Shan e Ghareeb Nawaz RA | Speaker: Mufti Tahir Tabassum Qadri
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#ShaneGhareebNawazRA #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00When I hahmadhu an i osallibi sayen wa naxallim wa ala rasulhin kareem
00:04Amma ba'du fa auzubен laihi min ashshaitan r ajim
00:08Bismillahir ahmanir rahim
00:10Ala inna auleyaa allahi lachofun alayhim bのはum yahzaloon
00:16Wa dakAllahu maulana al-azim
00:18Maulayya sallibi sallim da wa'amabada
00:22Ala ha Shay片까지 NA bahayyam
00:26وَالْحَبِيبُ الَّذِي تُرْجَى شَفَاعَتُهُ لِكُلِّ حَوْلٍ مِّنَ الْأَحْوَالِ مُقْتَحِمِينَ
00:33بندہِ پرورد یارم امتِ احمد نبی دوست دارِ چار یارم تابہ اولادِ علی
00:43مذہبِ حنفیہ دارم ملتِ حضرت خلیل خاک پائے غوثِ عاظم زیرِ سایہ حرولی
00:52حمد و صلات کے بعد محتشم ناظرین ہماری آج کی اس مختصر گفتگو کا عنوان ہے
01:01تصورِ ولایت اور خاجہ غریب نواز رحمہ اللہ تعالی
01:06ہم قرآن و حدیث کا جب متعلق کرتے ہیں
01:11تو قرآن و حدیث میں ولایت کے تصور کی بنیاد یا ولایت کی بنیاد
01:18ہمیں چند چیزوں پر رکھی ہوئی دکھائی دیتی ہے
01:23ان میں سب سے پہلی چیز تو ہے ایمان
01:27اور ایمان کے بعد ہے تقوی
01:30اسی طرح ولایت کی بنیاد قرآن میں اخلاص و للہیت پر ہے
01:37اسی طرح ولایت کی بنیاد قرآن میں ہمیں صالحیت پر نظر آتی ہے
01:44اسی طرح ولایت کی بنیاد ہمیں قرآن میں استقامت پر نظر آتی ہے
01:51ولایت کی بنیاد ہمیں علم پر نظر آتی ہے
01:56یہ وہ ساری چیزیں ہیں جن کو ہم متعلق کریں اور نتیجہ اخذ کریں
02:02تو ولایت کا تصور روز روشن کی طرح واضح ہو جاتا ہے
02:06ابھی میں نے آغاز میں جو آیہ کریمہ آپ کے سامنے پڑی ہے
02:11اس میں اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا
02:14اَلَا اِنَّ اَوْلِيَا اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
02:20یہ گیار میں پارے کی سورہ یونس کی بڑی معروف آیہ کریمہ ہے
02:24فرمایا خبردار بے شک
02:27اللہ کے ولیوں کو نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غم زدہ ہوں گے
02:31اب ایک فطرتی طور پر سوال ہوتا ہے کہ یہ کن لوگوں کی بات ہو رہی ہے
02:37کن کی شان بیان ہو رہی ہے
02:39کن کو یہ گرنٹی اور زمانت دی جا رہی ہے
02:43کن خوف اور غم سے ازاد کیا جا رہا ہے
02:45وہ ولی ہوتے کون ہیں
02:47تو اگلی آیہ کریمہ میں ولی کی ڈیفینیشن بیان کی گئی
02:52ولایت کا تصور کلیر کیا گیا
