Skip to playerSkip to main content
Seerat e Khuwaja Ghareeb Nawaz RA

Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir

Sana Khuwan: Sadia Adeel

#SeerateKhuwajaGhareebNawazRA #moinuddinchishti #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time.
00:30صلى الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
00:34جناب آپ دیکھ رہے ہیں
00:35ذرہ ناچیز کے ساتھ
00:37اے آر وائی ٹی وی کی یہ
00:39بہترین سعی اور کاوش
00:40پروگرام کا سرنامہ ہے
00:42سیرت خواجہ غریب نواز
00:45رحمت اللہ علیہ
00:47یقیناً نئی نسل کے لیے
00:49زوفشہ ہیں یہ تذکریں
00:51کیونکہ ہم آپ کی
00:53جناب سیرت آپ کی تعلیمات
00:55اور آپ کی خدمات کا
00:57انشاءاللہ والحمدللہ
00:58ذکر کرنے کی سعادت حاصل
01:01کر رہے ہیں اور
01:02بسیکلی بات یہ ہے کہ یہ
01:05وہ مقدس بارگاہ ہے جو
01:07مرکز فیض و عطا
01:09ہے اور یہ وہ مقدس
01:11بارگاہیں ہیں یعنی اہلاللہ اور
01:12اولیاء کرام کی جماعت وہ
01:14زیرتبہ اشخاص کے جو
01:17براہراز حضور جانعالم
01:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:21سے یعنی فیضی آفتہ
01:23بھی ہیں فیض لے بھی رہے ہیں
01:25چراغ نبوت کا فیض انہیں مل رہا ہے
01:27اور یہ اس فیض کو منتقل
01:29کرنے والے ہیں تو ہمارے لیے
01:31یقیناً کسی ایک
01:33موٹیویشنل سورس کی ہم سب کو
01:35ضرورت رہتی ہے جہاں سے ہمیں موٹیویشن
01:37ملے اور اسی موٹیویشن کے ساتھ
01:39آج یہ پروگرام پیش کرنے کی سعادت
01:41حاصل کر رہے ہیں میرے ساتھ جناب
01:43آپ کی پسندیدہ سکولرز موجود ہیں
01:45جو آپ کی سیرت آپ کی تعلیمات
01:47اور آپ کے خدمات کے حوالے سے
01:49ماشاءاللہ سہر حاصل گفتگو فرمائیں گی
01:51اور ایک ایسا نام بھی موجود ہے
01:53کہ جو سنخوانی کا شرف حاصل کرے گا
01:55پہلی میمان سکولر ماشاءاللہ
01:58جو داگانا انداز تکلم ہے
02:00اور خوش اسلوبی کے ساتھ
02:03بڑی خوبصورتی کے ساتھ
02:05گفتگو فرماتی ہیں اور ہم سب آپ سے سیکھتے ہیں
02:07ہمارے ساتھ ڈاکٹر امتیال جعبید
02:09خاکوی صاحبہ موجود ہیں
02:11سلام ارز کرتے ہیں
02:12خیریت سے ہیں آپ
02:17ماشاءاللہ
02:18آپ کو عرص کی مبارک بات پیش کرتی ہوں
02:20اور جناب عرص خواجہ غریب نواز
02:22اللہ الرحمہ کے حوالے سے
02:24اس خوبصورت بزم اور نشست میں
02:26ایک اور نام ہمارے ساتھ موجود ہے
02:27ماشاءاللہ آپ نوجوان نسل کی
02:31بہت میں سمجھتی ہوں
02:32پور اعتماد اور ہونہار سکولر ہیں
02:34ہمارے ساتھ محترمہ زرمینہ
02:36ناصر خاکوی بھی موجود ہیں
02:38انہیں بھی سلام ارز کرتے ہیں
02:39السلام علیکم
02:40بہت شکریہ
02:44جناب ایک اور ایسا نام
02:45جو بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ
02:49اور پور اعتمادی کے ساتھ
02:51ماشاءاللہ سنہ خوانی کرتی ہیں
02:52اور بڑے جذب کے ساتھ
02:54اور بڑے جوش کے ساتھ
02:55ہم دیکھتے ہیں کہ ان کا جدہ گانا
02:57انداز ناتخوانی ہے
02:58اور جب منعقب پیش کرتی ہیں
03:00تو اس میں بھی آپ کا ہمیں کوئی ثانی نظر نہیں آتا
03:02ہم سادی عدیل کو سلام ارز کرتے ہیں
03:05السلام علیکم
03:06بہت شکریہ
03:08خوش آمدید کہتے ہیں
03:10اور ناتیا کلام سے آغاز کریں گے
03:12یہ تمام وہ بارگاہیں ہیں
03:13جو بارگاہ نبوست سے فیضی آفتہ ہیں
03:15اور کمال اسی بارگاہ سے ملتا ہے
03:18بہارے جان فضا تم ہو
03:27نصیبِ گل سستا تم ہو
03:38بہارے جان فضا تم ہو
03:47نصیبِ گل سستا تم ہو
03:55بہارے باغ رزوان تم سے ہے
04:05زیبِ جنا تم ہو
04:13حقیقت سے تمہاری جوز خدا کون واقف ہے
