Shan e Ghareeb Nawaz RA | Speaker: Peer Muhammad Syed Habib Irfani
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:04Wa salatu wa salamu ala sayyidil anbiya wal mursaleen
00:08Wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:12Qala Allah tabarak wa ta'ala
00:14Ala inna awliya Allahi la khawfun alayhim
00:20Wala hum yahzanun
00:21Sadaq Allahumma ulana al-azim
00:23Allahumma salli wa sallim
00:25Mabarak ala sayyidina
00:26Mawlana Muhammadin ajbedil khalqi
00:30Wa ala alihi wa sahbihi ajma'in
00:33Muzizu zhuo muhterem
00:36Sama'in un nazirin
00:38Aaj
00:39Jis bulhant paaya
00:42Hasti ke zikr se
00:44Hem
00:45Apeni qlub wa zhahan ko
00:47Munavor wa muotar karne ki saadat
00:49Hacil kar rahe hai
00:50Unka
00:52Ism-e-garami
00:53Huzreti khajahe khajgan
00:57Beheri tariqotu shariyat ke
01:01Shinawar
01:02Ulum-e-zahiru bata'in ke nyeri taba'an
01:07Huzreti
01:09Mu'inuddin
01:11Chishti ajma'iri sultanul hind
01:14Ata'i rasul
01:15Qaddis Allah
01:16Sira'u al-aziz
01:17Huzreti khajah
01:20Mu'inuddin
01:21Chishti ajma'iri
01:22Rahmatullahi ta'ala alayh
01:24Un
01:24Bulhant paaya hasti'yum
01:27Meishe hai
01:27Jinnom ne
01:28Bohut kam
01:30Arshe me
01:31Kufr ke zunnaar ko
01:33Tođa
01:33Ur logon ko
01:35Allah ki
01:36Tuhid se
01:37Roshnaas kiya
01:38Logon ke
01:39Dilo me
01:40Allah ki
01:41Muhabat ka
01:42Bic boya
01:43Unki
01:44Dilo ki
01:45Benjr zemien ko
01:46Allah ke
01:47Zikr se
01:47Tersabz
01:49Shada
01:50Buna diya
01:50Rasul akram
01:52Sallallahu alayhi wa alihi wa sallam ki
01:55Muhabat ke
01:56Jām pilay
01:57Or
01:57Logon ko
01:59Kufr se
02:00Hattake
02:01Allah
02:02Wحدahu la
02:03Shriq
02:03Ke
02:04Zikr ki
02:04Tرف
02:05Laga ya
02:05Or
02:06Kامil
02:06Mumin
02:07Buna
02:07Diy
02:07Huzreti
02:09Khajah
02:10Mu'inuddin
02:11Chishti
02:12Ajma'iri
02:12Rahmatullahi
02:13Alayh
02:14Aap
02:14534
02:15535
02:19Ya 537
02:21Hjri
02:22Kho
02:23Is
02:24Dunia
02:25Me
02:25Tashriq
02:26Lai
02:26Aapke
02:27Sann
02:28Vilaadat
02:29Ke
02:29Huale
02:29Se
02:29Mختلف
02:30Aqwal
02:30Hain
02:31Lekin
02:32Bharhal
02:33Chati
02:33Sadi
02:34Hjri
02:35Ka
02:35Daur
02:36Hai
02:36Or
02:37Chothi
02:38Dhai
02:38Hai
02:38Chati
02:39Chati
02:39Sadi
02:40Hjri
02:40Ki
02:40Hضرت
02:42Khajah
02:42Mu'inuddin
02:42Chishti
02:43Ajma'iri
02:43Jis
02:43Ghar
02:44Me
02:44Aap
02:44Tashriq
02:45Lata
02:45Aal
02:46Allah
02:46Ka
02:46Ghar
02:46Aapki
02:47Walidah