02:55اور ولایت کی بنیاد بتا دی گئی
02:57فرمایا اللذین آمنو وکانو یتکون
03:02ولی وہ ہوگا جو صاحب ایمان ہو
03:05اور ولی وہ ہوگا جو صاحب تقوی ہو
03:08تو سب سے پہلی جو چیز ہے
03:12سب سے جو بنیادی چیز ہے وہ ہے ایمان
03:16ایمان بنیاد ہے تمام مدارج
03:20تمام مراتب تمام کمالات کے حصول کے لیے
03:25اگر ایمان ہے تو پھر اس سے آگے
03:28مدارج اور مراتب کی طرف سفر شروع ہو سکتا ہے
03:32اور اگر ایمان کی نعمت سے اور دولت سے
03:36کوئی شخص محروم ہے
03:38تو وہ دیانتاً وَإِن دَلَّهِ
03:41اللہ رسول کے ہاں آخرت میں
03:43اس کا کوئی درجہ کوئی مرتبہ کوئی عزت عظمت نہیں ہے
03:49دنیاوی حوالے سے اپریسیشن ہو سکتی ہے
03:53دنیاوی حوالے سے اس کا پروٹوکول ہو سکتا ہے
03:56دنیاوی حوالے سے اس کے ہنر فان کی تعریف بھی ہو سکتی ہے
04:01لیکن اِن دَلَّهِ
04:03عزت عظمت شان شوقت کمالات کا جو میار ہے اور اس کی بیس ہے وہ ایمان ہے
04:09اور ایمان کے بعد آگے دوسری چیز فرمایا
04:12وَقَانُ يَتَّقُونَ
04:14اور اسی بات کو قرآن پاک کے دوسرے مقام پر حسر کے ساتھ بیان فرمایا
04:20فرما اِن اَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ
04:25اب یہ اِن نافیہ ہے
04:26اِلَّا حرفِ استثناء ہے
04:28تو نفی اور اس بات کے درمیان جب کلام دائر ہوتا ہے
04:34تو حسر کا فائدہ دیتا ہے
04:37only کا معنی پیدا ہو جاتا ہے
04:39تو آپ اِن الفاظ میں
04:41اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا
04:44کہ اللہ کے ولی صرف اور صرف متقین ہوتے ہیں
04:50وَقَانُ يَتَّقُونَ
04:53اور یہاں کا اِن اَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ
04:57اللہ کے ولی صرف اور صرف متقین ہوتے ہیں
05:01تو اب یہ جو حسر ہے
05:04اس کا مطلب اس کا نتیجہ کیا نکلا
05:06نتیجہ یہ نکلا
05:07کہ کوئی بھی شبدہ بازی
05:11کسی قسم کا کرتب
05:13کسی قسم کا گیٹ اپ
05:15اور کوئی کارسازی
05:18وہ ولایت کا میار علامت نشانی نہیں ہو سکتی
05:22کوئی ہوا میں اڑتا آئے
05:24یا پانی میں تیرتا آئے
05:26اگر وہ صاحبِ تقوی نہیں ہے
05:29متقی نہیں ہے
05:30پریزگار نہیں ہے
05:32تو وہ اللہ کا ولی نہیں ہو سکتا
05:34نہیں ہو سکتا
05:36اور تقوی کا معنی ساتھا لفظوں میں
05:39خوفِ خدا
05:39خشیتِ الٰہی
05:41اللہ کی بارگاہ میں
05:43حاضری اور جواب دہی کا تصور
05:46خلوت میں
05:47جلوت میں
05:49اللہ کو یاد رکھنا
05:50اس کی سپرمیسی
05:51اس کی حاکمیت کو تسلیم کرنا
05:55اس کو با دولہ شریک ماننا
05:57اور باس باد البوت پر ایمان رکھنا