04:31حقیقت سے تمہاری جوز خدا کون واقف ہے
04:49کہے تو کیا
04:53کہے کوئی جنی تم ہو
05:00جنا تم ہو
05:04کہے تو کیا
05:09کہے کوئی جنی تم ہو
05:17جنا تم ہو
05:22کجا ہم خاک افتادا
05:32کجا تم
05:34اے شہے والا
05:39کجا ہم خاک افتادا
05:46کجا ہم خاک افتادا
05:48کجا ہم خاک افتادا
05:50اے شہے والا
05:54اگر مثلِ زمین ہم ہیں
06:01تو مثلِ آسمان تم ہو
06:08اگر مثلِ زمین ہم ہیں
06:14زمین ہم ہیں
06:17تم سے دے آسمان تم ہو
06:24اور تمہارے ہوتے ساتھیں
06:33درد و دکھ کے سے کہوں پیارے
06:39شفیعِ آسیاں تم ہو
06:49شفیعِ آسیاں تم ہو
06:59وکیلِ مجھے ریمان تم ہو
07:04وکیلِ مجھے ریمان تم ہو
07:11شفیعِ آسیاں تم ہو
07:17وکیلِ مجھے ریمان تم ہو
07:23اور ریاست کے یہی دن ہے
07:35بڑھا پہ میں کہاں ہمت
07:38ریاست کے یہی دن ہے
07:50بڑھا پہ میں کہاں ہمت
07:55جو کچھ کرنا ہے
08:02اب کر لو
08:05ابھی نوری
08:08جواں تم ہو
08:13جو کچھ کرنا ہے
08:17اب کر لو
08:20ابھی نوری
08:24جواں تم ہو
08:28بہارِ
08:30جاں فضا تم ہو
08:36نسیبِ
08:38سبحان اللہ
08:53ماشاءاللہ
08:55بارک اللہ
08:58جناب سبحان اللہ
09:01بارک اللہ
09:03Shabbat shalom
09:33اور یہ نور اکمل اور مکمل شکل میں نظر آتا ہے
09:38تو میرے آقا رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ
09:42جنہیں مظہر نور خدا کہا جاتا ہے
09:45اب دیکھیں تو سورج کی طرف برائے راست دیکھنا ممکن نہیں ہوتا
09:48مگر اس کے سامنے آئینہ رکھ دیں تو وہ سورج سے مٹاتا ہے آئینے میں
09:52یہ جو اولیاء ازام ہیں یہ وہ آئینے ہیں جن میں اکس مصطفیٰ نظر آتا
09:57صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:59خوشبوئے مصطفیٰ نظر کی ہے
10:01اور ایک بات یہاں کہنا چاہوں گی دیکھیں
10:04ایک تو تذکرہ کرنا ان لوگوں کا سنت الہیہ ہے
10:08اللہ کی سنت ہے
10:10اللہ نے قرآن مجید میں انبیاء کا ذکر فرمایا
10:14سورہ ابراہیم سورہ محمد سورہ انبیاء سورہ مریم
10:17آپ کو نہ صرف انبیاء کا ذکر ملے گا
10:20بلکہ اللہ کے نیک بندوں کا تذکرہ ملے گا
10:22اصحابے کاف کا ذکر کیا
10:23حضرت مریم صلی اللہ علیہ کا ذکر کیا
10:25بتانا یہ چاہی ہوں کہ جو اللہ کے محبوب بندے ہیں
10:28اللہ نے اپنی سنت بنا دیا
10:30ان کی دعاوں کا ذکر
10:32ان کی ولادتوں کا ذکر
10:33ان کی مناجات کا ذکر
10:35یہ جو آج ہم ذکر کر رہے ہیں
10:36یہ اللہ کی اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے کر رہے ہیں
10:39کیا بات ہے آپ
10:39پھر یہ بھی یاد رکھیں
10:41کہ جس طرح میں نے کہا آئینے میں سمٹ آتا ہے وہ نور
10:45اسی طرح اسی آئینے کے سامنے
10:47ایک درست اینگل کر کے دوسرا آئینہ رکھ دے
10:49تو اس میں وہی اکس نظر آئے گا
10:51تو قیامت تک جو اپنے دل کے آئینے کو ادھر کرتا چلا جائے گا
10:56اس میں وہی اکس نظر آتا رہے گا
10:58سبحان اللہ
10:58یہ روشنیوں کے سلسلے ہیں
11:01یہ روشنیوں کے سلسلے ہیں
11:02سعادتوں کا سلسلہ
11:03ندا اور دروازے بند نہیں ہوئے
11:06اللہ نے ولایت کے دروازے
11:07کھلے رکھے ہیں
11:08آج بھی جو اس راہ پر چلے گا
11:10سلطان الہند کا اکس آئے گا
11:12داتا صاحب کا اکس آئے گا
11:14حضور شیخ عبدالقار جیلانی کا اکس آئے گا
11:16کتنا کرم ہے بلکہ فضل ہے
11:17کرم سے زیادہ آئے ہیں
11:19فضل عظیم ہے
11:19ببشیر المومنین
11:21بیت اللہ اللہ فضل کبیر
11:24فضل کبیر ہے
11:25تو سلطان الہند کی بات کریں
11:27تو دیکھیں ان کے دو نام بڑے مشہور ہیں
11:29ایک خواجہ غریب نواز
11:31اور ایک سلطان الہند
11:32اور آپ دیکھیں تو انہوں نے زندگی غریبوں
11:35اور موتاجوں کے لیے وقف کی