02:47Majidah
02:48Allah
02:48Ki
02:48Waliyah
02:49Aapke
02:50Walidah
02:50Majid
02:51Allah
02:51Ke
02:51Nek
02:51Bhande
02:52Aapke
02:52Ilm
02:53O
02:53Irfan
02:53Ke
02:53Maher
02:54Aap
02:55Takwa
02:56A
02:56Taharat
02:56Ke
02:57Aap
02:58Shah
02:58Svar
02:58Hr
02:59Khajah
03:01Ghiyas
03:01Dinn
03:02Rحمet
03:02Allah
03:03تعال
03:03Alay
03:03Hr
03:04Khajah
03:05Mu'inuddin
03:05Chishti
03:06Ajmeri
03:06Ka
03:06Jho
03:07Ilaka
03:07Wilaadat
03:08Hai
03:08Sistan
03:09Ya
03:09Sajistan
03:10Us
03:12Shehir
03:13Ka
03:13Naam
03:13Hai
03:13Qasb
03:17Wilaadat
03:18Ba
03:19Saad
03:19Hr
03:20Khajah
03:20Mu'inuddin
03:21Chishti
03:21Ajmeri
03:22Rحمet
03:22Allah
03:22تعال
03:23Alay
03:23Bچpun
03:23Seh
03:24Aap
03:24Allah
03:26Ki
03:26Tرف
03:26Maail
03:27Nazer
03:27Ate
03:27Kyun
03:27Khi
03:27Ghar
03:28Khi
03:28Trabiyyat
03:28Aisí
03:29Ghar
03:29Ka
03:29Mahal
03:29Aisah
03:30Kuran
03:31Ki
03:31Tilawat
03:31Ho
03:31Rhe
03:31Rhe
03:31Rhe
03:31Rhe
03:33Rhe
03:33Rhe
03:33Rhe
03:34Rhe
03:34Rhe
03:35Rhe
03:36Rhe
03:36Rhe
03:36Rhe
03:36Rhe
03:37Rhe
03:38Rhe
03:38Rhe
03:38Rhe
04:07Rhe
04:08Rhe
04:08Rhe
04:08Rhe
04:08So that's why you have to go through your life.
04:38अब बखारा जाते हैं।
05:08تابعاً
05:38and they will be able to get the help of the Lord and the Lord and the Lord and the Lord.
06:08and that you can do it for a lot of work
06:14but because the earth is completely ready
06:17and your home is ready to be done
06:21so that you can do it for a long time
06:23only you can do it for a long time
06:25and then you can do it for Allah's Kremi's side
06:29and you can do it for a long time
06:32I have a lot of places that have been on the same time
06:35and I have a lot of places that have been on the same time
06:38and we all have very many children
06:40in Senators, in the name of the Shahr Shah Abuddin,
06:42in the name of the Surah,
06:42in the name of the어야,
06:43which, of course,
06:44can be inspired by your places.
06:45Now, the Auramun Lea also presents
06:47what they see.
06:49In the name of the Chajah was born,
06:51in the name of the Qur'an,
06:52when you see the Qur'an-e-Ka'ba is great.
06:54In the name of the Yeram,
06:56you have 그거 Allah کے حضور پیش کرتے ہیں.
06:58Allah' front of theronuit of the Rinat
07:00, and then
07:02his name is the prophet of the Prophet,
07:03the Prophet, of the Prophet,
07:04his name is the Prophet.