05:59اور یہ یقین ہونا
06:00کہ میں نے اپنے ہر ہر عمل کا
06:03اللہ کی بارگاہ میں
06:05حاضر ہو کر جواب دے ہونا ہے
06:07اس لئے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:09التقوی ہا ہونا
06:11دل کی طرف اشارہ کر کے فرمایا
06:14تقوی یہاں ہے
06:15تو چونکہ خوفِ خدا اور خشیتِ الٰہی
06:19کا مرکز دل ہے
06:20اس لئے فرمایا تقوی یہاں ہے
06:21تو تقوی کے بغیر کوئی شخص ولی نہیں ہو سکتا
06:26حضرت بائیزید مستامی
06:28اللہ الرحمہ کا بڑا مشہور واقعہ ہے
06:30ان کے پاس ایک بندہ آیا تھا
06:33اور چند دن وہ وہاں رہا
06:35آتے ہی اس نے کہا
06:37کہ جی میں آپ کی بیعت ہونا چاہتا ہوں
06:38تو آپ نے فرمایا
06:40ابھی جلدی نہ کرو
06:41تھوڑا عرصہ یہاں رہو
06:42ہماری خلوت جلوت کو
06:44سفر حضر کو
06:45ہمارے معاملات کو
06:47دیکھو اور پھر فیصلہ کریں گے
06:49کچھ عرصہ وہ رہا
06:51تو ایک دن چپکے سے نکل رہا تھا
06:53تو آپ نے اس کو بلا لیا
06:54فرمایا کدھر جا رہا
06:55اس نے کہا جی بس میں جا رہا ہوں
06:57تو آپ نے فرمایا
06:58تم تو بیعت ہونے کے لیے آئے تھے
06:59تو اس نے کہا جی میں نے بیعت نہیں ہونا
07:01تو آپ نے فرمایا کیوں نہیں ہونا
07:03تو اس نے کہا جی میں اتنا عرصہ یہاں رہا ہوں
07:06اور میں نے اس عرصے میں آپ کی کوئی کرامت نہیں دیکھی
07:09تو آپ جلال میں آئے
07:11اور آپ نے فرمایا
07:12کہ مجھے یہ بتا
07:16کہ تُو اتنا عرصہ
07:17جتنا عرصہ یہاں رہا ہے
07:19اس عرصے میں اس duration میں
07:21کیا تُو نے با یزید کا
07:23کوئی ایک کام بھی شریعت
07:25مصطفیٰ کے against
07:26سنت مصطفیٰ کے خلاف دیکھ
07:29اُس نے کہا جی نہیں
07:31تو آپ نے فرمایا اس سے بڑی اور کرامت کیا ہوگی
07:33تمہارے نزی کرامت
07:35ہوا میں اڑنے کا نام ہے
07:37یا پانی میں تہرنے کا نام ہے
07:38اگر ہوا میں اڑنے کا نام کرامت ہے
07:41تو پر پرندوں کو اپنا مرشد
07:43مان لو پانی میں تہرنے کا نام ہے
07:45تو پھر مچھلیوں کی بیعت کر لو
07:47فرمایا سب سے بڑی کرامت
07:49تو یہی ہے کہ مصطفیٰ کی
07:51شریعت پہ سنت پہ عمل پیرا ہوا جائے
07:54حضرت اللہ اکبال
07:55نے آپ ہی کے بارے میں
07:57خراج تحسین کے انداز میں
08:00اور سلام عقیدت کے انداز میں کہا
08:02کاملِ بستام در
08:03تکلید فرد اجتناب
08:06از خردنِ خربوزہ کرد
08:08کہ بستام کا کامل
08:10تکلید یعنی تباہ مصطفیٰ
08:12میں اتنا کامل ہے
08:13کہ انہوں نے خربوزہ کھانے سے بھی
08:16پرہیز کیا
08:16یعنی اس شیر کا پس منظر
08:19اور بیک گراؤنڈ میں وہ واقعہ ہے