11:36آج بھی وہاں سے غریب فیض پا رہے ہیں
11:38اور پھر سلطان الہند
11:40اس لیے کہ بڑے بڑے بادشاہ
11:42اور سلطان آج بھی ان کی قبر پہ جاتے ہیں
11:45مزار پہ جاتے ہیں
11:45اور فیض پا رہے ہیں
11:47تو انہیں
11:48کسی نے کہا کہ قبر
11:49آٹھ سو سال سے حکمرانی کر رہی ہے
11:51تو اس لیے وہ سلطان الہند ہیں
11:54اب آتے ہیں ان کی ولادت
11:56کے اس زمانے سے متعلق
11:58تو آپ چھٹی صدی جری کا یہ دور ہے
12:00بعض میں پانچ سو چھتی سی جری آیا
12:02اب آز میں پانچ سو سینتی سی جری آیا
12:04کہ آپ جنوبی ایران کے علاقے سیستان
12:06کے ایک سنجر قسمے میں پیدا ہوئے
12:07اس لیے آپ کو سنجری بھی کہتے ہیں
12:09اجمیری ہونے کے ساتھ ساتھ
12:11تو آپ کا جو دور ہے
12:13وہ سیاسی انتشار کا دور تھا
12:15یہ چھٹی صدی ہجری کا آپ جب بھی دیکھیں گے
12:17مطالعہ کریں گے
12:18کہ اس دور میں کیا تھا
12:19تو ایک تو باطنیوں کا فتنہ تھا
12:21جنہوں نے
12:22عالم اسلام میں قتل و غارتگری مچائی ہوئی تھی
12:25کسی عالم کو بچنے نہیں دیتے تھے
12:27اسی طرح ملحد لوگوں کا زور تھا
12:29اور لوگ دین سے دور ہوتے چلے جا رہے تھے
12:32ہر طرف انتشار بپا تھا
12:34اور یہ چھٹی صدی ہجری ہی وہ ہے
12:36کہ جس میں تاتاریوں کا فتنہ آیا
12:38جنہوں نے تباہی مچائی
12:39تو مسلمانوں کی ایک آپ دیکھیں
12:41تو بعد میں جب بغداد پر انہوں نے چڑھائی کی
12:44تو کتب خانوں کو آگ لگا دی
12:45تو مسلمانوں کا خون بھایا جا رہا تھا
12:48ہر طرف
12:48جس سے آپ کا درد مند دل جو تھا
12:51وہ بڑا رنجیدہ ہوتا تھا
12:54آپ کے والد خاجہ گیاس الدین
12:55بن کمال الدین
12:57حسنی خاندان سے ہے
12:59نجیب الترفین سید ہے
13:01حضور خاجہ صاحب
13:02اور باہرمی پشت پر آپ کا سلسل نصب
13:05سیدہ مولا علی اہدر کرار سے جا ملتا ہے
13:07والد کی طرف سے آپ حسنی سید ہے
13:09اور والدہ بی بی معنور کی طرف سے
13:11آپ حسینی سید ہے
13:13اس لئے آپ کو نجیب الترفین کہا جاتا ہے
13:15تو سید گھرانے سے آپ کا تعلق ہے
13:18اور آپ کے والد عابد و زاہد ہیں
13:20ایک دولت مند تاجر ہیں
13:21تو آپ غور کریں
13:23تو ایسے افراد کی جو سادات سے بھی ہیں
13:26عابد و زاہد بھی ہیں
13:28تو ان کی ایک بڑی دیرینہ خواہش یہ تھی
13:31کہ آپ علوم حاصل کریں
13:33اور سارے علوم تفسیر اور عادیث پر مکمل عبور حاصل ہو
13:37آپ کو بٹپنی میں آپ کو حس کرنے کے لئے ڈال دیا گیا
13:40مگر آپ تھوڑی بڑے ہوتے ہیں
13:42تو آپ کے والد محترم کا وصال ہو جاتا ہے
13:46تو آپ کی والدہ نے وہ سے مداری تو سنبھالی
13:48مگر ایک سال بعد ہی وہ بھی چل بسی
13:50تو اس کے بعد آپ کو ورسے میں ایک باغ اور چکی ملی
13:54جس کی آپ نے
13:55اس کے ذریعے آپ نے معاشی طور پر
13:57آپ کو سنبھالا
13:59اور پھر آپ کی زندگی میں
14:01ایک بڑا جو انقلاب پا ہوا
14:03وہ حضرت ابراہیم کندوزی رحمت علیہ علیہ سے
14:05ملاقات کے بعد
14:06لیکن یہ یاد رکھیں کہ ایک نصب سے آپ کو وہ محبت اتا ہوئی
14:10ایک
14:11اللہ کی طرف سے کچھ لوگ جیسے چنے جاتے ہیں
14:14وہ رنگ آپ کے بچپن ہی سے
14:16آپ کے اندر نظر آتا ہے
14:18اور آپ نے یہ واقعہ باہر ہار سنا ہوگا
14:20اسے تصور ملائی کہ
14:22نو سال کا بچہ ہے عید کا دن ہے
14:24اور وہ اپنے نیا جوڑا اٹھا کے
14:26ایک نابینہ بچے کو دے دیتا
14:28یہ کوئی عام اور معمولی بات
14:30نہیں تھی
14:31گویا آپ کو چنا گیا تھا
14:34اور آپ بچمن ہی سے آپ کے اخلاق
14:37اور آپ کے کردار سے یہ بات آیا تھی
14:39کہ آپ سے ایک عالم نے منفر ہونا ہے
14:41اور یہ بات
14:42کمال کو پہنچی جب آپ
