Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
#islam #darsequran #KhuwajaGhareebNawazRA #aryqtv #muftiahsannaveedniazi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
#islam #darsequran #KhuwajaGhareebNawazRA #aryqtv #muftiahsannaveedniazi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you.
00:30حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے عرص کے موقع پر
00:35کیو ٹی وی کی جانب سے سلسلہ درس قرآن جاری و ساری ہے
00:40اسی سلسلے کا آج کا درس قرآن
00:43اس مجلس درس قرآن میں ہم حاضر ہیں
00:46اور ایک خوبصورت سلسلہ ہے یہ
00:48اور اس سلسلے میں ہم نے
00:50سورہ الزخرف کی آیات 67 سے لے کے 70 تک کا انتخاب کیا ہے
00:59پہلے ان کا تھوڑا ترجمہ دیکھتے ہیں
01:02اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
01:03اللہ پاک اہل قیامت کے دن جو دوست ہیں باہمی
01:09باہدہم لباہدن آپس میں
01:13ادوون وہ دشمن ہوں گے
01:17اللہ پاک اہل قیامت کو ایسے مخاطب کرے گا
01:25یا عبادی اے میرے بندو
01:27لا خوفن علیکم اليوم آج کے دن تم پر کوئی خوف نہیں ہے
01:33ولا انتم تحزنون اور نہ ہی تم غمگین ہوگے
01:36اللہزین وہ لوگ آمنون جو ایمان لائے بھی آیاتنا ہماری آیات پر
01:43وکانو مسلمین اور وہ مسلمان تھے
01:47ادخل الجنہ داخل ہو جاؤ تم جنت میں
01:52انتم تم بھی وازواجکم اور تمہاری بیویاں بھی
01:57تحبرون اکٹھے
01:59تو ان آیات میں اللہ پاک نے
02:04جو منظر بیان فرمایا ہے
02:07وہ قیامت کا منظر ہے
02:09اور جو آیت ہم نے سب سے پہلے تلاوت کی
02:14اس میں اللہ پاک نے دوستیوں کا ذکر فرمایا ہے
02:18کسی بھی کلام کو جب ہم سیاق و سباق سے دیکھتے ہیں
02:23تو جو آیت ہم نے پڑھی
02:27سکسٹی سیون
02:30اس سے پہلے والی آیت سے اگر ہم اس کو جوڑ کر دیکھیں
02:34تو منظر اور بہت زیادہ واضح ہو جائے گا
02:37فرمایا کہ
02:38قیامت اچانک آ جائے گی
02:45اور لوگوں کو اس کا پتہ بھی نہیں چلے گا
02:47خبر بھی نہیں ہوگی
02:48تو مطلب یہ ہوا کہ
02:50منظر جو ہے وہ قیامت کا ہے
02:52قیامت آنے کی بات کی جا رہی ہے
02:54پھر اس کے ساتھ ہی اللہ پاک نے
02:57آیت سکسٹی سیون میں یہ فرمایا کہ
02:59اَلْأَخِلَّا اُوْيَوْمَ اِذِنْ بَادُهُمْ لِبَادِنْ
03:03آپس میں جتنے بھی دوستیں
03:05وہ قیامت کے دن تبدیل ہو جائیں گے
03:09یعنی دنیا میں دوست ہیں
03:11اور قیامت کے دن دشمن ہو جائیں گے
03:14اس سے ایک چیز کا استثناء ہے
03:17اِلَّا الْمُتَّقِينَ سِوَائِ ان لوگوں کے جو تقویے والے ہیں
03:21پرہیزگار لوگ ہیں
03:22دنیا میں جن کی دوستی تقویے پر قائم تھی
03:25پرہیزگاری پر قائم تھی
03:26نیکی پر قائم تھی
03:28اللہ کے لیے تھی
03:30اخلاص اور خلوص کے لیے تھی
03:32وہ میدان محشر میں بھی دوست ہوں گے
03:35اور جو یہاں پر
03:37اغراض کے لیے
03:39دنیاوی منافع کے لیے
03:41گناہ کے لیے
03:42برائیوں کے لیے دوست بنے تھے
03:45اکٹھے ہوئے تھے
03:46تو وہ ان کا اجتماع ختم ہو جائے گا
03:49ان کی آپس کی وہ محبت ختم ہو جائے گی
03:51اور دشمن ہو جائیں گے آپس میں
03:54اور یہ موضوع قرآن کریم کا ایک خاص موضوع ہے
03:58ایک قیامت کے دن آپس میں
04:01لوگ ایک دوسرے سے جھگڑیں گے کیسے
04:04یعنی جو جہنم میں جانے والے ہیں
04:08وہ ایک دوسرے پر ڈال رہے ہوں گے
04:10اگر کسی نے پیروکار برا بنا لیا ہے
04:14تو وہ اپنے پیروکاروں کو گالیاں دے رہا ہوگا
04:21پیروکار اس کو گالیاں دے رہے ہوں گے
04:24شیطان کے پیچھے چلے تو شیطان پہ الزام لگا رہے ہوں گے
04:27شیطان ان کو جواب دے رہا ہوگا
04:29کہ تم نے میری مانی
04:31تو رحمان کی مان لیتے
04:32میرا کیا قصور ہے
04:34میں نے تو دعوت دی تھی خالی
04:35تو یہ ایک خاص منظر ہے قیامت کے دن کا
04:39اس کو قرآن کریم نے
04:41یوں بھی بیان کیا
04:43اتخذ تم من دون اللہ اوثانا
04:46جو بد تم نے دنیا میں قائم کیے
04:49وہ حقیقی دوست نہیں تھے
04:50وہ بد تھے
04:52یَلْعَنُ بَعْدُكُمْ
04:54وہ ایک دوسرے کو وہاں لانت دے رہے ہوں گے
04:57یَلْعَنُ بَعْدُكُمْ بَعْدَ
04:58اور ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہوں گے
05:03کہ یا اللہ اس کی وجہ سے ایسا ہوا تھا
05:05اس کی وجہ سے ایسا ہوا تھا
05:07اور جو نیک لوگ ہوں گے
05:09آپس میں تقوی کی وجہ سے
05:11ان کی دوستیاں بنی ہوں گی