07:05رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری پیش کرتے ہیں
07:10اور حضرت خواجہ عثمان حرونی آپ کو فرماتے ہیں
07:14کہ آپ نے حضور کی خدمت میں سلام عرض کرنا ہے
07:17اور آپ حضور کی خدمت میں سلام کرتے ہیں
07:19السلام علیکہ یا سید المرسلین ویا خاتم النبیجین
07:25ان الفاظ کے ساتھ سلام عرض کرتے ہیں
07:27تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جواب آتا ہے
07:32وَا عَلَيْكَ السَّلَامُ يَا قُطْبَ الْمَشَائِخ
07:35یعنی حضور علیہ السلام کی طرف سے سلام کا جواب بھی آتا ہے
07:40اور ساتھ ہی ساتھ ایک بشارت بھی مل جاتی ہے
07:43کہ آپ عام آدمی نہیں ہیں جو ہماری بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں
07:47بلکہ ہم نے آپ کی طرف خصوصی توجہ کی ہے
07:50اور آپ کو مشائح کا قطب بنا دیا ہے
07:52اسی وجہ سے حضرت خاجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کو
07:58عطائے رسول بھی کہا جاتا ہے
08:00یعنی رسول اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
08:03خصوصی انعیات اور توجہات آپ کو
08:07اللہ کی طرف سے عطا ہو
08:08حضرت خاجہ معین الدین چشتی اجمیری کو عطا ہو
08:11حضرت خاجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ
08:15آپ حضور کے حکم سے ہند میں آتے ہیں
08:18اور یہاں آ کر دیرہ لگاتے ہیں
08:20مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے
08:22لاہور اور دہلی اور پھر اجمیر
08:24لاہور میں حضرت فیض عالم
08:28داتا گنج بخش علی بن عثمان حجویری رحمت اللہ علیہ کے
08:32مزار پر انوار پر چلاکشی کرتے ہیں
08:35اور تقریباً چالیس روز آپ کے فیض سے مستفیز ہوتے ہیں
08:39اور گنج بخش فیض عالم
08:41مظہر نور خدا
08:43ناقساراں پیر کامل کاملارا رہنما
08:46یہ آپ کی خدمت میں نظرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے
08:51دہلی روانہ ہوتے ہیں
08:52آپ کے ساتھ
08:53آپ کے مرید صادق
08:54حضرت خاجہ قطب الدین مختیار کاکی رحمت اللہ علیہ
08:58وہ بھی ہمراہ ہوتے ہیں
08:59ان کی ڈیوٹی لگتی ہے دہلی میں
09:01اور ان کو وہاں چھوڑ کے
09:02پھر آپ اجمیر میں روانہ ہو جاتے ہیں
09:04وہاں صورتحال بڑی عجیب ہے
09:07بہت معاملات عجیب اور پریشان کن ہیں
09:10وہاں پر
09:11لوگوں پر ظلم کیا جا رہا ہے
09:14اور پرتوی راج نے
09:15اپنا دبدبہ
09:17اور اپنی حکومت کا پریشر لوگوں پر رکھا ہوا ہے
09:22اور ظلم کی صورتحال یہ ہے
09:23کہ کوئی کھل کے بات نہیں کر پاتا
09:26اور اس کے ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھا پاتا
09:30کچھ جادوگر ہیں
09:31جو اس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
09:32کچھ تلوار کا زور ہے
09:34جو لوگوں کو اس کے زیر نگی رکھے ہوئے ہیں
09:37حضرت خاجہ موید الدین
09:38اجمیری رحمت اللہ علیہ
09:41آپ وہاں پر دیرہ لگا لیتے ہیں
09:43اور لوگوں کو دین حق کی تعلیم دینا شروع کرتے ہیں
09:47لوگ آپ کا مقابلہ بھی کرتے ہیں
09:48لیکن آپ بڑی محبت کے ساتھ
09:51بڑی شفقت کے ساتھ