14:45ہندوستان تشریف لاتے ہیں
14:46اور آپ سے بستیوں کی بستیوں نے
14:49اسلام کیا بات ہے
14:50ما شاء اللہ
14:51لاکھوں لوگوں نے آپ کے دستے
14:53حق پرس پر کلمہ پڑھا ہے
14:54اور یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے
14:57جناب یہ بے نور قلوب کو
14:58ایمان کے نور سے منور کرنے والی
15:01مقدس بارگائیں ہیں
15:03یہ تذکرہ اہل اللہ ہے
15:04ہمارے ساتھ رہیے
15:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:07السلام علیکم ورحمت اللہ
15:09جناب ہم عقیدت نامیں پیش کر رہی ہیں
15:12بارگاہ سید موین الدین
15:16حسن یعنی دین کی مدد کرنے والے
15:19اللہ والے بہت پیارے
15:21اور اللہ اللہ کرتے ہوئے
15:23لوگوں کو اللہ سے ملا دینے والی
15:27مقدس بارگاہ ہے
15:28اور ہمارے ساتھ آپ کی پسندیدہ سکولرز
15:31موجود ہیں
15:32بریک سے قبل
15:32ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
15:35بڑی خوبصورت گفتگو فرما رہے ہیں
15:37تھیں آپ کے والدین کے حوالے سے
15:39آپ کے نصب کے حوالے سے
15:41یہ سیدوں کا
15:42یہ سعداد کا
15:43ماشاءاللہ خوشبخت گھرانا ہے
15:45کہ جہاں پہ ہمیں محبت الہی
15:48ان کی تعلیمات کا مرکزی نقطہ نظر آتے
15:50لیکن ہم بات کو مزید آگے بڑھائیں گے
15:52اور جناب ہم یہ جاننا چاہیں گے
15:54کہ تعلیم
15:55کیونکہ والدین نے تربیت بھی کی ہے
15:57تو پھر تعلیم و تربیت
15:58ایسے ہی آگے بڑھیں گے
15:59اور پھر آپ کا جو ذوق علم تھا
16:01حصول علم
16:03بہت شکریہ ندہ
16:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:05حضرات مشایخ کا کہنا ہے
16:07اور کیا خوبصورت کہنا ہے
16:08کہ اگر اللہ کے نیک بدوں کی صحبت
16:10آپ کو ظاہری طور پر
16:11اویلیبل نہیں ہے
16:13میسر نہیں آرہی
16:14تو آپ ان کا تذکرہ چھیر دیں
16:15آپ کو مانوی صحبت
16:16عطا ہو جائے گی
16:17تو کیا ہی خوبصورت ذکر ہے
16:19خواجہ خواجگان
16:20خواجہ مہین الدین
16:21چشتی اجمیری سنجری
16:22حضرت غریب نواز
16:24رحمت اللہ تعالی علیہ
16:25جو یقینا ہماری
16:26عقیدتوں کا ایک خوبصورت
16:27خراج بھی ہے
16:28اور سعادتوں کا
16:29ایک خوبصورت سفر بھی ہے
16:30اور دین مطین کی
16:31خدمت کا ایک شاندار انداز بھی ہے
16:33آپ نے بات کیا
16:34ان کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے
16:36جیسے ہم نے ابھی جانا
16:37امتیاز باجی جان سے
16:39کہ اس وقت وہ تاتاریوں کے
16:41حملوں کا دور تھا
16:42اور مسلمان زبو حالی کا شکار تھے
16:44انتشار بپا تھا
16:45تو بار بار آپ کو
16:46ہجرت کرنا پڑ رہی تھی
16:47اور کتب سیرت میں آتا ہے
16:49تقریباً نو برس کی عمر میں
16:51آپ نے حفظ قرآن کی دولت
16:52حاصل کی
16:53اور اس سے آپ مالا مال ہوئے
16:54تو جب آپ کو بار بار
16:55ہجرت کرنا پڑ رہی ہے
16:57تو آپ کا تعلیمی سلسلہ
16:58وہاں منقطع ہو جاتا ہے
16:59جہاں آپ کے والد صاحب
17:00کا وصال ہو جاتا ہے
17:02اور آپ کے والد اور والدہ
17:04چونکہ انتہائی نیک
17:05متقی اور پرہزگار تھے
17:07اور ان دونوں کی خواہش تھی
17:09کہ وہ اپنے بیٹے کو
17:09علم و فضل میں
17:10ایک بلند اور کمال درجے پر
17:12ان کو دیکھنا چاہتے تھے
17:13اور اس حوالے سے
17:13ان کو موٹیویٹ بھی کرتے تھے
17:15جب آپ کا تعلیمی سلسلہ
17:16منقطع ہوتا ہے
17:17آپ کے والد کے وصال
17:18فرما جانے کے بعد
17:19تو والدہ آپ کو
17:20موٹیویٹ کرتی ہیں
17:21لیکن بعد ازا
17:21ان کا بھی وصال ہو جاتا ہے
17:23تو آپ کے جائداد کے حصے کے طور پر
17:25آپ کے حصے میں
17:26ایک پنچکی اور ایک باغ آتا ہے
17:28اور آپ کی معاشرتی ذمہ داریاں
17:30معاشری ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں
17:31تو آپ اس باغ کی حفاظت پر
17:34معمور ہوتے ہیں
17:34اور ایک بار آپ باغ کو پانی دے رہے ہوتے ہیں
17:36وہاں آپ کی زندگی کا ایک ٹرننگ پوائنٹ گویا
17:38ہمیں نظر آتا ہے
17:40تو ایک بزرگ حضرت ابراہیم کندوزی
17:42رحمت اللہ رہے وہاں تشریف لاتے ہیں
17:44وہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں
17:45مست رہنے والا صوفی
17:47اللہ کے حضور
17:48اپنی محبتوں کا خراج پیش کرنے والا
17:51وہ مرد درویش
17:52آپ وہاں تشریف لاتے ہیں
17:54اور اللہ کی عطا کردہ
17:55نظر کیمیا سے
17:56آپ بھاپ لیتے ہیں
17:58کہ آج یہ دنیا
17:59جو دنیاوی باغ کو پانی دے رہا ہے
18:01کل کو دین حقی آبیاری کے لیے
18:03لاکھوں لوگوں کے دلوں کو
18:05نور ایمان کی اس روشنی سے
18:06اور اس کشبو سے موتر کرے گا
18:08اور مہکائے گا
18:09اور جب آپ ان کی خدمت کرتے ہیں
18:12یہ اللہ کے ولی کی نگاہ کی
18:13یعنی برکت دیکھیں
18:14وہ فیضتا وہ برکت تھی
18:16وہ پاور تھی
18:17جسے انہوں نے جانچ لیا
18:19ایکزیکلی اور وہ اللہ کی عطا کردہ تھی
18:21پھر آپ دیکھیں کہ حضرت ابراہیم
18:23کندوزی رحمت اللہ علیہ کی
18:24آپ بہت خاطر مدارت کرتے ہیں
18:25ان کا عدب کرتے ہیں
18:27دیکھیں نیدہ
18:27عدب جو ہے وہ بامراد اور بانصیب
18:29کیسے بنا جاتا ہے ایک انسان کو
18:31کہ آپ جب ان کو انگوروں کی پلیٹ پیش کرتے ہیں
18:34اور جب بعد ازاں وہ ایک تبرک
18:36آپ کو عطا کرتے ہیں
18:37روٹی کا ٹکڑا بھی
18:38اور بعض کتبی صیرت میں ہم پڑتے ہیں
18:40کہ کھلی آپ کو چبا کر دیکھیں
18:42یہ انگور کا خوشہ بھی
18:43انگور کا خوشہ بھی
18:44اور وہ جب آپ چباتے ہیں
18:45تو آپ کی روحانی دنیا میں
18:47دل کی دنیا میں کیسا انقلاب آتا ہے
18:49اور نیدہ دیکھیں
18:49جب باطنی زندگی روشن ہو جائے
18:51تو ظاہری روشنیاں
18:52ویسے ہی مان پڑ جاتی ہیں
18:53تو جب آپ
18:55روحانی انقلاب آپ کے اندر آتا ہے
18:57اور ذوق علم کا
18:58جو آپ کے اندر ایک چراغ تھا
19:00وہ اور روشن ہو جاتا ہے
19:01تو آپ اپنا جو باغ ہے
19:03اور اپنی جو چکی
19:04اس سب کو فروخت کر کے
19:05اللہ رب العزت کی راہ میں
19:07انفاق کر کے
19:07ذوق علم کے لیے
19:08اس تحصیل علم کے
19:09اس سفر پر آپ روانہ ہو جاتے ہیں
19:11تمنا درد دل کی ہو
19:13تو کر خدمت فقیروں کی
19:15نہیں ملتا
19:15یہ گوھر
19:16بادشاہوں کے خزینوں میں
19:17پھر آپ سمر کا اندر بخارہ
19:20تشریف لے جاتے ہیں
19:21جہاں آپ حصول علم کے لیے جاتے ہیں
19:23اور وہاں بہت ساری
19:24جلیل القدر ہستیاں
19:25پہلے ہی سے فارغ تحصیل
19:27علم کی روشنیوں سے
19:28ہم کنار ہو کر گئیں
19:29تو آپ وہاں تشریف لے جاتے ہیں
19:31اور وہاں قرآن
19:32فق حدیث تفسیر
19:33اور اس زمانے کے جو
19:34مروجہ علوم تھے
19:35ان تمام پر
19:36آپ نے دسترس حاصل کی
19:37ملکہ حاصل کیا
19:39آپ اپنے وقت کے
19:40بہترین کاری قرآن
19:42اور عالم دین تھے
19:43قرآن پاک کو
19:44ترقیب کے ساتھ
19:45ترتیب کے ساتھ
19:46اور ترتیل کے ساتھ
19:47پڑھنے کا جو
19:47اعزاز اور ملکہ
19:48اللہ رب العزت نے
19:50آپ کو عطا فرمایا تھا
19:51گویا تعلیم
19:52تربیت کا آغاز
19:53گھر سے والد صاحب سے
19:54پھر سید حسام الدین
19:56بخاری رحمت اللہ علیہ
19:57آپ کے ٹیچر
19:57پھر حضرت ابراہیم
19:58کندوزی رحمت اللہ علیہ
20:00کی نگاہ کا فیض
20:00پھر بعد ازاں
20:01آپ کے جو
20:02اپنے مرشد ہیں
20:03خواجہ حرونی
20:03عثمان حرونی
20:04رحمت اللہ علیہ
20:05ان سے آپ
20:05اقتصابع فیض کرتے ہیں
20:07اور دیگر
20:08مقتدائے زمانہ
20:09ہستیوں سے
20:10اقتصابع فیض کرتے ہوئے
20:11دیورنگ اپنے
20:12اسفار کے
20:13آپ ان سے پھر
20:14علم و معرفت کے
20:15وہ موتی چنتے نظر آتے ہیں
20:17کیا بات ہے
20:18سبحان اللہ
20:18ماشاء اللہ
20:19جناب اس میں
20:19نکتہ ایک یہ ہے
20:20کہ یہ جو
20:21عوام الناس میں
20:21غلط تصور ہے
20:22کہ یہ جو
20:23صوفیہ صافیہ کی
20:24یا جو
20:25صلحہ امت کی جماعت ہے
20:27یہ علم سے
20:28تھوڑی دور نظر آتی ہے
20:29تو ایسا بالکل نہیں ہے
20:30یہ قرآن
20:31و حدیث کا
20:32یعنی
20:33عالم بھی ہوتے ہیں
20:34اور
20:35ان کو دسترس حاصل ہوتی ہے
20:37علم قرآن
20:37اور علم حدیث پر
20:38اور اگر ایسا
20:39ممکن نہیں ہے
20:40یعنی
20:40علوم ظاہریہ
20:42اور باطنیہ
20:42آپ نے نہیں آسل کیے
20:43تو میں نہیں سمجھتی
20:45کہ پھر کوئی بہت بڑا
20:46ہمیں صوفی
20:46صالق
20:47زاکر
20:47یا کوئی اللہ والا
20:48نظر آ سکتا ہے
20:49آپا میں آپ کی
20:51اسم تاتی ہوں
20:52لیکن
20:52ایکسپشنز
20:53بہرحال ہر جگہ
20:54موجود ہوتی ہیں
20:55بیعت و خلافت
20:56کے تعلق سے
20:57ذکر فرمائیں
20:58شکریہ نیدہ
21:00دیکھیں بیعت و خلافت
21:01کیا ہے
21:01یہ ایک اپنے آپ کو
21:03روحانی طور پر
21:04مرشد کے حوالے کرنا
21:05اور یہ سلسلہ
21:07نبی کریم علیہ السلام
21:07سے آپ دیکھیں
21:08تو آپ نے
21:09بہت ساری جگہ پر
21:12بیعت لی
21:13لوگوں سے
21:13توبہ کی بیعت
21:15اسلام قبولیت کی بیعت
21:16پھر بیعت رزوان
21:17جس کا ذکر آتا ہے
21:18تو یہ سلسلہ
21:19وہاں سے چلا آ رہا ہے
21:20جی
21:21پھر آپ دیکھتے ہیں
21:22حضرت خاجہ موین
21:23ادیر چشتی اجبیری
21:24رحمت اٹھالے
21:25جیسے ذکر ہوا
21:25کہ جب انہوں نے
21:26ظاہری علوم کو
21:27حاصل کر لیا
21:28تو اب ان کے اندر
21:29طلب ہے
21:30کہ وہ باطنی علوم
21:31کو بھی حاصل کرے
21:32اور مرشد کامل کی
21:34تلاش میں
21:35وہ نکل کھڑے ہوتے ہیں
21:36ہمارے آپ کو
21:37دو جار جباتے پڑھ لیں
21:38تو وہ اپنے آپ کو
21:39کامل سمجھنے لگ جاتا ہے
21:40انہوں نے وہ ظاہری
21:42ساری علوم پر
21:43دسترس حاصل کر لی
21:44مگر ابھی بھی
21:45تشنگی باقی ہے
21:46آپ دیکھیں
21:47تو اللہ رب العزت
21:48نیزوری اکرم
21:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:50فرائضِ نبوت بیان کیے
21:52تو
21:52وَيُزَكِّكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَابَ
21:56وَالْخِقْمَ
21:57تو وہ جو
21:58وَيُزَكِّكُمْ کا فیض ہے
22:00وہ صوفیاء سے ملتا ہے
22:01وہ اس بیعت و خلافت
22:03روحانی سے ملتا ہے
22:04تو آپ اس میں سفر کرتے ہیں
22:06مختلف خانقاہوں میں جاتے ہیں
22:08اور آخر میں جب آپ
22:09عراق میں نیشاپور میں
22:11خاندر عثمان حرونی کی
22:12اس خانقائے چشم میں پہنچتے ہیں
22:14تو آپ کا دل وہی ٹھہر جاتا ہے
22:17تو ایک عقل اور دل
22:19جہاں ہم آنگ ہو جاتے ہیں
22:21تو وہی آپ نیرہ جمع لیتے ہیں
22:23آپ کی جو تھی
22:24پہلے تو ایک آپ طالب علم کی
22:26ایسیت سے
22:27آپ پر توجہ نہیں پڑی
22:29مرشد کی اس طرح سے
22:30تو آپ بار بار جا کر
22:32درخواست کرتے ہیں
22:33کہ مجھے اپنی گلابی بھی لے لیں
22:34خاندر عثمان حرونی
22:36رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
22:38کہ
22:39اے طالب علم
22:42شاگرد
22:43مجھ سے تو اپنا بوجھ نہیں اٹھایا جاتا
22:45میں تمہیں کیسے سنبھالوں گا
22:47مگر آپ اسرار کرتے ہیں
22:49اور وہیں ٹھہرے رہتے ہیں
22:50یہاں تک کہ
22:51پھر ان کے لوگ جو
22:52کرامتوں کی خواہشماند ہوتے ہیں
22:54ہستہ ہستہ
22:55چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
22:56مگر آپ
22:56میں استقامت رہی
22:58اور آپ نے
22:59مرشد میں وہ رنگ دیکھا
23:01کہ آپ وہاں سے
23:02کہیں جانے کا نام نہیں لے رہے
23:04یہاں تک کہ
23:04سب چھوڑ کر چلے گئے
23:05انہوں نے کہا
23:06مہین الدین
23:06تم بھی چلے جاؤ
23:07مجھے چھوڑ جاؤ
23:09میرے پاس کچھ نہیں ہے
23:10مگر آپ نے فرمایا
23:11کہ آپ کوئی اور دھر دیکھتے ہوئے
23:12مجھے شرم آتی ہے
23:13حسن ہے نا نام کے
23:15ہاں جی
23:15ہاں تو ہر لحاظ سے حسن ہے
23:17ہر لحاظ سے حسن ہے
23:18تو وہ خوبصورتی
23:19وہ رنگ
23:19وہ نور پایا گیا
23:20ڈھائی سال تک
23:21یوں خدمت کی
23:22اپنے مرشد کی
23:23کہ ان کا سامان
23:24سر پہ اٹھا کے پھرتے تھے
23:26ان کے پیچھے خدمت کرتے تھے
23:27اور آپ کا یہ فرمان بھی ہے
23:29کہ جس نے جو پایا
23:30خدمت سے پایا
23:30جو کوئی ایسے لگ جاتا ہے
23:32اپنے مرشد کی خدمت میں
23:33تو پھر اسے عطا بھی کیا جاتا ہے
23:36تو پھر ایک دن خواجہ
23:37عثمان حرونی نے
23:38کرم کی نگاہ ڈالی
23:39اور پھر فرمایا
23:41بعض روایات میں آتا ہے
23:43کہ
23:43سورہ اخلاص کو
23:44ایک ہزار بار پڑھایا
23:46پھر کہا
23:46کہ ایک دن اور رات
23:47عبادت کرو
23:48آپ اتقاف میں بیٹھے
23:49پھر اس کے بعد
23:50سورہ بکرہ کی تلاوت فرمائی
23:52پھر
23:52سورہ اخلاص کو
23:53پھر ایک ہزار بار پڑھنے کو بولا
23:55پھر اس کے بعد فرمایا
23:56کہ اے مہین الدین
23:57اب نگاہ اٹھا کر دیکھو
23:59تو کیا نظر آتا ہے
24:00تو فرمایا
24:01کہ میں
24:01سوریہ تک دیکھ رہا ہوں
24:03فرمایا
24:04نیچے نگاہ کرو
24:05تو کہا
24:05تہت السراہ تک
24:06کوئی چیز اوجل نہ رہی
24:07اس کے بعد سینے سے لگایا
24:09اور پھر فرمایا
24:10کہ اب دیکھو
24:11اپنی دونوں انگلیاں اٹھا کر
24:13تو اٹھارہ ہزار عالم
24:14آپ پر آشکارہ ہو گئے
24:16اور پھر وہاں
24:17آپ کو خلافت بھی عطا کی
24:19اور آپ کو
24:19اس قابل بنا دیا
24:21کہ پھر آپ کو
24:22اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا
24:24حضور کی بارگاہ میں پیش کیا
24:26جہاں سے آپ کو
24:27سلطان الہند کا خطاب ملا
24:29اور اس کے بعد
24:30آپ اجمیر شریف میں
24:31آپ نے
24:32وہ ڈیوٹیز
24:33آپ کے وہاں سے
24:35مدینہ پاک سے
24:36سرکار کی بارگاہ سے
24:37عطا ہوا
24:38اور وہاں جا کے
24:39آپ جالیوں کے سامنے
24:40روتے رہے
24:41وہاں سے منظوری ہوئی
24:43اور اس کے بعد
24:43آپ نے اجمیر میں
24:44اپنی جمع داریوں کو
24:45سمالا
24:45تو یہ بیت و خلافت
24:47جو ہے
24:48یہ ہمارے
24:48اس دور حاضر میں
24:50رخصت ہوتی چلی جا رہی ہے
24:52یہ صوفیاء کا سلسلہ
24:53جو چلا آ رہا ہے
24:54نبی کریم علیہ السلام سے
24:56اسے جوڑنے کی ضرورت ہے
24:57تاکہ ہم
24:58باطنی علوم سے بھی
25:06اللہ اکبر
25:07نگاہِ ولی میں
25:09وہ تاثیر دیکھی
25:10بدلتی
25:11ہزاروں کی تقدیر
25:13دیکھی
25:13آج
25:13ماں کو ضرورت ہے
25:15کہ وہ اس طرف
25:16توجہ کریں
25:17کہ ان کے بچے
25:18ٹھیک ہے
25:19دنیاوی علوم
25:20حاصل کر رہے ہیں
25:21وہ بھی آپ کی
25:22ذمہ داری بنتی ہے
25:23لیکن دینی علوم
25:24بھی انہیں سکھانا ہے
25:25اور موٹیویشن
25:26دینی ہے ان کو
25:27ان کے لیے خود ایک ایسی
25:28سورس بننا ہے
25:30کہ وہ آپ کو دیکھ کے
25:31جو ہے
25:31وہ اس طرف آئیں
25:32دین بچوں کو
25:33سکھانا بھی ہے
25:34اور انہیں دیندار
25:35بھی بنانا ہے
25:36ایک بریک لے رہے ہیں
25:36ہمارے ساتھ رہی ہیں
25:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:39السلام علیکم