08:21ایک شخص حضرت باعزیز
08:24بستامی علیہ الرحمہ کے لیے
08:25خربوزہ لایا تھا
08:27اور آپ کی خدمت میں پیش کیا
08:29تو آپ نے اس کو سونگا
08:31اور نیچے رکھ دیا
08:33پھر سونگا نیچے رکھ دیا
08:34اور سبحان اللہ کا
08:35تو اس نے عرض کیا
08:37حضور میں آپ کے کھانے کے لیے لایا ہوں
08:38آپ تو اس کو سونگتے ہیں
08:40اور سبحان اللہ کہتے ہیں
08:41اور نیچے رکھ دیتے ہیں
08:42تو آپ نے فرمایا
08:43کہ مجھے پتہ ہے
08:46تم میرے کھانے کے لیے لائے ہو
08:47اور یہ بھی پتہ ہے
08:49کہ یہ بڑا
08:50خوشبودار
08:51حازمدار
08:52لذیذ پھال ہے
08:53مجھے اس وقت
08:54طلب بھی ہو رہی ہے
08:55لیکن اس کے باوجود
08:57کھا نہیں رہا
08:58کیونکہ
08:59مجھے نہیں معلوم
09:01کہ میرے مصطفیٰ کریم
09:02صلی اللہ علیہ وسلم
09:03نے
09:03خربوزہ کھایا ہے
09:05کہ نہیں کھایا
09:06اور اگر کھایا ہے
09:07تو کس طرح کھاٹا ہے
09:09میں ڈرتا ہوں
09:10اس بات سے
09:11کہ کہیں میرا یہ عمل
09:12سنت مصطفیٰ کے خلاف
09:15نہ ہو جائے
09:15اس لیے حضرت اللہ علیہ اقبال
09:17نے کہا
09:18کاملِ بستام
09:19تردر تقلید فرد
09:21اجتناب از خردنِ خربوزہ کرد
09:25کہ بستام کا کامل
09:27اتباعِ مصطفیٰ میں
09:29اتنا کامل
09:30کہ خربوزہ باوجودے
09:31کہ حلال جائز
09:33آ پھر بھی
09:34آپ نے کھانے سے
09:36گریز کیا ہے
09:37تو یہ
09:38یہ
09:38اتباعِ رسول
09:40اتباعِ سنتِ مصطفیٰ
09:42یہ جو شریعت کی پابندی ہے
09:44اور یہ تقویٰ
09:45اس کا نام
09:46ولایت ہے
09:46اسی طرح
09:47قرآنِ پاک میں
09:49تصورِ ولایت
09:50ایک اور انگل سے
09:51ہمیں یوں دکھائی دیتا ہے
09:52اللہ فرماتا
09:53انہا ولیگی اللہ
09:54اللہذین اززل
09:55الكتاب
09:56وَهُوَ يَتَوَلَّ
09:57الصَّالِحِينَ
09:58یہاں فرمایا
09:59کہ اللہ
10:00صالحین کو ہی
10:02صالحین کو ہی
10:05اللہ
10:06اپنا ولی بناتا ہے
10:08میں دو آیات
10:09اور پڑھ کے
10:09پھر نتیجہ نکالتا ہوں
10:10ایک آیہ کریمہ میں فرمایا
10:12وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
10:14اللہ مُحْسِنِينَ
10:16سے محبت کرتا ہے
10:17اسرے مقام پر فرمایا
10:19اتَّقُ اللَّهُ وَكُونُوا مَعَسْصَادِقِينَ
10:22فرمایا
10:23اللہ سے ڈرو
10:24اے ایمان والو
10:25یا آئیوہ الذین آمنو
10:26اے ایمان والو
10:28اتَّقُ اللَّهُ وَكُونُوا مَعَسْصَادِقِينَ
10:31اللہ سے ڈرو
10:32اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
10:33تو ایک جگہ پر صالحین
10:35دوسری جگہ پر محسنین
10:37تیسری جگہ پر صادقین