05:13اللہ کے لئے انہوں نے دوستی کی ہوگی
05:16وہ وہاں پر جو ہے
05:17سکون سے ہوں گے
05:19وہ وہاں پر اتمنان سے ہوں گے
05:21اور ان کو اللہ پاک یوں مخاطب کرے گا
05:25کہ یَا عِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمْ الْيَوْمْ
05:28وَلَا أَنْتُمْ تَحْزَنُونَ
05:29اور تم پر آج نہ خوف ہے
05:33اور نہ ہی آپ غمگین ہوں
05:35جو فرمایا کہ
05:36اَلَا اِنَّا أَوْلِيَا اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
05:40اسی کو ایک اور صورت میں یہاں پر بیان کیا گیا ہے
05:43کہ اللہ کے جو دوست ہوں گے ایسے
05:46ان پر نہ کوئی خوف ہے
05:47اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے
05:49اس دوستی کو
05:51قرآن کریم نے بڑی اہمیت کے ساتھ
05:53بیان کیا ہے
05:54وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ
05:57اَبَادُهُمْ اَوْلِيَا اُبَاد
05:59کہ مومن مرد آپس میں دوست جو ہوں گے
06:05اور مومن خواتین جو آپس میں دوست ہوں گے
06:08يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوف
06:11ان کی نیکی کی علامت کیا ہے
06:14کہ یہ اچھائی کا حکم دینے والے ہوں گے
06:17وَيَنْحَوْنَا عَنِ الْمُنْكَر
06:20یہ برائی سے روکنے والے ہوں گے
06:22وَيُقِيمُونَ الصَّلَىٰ
06:24نماز پڑھنے والے ہوں گے
06:26وَيُؤْتُونَ الزَّقَاء
06:28زکاة دینے والے ہوں گے
06:29وَيُؤْتِعُونَ اللَّهَ وَرَسُولَ
06:31یہ جو مومن دوست ہوں گے
06:34یا اللہ رسول کی اطاعت کرنے والے ہوں گے
06:36اُلَائِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللَّهُ
06:40ان قریب اللہ ان پر رحم فرمائے گا
06:42اور وہ رحم قیامت کے دن ہوگا
06:45اور اللہ پاک انہیں اپنے دائرہ رحمت میں لے لے گا
06:50تو یہ جو دوستی ہے
06:52یہ بڑی خاص ہے
06:54جو دین کی بنیاد پر ہو
06:56تقوی کی بنیاد پر ہو
06:57يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تَقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ السَّادِقِينَ
07:02ایمان والو اللہ سے ڈرو
07:03اور سچی دوستی میں رہو
07:06جو سچا تمہیں نظر آئے نا
07:09اس سے دوستی کرو
07:11اس کے ساتھ ہو جاؤ
07:12اس کی مجلس میں چلے جاؤ
07:14یہ بڑی فلوسفی ہے قرآن کریم کی
07:17آپ اگر اپنی دوستوں کی ایک فہرس بنا لے
07:21اور ان دوستوں میں کچھ برائیوں میں مبتلا ہیں
07:25بری عادات میں مبتلا ہیں
07:27تو انسان فیل کرے گا کچھ ہی ٹائم میں
07:30کہ وہ برائیاں اس کی آنکھوں میں ہلکی ہو جائیں گے
07:33اس کے ساتھ بیٹھ بیٹھ کے بیٹھ بیٹھ کے
07:35بھلے وہ پہلے کہتا ہو
07:36میں پیتا نہیں ہوں
07:37میں یہ نہیں کرتا ہوں
07:38میں وہ نہیں کرتا ہوں
07:39لیکن کچھ ٹائم کے بعد
07:40اس کے لیے اس کا ماحول
07:42سازگار ہو جائے گا
07:44تو اثر پڑتا ہے
07:46آپ کے ساتھ رہنے والے کا
07:48آپ سے بات کرنے والے کا
07:50ٹھیک ہے
07:50اگر وہ بزدل ہے
07:52تو آپ کو بزدل بنا دے گا
07:54بہادر ہے
07:54تو آپ کو بہادر بنا دے گا
07:56تاجر ہے
07:57تو آپ کو تاجر بنا دے گا
07:59نیک ہے
07:59تو آپ کو نیکوکار بنا دے گا
08:01بد ہے
08:01تو آپ کو بدکار بنا دے گا
08:04وہ دنیا و آخرت کی
08:05جس صفت سے
08:06جو ہے وہ
08:08صفت کا حامل ہے
08:09وہ آپ کو وہیں لے جائے گا
08:11اس لیے یہ بڑی خاص بات ہے
08:12کہ وَكُونُوا مَا سَادِقِينَ
08:14اپنے جو دوست ہیں
08:15وہ آپ اچھے بنائیں
08:17ان کی فکر بلند ہو
08:20ان کی سوچ بلند ہو
08:22وہ گناہوں سے کنارہ کش ہوں
08:24وہ حرام سے ڈرانے والے ہوں
08:26حلال کی طرف لے جانے والے ہوں
08:29دنیا کے خطرات سے بچانے والے ہوں
08:31آخرت کے خطرات سے بچانے والے ہوں
08:34ایسے لوگ پھر آپ کو کم ملے
08:36بھلے آپ کو پھر زندگی میں
08:40یہ کہنے کا موقع نہ ملے
08:41کہ میری پی آر کم ہے
08:42میرے تعلقات کم ہیں
08:44کوئی بات نہیں
08:44حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ
08:47انہیں بیٹھے ہوئے تھے
08:48تو آپ نے یہ حدیث سنائی
08:50کہ میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:53نے فرمایا کہ
08:54اگر اچھا دوست نہ ملے
08:56تو پھر تنہائی میں بیٹھنا اچھا ہے
08:57تو
09:00تنہائی بھی اگر پھر
09:02میسر آ جاتی ہے
09:03تو وہ تنہائی
09:04اس بری دوستی سے بہتر ہو جاتی
09:06تو دوست بھلے کم ہوں
09:09لیکن ایسے ہوں
09:11قرآن کہتا ہے
09:12کہ اگر آپ مر بھی جائیں