09:52اور پیار کے ساتھ
09:53آپ اس کا جواب دیتے ہیں
09:54قطعا
09:55کسی کے گالی کا جواب گالی سے نہیں
09:58محبت کے ساتھ
09:59اور وہ جو جادوگر آپ پر
10:01جادو کرنے کے لیے
10:03اور آپ کا مقابلہ کرنے کے لیے آئے
10:04آپ بڑے پیار کے ساتھ ان کو سمجھاتے ہیں
10:06اور ان کے مقابلہ
10:08جو جادو کا مقابلہ کرتے ہیں
10:09اور وہ سمجھ جاتے ہیں
10:10کہ ہم تو جادوگر ہیں
10:12لیکن ان کے پاس جو قوت ہے
10:13وہ جادو کی نہیں ہے
10:15وہ کوئی اور طاقت ہیں
10:16اور وہ جو اپنا زنار توڑ کے
10:18اور کفر کی ترینکیوں سے نکل کر
10:21اسلام کی روشنی میں داخل ہو جاتے ہیں
10:23معزز و محترم سامین و ناظرین
10:27حضرت خاجہ موین الدین
10:29چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کے
10:31مختصر سے احوال آپ کی خدمت میں
10:34میں نے ارض کیے
10:34اب ہم نے دیکھنا ہے
10:36کہ آپ کس بلند پایا
10:38سیرت و کردار کے مالک تھے
10:40اور وہ کونسے عظمتیں تھیں
10:42جو آپ کے کردار کو بلندیوں تک لے جاتی ہیں
10:45اور آج بھی آپ کا کردار
10:47زندہ و تابندہ ہے
10:49جو ہم جیسے لوگوں کے لیے
10:51رہنمائی فرہم کر رہا ہے
10:52حضرت خاجہ موین الدین
10:55چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ
10:56آپ کی سیرت و کردار سے ہمیں علم ہوتا ہے
10:59کہ آپ حق کو فوراں قبول کرنے والے تھے
11:02آپ بچپن کا آپ ایک واقعہ دیکھئے
11:05کہ آپ اپنے باغ میں
11:07جس کو بعد میں آپ نے
11:08بیچ کر صدقہ و خیرات کر دیا تھا
11:11اس باغ میں بیٹھے ہیں
11:12ایک مجذوب اللہ کے ولی
11:14حضرت ابراہیم قندوزی
11:16رحمت اللہ علیہ وہاں پہنچتے ہیں
11:18ان کی صحبت آپ کو نصیب ہوتی ہے
11:20ان کی مہمان نوازی کرتے ہیں
11:22اور وہ کچھ واز و نصیحت بھی فرماتے ہیں
11:25اور ایک روٹی کا ٹکڑا آپ کو عطا کرتے ہیں
11:29آپ اس کو کھاتے ہیں
11:30ان کی واز و نصیحت ایسے اثر کرتی ہے
11:32کہ سب کچھ فروخت کر کے
11:34اللہ کی طرف
11:35اور راہ حق کی تلاش کی طرف
11:38آپ نکل کھڑے ہوتے ہیں
11:39یعنی جیسے ہی حق آپ کو نظر آیا
11:41آپ نے اس میں تاخیر نہیں کی
11:44کہ ابھی تو میری جوانی کے ایام ہیں
11:46ابھی میرے جو ہے
11:47وہ کھانے پینے کے ایام ہیں
11:49ابھی کس طرف جاؤں
11:51نہیں فوراں حق کو قبول کیا
11:53اور حق کے رستے کی طرف نکل کھڑے ہوئے
11:55دوسرا آپ کی صیرت و کردار کا اہم پہلو
11:59کہ آپ باوجود اس کے
12:01کہ اپنے گھر میں ہی
12:02ولایت کو پاتے ہیں
12:04ماں بھی ولیاں ہیں
12:05باپ بھی ولی ہیں
12:06اور آپ خود مادرزاد ولی ہیں
12:08لیکن اس کے باوجود
12:09آپ نے علمِ ظاہر بھی حاصل کیا
12:11علمِ باطن بھی حاصل کیا
12:12اور اہلِ علم کی مجلس میں بیٹھے
12:14اہلِ علم کے سامنے بیٹھ کر
12:16زانوے تلموس طے کیے
12:18اور اپنے والد سے بھی پڑھا
12:20دیگر مشایخ سمرقند بخارہ
12:22عراق
12:22اور دیگر علاقوں میں جا کے
12:24وہاں کے مشایخ اور اہلِ علم سے
12:26علمی استفادہ
12:27انہوں نے کیا
12:29اور
12:29ظاہری علم
12:31باطنی علم بھی حاصل کیا