10:40اس کا مطلب
10:41یہاں سے بالکل
10:43بات کیلئے رہ جاتی ہے
10:44کہ
10:45اللہ کی ولایت کا منصب
10:48اللہ کی محبوبیت کا درجہ
10:50اور اللہ کا قرب
10:52اسے ملتا ہے
10:54جو صالح ہوتا ہے
10:55جو صادق ہوتا ہے
10:57جو محسن ہوتا ہے
10:59اب
10:59صادق وہ ہوتا ہے
11:01جو کول کا سچا ہو
11:03اور صالح وہ ہوتا ہے
11:04جو عمل کا پکہ ہو
11:06اور محسن وہ ہوتا ہے
11:07احسان کہتے ہیں
11:09عدل سے اگلا سٹیپ ہے
11:10احسان کا
11:11عدل کہتے ہیں برابری کو
11:14اور احسان کہتے ہیں اضافے کو
11:17یعنی اگر کسی شخص نے آپ کے ساتھ
11:21کوئی بھی نیکی کی ہے
11:22جتنی نیکی اس نے کی
11:23اتنی ہی آپ نے کر دی
11:25تو یہ عادل ہے
11:26کسی سے آپ نے کچھ لیا
11:28فار ایگزمپل
11:30کرز حسن لیا
11:31آپ نے وہ لوٹا دیا
11:33ٹائم پہ وعدے پہ
11:35یہ عادل ہے
11:35لیکن اگر آپ نے اس کے ساتھ
11:39اس کو ساتھ کوئی گفٹ بھی پیش کیا
11:42جتنی نیکی اس نے کی
11:44اس سے بڑھ کر آپ نے اس کے ساتھ نیکی کی
11:47اور اس نے سلوک کیا
11:48تو اس کو احسان کہتے ہیں
11:50اللہ تبارک وطلع عادل کا حکم دیتا ہے
11:56اور احسان کا حکم دیتا ہے
11:58تو عادل اور احسان
12:00عادل سے اگلا درجہ احسان
12:02اللہ فرماتا ہے
12:03اللہ محسنین سے محبت کرتا ہے
12:08جو احسان کرنے والے ہوں
12:10وہ اللہ کے ولی ہوتے ہیں
12:12ہمارے عام
12:12عام سوسائٹی عام معاشرے میں
12:15ایک کامن مین کی اپروچ یہ ہے
12:17وہ یہ کہتا ہے
12:19کہ جناب
12:20میں اس کے ساتھ
12:22اس لیے ایسا کر رہا ہوں
12:23کہ اس نے بھی میرے ساتھ ایسا کیا
12:24میرے ساتھ زیادتی کیا لہذا
12:26میں بھی جواب بنا سکر رہا ہوں
12:28وہ میرے ساتھ تعلق توڑ کے بیٹھا لہذا
12:29میں نے بھی توڑ دیا
12:30ٹھیک ہے
12:32تو یہ تو پھر
12:33یہ ولایت نہیں ہے
12:35یہ صالحیت نہیں ہے
12:36یہ احسان نہیں ہے
12:38اس لیے تو
12:39صوفیاء کے ہاں
12:40اولیاء اللہ کے ہاں
12:42اللہ والوں کے ہاں
12:44ہمیں یہ دیکھنے میں آتا ہے
12:45جو انہیں محروم کرتا ہے
12:48وہ اسے عطا کرتے ہیں
12:49جو انہیں گالیاں دیتا ہے
12:50وہ انہیں دعائیں دیتے ہیں
12:52جو ان کے راستے میں کانٹے بچھاتا ہے
12:54وہ ان کے لیے چادریں بچھاتے ہیں
12:56اور یہی سنت اور سیرت ہے
12:59مصطفیٰ کریم
13:00علیہ السلام کی
13:02تو ولی اس کو کہتے ہیں
13:04آپ بزرگان دین کے
13:06احوال کا مطالعہ کریں
13:08تو انہیں بستیوں سے نکالا گیا
13:09انہوں نے باہر جا کے
13:11ڈیرہ لگایا
13:12وہاں بستی آباد ہو گئی
13:13نکالنے والے جب آئے