09:15تو وہ یوں کہے
09:17وَالَّذِينَ جَاؤُوا مِن بَادِهِمْ
09:19يَقُولُونَ رَبَّنَ اَغْفِرْ لَنَا
09:21وَلِعِخْوَانِنَ الَّذِينَ سَبَقُوْنَا بِالْعِمَانِ
09:25وہ آپ کے جانے کے بعد بھی
09:27آپ کے لئے دعائے مغفرت کر رہا
09:29تو دنیا و آخرت کا وہ دوست ہے
09:34آپ کے لئے
09:34جسے آپ کی دنیا بھی عزیز ہے
09:36اور آپ کی آخرت بھی عزیز ہے
09:38اور آپ کی آخرت کو
09:39وہ آپ کی دنیا پر ترجیح دینا
09:41آپ کو سکھائے
09:42تم بہترین امت ہو
09:53کیونکہ تم نیکی کا حکم دیتے ہو
09:55تو نیکی کا حکم
09:57دو ہی صورتیں ہیں
09:59یہ اچھا برے کو دے گا
10:01یہ اچھا اچھے کو دے گا
10:03تو
10:04یہ جو دوستی کا میعار ہے
10:07کہ آپ
10:08تقوی کی دعوت دے رہے ہوں
10:12نیکی کی دعوت دے رہے ہوں
10:14اور قیامت کے دن
10:15جیسے یہ آیت میں نے پڑھی
10:16کہ
10:16تو قیامت کے دن پھر
10:25اس کا جو عجر ہے
10:26اس کا جو ثواب ہے
10:28وہ بڑا خاص ہوگا
10:30اور وہاں پر انسان
10:32اللہ کی بارگاہ میں جب پہنچے گا
10:35تو ایک جملہ
10:37اللہ پاک میدانِ محشر میں کہے گا
10:39کہاں ہیں وہ
10:41جنہوں نے میرے لئے محبت کی
10:43کہاں ہیں وہ جنہوں نے
10:46میری خاطر محبت کی
10:48میری وجہ سے محبت کی
10:51اللہ کے لئے محبت
10:52وہ کدھا رہیں
10:53اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:58کہ
10:59ان میں اگر ایک مغرب میں رہتا ہے
11:01اور ایک مشرق میں رہتا ہے
11:03تو دنیا میں تو ان میں دوری تھی
11:07لیکن دوستی تھی
11:08اللہ کے لئے
11:09تو قیامت کے دن
11:10اللہ مشرق و مغرب والے کو
11:12جمع فرما دے گا
11:13کہ بھئی آ جاؤ
11:15تم نے میری خاطر محبت کی
11:18اور
11:19بلکہ جن لوگوں کو
11:22اللہ پاک نے
11:22عرش کا
11:23سایہ دینے کا وعدہ کیا
11:26ان میں سے ایک وہ بھی ہے
11:28کہ جو اللہ کے لئے
11:30کسی سے محبت کرتا ہے
11:31دوستی کرتا ہے
11:32تو سایہ ارش کا ہوگا
11:35تقوے والے اکٹھے ہوں گے
11:38نور کے ممبر اور کرسیاں لگے ہوں گے
11:41اور وہ عزیز ملی کے مقتدر کے سامنے موجود ہوں گے
11:45تو
11:49دنیا میں بھی ان کے لئے جو ہے وہ
11:52جو اعزاز ہے
11:53جو اکرام ہے
11:54حدیث میں آتا ہے
11:55کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:57جو میری وجہ سے کسی سے محبت کرے
12:00تو پھر وہ سن لے
12:02کہ میری بھی محبت اس سے واجب ہو گئی ہے
12:06اس نے آپس میں محبت کی میری وجہ سے
12:10میں نے پھر اس سے محبت کی
12:12میں نے پھر اس سے تعلق بنایا
12:14جس نے میری وجہ سے محبت کی
12:17اس پر بہت ساری احادیث ہیں
12:19اور یہ جو آیتِ کریمہ ہے
12:22حضرت علی مرتضا رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:29نے ایک بڑی شاددار بات ارشاد فرمائی
12:31آپ نے فرمایا
12:33کہ دو جو دوست ہوتے ہیں
12:36آپس میں وہ نیکو کار ہوں
12:39اور ان میں سے
12:41کوئی ایک مر جائے
12:43تو اس کی روح اللہ کی بارگاہ میں
12:47حاضر ہو جاتی ہے
12:48اور وہ وہاں پہنچ کے
12:51اللہ سے یوں عرض کرتی ہے
12:53کہ مولا
12:54میرا وہ جو دوست ہے نا دنیا میں
12:58اس نے مجھے
13:00ہمیشہ نیکی کی بات کہی
13:02اچھی بات بتائی
13:05تو میں اچھی بات پر قائم رہا
13:07اور میری روح تُو نے
13:08اچھی حالت میں قبض فرمائی
13:10میں ہدایت پر آ گیا
13:13میں کامیاب ہو گیا
13:14میں اپنے
13:17انجام خیر کو پہنچ گیا
13:19یا اللہ اب جو دنیا میں
13:21میرا دوست ہے
13:22تو اس کو بھی ہدایت پر رکھنا
13:24اس کو نیکی پر رکھنا
13:28یا اللہ اس کو بھی کامیاب کرنا
13:31تو اللہ پاک اس دوست کی سفارش
13:34اپنے دوست کے حق میں قبول فرماتا ہے
13:36اور فرمایا جو دو دوست برے ہوتے ہیں
13:41تو پھر وہی کہ وہ اوپر اس کی روح پہنچتی ہے
13:45یا جہاں اس کا ٹھکانہ ہے جب وہ پہنچتی ہے
13:47تو وہ شکوا کرتا ہے
13:49یا اللہ مجھے اس نے مروایا
13:50اس نے مجھے دھوکا دیا
13:53اس نے مجھے بھٹکایا
13:56تو اس کو بھی بھٹکا
13:57تو روحیں جب جمع ہوتی ہیں
14:03ان کے لیے خوشی کا مقام یہ ہوتا ہے
14:06کہ وہ چاہتی ہیں
14:07کہ وہ وہاں پر
14:09اپنے نیک لوگوں کے ساتھ ملیں
14:12بلکہ ایک حدیث میں ہے
14:13تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:14کہ جب کوئی روح آسمانوں پہ پہنچتی ہے
14:17اور وہ نیک و کار ہو
14:19تو وہ پوچھتے ہیں
14:20کہ ہم مجھ سے پہلے وہ آیا تھا
14:23کوئی رشتے دار ہے
14:25کوئی جاننے والا ہے
14:26وہ کدھر ہے
14:27کہ میں اس سے ملوں
14:28اللہ فرماتا ہے
14:31تیری ملاقات نہیں ہو سکتی
14:33وہ جہنم میں ہے
14:34تو یہ جو اوپر پہنچنا
14:37اور اکٹھے کامیاب ہونا
14:40اور کامیابی کی منازل تیہ کرنا
14:43یہ بڑی سعادت کی بات ہے
14:45یہ بڑی کامیابی کی بات ہے
14:48اور حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ
14:51کہ آپ حیات دیکھیں گے
14:54ان کی زندگی آپ دیکھیں گے
14:56سفر ہی سفر تھے
14:58اور ہر سفر میں کچھ نگینوں کو دوست بنایا
15:03بغداد میں پہنچے
15:07تو شیخ نجم الدین کبرا سے دوستی کی
15:10اور وہ بغداد کے بڑے شیوخ میں سے تھے
15:15پھر بغداد میں حضرت الشیخ عبدالقادر
15:21الجیلانی رحمہ اللہ کی بارگاہ میں گئے
15:23تو کونو ماس صادقین کی تفسیر بنے
15:28ان سے دوستی ہوئی
15:30ان سے تعلق خاطر پیدا ہوا
15:32پھر جو ہے وہ
15:36تبریز گئے
15:38تو خواجہ ابو سعید تبریزی سے ملاقات ہوئی
15:42ان سے تعلق خاطر پیدا ہوا
15:45ان سے دوستی کی
15:47پھر اسفہان گئے
15:50حضرت خواجہ محمود اسفہانی سے تعلق بنا
15:54ان سے دوستی کی
15:56اور اسفہان سے نکلے
16:00تو اللہ پاک نے ایک تحفہ آپ کو عطا فرمایا
16:03حضرت قطب الدین بختیار کاکی آپ کے ساتھ تھے
16:08وہ کم عمر تھے اس وقت
16:11خواجہ صاحب نے انہیں نگینہ بنایا
16:14اپنی دوستی سے
16:15اپنے تعلق کے خاطر سے
16:17اپنی مہربانی سے
16:19اللہ حوال
16:22پھر آپ افغانستان تشریف لائے
16:25حضرت خواجہ عبیداللہ انسار کی قبر پر حاضر ہوئے
16:31اور
16:32قبر پہ جا کے ان سے ملاقات کی
16:36تو یہ جو نیک لوگ ہیں
16:38ان کی جو روحیں ہیں
16:39جو سکون پاتی ہیں
16:41یا تو کسی مزار پہ سکون پاتی ہیں
16:44کہ وہاں نیک لوگ دفن ہیں
16:47یا اگر زندوں میں یہ ڈھونڈتے ہیں
16:50تو نیک روحیں ڈھونڈتے ہیں
16:51اور ان سے تعلق بناتے ہیں
16:53اور خلقِ خدا میں
16:56اگر کوئی برائیوں میں مصروف ہے
16:58تو ان کو ترک نہیں کرتے
17:00اگنور نہیں کرتے
17:02ان کو چھوڑتے نہیں ہیں
17:04ان کو اپنے حال پر نہیں رہنے دیتے
17:07انہیں اپنے ساتھ جوڑ کر
17:10تقوی توبہ اور رجوع اللہ کے مقام پہ پہنچا دیتے
17:16تو حضرت خواجہ صاحب کے
17:19نامِ آمال میں
17:21کم از کم
17:22لاکھوں لوگ ایسے ہیں
17:24جو خدا سے بھٹکے ہوئے تھے
17:27ان سے دوستی کی
17:30ان سے تعلق بنایا
17:31اور انہیں خدا تک پہنچا دیا
17:33یہی ولیوں کا کام ہے
17:36جو مسافر بنے سفر کیے
17:41تو وہ بھی
17:42یہ تلاش کرتے رہے
17:44کہ کوئی ایسا ملے
17:47کہ جس سے فیض لے سکیں
17:50اور پھر کوئی ایسا ملے
17:53کہ جس کو فیض دے سکیں
17:55تقسیم کے یہ سلسلے
17:58جیسے صحابہ کرام ہیں
18:00حضور سے فیض لیتے رہے
18:03آگے تابعین کو پہنچاتے رہے
18:05یہی مشن ہے
18:07یہی دوستی ہے
18:09یہی تعلق ہے
18:10اور یہی حقیقت ہے
18:12اس دنیا کی
18:13جو اللہ پاک نے
18:15قرآنِ کریم میں
18:17اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:18نے احادیث میں
18:20اس کو بیان فرمایا
18:21اور انسان کی زندگی میں
18:24یہ تبدیلیاں جو ہیں
18:25وہ بڑی ضروری ہیں
18:26کیونکہ وہ
18:28لذاتِ دنیا کے لیے
18:29خواہشاتِ نفس کے لیے
18:31اس کو یہ لگتا ہے
18:32کہ نیک آدمی میرا دشمن ہے
18:34ماں باپ نیکی کی دعوت دیں
18:37تو وہ بولتے ہیں
18:37یار
18:38ہر وقت کان کھاتے ہو
18:40یہ کر لو یہ کر لو
18:41تنگ آ جاتا ہے بندہ
18:42کوئی دوست
18:44اس کو ایسا مل جائے
18:45جو بولے یار
18:46چائے کٹھی پیتے ہیں
18:48تو نماز بھی کٹھے پڑھ لیتے ہیں
18:49تو پھر اگلی دفعہ
18:51اس کے ساتھ چائے نہیں پیتا ہے
18:52یہ بندہ کا درناگ ہے
18:54یہ ملہ ہے
18:55مولوی ہے
18:56یہ لے جائے گا
18:56مجھے مسٹد
18:57سمجھ رہے ہیں
18:59تو ان کی طبیعت
19:00اور ان کی روح
19:01وحشت کھاتی ہے
19:02نیک لوگوں سے
19:04ایسے لوگ ہیں
19:07کہ گناہ ان کو
19:08ایک ایسے دلدل میں
19:09لے جاتا ہے
19:10کہ وہ
19:11دلدل میں
19:12دھسنا پسند کرتے ہیں
19:14پھر چاند ستاروں کی
19:16بلندیاں ان کے نزدیک
19:17ماند پڑ جاتی ہیں
19:18وہ اٹھنا نہیں چاہتے
19:20بلند نہیں ہونا چاہتے
19:21گرتے چلے جاتے
19:23اور جن کی طبیعت میں
19:25اور روح میں
19:26وہ کچھ
19:28میلان اور توجہ
19:30اور کشش
19:31باقی رہ جاتی ہے
19:32نیکی کی طرف
19:33تو انہیں اگر
19:34کوئی ایسا مل جائے
19:35کہ جو ان کو
19:37پار لگانا چاہتا ہے
19:38نیکی کی طرف
19:39لے کے جانا چاہتا ہے
19:40وہ سمجھ جاتے ہیں
19:41کہ یار یہ دوست ہے
19:43وہی بات قرآن نے کہی
19:46کہ وہ جو
19:47گناہوں کی خاطر
19:49دوست بناتے ہیں
19:50قیامت کے دن
19:51لڑ رہے ہوں گے
19:52اور جو
19:53اللہ کی خاطر
19:54دوست بناتے ہیں
19:55پل سرات پہ
19:57ہاتھ
19:57تھام کے
19:58جنت میں
19:58لے کر جائیں
19:59تو یہ
20:03دنیا میں
20:05یہ جو
20:05دوستیاں ہیں
20:06آپ دیکھیں گے
20:07خواہ وہ
20:07صالحین کو
20:08آپ لے لیں
20:09یا انبیاء کرام
20:10کو آپ لے لیں
20:11یا آپ
20:12جو ہے
20:13وہ صحابہ کرام
20:14کی مثالیں لے لیں
20:15یا تابعین
20:16کی مثالیں لے لیں
20:17یہ کوئی چھوٹی بات
20:18نہیں ہے
20:18یہ بہت بڑی بات ہے
20:20کہ ان لوگوں نے
20:21اس چیز کو
20:21بڑی اہمیت دی ہے
20:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم
20:24نے
20:25کیاریوں سے
20:26خوشبو سے
20:28اس کی
20:29مثال دی
20:30اچھے دوست کی
20:31اور لوہے سے
20:33اور زنگ سے
20:34اور بو سے
20:35مثال دی
20:35برے دوستوں کی
20:36اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
20:38نے فرمایا
20:39کہ
20:39المرعو
20:40على دین خلیلی
20:41بندہ
20:45اپنے دوست
20:46کے دین
20:47پر ہوتا ہے
20:48تو وہ
20:50دیکھے
20:51فَلْيَنْزُرْ
20:52وہ دیکھے
20:54کہ
20:54على مَنْيُ خَالِلْ
20:56کہ وہ دوست
20:56بناتا
20:57کس کو
20:57یہ بڑے
20:58حضور نے فرمایا
20:59اس پر وہ نظر
21:00رکھے
21:00اس کا دوست
21:01کیسا ہے
21:02مَنْيُ خَالِلْ
21:04جس کو
21:04اس نے خلط میں
21:05لینا ہے
21:06اس کو وہ دیکھے
21:07کہ کس کو دوست
21:08بنا رہا ہوں
21:09جس کو دوست
21:11بنائے گا
21:11اس کے دین پر ہوگا
21:14وہ اس کا دین
21:14یعنی
21:15اپنی طبیعت
21:16مزاج
21:16عادات
21:17اس کی ویسی
21:17بنا دے گا
21:19حضور نے
21:19اس پر بڑی
21:20تنبیہ فرمائی
21:21حضور نے
21:22اس پر بڑی
21:23تنبیہ فرمائی ہے
21:24اور قرآن
21:25کریم میں
21:25آپ ایک
21:26نہیں
21:26دو
21:27نہیں
21:27سیکڑوں
21:29مقامات پہ
21:29اس موضوع
21:31کو تلاش
21:32کرنا چاہیں گے
21:32یہ موضوع
21:33آپ کو
21:33کسی نہ کسی
21:34شکل میں
21:35ملتا نظر آئے گا
21:37اور ایک
21:38جملہ ہوگا
21:39یا لیتنا
21:40اتعنا اللہ
21:41واتان الرسول
21:43کاش
21:43اللہ رسول
21:44کی مان لیتے
21:45وقالو ربنا
21:47کہیں گے
21:48اے ہمارے رب
21:48انہا اتعنا
21:50سادتنا
21:51وکبرانا
21:52ہم تو
21:53اپنے لیڈروں
21:54کے پیچھے
21:54چل پڑے تھے
21:56فعدلون
21:57السبیلہ
21:58انہوں نے
21:58ہمیں گمراہ
21:59کیا ہے
21:59ربنا آتیہم
22:01ہمارے جو
22:03لیڈر ہیں
22:04اس کو
22:05دگنا دینا
22:06خود بھی
22:06گمراہ تھا
22:07اس نے
22:07مجھے بھی
22:07گمراہ کیا
22:08اور اس پہ
22:12بڑی والی
22:12لانت بیجنا
22:13یہ کون
22:15کہہ رہا ہوگا
22:16جس کو
22:17یہ شوق تھا
22:17زندگی میں
22:18کہ میری پارٹی
22:19میری پارٹی
22:20اور وہ
22:21پارٹی
22:21کفر کی طرف
22:22لے گئی
22:22گناہ کی طرف
22:23لے گئی
22:24شراب کی طرف
22:24لے گئی
22:25جدر لے گئی
22:26قیامت کے دن
22:26اس کو گالیاں
22:27دے رہا ہوگا
22:29اور یہ
22:30مضمون
22:31سورہ فرقان
22:32میں بڑا
22:32خوبصورت ہے
22:33وَيَوْمَ يَعَدُّ الظَّالِمُ
22:35عَلَى يَدَيْهِ
22:37ظَالِمْ
22:38اپنے ہاتھ
22:39نوچ رہا ہوگا
22:40يَقُولُوا
22:42يَا لَيْتَنِ اتَّخَزْتُ مَعَا الرَّسُولِ سَبِيلًا
22:45کاش میں
22:47رسول کو
22:47اپنا دوست
22:48بنا لیتا
22:49اتَّخَزْتُ مَعَا الرَّسُولِ سَبِيلًا
22:52فَقَالُوا
22:54يَا وَيْلَتَا لَيْتَنِي
22:56يَا وَيْلَتَا
22:59ہائے میری حلاکت
23:01لَيْتَنِي
23:03کاش میں
23:03لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا
23:06خَلِيلًا
23:07میں فلاں کو
23:08دوست نہ بناتا
23:09میں فلاں کو
23:12دوست نہ بناتا
23:13کاش
23:14یہ قرآن کا
23:15یہ بڑا خاص موضوع ہے
23:16تو یہ آیت نمبر
23:18ہم نے بات کی
23:19سیکسٹی سیون پہ
23:20ٹھیک ہے نا
23:20پھر فرمایا
23:22يَا عبادِ لَا خَوْف
23:23اب یہ جو لوگ ہوں گے
23:24تقویے والے قیامت کے دن آئیں گے
23:26اللہ کہے گا
23:26يَا عبادِ
23:27یہ میرے بندو
23:28لَا خَوْفُنَ
23:28عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ
23:29وَلَا أَنْتُمْ تَحْزَنُونَ
23:30آج کے دن
23:31نہ تم پہ کوئی خوف ہے
23:32اور نہ تم غمگین ہوگے
23:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم
23:36نے اس کا جو منظر
23:37کھینچے نا
23:38ان آیات کا
23:39تفسیر میں
23:39بڑا خوبصورت ہے
23:41حضور فرماتے ہیں
23:43جب
23:43اللہ
23:44اللہ کی طرف سے
23:45یہ ندا ہوگی نا
23:47يَا عبادِ
23:48اے میرے بندو
23:49لَا خَوْفُنَ
23:51عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ
23:52آج تم پہ کوئی خوف نہیں ہے
23:54وَلَا أَنْتُمْ تَحْزَنُونَ
23:56آج تم غمگین نہیں ہوگے
23:58تو سارا محشر
23:59خدا کا بندہ ہی تو ہے
24:01تو سارے جو نڈھال پڑے ہوں گے
24:05يَا عبادِ
24:07کی آواز سن کر
24:08سب سر اٹھائیں گے
24:09کہ شاید
24:12کوئی ناجات ہو جائے
24:13پورا محشر
24:15سر اٹھائے گا
24:16پھر اگلی آیت پڑی جائے گی
24:19اَلَّذِينَ آمَنُوا بِآیَاتِنَا وَكَانُوا مُسْلِمِينَ
24:24میرے وہ بندے
24:27جنہوں نے میری آیتوں پہ ایمان لایا
24:29اور وہ مسلمان تھے
24:31تو جتنے غیر مسلم ہوں گے
24:33ان کے سر دوبارہ جھک جائے گی
24:35تو پھر جب
24:36کافروں کے گناہگاروں کے
24:39کیونکہ مسلمین کا لفظ ہے
24:41تو جنہوں نے بالکل سرنڈر کیا ہوگا
24:43واقعی اللہ کے سامنے
24:45جھکے ہوئے زندگی گزاری ہوگی
24:46آج ان کے سر بلند ہوں گے
24:48پھر ان سے کہا جائے گا
24:50اُدْخُلُ الْجَنَّةِ
24:51تم داخل ہو جاؤ جنت میں
24:52انتم تم بھی وَعَذْوَاجُكُمْ
24:54تمہاری بیویاں بھی
24:55تُحْبَرُونَ
24:57تمہیں خوش کیا جائے گا
24:58آج جو تم جمع ہو رہے ہو
24:59تو اکٹھے ہو رہے ہو
25:00یہ خوشی کے ساتھ ہوگا
25:02تو انسان جنت میں جا رہا ہے
25:05اس کی بیوی جنت میں جا رہی ہے
25:07یہ بڑی نعمت ہے
25:08ٹھیک ہے نا
25:10انسان دنیا میں بھی
25:11کہیں سفر پہ جاتا ہے
25:12عمرے پہ جانا ہو
25:13حرم میں جانا ہو
25:15اور بیوی اس کے ساتھ ہو
25:16تو ایک
25:17اسے فرحت محسوس ہوتی ہے
25:19تو جنت میں انسان
25:20اپنے گھر والوں کے ساتھ جائے
25:22ہاں جی
25:23سورہ راد میں فرمایا
25:25کہ جنت میں اس شان سے داخل ہوں گے
25:35کہ ازواج ان کے ساتھ ہوں گی
25:37ذریات ان کے ساتھ ہوں گی
25:39اولاد ان کے ساتھ ہوں گی
25:41تو فیملی کے ساتھ جنت میں جانا
25:43جنت میں ملاقات کرنا
25:44یہ ایک بڑی نعمت والی چیز ہے
25:47تو یہ اللہ پاک
25:48وہاں ان لوگوں کو عطا فرمائے گا
25:50کہ جنہوں نے
25:51دوستیوں میں بڑی احتیاط کی
25:54جنہوں نے رفیق بنانے میں
25:57بڑا اعتمام کیا
25:59اور اس بات کا خاص خیال رکھا
26:01اچھا جس موقع پر یہ آیت کریمہ
26:04نازل ہو رہی تھی
26:05ان مواقع پر تو ظاہر ہے
26:07کہ ایک منافقین کا طبقہ تھا
26:09وہ کوشش کرتے تھے
26:10دوست بنا کے گمراہ کر لیں
26:12ان سے روکا گیا
26:13یہود بڑے تیز تھے
26:15انٹلیکچل کہلاتے تھے
26:17مالدار کہلاتے تھے
26:19کسی کو کرز دیا
26:20کسی سے دوستی کی
26:21اس کو کھینچ کے لے گئے
26:22تو جس ماحول میں
26:24یہ آیات اتری ہیں
26:25وہ ماحول بھی
26:27بڑا متقاضی تھا
26:28اس تعلیم کا
26:29اور یہ ایسی تعلیم ہے
26:32کہ کوئی زمانہ
26:33اس سے خالی نہیں
26:34بلکہ ایک اچھا خاصہ
26:36نیک آدمی ہوگا
26:37لوگ اس کو دیکھ کے
26:39اس کی قسم اٹھائیں گے
26:40اس کے تقوے کی
26:41یا عالم دین ہوگا
26:43مولانا ہوگا
26:44سب کچھ اس نے زندگی
26:45سب اللہ رسول کے
26:46احکامات کے مطابق
26:48گزاری ہوگی
26:48اور کوئی اس کے
26:49بچے کو دیکھے گا
26:50تو توبہ توبہ کرے گا
26:52یہ مولانا صاحب کا بیٹا ہے
26:54یہ کیوں ہوتا ہے
26:56کیونکہ اس کی
26:58رفاقت اس کو بدلتی ہے
26:59گھر میں تو اس کو
27:00نیکی کی تعلیم تھی
27:01وہ گھر سے باہر نکلا
27:03تو اس پر نظر نہیں رکھی گئی
27:04باہر نکل کے
27:05اس نے ایسے دوست بنائے
27:07جس نے مولانا صاحب کی
27:09تعلیم پر پانی پھیر دیا
27:10کیونکہ گمراہی جلدی پھیلتی ہے
27:13تو یہ بڑا حساس ٹوپک ہے
27:16اس حوالے سے
27:17اور آج کے زمانے میں
27:19جب فتنہ قادیانیت ہے
27:21فتنہ الہاد ہے
27:23فتنہ بدقیدگی ہے
27:25یہ جتنے فتنے ہیں
27:27معاشرے کے اندر
27:28یہ تو ڈھونڈ رہے ہیں
27:29بچوں کو نوجوانوں کو
27:30یونیویسٹیز میں
27:32مدارس میں
27:33چائے خانوں پہ
27:35فیکٹریوں میں
27:36دفاتر میں
27:37وہ بندے ڈھونڈتے ہیں
27:39کہ کون ذرا سا دین کی طرف
27:40مائل ہے
27:41اس کو کھینچ کے لے گئے
27:43ہمارے حضرت صاحب ہیں
27:44اور فلان صاحب ہیں
27:45اس کو حضرت صاحب پھر
27:47جہاں لے جائیں گے
27:47تو دوست کام خراب کرتا ہے
27:51تو اس لیے میں
27:52اپنے نوجوانوں سے
27:53یہ مخاطب ہوں
27:54کہ قرآن اور حدیث کی
27:56تعلیم کے ساتھ
27:59اور اس کے خلاف ایک فتنہ
28:01یوں بھی کام کر رہا ہے
28:02کہ وہ لوگ کہتے ہیں
28:04کہ بابے تو شیئے کوئی نہیں
28:05اچھا پچھلے جتنے علماء ہیں
28:08اولیاء کرام ہیں
28:09ان کو گندہ کرنا
28:11حضور نے فرمایا
28:12قیامت کی نشانیوں میں سے
28:13لوگ اپنے سے پہلوں کو
28:15برا کہیں گے
28:17اب ولایت کا کونسپ
28:19علماء کا کونسپ
28:20عالم دین کو گندہ کرنا
28:22اس کا مقصد کیا ہے
28:23نوجوان ان کے ساتھ جنڈ نہ سکیں
28:25اب وہ کہاں جنڈیں گے
28:28یہ لازمی نتیجہ آپ کے سامنے
28:31تو اس لیے یہ موضوع
28:34آج کے دنیا میں
28:35بڑا اہم ہے
28:36جو نوجوان بچے ہیں
28:37سن رہے ان چیزوں کو
28:38وہ بڑا خاص خیال رکھیں
28:40اپنی گیدرنگ میں
28:41جس چیز سے ذہن
28:42ان کو ایک اشارہ دینا
28:44کہ خطرناک ہے
28:45وہاں چکننا ہو جائیں
28:47مسجد کے امام صاحب سے رابطہ ہو
28:49عالم دین سے رابطہ ہو
28:51نیک لوگوں سے رابطہ ہو
28:53آپ کے گھر میں دادا دادی ہیں
28:54نانا نانی ہیں
28:55ماں باپ ہیں
28:56بہن بھائی ہیں
28:57وہ آپ کے بیس فرینڈ ہونے چاہیں
28:59وہ آپ کو اچھی بات بتائیں گے
29:01بری بات نہیں بتائیں گے
29:02تو تب انسان اپنے آپ کو بچا سکتا ہے
29:05تو یہ ان آیات کا خلاصہ تھا
29:07جو میں نے آپ کے سامنے پیش کیا
29:09اور سامین محترم
29:11اس گفتگو پر
29:12اگر کوئی ذہنوں میں سوال ہوگا
29:13ہمارے سامعین میں سے کسی کے
29:15تو اس سوال کو بھی ہم لیتے ہیں
29:17بہرحال آیات پر جو گفتگو تھی
29:19وہ ہماری اختتام کو پہنچ گئی ہے
29:21آپ لوگوں میں سے کسی کا کوئی سوال ہو
29:23تو وہ مجھ سے کر سکتا
29:25اسلام علیکم
29:26حضرت صاحب آپ نے گفتگو فرمائے
29:28کہ جو اچھے دوست ہیں
29:29وہ اچھی دوستی ہمیں کرنی چاہیے
29:31کیونکہ اچھے دوست بروزہ میشہر میں بھی ساتھ ہوں گے
29:33تو ذرا یہ بتائیے گا
29:34کہ ہم کیسے پہچانے
29:36کیونکہ دور حاضر میں
29:37اکثر لوگ ہمیں اسلامی لبادہ اڑے ہوئے نظر آتے ہیں
29:39تو کیسے پہچانو
29:41کہ یہ اللہ کے ولی اور ہمیں ان سے دوستی کرنی چاہیے
29:43بہت اچھا آپ نے سوال کیا
29:45اس میں دیکھیں کہ بنیادی بات یہ ہے
29:47کہ یہ دنیا کو اسی لئے آزمائش کہا گیا ہے
29:50کہ یہاں برا تو برا ہے
29:54مگر ایک برا وہ بھی ہے
29:57جو اچھائی کے روپ میں آئے گا
29:59اس کو بھی پہچاننا
30:01یہ بھی بندہ مسلم کی ذمہ داری ہے
30:04جیسے ہم اور یہ ہر چیز میں ہے
30:06آپ بادار جاتے ہیں
30:07آپ کو چاول لینے ہیں
30:10کپڑے لینے ہیں
30:11ایک وہ ہوگا جو اچھا مال بیچ رہا ہے
30:14ایک وہ ہوگا جس نے برے کو اچھا بنایا ہوئے
30:16تو کیسے ہم اس کو پرکتے ہیں
30:19دیکھتے ہیں
30:20اپنی طرف سے پوری کوشش کر لیتے ہیں
30:22کہ ہم اچھی ہی چیز نکال سکیں
30:24اور کہیں سے اس کا دھاگہ کھینچ لیتے ہیں
30:26ہم پکڑ لیتے ہیں
30:27کہیں سے اس کا کٹ پکڑ لیتے ہیں
30:29یہ زندگی کے تمام چیزوں میں ہوتا ہے
30:31اسی طرح آپ دیکھیں
30:32دنیاوی اعتبار سے بھی
30:34بعض لوگ آتے ہیں
30:35اچھی سی چکنی چپیڑی باتیں کر کے
30:37ہمیں بہلاتے ہیں
30:38کوئی ہمارا ایکاؤنٹ خالی کر جاتا ہے
30:40کوئی کچھ کر جاتا ہے
30:41ان سے بھی ہمیں زندگی میں
30:42ہوشیار رہنا ہوتا ہے
30:43ہمارے موبائل فون پہ
30:45وہ ٹیون چل رہی ہوتی ہے
30:46کہ ہوشیار رہے
30:47اور دھوکوں سے
30:48اور آج کل بھی وہ چل رہی ہے
30:49تو یہ ہوتا ہے زندگی میں
30:51اور دین میں تو خاص طور پر یہ ہوتا ہے
30:54تو یہ آپ نے بہت اچھا سوال کیا
30:56کہ اس میں جو دیندار لوگ ہیں
30:58وہ اپنی سادگی سے
30:59دھوکہ نہ کھائیں
31:00یعنی خود سادے پن میں
31:01انگلے نے جو بولا
31:03آپ نے اس کو مان لیا
31:04ایک تو میں نے اشارہ بھی کر دیا
31:06کہ یہ جو ذہن ہے نا
31:07یہ کچھ
31:09انڈیکیٹ کرتا ہے
31:10کوئی غیر معمولی چیز ہوتی ہے نا
31:12اندر کی فطرت ہمیں کہتی ہے
31:14کہ یار یہ کچھ سمجھ نہیں آرہا
31:16تو آپ اس کو غیر اہم نہ سمجھیں
31:18آپ پوچھ لیں
31:19کہ یہ چیز خلاف شرع ہے
31:22یا یہ چیز ایسی ہے