12:32ایسا نہیں ہوا
12:33کہ انہوں نے کہا
12:33کہ ولایت تو ہمارے گھر میں ہے
12:35اور ہمیں اب کوئی ضرورت نہیں
12:37نہیں
12:37بلکہ انہوں نے علم سیکھا
12:39اور علم سیکھ کر
12:40علم کے بھی شاہ سوار بنے
12:42علمِ ظاہر و باطن کے بھی شاہ سوار بنے
12:44اور پھر
12:46آپ
12:46اپنی
12:47آپ کی زندگی کو دیکھئے
12:48کہ مختلف اسفار ہیں
12:50حقیقت کی تلاش کے لیے
12:51مختلف اولیاء اکرام کی مجلس میں جاتے ہیں
12:54مختلف اولیاء اکرام کی محفل میں بیٹھتے ہیں
12:56اور ان سے
12:58آپ
12:58سارے علومِ ظاہری اور باطنی حاصل کرتے ہیں
13:01حضرت شیخ عثمان حرونی
13:03حضرت شاہ شہاب الدین سوہر وردی
13:05حضرت خاجہ
13:07شاہ شہاب الدین سوہر وردی
13:10اور حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ
13:13جیسی بلند پایا ہستی
13:14آپ کے
13:15صحبت
13:16آپ ان کی صحبت سے
13:17فیضیاب ہوتے ہیں
13:18اور
13:18آپ اپنے
13:20اخلاق و کردار میں
13:21اللہ پائے کے
13:22مانے جاتے ہیں
13:24اور آج
13:24آپ کی کتابیں بتاتی ہیں
13:26باوجود اس کے
13:27کہ آپ علم میں بھی بلند پایا تھے
13:29آپ
13:29سعدات میں سے تھے
13:31اور نجیب الطرفین تھے
13:33آپ کے
13:33والدِ گرامی
13:34حضرتِ امامِ حسین کے اولاد میں سے ہیں
13:36والدہ محترامے کی طرف سے
13:38آپ حضرتِ امامِ حسن کے اولاد میں سے ہیں
13:40لیکن
13:41علم
13:41تقوی
13:43تہارت
13:43اور سب کچھ ہونے کے باوجود
13:45آجزی اور ان کی ساری یہ ہے
13:47کہ عام لوگوں میں بیٹھتے ہیں
13:48عام مجلس میں بیٹھتے ہیں
13:50لوگوں کے ساتھ نیچے زمین پر بیٹھ جاتے ہیں
13:52اور
13:53دوسری طرف دیکھئے
13:54کہ صورتِ حال یہ ہے
13:56کہ وقت کا بادشاہ
13:57شاہ شہاب الدین
13:58غوری
14:00وقت کا بادشاہ ہے
14:02اور آپ کے ساتھ
14:03آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے
14:05اور آپ کا مرید ہو جاتا ہے
14:06لیکن
14:07آپ اس سے کوئی دنیاوی مفاد بھی حاصل نہیں کرتے
14:09اور نہیں
14:10اپنے آپ کو بہاور کرواتے ہیں
14:12کہ میں اتنے اتنے
14:13بڑے بڑے لوگوں کا
14:14بڑے بڑے بادشاہوں کا
14:16اور بڑے وزارا کا
14:17شیخوں
14:18اور میرا بڑا مقام و مرتبہ
14:19نہیں
14:19آجزی
14:20اور ہمیشہ
14:21انکساری کے ساتھ رہے
14:22آپ
14:23جو جادوگروں کے ساتھ
14:25آپ کا معاملہ ہوا
14:26اور
14:27پرتوی راج کے ساتھ
14:28جو آپ کا معاملہ ہوا
14:29آپ اس میں بھی دیکھئے
14:30اللہ نے آپ کو
14:31ساری روحانی طاقتیں
14:32اطاف فرمائی تھی
14:33لیکن کسی بھی
14:34روحانی طاقت کا
14:35آپ نے کوئی غلط فائدہ
14:36نہیں اٹھایا
14:36نہیں
14:37کوشش فرمائی
14:38کہ جادوگر جو آپ کے
14:40مخالف تھے
14:40آپ کرامت کا
14:41اظہار فرماتے
14:42اور ان کو
14:42تباہ فرما دیتے
14:43نہیں
14:43آپ نے سمجھایا
14:45اور پیار
14:46اور محبت سے
14:47ان کو
14:47اپنے ساتھ ملائی
14:48اور آجزی
14:49اور انکساری کی
14:50کیفیت آپ دیکھئے
14:51کہ آپ
14:52عام لباس
14:53زیبتن فرمایا کرتے تھے
14:54بلکہ لباس پر
14:56پویند بھی