13:15تو انہوں نے
13:15ان کی راہوں میں
13:16اپنی پلکیں بچھا دی ہیں
13:18تو یہ چیزیں
13:20قرآن پاک سے
13:22جو
13:23کلیکٹیو وزڈم
13:24ولایت کا
13:26ہمیں ملتا ہے
13:27وہ ان چیزوں پر ہے
13:29ایمان
13:29تقوی
13:30صالحیت
13:31اور
13:32صداقت
13:34اور احسان
13:35اور
13:36اسی طرح
13:38جو ہے وہ
13:39استقامت
13:40استقامت
13:41ایک بہت بڑی بات ہے
13:43ہمارے ہاں
13:44چونکہ
13:45کرامت کا بہت
13:45تذکرہ ہوتا ہے
13:46اور ہم
13:47کرامت کے ہی
13:48خوگر ہیں
13:49کرامت کے پیچھے
13:51ہم بھاگتے ہیں
13:52ہمارے ہاں
13:53اپروچ
13:53ایک عام شخص کی یہی ہے
13:55کہ ہم نے
13:56کسی کو
13:57مرشد بھی بنانا ہو
13:58کسی سے عقیدت
13:59بھی بڑھانی ہو
14:00تو ہم پوچھتے ہیں
14:01کہ اس کا کوئی
14:02کمال
14:03کوئی کرشمہ
14:03کوئی کرامت
14:04دکھاؤ
14:04حالانکہ
14:06کرامت سے
14:07بہت
14:08اوپر درجہ
14:09استقامت
14:10کا ہے
14:10الاستقامت
14:12اوفوک
14:13الکرامہ
14:13استقامت
14:15کا درجہ
14:15کرامت سے
14:16اوپر ہے
14:17تو کرامت
14:18جو ہے
14:19وہ برحق
14:20ہونے کے
14:20باوجود
14:21قرآن سے
14:22ثابت ہونے
14:23کے باوجود
14:24قرآن پاک
14:25بے کرامت
14:26کا تذکرہ ہے
14:27اگر کوئی
14:28کرامت
14:28کا انکار
14:29کرتا ہے
14:29تو وہ
14:30منکر
14:30قرآن
14:31ہے
14:31پھر وہ
14:32مسلمان
14:32کہلوانے
14:33کا حق دار
14:33نہیں ہے
14:34جو کرامت
14:34کا
14:35انکار
14:36کر دے
14:36انکنڈیشنل
14:37جو کرامت
14:39کا انکار
14:39کر دے
14:40وہ کہہ
14:40میں کرامت
14:41کو مانتا
14:41نہیں
14:41کرامت
14:42کا تذکرہ
14:42قرآن
14:43میں ہے
14:44صحابق
14:44کا واقعہ
14:45انڈیٹیل
14:45موجود ہے
14:46عاصف
14:47بن برخیہ
14:48کا واقعہ
14:56اسلام
14:58اللہ
14:58علیہ
14:58کا
14:59واقعہ
15:00بطور
15:00کرامت
15:01قرآن
15:01میں
15:01مذکور
15:02ہوا
15:02تو کرامت
15:03برحق
15:04ہے
15:04ثابت
15:05ہے
15:05لیکن
15:06یہ
15:07یاد
15:07رکھ
15:07لیں
15:08یہ
15:08پلے
15:09باندھ
15:09لیں
15:10یہ
15:10نچوڑ
15:11ہے
15:11کیونکہ
15:11تصور
15:12ولایت
15:12میرا
15:13موضوع
15:13ہے
15:13تو
15:14کرامت
15:15جو ہے
15:15نا
15:15وہ
15:16میار
15:16ولایت
15:17نہیں
15:17ہے
15:17کرامت
15:19ولایت
15:20کا
15:21میار
15:22نہیں
15:22ہے
15:23کرامت
15:24ایک
15:26اللہ کی
15:27بارگاہ
15:27سے
15:28اس کو
15:28ایک
15:28شرف
15:28ملتا
15:29ہے
15:30گفتائیو
15:31گفتائی
15:32اللہ
15:32بود
15:32گرچ
15:33از
15:34ہلکوم