31:23اس کو آپ کاؤنٹر چیک کریں
31:25جو صحیح چیز ہے
31:27قرآن و حدیث کی
31:28یا صحیح اخلاق کی
31:29آپ اس کی طرح
31:30غلط چیز کو آپ پھر
31:31کسی شخصیت کی وجہ سے
31:33صحیح نہ بنائیں
31:34کہ میرے پیر نے بولا ہے
31:36تو ٹھیک ہی ہوگا
31:37یہ گمراہی ہے
31:38پیر وہ ہے جو قرآن تک پہنچا ہے
31:41اللہ تک پہنچا ہے
31:42یہ اس کا فرق ہوگا
31:44ایک وہ ہوگا جو کہے گا
31:46کہ بس ساری زندگی
31:47میرے آگے ہاتھ جوڑ کے کھڑے رہو
31:48اور ایک وہ ہوگا
31:50کہ اللہ تک پہنچ جاؤ
31:51جہاں آپ کو فیل ہو
31:52کہ آپ خدا تک پہنچ رہے ہیں
31:54تو وہاں آپ کو
31:56اتمنان رکھنا چاہئے
31:58اور جہاں آپ کو لگ رہا ہے
31:59کہ یار نہیں
32:00بس لوگوں کی خدمت میں لگے ہوئے
32:02اپنی نہ نماز کا پتا ہے
32:04نہ روزے کا
32:04نہ حلال کا
32:05نہ آرام کا
32:05تو سمجھ جائیں
32:06کہ یہ
32:07صحیح نہیں ہے
32:09تو اس میں اپنی پوری
32:10ایک کوشش کرنی چاہیے
32:11خود پھر قرآن و حدیث پہ
32:13نظر بھی ہونی چاہیے
32:14دین کے بارے میں
32:15معلومات بھی ہونی چاہیے
32:16تو یہ ساری چیزیں
32:18انسان کو بچاتی ہیں
32:19ٹوپک تو لمبا ہے
32:20لیکن میں نے اس کو مختصر کیا ہے
32:22ٹھیک ہے
32:22اور کسی کا کوئی سوال
32:23سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:26علیکم ورحمت اللہ
32:27علامہ صاحب میرا یہ سوال ہے
32:29کہ خواجہ صاحب کی
32:31تعلیمات کا مرکزی پیغام کیا تھا
32:33خواجہ صاحب کی
32:35جو تعلیمات کا
32:36مرکزی پیغام ہے
32:38وہ وہی ہے
32:38جو دین کی
32:41تعلیمات کا
32:42مرکزی پیغام ہے
32:43اور وہ تین جملوں میں
32:45توحید
32:46رسالت
32:48اور آخرت
32:50باقی سب کچھ
32:52اس کے زمن میں ہے
32:53اللہ کی توحید پر
32:55مضبوطی سے قائم رہیں
32:56حضور کی رسالت پر
32:58مضبوطی سے قائم رہیں
32:59اور اپنی آخرت کو
33:01یاد رکھیں
33:02تو انشاءاللہ
33:03قیامت کے دن
33:04خواجہ صاحب
33:05اپنے دامن میں رکھیں گے
33:06السلام علیکم
33:07ورحمت اللہ
33:08وبرکاتہ
33:08علیکم السلام
33:09ورحمت اللہ
33:09بڑی اچھی گفتو
33:10کو فرمائی
33:11میرا سوال یہ ہے
33:12کہ عجم شریف کی
33:13کیا اہمیت ہے
33:14عجم شریف کی
33:17وہی اہمیت ہے
33:17کہ جو
33:18تمام
33:19نیک لوگوں کے
33:20مذارات
33:21اور قبور کی اہمیت ہے
33:23یعنی
33:24وہ جو حدیث میں ہے
33:25کہ وہ
33:26نیک لوگ
33:27جہاں عبادت کر رہے تھے
33:28پھر وہ
33:29توبہ کرنے کے لیے
33:31وہاں پہنچا
33:31راستے میں
33:32اس کا انتقال ہو گیا
33:33تو نیک لوگ
33:35جہاں پر ہوتے ہیں
33:36جہاں وہ
33:36عبادت کرتے ہیں
33:37پھر مرنے کے بعد
33:38ان کا فیض بڑھ جاتا ہے
33:40جہاں ان کی
33:40قبر ہوتی ہے
33:41تو وہ ایک
33:42فیض کے پہنچانے
33:44کا مقام
33:45بن جاتا ہے
33:46اور وہاں
33:47اگر کوئی آتا ہے
33:48اور شریع طریقے
33:48کے مطابق
33:49جیسے امام
33:50احمد رضاقہ
33:51فاظل بریلی
33:52رحمہ اللہ
33:52نے کہا
33:53کہ مزار پہ آئیں
33:54تو پاؤں کی طرف سے آئیں
33:56چار گز
33:57دور کھڑے ہوں
33:58اور وہاں
33:59آپ فاتحہ پڑھیں
34:00اور بزرگ کے
34:01وسیلے سے
34:02اللہ سے دعا کریں
34:03تو اس طریقے
34:05کے مطابق
34:05آپ آئیں
34:06ان کی تعلیمات
34:07پہ آپ عمل کریں
34:08جو انہوں نے
34:09اپنی زندگی میں
34:10حضرت خواجہ صاحب
34:11نے اپنی زندگی میں
34:12کوئی نفل
34:13ترک نہیں کی
34:14اشراق
34:16چاش طوابین
34:17اور اپنے
34:18صالحین
34:19جو اپنے ساتھ
34:19لوگ تھے
34:20ان کو بھی
34:21اس پہ انہوں نے
34:21لگا دیئے
34:22یہ وہ
34:23نماز
34:23چھوڑنے کا
34:24تصور نہیں تھا
34:25ان کے
34:26اور کوئی بندہ
34:27فرض نماز پڑھے
34:28نہ
34:28اور بولے
34:29کہ جی بس
34:29اب مزار پہ
34:30بیٹھے رہو
34:31تو یہ ایک
34:31غلط بات
34:32تو وہاں
34:34فیض ملتا ہے
34:35آپ کو
34:35لیکن آپ
34:36ان کی تعلیمات
34:37پہ عمل کر کے
34:37پہنچیں گے
34:38تو وہ فیض
34:39آپ کو
34:39دگنا ہو جائے گا
34:40اس کی برکتیں
34:41آپ کو حاصل ہوں گی
34:42اللہ پاک
34:43تمام
34:44مذرگان دین
34:45سے ہمیں
34:46تعلق
34:47صادق نصیب
34:48فرمائے
34:48سامین محترم
34:49اپنے
34:51اختتام کو پہنچا
34:52آج کا یہ سلسلہ
34:53اللہ پاک
34:54اسے اپنی بارگاہ
34:55ہمیں قبول
34:56و منظور فرمائے
34:57آپ اپنا خیال
34:58رکھیے گا
34:59اللہ حافظ
35:00و ناصر
Comments