14:56لگا ہوا کرتے تھے
14:58اور آپ اس کو
14:59اپنی عزت کے
14:59منافع قطعا نہیں
15:00سمجھا کرتے تھے
15:01اور آپ
15:02سخاوت میں بھی
15:03عالی درجے تھے
15:04آپ کے سیرت و کردار
15:06کا ایک اہم وصف
15:07سخاوت
15:08اور خدمت خلق ہے
15:10آپ سخاوت کی
15:11صورتحال یہ دیکھئے
15:12کہ
15:12بچپر میں
15:13اپنا باغ
15:14اور اپنی پنچکی
15:16جو وراست میں ملتی ہے
15:17اس کو
15:18بیچ کر
15:19جو قیمت ملتی ہے
15:20سب کچھ
15:21اللہ کے رستے میں
15:22خرچ کرتے ہیں
15:22اور پھر اسی طرح
15:23ساری عمر کرتے رہے
15:24اور جب اجمیر میں
15:25آپ تشریف فرماتے ہیں
15:26اب یہاں مریدین ہیں
15:28یہاں
15:29نظرانے بھی پیش ہوتے ہیں
15:30یہاں خدمت بھی ہوتی ہے
15:31لیکن
15:32اس خدمت کو
15:33آپ اپنی ذات کے لیے
15:36بحسب ضرورت
15:38استعمال فرماتے ہیں
15:39بقدر ضرورت
15:40باقی سب کی سب
15:41مخلوق خدا کی
15:42خدمت کے لیے
15:43تقسیم ہو جاتی ہے
15:44حضرت خاجہ
15:45مختیار کاکی رحمت اللہ لہ
15:47جو آپ کے مرید
15:52اللہ اکبر
15:53ایک عرصہ دراز تک
15:55میں اپنے شیخ مکرم
15:56خاجہ مہین الدین
15:57چشتی اجمیری کی خدمت میں رہا
15:59آپ کی بارگاہ میں رہا
16:00لیکن
16:01آج تک میں نے نہیں دیکھا
16:03کہ آپ کی خدمت میں
16:05کسی نے سوال کیا ہو
16:06اور آپ نے اس کو نہ کہا ہو
16:08اور اس کی حاجت کو
16:10اور اس کی ضرورت کو پورا نہ کیا ہو
16:12بلکہ جو بھی آتا
16:14اور سوال کرتا
16:15آپ اس کی ضرورت کو
16:16ضرور پورا فرماتے ہیں
16:18مخلوق خدا کے ساتھ
16:20آپ کو بہت لگاؤ تھا
16:22بہت محبت تھی
16:23کسی کی تکلیف کو
16:24آپ برداشت نہیں کر پاتے تھے
16:26کسی کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے
16:28خود تکلیف میں آ جاتے تھے
16:30کسی کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے
16:32خود پریشانی میں مبتلا ہو جاتے تھے
16:33آپ کے ہمسائے
16:35آپ کی مجلس میں بیٹھنے والے لوگ
16:37وہ بتاتے ہیں
16:37کہ آپ کی مجلس میں
16:39ایک پریشان کن آدمی آیا
16:40اپنی پریشانی بیان کرتا ہے
16:42آپ تکلیف میں بھی ہوتے
16:45بیمار بھی ہوتے
16:46تو پھر بھی اس کی پریشانی سنتے
16:48اور اس کا مداوہ فرماتے
16:49اور مخلوق کے ساتھ کبھی بھی
16:52ترش روئی کے ساتھ پیش نہیں آتے تھے
16:53محبت کے ساتھ پیش آتے تھے
16:55اور کسی کی تکلیف کو دور کرنے میں
16:57راحت محسوس فرمایا کرتے تھے
16:59اور اس کی پریشانی کو
17:01اپنی پریشانی شمار فرمایا کرتے تھے
17:04عبادت اور ریاضت میں
17:05آپ کمال درجہ رکھتے تھے
17:07اللہ کی عبادت
17:08کسی بھی فقیر کا خصوصی وصف ہوتا ہے
17:11اور حضرت شیخ خاجہ
17:14معن الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کی
17:16عبادت اور ریاضت کا عجیب معاملہ تھا
17:18قرآن کے حافظ تو آپ بچپن تھے
17:20اور روٹین یہ تھی
17:22کہ آپ دن میں دو مرتبہ
17:24قرآن مجید کا ختم فرمایا کرتے تھے
17:26یعنی ہمیشہ قرآن مجید
17:28کو آپ اپنی زبان پر
17:31جاری رکھتے اور اس کی تلاوت
17:32جاری اثاری رہتی پھر عبادت
17:34پھر اذکار اور
17:36رات کو وضو فرماتے اور وہ وضو قائم
17:39رہتا یہاں تک کہ
17:40اس کے بعد پھر فجر کی نماز
17:42اسی وضو کے ساتھ اداف فرماتے
17:44گویا ساری رات اللہ کی عبادت میں گزرتی
17:46قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے گزرتی
17:48نفل پڑتے ہوئے گزرتی
17:50سجدے میں اور رکوع کی حالت میں گزرتی
17:52دوسی طرف جو
17:54آپ کی خدمت میں آپ کے مریدین حاضر ہوتے
17:57ان کو اللہ کا ذکر سکھاتے
17:58ان کو اللہ کی عبادت سکھاتے
18:01اور نماز کا خصوصی احتمام
18:06تربیت فرماتے اور ان کو نماز کی اہمیت سے
18:09اگاہ فرماتے
18:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پر
18:12خود بھی کاربند تھے اور
18:14لوگوں کو بھی شریعت پر کاربند
18:17رکھتے اور
18:18لوگوں کو بتاتے تھے کہ بھئی شریعت
18:20کے بغیر کوئی رستہ نہیں ہے
18:22شریعت پر عمل کے بغیر
18:24اللہ تک وصل کا کوئی رستہ نہیں ہے
18:26شریعت پر عمل کر کے ہی
18:28اللہ کا قرب حاصل کیا جا سکتا ہے
18:30اب حضرت خاجہ
18:32مختیار کاکی ایک مثال کے ذریعے فرماتے ہیں
18:34کہ آپ ایک دن اشارت فرما رہے تھے
18:36کہ اللہ تعالیٰ کے ایک ولی
18:38حضرت خاجہ
18:40اجمل شرازی رحمت اللہ
18:41وہ فرماتے ہیں
18:43کہ ایک دن میں نے وضو کیا
18:45اور وضو کے دوران میں
18:47انگلیوں میں خلال کرنا بھول گیا
18:49میں نے وضو مکمل کیا
18:51نماز پڑھ لی
18:52مجھے ندا آئی
18:54کہ بھئی
18:55تو تو محبت رسول کا دعوے دار ہے
18:57تو کیسا محب ہے
18:59کہ محبت رسول کا دعوے دار ہو کر
19:02رسول کو چھوڑ دیا
19:02اور خلال کو چھوڑ دیا
19:04یعنی آپ اندازہ لگائیے
19:06کہ کتنا چھوٹا سا معاملہ ہے
19:08جو ہمارے ذریق کوئی زیادہ بڑی بات نہیں ہے
19:10لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:14شریعت پر اس قدر عمل پیرا تھے
19:16کہ آپ نے
19:17اپنے مریدوں کو بھی
19:19اس کی تلقین فرمائی
19:20اور خود بھی اس کی تلقین رکھی
19:21دوستو ہمارے لئے
19:23حضرت خاجہ موین الدین
19:25چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کی
19:26سیرت و کردار
19:27اور دیگر اہل اللہ کا سیرت و کردار
19:30نمونہ عمل ہے
19:31ہمیں چاہیے
19:32کہ ہم ان
19:33اہل اللہ کے احوال کو پڑھیں
19:35خصوصی طور پر
19:37خاجہ موین الدین
19:37چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ
19:39جنہوں نے بہت مختصر عرصہ میں
19:41ایک بہت لمبے
19:44وقت سے
19:46کفر و شرک میں مبتلا
19:47اس علاقے کو
19:49توہید کی روشنی عطا کی
19:51اور لاکھوں کی تعداد میں
19:53لوگوں کو
19:53کلمہ پڑھا کر
19:54دارہ ایمان میں داخل کیا
19:56وہ کس قدر خوبصورت
19:57سیرت و کردار کے مالک تھے
19:59ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں
20:00کہ اللہ
20:01ہمیں ان کے سیرت و کردار سے
20:03فیض حاصل کرنے کی
20:04اور ان کے سیرت و کردار پر
20:06عمل کرنے کی
20:07توفیق عطا فرمائے
20:09آمین
20:09و آخر دعوائی
20:11ان الحمدللہ رب العالمین
Comments