15:35عبد
15:35اللہ
15:36بود
15:36کہ
15:37اس کا
15:38کہا
15:38اللہ کا
15:39کہا
15:39بن جاتا
15:40ہے
15:40اگرچہ
15:41وہ
15:41اللہ کے
15:41بندے
15:41کے
15:42حالق
15:42سے
15:42نکر
15:43رہا
15:43ہوتا
15:43لیکن
15:44پہلے
15:44وہ
15:44مقام
15:45ولایت
15:45مقام
15:46محبوبیت
15:47پر
15:47فائز
15:48ہوتا
15:48ہے
15:49تب
15:49جا کے
15:50اسے
15:50یہ
15:50عزاز
15:51ملتا
15:51ہے
15:51تب
15:52اسے
15:52کرامت
15:52نصیب
15:53ہوتی
15:53ہے
15:53تو
15:54کرامت
15:55جو ہے
15:55وہ
15:56برحق
15:56ہونے
15:56کے
15:57باوجود
15:57میعار
15:58ولایت
15:59نہیں
15:59ہے
16:00ایک
16:01استقامت
16:02جو ہے
16:02وہ
16:03تصور
16:03ولایت
16:04کی
16:04بنیاد
16:05ہے
16:05قرآن
16:05پاک
16:05میں
16:06اللہ
16:06تبارک
16:07و تعالی
16:07ارشاد
16:07فرماتا
16:08ہے
16:08اِنَّ الَّذِينَ
16:10قَالُوا
16:10رَبُّنَ اللَّهُ
16:12سُمَّ اسْتَقَامُوا
16:14تَتَنَزَّلُوا
16:15عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ
16:17اللَّا تَخَافُوا
16:18وَلَا تَحْزَنُوا
16:19وَعَبْشِرُوا
16:20بِالْجَنَّةِ
16:21الَّتِي كُنتُمْ
16:23تُوعَدُونَ
16:24نَحْنُوا
16:24اولیاؤکم
16:25فی الحیات الدنیا
16:27وَفِالْآخِرَةَ
16:28وَلَكُمْ فِيهَا
16:29مَا تَشْتَحِي
16:30اَنفُسُكُمْ
16:31فَلَكُمْ فِيهَا
16:32مَا تَدْدَعُونَ
16:34نُزُلَمْ مِنْ غَفُورِ الرَّحِيمِ
16:36ارشاد ہوا بے شک
16:37وہ لوگ جنہوں نے
16:38رَبُّنَ اللَّهُ کہا
16:39سُمَّ اسْتَقَامُوا
16:41پھر اس پر استقامت اختیار
16:42جنہوں نے
16:44یہ کہہ دیا
16:45کہ ہمارا رب اللہ ہے
16:46اور پھر اس پر ڈٹ گئے
16:48یہ ہے اصل چیز
16:49وہ ایک سجدہ
16:51جسے تو گران سمجھتا ہے
16:52ہزار سجدوں سے دیتا ہے
16:54آدمی کو نجات
16:55نبی عرامت صلی اللہ علیہ وسلم
16:58کی بارگاہ میں
16:58ایک شخص آیا تھا
16:59اور عرض کیا
17:00کیا کہا
17:01مجھے کوئی ایسی
17:02نصیت فرمائیے
17:03کہ پھر مجھے
17:05آپ کے بعد
17:05کسی سے کچھ پوچھنے
17:07کی ضرورت نہ رہے
17:08تو اللہ کے پیارے مابوب
17:09صلی اللہ علیہ وسلم
17:10نے فرمایا
17:11قُل آمنت باللہ
17:13سُم مستقِم
17:14پھر اس پر استقامت
17:22اختیار کر
17:23پھر اس پر ڈٹ جاؤ
17:25یہ جامع نصیت تھی
17:28جو نبی عرامت صلی اللہ علیہ وسلم
17:29نے
17:30اپنے غلام کو
17:31سائل کو فرمائی ہے
17:32تو جو اس کو سمجھ جاتا ہے
17:35اس کی گہرائی میں
17:36اتر جاتا ہے
17:37اس کی گہرائی کو
17:38تھام لیتا ہے
17:39پھر وہ دنیا کے
17:41ہزار ہادکھوں سے
17:43نجات پا جاتا ہے
17:44بے شمار پریشانیوں سے
17:46ازاد ہو جاتا ہے
17:47تو قرآن پاک کی
17:49جس آیت کا ترجمہ میں
17:50کر رہا تھا
17:51فرمایا کہ
17:52بے شک وہ لوگ
17:53جنہوں نے
17:53کہا رب اللہ
17:54ہمارا رب اللہ
17:55سم مستقام
17:56پھر اس پر استقامت
17:57اختیار کی
17:58تتنزل
18:00علیہم الملائکہ
18:01اب ان کی بارگاہ میں
18:02فرشتے آتے
18:03فرشتے آ کے
18:04کیا کہتے ہیں
18:05لا تخافو
18:06کہ اب تمہیں
18:07ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
18:08اور تمہیں
18:10غم کرنے کی ضرورت
18:11نہیں ہے
18:11تمہیں جنت کی
18:12بشارت دیتے ہیں
18:13جس کا تم سے
18:13وعدت کیا گیا
18:14ہم تمہارے
18:15دنیا میں بھی
18:16مددگار ہیں
18:17آخرت میں بھی
18:17مددگار ہیں
18:18تو یہ
18:19فرشتے مددگار
18:21تب بنتے ہیں
18:21جب استقامت
18:22اختیار کرتے ہیں
18:23تو یہ جو
18:24ولایت کا تصور
18:25علم پر ہے
18:26سب سے پہلے
18:27ایمان پر ہے
18:28پھر علم پر ہے
18:28پھر تقوی پر ہے
18:30پھر صالحیت پر ہے
18:31پھر اخلاص پر ہے
18:33پھر احسان پر ہے
18:34پھر استقامت پر ہے
18:35این ہم
18:37حضرت خاجہ
18:38غریب نواز
18:39سلطان الحند
18:41خشبوع رسول
18:43اور عطائے رسول
18:44فی الحند
18:45حضرت مہین
18:46بے قسان
18:47حضرت خاجہ
18:48مہین الدین
18:49حسن
18:49سنجری
18:50چشتی
18:50اجمیری
18:51نوراللہ
18:52مرکدہو
18:53رحمہ اللہ
18:53تعالی کی
18:54زندگی
18:55کو دیکھتے ہیں
18:57آپ کی صیرت
18:58کو دیکھتے ہیں
18:59تو آؤٹ
19:00آپ کی حیات
19:00کا مطالعہ کرتے ہیں
19:01تو یہ
19:02ساری چیزیں
19:04آپ کی حیات
19:05پاک میں
19:05ہمیں بدرجہ
19:06عطا منظر آتی ہیں
19:07علم بھی
19:08حاصل کرتے رہے
19:09تقویٰ کا
19:10آلہ میار پیش کیا
19:12کردار ایسا
19:13کہ لوگوں کو
19:14اپنے کردار
19:15سے دین
19:16اسلام میں
19:17داخل کیا ہے
19:17احسان ایسا
19:19کہ کافر آیا
19:20مشرک آیا
19:21تو وہ خاجہ
19:22غریب نواز
19:23کے در سے
19:23لنگر کھاتا ہوا گیا
19:24اور اس کردار
19:26کا نکھار یہ تھا
19:27اس کا فیضان یہ تھا
19:29کہ ہندوستان
19:30جو بہت قدائے ہند تھا
19:32اس درتی پر
19:32جب آپ جا کے
19:33ڈیرہ لگاتے ہیں
19:34تو نوے لاکھ
19:36کو
19:36حضور صلی اللہ علیہ وسلم
19:38کی
19:38ظلفِ گیرہ گیر
19:40کا
19:40اسیر بنا دیتے ہیں
19:42اللہ تبارک و تعالی
19:43ہمیں
19:44اپنے پیاروں کی
19:45سچی محبت
19:46عطا فرمائے
19:47وآخر دعوائیان
19:48الحمدللہ رب العالمين
Comments