو
17:00اللہ پاک نے وہ بلند مقامتہ فرمایا
17:02پھر آپ کی زبان سے جو بات نکلتی
17:05وہ ہو جاتی
17:06اور دیکھیں کیوں نہ ہو
17:08کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
17:10سننے ابی دعوت کی روایت ہے
17:12کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
17:13کہ قیامت کا دن ہوگا
17:15انبیاء رسل اور شہداء دیکھیں گے
17:18کچھ لوگوں کو اللہ پاک نور عطا کرے گا
17:21نور کے تاج عطا کرے گا
17:23اور ایک روایت میں ہے
17:24نور کے ممبر عطا کرے گا
17:27وہ اللہ کے ولی ہوں گے
17:28جن پر انبیاء اور شہداء بھی رشد کریں گے
17:32یہ اولیاء اللہ ہوں گے
17:33فرمایا ان کا مقام کیا ہوگا
17:35فرمایا یہ وہ لوگ ہیں
17:37کہ جن کی بابت
17:38سنگی ابو حریرہ فرمایاتے ہیں
17:40بخاری شریف کے اندر
17:41فرمایا یہ وہ لوگ ہیں
17:42کہ جب اللہ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں
17:45تو رب فرماتا ہے
17:46میں ان کی زبان بن جاتا ہوں
17:47میں ان کے ہاتھ بن جاتا ہوں
17:49میں ان کے کان بن جاتا ہوں
17:50میں ان کے پاؤں بن جاتا ہوں
17:52فرمایا آنکھ ان کی ہوتی ہے
17:54بسارت خدا کی ہوتی ہے
17:55فرمایا زبان اس کی ہوتی ہے
17:57قوتِ گویائی مولا کی ہوتی ہے
17:59فرمایا پاؤں ان کے ہوتے ہیں
18:01چلنے کی طاقت مولا کی ہوتی ہے
18:04ہاتھ ان کے ہوتے ہیں
18:06پکننے کی طاقت مولا کی ہوتی ہے
18:08تو ناظرین مکرم
18:10اولیاء اللہ کو رب کائنات
18:12جو مقام عطا کرتا ہے
18:13جو رتبہ عطا کرتا ہے
18:15پھر ان کو یہ مقام ملتا ہے
18:17پھر نگاہ کیونکہ مولا کی ہو جاتی ہے
18:19پھر اس لیے پھر کہا جاتا ہے
18:21نگاہِ ولی میں یہ تاثیر دیکھی
18:24بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
18:27پھر خاجہ صاحب کی جس پہ نظر پڑتی تھی
18:29جناب کلمہ اس کے اندر داخل ہو جاتا تھا
18:33نور اس کے اندر داخل ہو جاتا تھا
18:34تو حضرت خاجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ
18:37آپ نے ساری زندگی اللہ اللہ کیا
18:40اور پھر آپ دیکھیں خاص بات یہ ہے
18:42کہ حضرت خاجہ غریب نواز حرمِ کعبہ میں حاضر ہوئی
18:45اپنے مرشدِ کریم کے ساتھ
18:47جناب اللہ اگر آپ نے کہا
18:51تو اللہ کی بارگاہ سے آواز آئی
18:53حضرت خاجہ غریب نواز کو ہم نے قبول کر لیا
18:57یہ تو میرا دوست ہے
18:58پھر بارگاہِ مصطفیٰ میں لے کے گئے
19:00بارگاہِ مصطفیٰ کریم میں لے کے گئے
19:02تو کریم آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں
19:04آپ کے مرشدِ کریم نے کہا
19:06کہ سلام پیش کریں
19:07جب آپ نے حضور کی بارگاہ میں سلام پیش کیا
19:10اندر سے آواز آئی
19:11وَعَلَيْكُمُ السَّلَامِ يَا قُطْبُ الْمَشَائِخِ
19:21اتنا بڑا درجہ رب کائنات نے عطا فرمایا
19:24اور پھر کریم آقا علیہ السلام نے
19:26آپ کو موئین بنایا
19:28اور نائبِ مصطفیٰ بنایا
19:30عطائے رسول بنایا
19:31پھر حضرت خاجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالی
19:34پھر آپ اجمیر آتے ہیں
19:36میرے آقا نے حکم دیا وہاں جائیں
19:38اور اسلام کی شمعہ کو فروضہ کریں
19:40پھر آپ نے سینکروں نہیں
19:41ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں کو
19:44دارِ اسلام میں داخل فرمایا
19:45رب کائنات ہمیں بھی
19:46اولی اللہ کی محبت عطا فرمائے
19:48حضرت خاجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالی
19:51کی بارگاہ کی خیرات عطا کرے
19:53اور اس بارگاہ کا صدقہ اللہ پاک
19:55ہم سب کو حرمین شریفین کی
19:57حاضری عطا فرمائے
19:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended