Shan e Ghareeb Nawaz RA | Speaker: Peer Muhammad Syed Habib Irfani
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'm the Savior of Allah from the Lord and the Lord, in the name of Allah, in the name of the Lord and the Holy Spirit of the Lamb.
00:05ladies and gentlemen, I'm My affectionate my faults here,
00:10this is my whole idea of As-Salaam-Alaikum.
00:11Today we are, which we, will be학 that we remember,
00:17our name is Unkame Naami.
00:19We're Naybul Rasool Fil Hind,
00:22We're Atay Rasool,
00:23We're Khashoghan,
00:25We're Baha'da Khashoghan,
00:27We're Buzhurg Khashoghan,
00:28and in the name of the Jewish people in the name of our society, in our managements,
00:41many people in our practice, in our work for dinner and in our culture,
00:54پیدا ہوئے
00:55وہاں آپ کے والدین
00:57حضرت خاجہ غیاس حسن
01:00اور آپ کی والدہ محترمہ
01:02یہ بھی اولیاء اللہ میں سے ہیں
01:04اور ان کا معمول یہ رہا ہے
01:07کہ آپ
01:08ہما وقت
01:10ذکر و اذکار
01:11تصویح و تحلیل میں
01:13مصروف رہتے تھے
01:14جب ایک واقعہ میں
01:16بات یہ کہی جاتی ہے
01:18کہ جب حضرت خاجہ مہیند الدین
01:20چشتی اجمیری رحم اللہ تعالی
01:22ابھی ماں کے پیٹ میں تھے
01:25تو آپ کی والدہ محترمہ نے
01:27آپ کے والد گرامی کو
01:29مخاطب کر کے ایک بات کہی
01:31کہ مجھے بہت حیرت ہوتی ہے
01:32کہ میں مختلف ذکر اذکار
01:36سنتی ہوں
01:37اور جب دیکھتی ہوں
01:39تو میرے قرب جوار میں کوئی نہیں ہوتا
01:41تو اسی وقت ایک ندہ آئی
01:43کہ یہ مہیند دین کی آواز ہے
01:45آپ کا پیدائشی نام
01:48حسن رکھا گیا
01:49یہ مہیند دین
01:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وسلم
01:53کی بارگاہ سے
01:54اور حج کے دوران
01:56جب آپ اپنے مرشد گرامی کے ساتھ
01:58حاضر ہوئے
01:59اور وہاں
02:01ایک ساتھ
02:02جب ملی تواف کے دوران
02:04تو انہوں نے
02:05اپنے ہاتھ اٹھائے
02:06حضرت خاجہ اسمان حرونی
02:07آپ کے شیخ و مرشد نے
02:09کہ بارِ الہا
02:10میری ساری زندگی کی ریاضتیں
02:12میری ساری زندگی کی عبادتیں
02:14میرے ساری زندگی کے اچھے آمال
02:17میں مہیند دین کی حسن کی شکل میں لائے ہوں
02:20بارِ الہا
02:20اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما
02:22اور وہاں سے
02:24ادنا دا ملی
02:25اس کی قبولیت کی
02:27اور آپ اپنے مرشد گرامی کے ساتھ
02:30یا آپ کے مرشد گرامی آپ کو
02:32مدینہ منورہ
02:33شکرانے کی حاضری کے لیے لے کر چلے
02:36کہ ان کی جو
02:37اللہ کی بارگاہ میں استداد تھی
02:40وہ قبول ہوئی
02:41اور ان کی استداد میں
02:43یہ بات بھی شامل تھی
02:44کہ بارِ الہا بشک میرا نشان نہ رہے
02:47لیکن مہیند دین کا
02:49جب تک یہ کائنات موجود ہے
02:52جب تک قیامت برپا نہیں ہوتی
02:54مہیند دین کا نشان قائم رہے
02:57اس کی قبر موجود رہے
02:58اور یہ
02:59جو آج آٹھ سو سال سے زیادہ گزر گئے
03:02اور ہم ان کے تذکرے کے لیے اکٹھے ہوئے
03:05یہ یقیناً ان کے مرشد کی
03:07دعا تھی
03:08ان کے مرشد کی
03:10اپنے اللہ کی بارگاہ میں استداد تھی
03:12جس کو قبولیت ملی
03:13کہ آج بھی ان کی درگاہ پر
03:16صرف مسلمان ہی نہیں
03:18ہندو بھی
03:19سکھ بھی
03:20ایسائی بھی
03:21غرض جتنے بھی
03:23دنیا میں مذاہب ہیں
03:25سب لوگ ان کی بارگاہ میں
03:27عقیدت اور احترام کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
03:30اپنی حاجات پیش کرتے ہیں
03:32اپنی مناجات پیش کرتے ہیں
03:34اور بزرگان کی بارگاہ میں
03:36اپنی حاجات اور مناجات کا پیش کرنا
03:39یہ یقیناً اللہ کو آواز دینا ہوتا ہے
03:42اس جگہ کے اس مقام کے حوالے سے
03:45کہ وہ مقام جہاں اللہ کا تذکرہ
03:48ہر ماہ وقت ہوتا ہے
03:49نوافل ادا کیے جاتے ہیں
03:51قرآن مجید کی تلاوت ہوتی ہے
03:53ذکر و اذکار ہوتے ہیں
03:55تصویح و تحلیل ہوتی ہے
03:57تمہید ہوتی ہے
03:58ان سب کے صدقے میں
04:00اللہ تعالیٰ اس جگہ پر
04:02مانگی گئی دعائیں
04:03بھیجی گئی استدائیں
04:06قبول فرماتا ہے
04:07اور ان کو ان چیزوں سے
04:09بہرہ مند فرماتا ہے
04:11جو کوئی اپنی خواہش لے کر آتا ہے
04:13حضر خیزہ مہینوزین چشتی اجمیری
04:15رحم اللہ تعالیٰ کا
04:17بچپن جو ہے
04:19کہ وہ اگر دیکھا جائے تو
04:20آپ مادرزاد ولی تھے
04:22کہ ماں کے پیٹ سے ولایت لے کر آئیں
04:24آپ کے واقعات کے بارے میں
04:26اذکار میں
04:27واقعات میں یہ بات ملتی ہے
04:29کہ آپ کے ہم عمر دوست
04:33بچپن میں جب کھیل کود میں
04:35مصروف ہوتے تھے
04:36تو آپ ایک سائٹ پر کھڑے رہتے تھے
04:38جب آپ کے ساتھی
04:39آپ کے ہم عمر
04:41آپ کے دوست
04:42آپ کو بلاتے تھے
04:43تو یہ ارشاد فرماتے تھے
04:44کہ میں تم لوگوں کے لیے نہیں ہوں
04:46میں اور جگہ کے لیے ہوں
04:48اور اس میں آپ کے بچپن کا ایک واقعہ ملتا ہے
04:51کہ جب آپ
04:53ایک عید کے موقع پر
04:56خوشی کے موقع پر
04:57آپ نے دیکھا
04:58کہ ایک آپ کا ہم عمر بچہ
04:59بہت افسردہ ملول
05:02ایک جگہ کھڑا ہے
05:04کپڑے اس کے پرانے ہیں
05:05پھٹے ہیں
05:06گندے کپڑے ہیں
05:07میلے ہیں
05:08چہرہ اس کا اسی طرح سے ہے
05:09بال اس کے پراغندہ ہیں
05:11تو آپ اس سے پوچھتے ہیں
05:13کہ کیا ہوا ہے تمہیں
05:14تو وہ بات یہ کہتا ہے
05:16کہ جن لوگوں کے
05:18ماں باپ زندہ ہوں
05:19بھائی بہن زندہ ہوں
05:20ان کے لیے خوشیاں ہیں
05:22آپ اس کو ساتھ لاتے ہیں
05:24گھر میں لا کے
05:24اس کو نہلاتے دھلا کے
05:26اور اس کو کپڑے اچھے
05:28نئے پہنا کر
05:29اور یہ اشارت پر سماتے ہیں
05:30کہ آج سے میں تمہارا بھائی ہوں
05:32اس کے بعد جب
05:34کچھ اور وقت گزرتا ہے
05:36آپ اپنا تمام اساسا
05:39بیچ کر
05:40غریبوں میں تقسیم کر کے
05:42اور زیارات کے لیے
05:44سفر کے لیے نکل پڑتے ہیں
05:46آپ مختلف جگہوں پر
05:47بخارہ سمرکند
05:49جو اس دور کے علم کے مراقص تھے
05:53جہاں
05:54ہائیلی کوالیفائیڈ لوگ
05:56اور ہائیلی کوالیفیکیشن کے لیے
05:59لوگ جہاں جاتے تھے
06:00کہ بنیادی کتابیں پڑھ لیں
06:01بنیادی علوم حاصل کر لیے
06:03اس کے بعد جب منتحی کتابوں کی بات آتی تھی
06:06منتحی علوم کی بات آتی تھی
06:08تو لوگ ان شہروں کا رخ کرتے تھے
06:11آپ بھی وہاں گے
06:13مختلف
06:13صوفیاء سے ملے
06:15مختلف اولیاء اللہ سے ملے
06:17مختلف علماء سے ملے
06:19جہاں ان سے دینی علوم حاصل کیے
06:22دنیاوی تربیت حاصل کی
06:24وہاں تذکیہ بھی حاصل کیا
06:26اور وہاں سے آپ پھر واپس آتے ہوئے
06:29ہرون میں رکے
06:30اور وہاں حضر خیجہ عثمان حرونی
06:32قد صلی اللہ علیہ وسلم
06:33عزیز سے بیعت ہوئے
06:35آپ سے تربیت لی
06:37اور آپ سے خرقہ خلافت بھی ملا
06:40اور وہاں سے پھر آپ
06:42ہندوستان تشریف لائے
06:44اجمیر شریف تشریف لائے
06:45اور وہاں سے یہ بات بھی
06:48آپ سے کہی گئی
06:48کہ وہاں جانے سے پہلے لاہور میں رکنا
06:51آپ لاہور میں
06:52جو سرخیلِ اولیاء ہیں
06:55حضرت داتا گنج بخش رحم اللہ تعالیٰ کی
06:58خانکہ پر پہنچے
07:00اور یہاں چلہ کیا
07:02اس چلے کے دوران آپ نے
07:04ایک شعر ارشاد فرمایا
07:06کہ گنج بخشِ ہر دو عالم
07:08مظہرِ نورِ خدا
07:10ناکسان را پیرِ کامل
07:12کاملان را راک نما
07:13کہ خاجہ مینوں دین جیسی شخصیت
07:16داتا حضور کے بارے میں جب یہ بات کہی گی
07:19تو داتا حضور کی ذات کتنی بڑی ہوگی
07:21کتنی اجل ہوگی
07:22کتنی عالم ہوگی
07:24کتنا ان کا تصرف ہوگا
07:26کتنا نمائن ان کی بات ہوگی
07:28نمائن ذات ہوگی
07:30کہ اس بارے میں
07:31کہ گنج بخشِ ہر دو عالم
07:33مظہرِ نورِ خدا
07:34کہ آپ فیضان کو
07:36آپ خزانوں کے تقسیم کرنے والے ہیں
07:38ہر جگہ پر ہر مقام پر
07:40گنج بخشِ ہر دو عالم
07:42مظہرِ نورِ خدا
07:43آپ نورِ خدا کے نور کا مظہر ہیں
07:46آپ اس کا ایک عملی پرتاؤ ہیں سامنے
07:49لوگوں کے سامنے ہیں
07:50گنج بخشِ ہر دو عالم
07:53مظہرِ نورِ خدا
07:55ناکسان را پیرِ کامل
07:56کاملان را راک نما
07:58کہ آپ کے پاس اگر کوئی مبتدی آئے گا
08:00تو آپ اس کے لیے پیرِ کامل ہیں
08:02اور اگر کوئی کاملیت کے ساتھ آئے گا
08:05تو آپ اس کے لیے بھی
08:07ہدایت کا
08:08رشد کا
08:10ممبہ ہوں گے
08:11معنی ہوں گے
08:13مرکز ہوں گے
08:13اسی طرح سے جب آپ
08:15دلی سے ہو کے
08:17اجمیر شریف میں جب آپ پہنچے ہیں
08:20تو وہاں جب آگئے سب سے پہلے
08:22تو دل بھی اجمیر میں
08:25آج بھی
08:26ہندووں کی اکثریت ہے
08:28یقیناً آج سے آٹھ ساڑھے آٹھ سو سال پہلے
08:31تک بھی
08:32یقیناً وہاں صرف ہندو ہی تھے
08:34مسلمان کا
08:35یا اور کسی کا نام و نشان نہیں تھا
08:37جب وہاں پہنچ کے
08:39آپ
08:40ایک درختوں کے جھنڈ میں
08:42کیام فرمایا
08:43تو بادشاہ کے ہرکارے پہنچ گئے
08:45اور یہ بات کہی
08:47کہ یہ بادشاہ کے اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے
08:50آپ یہاں سے اپنا ٹکانہ بدلے
08:52اپنے ارشاد فرمایا کہ
08:53تم کسی اور جگہ
08:54ان کے لیے بیٹھنے کا بندوبست کر لو
08:57ان کا نہیں یہ بادشاہ کے اونٹوں کی جگہ ہے
08:59وہاں اونٹ ہی بیٹھیں گے یہاں
09:02تو آپ نے کہا کہ اچھا پھر بٹھا لو اونٹوں کو
09:04اگلی صبح جب ہوئی
09:06تو بادشاہ کے ملازمین نے
09:08جو ان اونٹوں کی خدمت پر معمور تھے
09:11اونٹوں کو اٹھانے کی کوشش کی
09:13تو اونٹ نہیں ہلے
09:14اپنی جگہ سے بھی نہیں ہلے
09:16وہ پھر بھاگے دوڑے گئے آپ کے پیچھے
09:21اور آپ سے یہ بات کہی
09:22کہ خلق خدا کو
09:24تکلیف نہ پہنچ جائیے
09:26اس طرح سے خلق خدا کو تکلیف پہنچ رہی ہے
09:28تو آپ نے فرمایا اچھا جاؤ اٹھاؤ
09:30وہ آئے واپس آکے
09:32جب اونٹوں کو اٹھایا
09:34تو اونٹ اٹھ گئے اور وہ لے گئے
09:36اس کے بعد جب چونکہ
09:38یہ ان لوگوں کے مذہب سے
09:40مخالف تھے
09:41ان لوگوں کے مذہب کی مخالفت کر رہے تھے
09:44لوگوں کو دین اسلام کی تبلیغ کر رہے تھے
09:47دین اسلام کی طرف لوگوں کو بلا رہے تھے
09:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
09:53دین ان لوگوں تک پہنچا رہے تھے
09:55اللہ کی وحدانیت کا تذکرہ
09:57ان کے سامنے کر رہے تھے
09:59جو وہاں ایک بہت بڑی جیل ہے
10:01جو آج بھی موجود ہے
10:03انا ساگر کا
10:04تو ہندو وہاں ان کا عقیدہ
10:07یا نظریہ یہ ہے
10:08کہ وہاں پہنچ کے
10:10نہانے والے کے لیے
10:11ان کے سارے گناہ دل جاتے ہیں
10:14مسلمان بھی وہاں وضو کرتے تھے
10:17اس بات پر بھی ان لوگوں نے قدغن لگائی
10:19اس بات پر بھی انہوں نے اعتراض کیا
10:22تو آپ نے اپنے ایک ساتھی کو
10:25جو چند اس وقت تک مسلمان ہوئے تھے
10:27یا جو ساتھ گئے تھے
10:28ان سے یہ بات ارشاد فرمائی
10:30کہ یہ لوٹا لے جاؤ لوٹا بھر کے لیاؤ وہاں سے
10:32اس نے لوٹا وہاں سے بھرا
10:34تو جیل خوشک ہو گئی
10:37خالی ہو گئی
10:39واپس آگئے
10:40اب چونکہ وہ تمام علاقے کے لیے
10:43لوگوں کے پانی کا
10:45جو منبا تھا
10:46لوگوں کے پانی کا جو ذریعہ تھا
10:48وہی جھیل تھی
10:49کہ جہاں سے ہر قسم کے کام کرتے تھے
10:52انہوں نے پھر آکے منت سماجت کی دہائی دی
10:55کہ مخلوق کو نقصان ہو رہا ہے
10:57اسے
10:58مخلوق کو تکلیف ہو رہی ہے
11:01تو آپ یہ مہربانی کریں
11:03لوگوں پر
11:05آپ نے پھر
11:06اپنے اسی ساتھی کو
11:08اسی مرید کو
11:09یہ حکم دیا
11:10کہ یہ لوٹا جا کے واپس پلٹا دو
11:14اس جھیل میں
11:15جب اس نے لوٹا پلٹایا
11:17تو وہ پھر پہلے کی طرح سے رما ہو گئی
11:20یہ خاجہ
11:21مین الدین چشتی
11:22عجمیری رحمہ اللہ تعالی کی ذات ہے
11:24کہ اگر زبان سے کہہ دے
11:26تو اونٹ اپنی جگہ سے نہ ہلے
11:29اگر زبان سے کہہ دے
11:30تو ایک پوری جھیل کا پانی
11:32ایک لوٹے میں سماج آئے
11:33اور صرف اس کو
11:36ان کے لیے یہ سلیہ کیا
11:38کہ اولیاء اللہ کا کام
11:39اللہ کے دوستوں کا کام
11:41جو اللہ کی طرف سے معمور ہوتے ہیں
11:43وہ لوگوں کو تکلیف نہیں پہنچاتے
11:45لوگوں کے لیے آسانیا پیدا کرتے ہیں
11:48لوگوں کے لیے کشائش مہیا کرتے ہیں
11:50لوگوں کے لیے آسانیا مہیا کرتے ہیں
11:53ان کے پانی ڈال دینے سے واپس
11:56پھر وہ جھیل
11:58اسی طرح سے رما دما ہو گئی
11:59اس کے بعد یہ دیکھا جائے
12:01کہ وہاں اس دور میں
12:05جو آج بھی
12:07دلی سے کئی گھنٹے لگتے ہیں
12:09وہاں پہنچنے تک
12:10آج سے تقریباً
12:12ساڑھے آٹھ سو سال سے زیادہ
12:14عرصہ گزرنے پہلے
12:16وہ کس طرح کا معاملہ ہوتا ہوگا
12:18جب پیدل سفر ہوتے تھے
12:20یا اونٹوں پر سفر ہوتے تھے
12:22یا گھوڑوں پر سفر ہوتے تھے
12:24کہ اس سفر میں
12:25کئی کئی دن لگ جاتے تھے
12:27وہ آج بھی
12:29ٹرین کا سفر ہو
12:30یا اور سفر
12:31اس میں کئی گھنٹے لگتے ہیں
12:32تو اس میں
12:33اس جگہ پر بیٹھ کر
12:35انہوں نے دین اسلام کا کام کیا
12:37ایک آگے
12:38دین اسلام کا کام کرنے والوں کی
12:41ایک خیب تیار کی
12:43ایک فوج تیار کی
12:44کہ حضرت خجہ
12:46قطب الدین بختیار
12:47کاکی رحم اللہ تعالی
12:48آپ کے مرید ہیں
12:49اور انہیں آپ نے
12:50دلی میں بٹھایا
12:51اس وقت کا بادشاہ
12:54شمس الدین التطمش
12:55وہ حضرت خجہ
12:57قطب الدین بختیار
12:58کاکی رحم اللہ تعالی
12:59کا مرید تھا
13:00اور یہ خجہ
13:01غریب نواز کی
13:02تربیت کا اثر تھا
13:04جو خجہ
13:05قطب الدین بختیار
13:06کاکی رحم اللہ تعالی
13:07کے ذریعے سے
13:08بادشاہ تک ملی
13:10بادشاہ کو ملی
13:11کہ جب
13:12آپ کا وصال ہوا
13:13تو آپ نے
13:14حضرت خجہ
13:15قطب الدین بختیار
13:16کاکی رحم اللہ تعالی
13:17کا
13:17تو آپ نے
13:18وسیعت فرمائی
13:19کہ میرا جنازہ
13:20وہ شخص پڑھائے
13:21جس کی کبھی
13:23تکبیر اولہ
13:24قضانہ ہوئی ہو
13:24جس نے کبھی
13:26اثر کی سنتیں
13:27قضانہ کی ہو
13:28اور جس کا
13:29ازار بند
13:30کسی غیر محرم
13:31نے نہ دیکھا ہو
13:32یہ ایک
13:33بادشاہ کے لیے
13:34یہ باتیں
13:35تھیں
13:35کہ جب
13:36یہ اعلان کیا گیا
13:37تو پورا مجمع
13:39جو اس وقت بھی
13:40لاکھوں کے
13:40تعداد میں تھا
13:42دم بخود کھڑا تھا
13:43تو ایک نقاب پوش آتا ہے
13:45اور شمس الدین
13:46التمش
13:47کا ہاتھ پکڑ کر
13:48کہتا ہے
13:48کہ کیوں نہیں
13:49جنازہ پڑھا رہے
13:50آگے بڑھ کر
13:51تو شمس الدین
13:52التمش
13:53اس وقت
13:53ایک بات کہتے ہیں
13:54کہ آج
13:56میرے مرشد
13:56نے میرا راز
13:57فاش کر دیا
13:58یہ خاجہ غریب
13:59نواز رحم اللہ تعالی
14:01کی تربیت
14:01کا اثر ہے
14:02جو خاجہ
14:03قدب پاک کے
14:04ذریعے سے
14:05شمس الدین
14:06التمش
14:06تک پہنچی
14:07کہ جن کا
14:08نماز
14:10قضاء ہونا
14:10دور کی بات ہے
14:11تقبیر اولہ
14:12بھی قضاء نہیں ہوئی
14:13اور اس کا ایک مطلب
14:14یہ بھی بنتا ہے
14:15کہ اس نے کبھی
14:15تحجد قضاء نہیں کی
14:16یہ بھی بات
14:18کہ اثر کی سنتیں
14:19کبھی قضاء نہیں کی
14:20یہ بات بھی
14:21کہ اتنا
14:23وہ
14:23دین کے
14:24احکام پر
14:25عمل پیرا ہے
14:26دین کے
14:27احکامات پر
14:28چلنے والا ہے
14:29کہ جب یہ بات
14:30کہی جائے
14:31کہ غیر محرم
14:32کسی کی نظر
14:33نہ پڑی ہو
14:33غیر محرم
14:35کے ساتھ
14:35کوئی بات
14:35ایسی نہ ہوئی ہو
14:36تو یہ شیعہ
14:38یہ خاجہ غریب
14:39نواز کی
14:39تربیت کا اثر ہے
14:44پندو نسائخ ہیں
14:45دین کی تعلیم
14:47دین کی تربیت
14:48جو انہیں دی
14:48اور پھر اس سے آگے
14:49بابا فرید الدین
14:51مسعود
14:51جو
14:52پاک پتن شریف میں
14:54اس دور کے
14:54اجودن میں بیٹھے
14:55اور انہوں نے
14:56پھر حضرت خاجہ
14:57نظام الدین
14:58اولیاء محبوب الہی
14:59اور حضرت خاجہ
14:59صحابر پاک
15:00صلی اللہ تعالیٰ
15:01صلی اللہ علیہ
15:01ان سے
15:02حضرت خاجہ
15:03نصید الدین
15:04چراغے دے لی
15:04حضرت خاجہ
15:05فقر الدین
15:06فقر جہاں
15:06دے لیوی
15:07اور یہ دیکھا جائے
15:08کہ آج تک
15:09چلنے والی
15:11یہ جو
15:11سلسلہ
15:12چشتیا کی
15:13ایک بات ہے
15:14کہ جو
15:14اس کو
15:15اس
15:15بدے صغیر میں
15:17جو مقام
15:18اور مرتبہ
15:19ملا ہے
15:20اور جن کے
15:20ذریعے سے
15:21لاکھوں لوگ
15:22مسلمان ہوئے
15:23کہ آج کے دور میں
15:25یہ اگر بات
15:26کہی جائے
15:26کہ آج سے
15:27آٹھ ساڑھے آٹھ
15:28نو سو سال پہلے تک
15:29بانوے لاکھ لوگ
15:31حضرت خاجہ
15:31مہددین چشتیا جمیری
15:32رحمہ اللہ تعالیٰ
15:33نے
15:33مسلمان کیے
15:35ان کے دست حق پرست پر
15:37لوگوں نے
15:38لا الہ الا اللہ
15:39محمد الرسول اللہ
15:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:43یہ کلمہ پڑا
15:44اور دین میں داخل ہوئے
15:46دین کی تعلیمات میں داخل ہوئے
15:48دین کے اخامات پر
15:49عمل پیرائی کی
15:50ان کے لیے
15:52پھر آگے چلتے چلتے
15:53آج کے دور میں بھی
15:54اگر دیکھا جائے
15:55تو چشتیا سلسلہ
15:57یا باقی سلاسل بھی
16:01سلسلے میں خاجہ غریب نواز کی نسبت سے
16:04خاجہ نے غریب نواز کے حوالے سے
16:06کہ جو غریب نواز ہیں
16:08ان کا ایک اور غریب نوازی کا
16:10جو تذکرہ کتابوں میں ملتا ہے
16:12کہ ایک موقع پر آپ کے
16:14آپ اپنے ایک پیر بھائی کے ساتھ
16:16اپنے شیخی خدمت میں حاضر تھے
16:18تو آپ کے شیخ نے یہ بات انشاءت فرمائی
16:20کہ صبح جو میرا چہرہ دیکھ لے گا
16:25وہ جنتی ہوگا
16:26اور ساتھ ہی
16:28یہ تنبیہ بھی فرمائی
16:29کہ اگر یہ بات عام کی
16:31تو وہ جہنمی ہو جائے گا
16:33اس پر جب صبح
16:36شیخ و مرشد
16:38حضر خاجہ عثمان حرونی کا
16:39صلی اللہ علیہ وسلم
16:40اپنے حجرہ مبارک سے باہر نکلے
16:43تو دیکھا کہ ایک جمع غفیر
16:47حد نظر تک لوگوں کھڑے ہیں
16:49آپ حضر خاجہ عثمان حرونی کا
16:53صلی اللہ علیہ وسلم
16:54نے اپنے دونوں مریدین کی طرف دیکھا
16:56اور یہ ارشاد فرمایا
16:57کہ میں نے تمہیں منع نہیں تھا کیا
16:59یہ کس نے کیا ہے
17:01تو خاجہ غریب نواز آگے بڑھے
17:03اور یہ ہاتھ باندھ کے گزارش کی
17:06کہ یہ میرے زہر قط ہوئی ہے
17:08ارشاد فرمایا کہ کیوں
17:10تو جواب میں جو بات کہی
17:12کہ اگر ایک موینوں دین کے جہنم میں جانے سے
17:15ان لاکھوں لوگوں کو جنت ملے
17:17تو یہ سودا مارا نہیں ہے
17:18سودا کم تر نہیں ہے
17:21اس پر آپ کے شیخ کی طرف سے
17:23آپ کو غریب نواز کا لقب ملا
17:25وہ لقب اتنا مشہور ہوا
17:28اتنا ہوا
17:29کہ آج شاید لوگ
17:30اصل نام سے اتنا نہیں جانتے
17:32جتنا غریب نواز کے نام سے جانتے ہیں
17:35کہ کہیں سے بھی
17:36کہاں بھی
17:37جہاں بھی ہوں آپ
17:38آپ پوچھیں گے
17:39تو غریب نواز کی درگاہ کا راستہ آپ کو ملے گا
17:42غریب نواز کی
17:43ان آیات کا
17:44راستہ آپ کو ملے گا
17:46اس درگاہ پر حاضر ہونا
17:48یقیناً
17:49اللہ کی نعمتوں کا
17:50اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وسلم کی
17:54نعمتوں کا
17:55امین جو یاد ذات ہے
17:57ان کی بارگاہ میں جب حاضر ہوں گے
17:59تو دین اور دنیا
18:00دونوں طریقے ملیں گے
18:02دونوں احکامات ملیں گے
18:04دونوں سے رہنمائی ملے گی
18:06دونوں سے رہبری ملے گی
18:08اللہ تعالی ہمیں
18:10اس بات پر
18:11قائم رہنے کی
18:12توفیق اطاع فرمائے
18:13دین کے احکامات پر
18:15عمل کرنے کی
18:16توفیق اطاع فرمائے
18:17اور اللہ کے دوستوں کی
18:18تعلیمات کو
18:19پوری طرح سے
18:20عمل پیرائی کی
18:21توفیق اطاع فرمائے
18:23وآخر دعوانہ
18:24ان الحمدلہ
Comments