25:40ورحمت اللہ
25:41سیرت خواجہ
25:42غریب نواز
25:43علیہ الرحمہ
25:44کے ساتھ
25:45حاضر خدمت ہیں
25:46ہمارے ساتھ
25:47آپ کے پسندیدہ
25:47سکولرز
25:48اور پسندیدہ
25:49سانہ خوام
25:50بھی موجود ہیں
25:51میں
25:51محترمہ
25:52زرمینہ
25:53ناصر
25:54آپ کی
25:54اسم تاؤں گی
25:55اور
25:55آپ کی
25:57ریاضت
25:57کے حوالے سے
25:58یا
25:59مجاہدہ
26:00کے حوالے سے
26:00بچاتی ہوں
26:01کہ آپ کلاب کیجئے
26:02بہت شکریہ نیدہ
26:03جب ہم حضرت خواجہ
26:04مہیندین
26:04چشتی اجمیری
26:05رحمت اللہ
26:06کی سوانے
26:06عمری پر نگاہ
26:07ڈالتے ہیں
26:08اور کتب سیرت
26:08میں پڑھتے ہیں
26:09تو ہمیں
26:09معلوم یہ ہوتا ہے
26:10کہ آپ کی
26:11پوری لائف
26:12ریاضتوں کی
26:12اکڑی
26:13اور مجاہدات
26:14کا ایک طویل
26:15باب ہمیں ملتا ہے
26:15آپ چھوٹے سے ہیں
26:16ہجرت کرنا
26:17اپنے والدین کے ساتھ
26:19اس دور کے
26:20نازک ہونے کی وجہ سے
26:21وہ حالات
26:21سٹیبل نہیں تھے
26:22پھر آپ کے والدین
26:23کا سایہ
26:23آپ کے سر سے
26:24اٹھ جانا
26:24پھر معاشی
26:25ذمہ داریاں
26:26اٹھانا
26:26پھر حصول علم
26:27کے لیے
26:27وہ تگو دو
26:28وہ سٹرگل کرنا
26:29پھر مرشد کامل
26:30کی تلاش
26:30پھر دیگر
26:31مقتدائی زمانہ
26:32ہستیوں سے
26:32فیضیاب ہونے
26:33کے لیے
26:33وہ اسفار
26:34جو آپ نے
26:34فرمائے
26:35اور پھر
26:35بعد ازان
26:36تبلیغ دین
26:36کے لیے
26:37جو آپ کی
26:37خدمات ہیں
26:38تو وہ
26:38پوری زندگی
26:39وہ ایک ایک
26:39سفر جب
26:40ہم آج
26:40امیجن کرتے ہیں
26:41تو مجاہدات
26:42کا ایک طویل
26:42باب ہمیں
26:43دکھائی دیتا ہے
26:44اور آپ کی
26:44ریاضتوں کا
26:45مو بولتا
26:45ثبوت ہے
26:46یہاں میں
26:47ضرور ذکر
26:47کرنا چاہوں گی
26:48کہ جب آپ
26:48نے اپنے
26:49مرشد کامل سے
26:50بیعت
26:51فرمائی
26:51اور ان کی
26:52بیعت میں آئے
26:53تو آپ
26:54ان کے ساتھ
26:55باپیادہ
26:55حج کے لیے
26:56پیدل حج کے لیے
26:57اس زمانے میں
26:58تشریف لے جاتے ہیں
26:59وہ سرد علاقوں
27:00کا سفر ہے
27:00وہ پہاڑوں سے
27:01گزرتے ہوئے
27:02راستوں کا
27:03وہ تھکا دینے
27:03والا سفر ہے
27:04اور میں نے پڑھا
27:05تو میں بہت
27:07زیادہ حیران ہوئی
27:08کہ کس طرح سے
27:09مرشد پاک کی
27:09خدمت اور استقامت
27:11پر آپ ٹٹے رہے
27:11کہ وہ اس انگیٹھی
27:12کو اپنے سر پر
27:13اٹھا کے لے جاتے تھے
27:14کہ کہیں مرشد کامل
27:16کو راستے میں
27:17وضو کے پانے کی
27:17جب ضرورت پیش آئے
27:18تو وہ ٹھنڈا نہ ہو جائے
27:19اور خدمت
27:21کس پر مبنی ہے
27:21صرف اور صرف
27:22لیلہ حیت پر مبنی ہے
27:23اور آپ کا خود کا
27:24فرمان ہے
27:25جس کا مفہوم یہ ہے
27:26کہ جب اللہ تعالیٰ
27:27کے محبوب بندوں کی
27:28انسان خدمت کرتا ہے
27:29تو وہ اللہ تعالیٰ
27:30کے محبوب بندوں کی
27:31فہرست میں آ جایا کرتا ہے
27:33تو وہ خدمت
27:33مرشد کامل کی
27:34وہ ریاضت و مجاہدہ
27:36صرف اس لیے ہے
27:37کہ یہ میرے لیے
27:38مرشد کامل ہیں
27:39جو میرے لیے وسیلہ ہیں
27:41مجھے اس محبوب حقیقی
27:42تک واصل کرنے کا
27:43نور منتقل ہو رہا ہے
27:44exactly
27:45وہ نور منتقل ہو رہا ہے
27:45بیائی نہیں
27:46فیض بھی منتقل ہو رہا ہے
27:47percent two percent
27:48exactly
27:49اور اس میں
27:49ذاتی خواہشات نہیں ہیں
27:51ذاتی مفادات نہیں ہیں
27:52ذاتیات اور مفادات
27:54کا اس کے اندر تعلق نہیں
27:55صرف اور صرف
27:55اللہ
27:56لیو جھیلا
27:58لیو جھیلا
27:58لیلہ حید پر مبنی ہے
27:59پھر ہم دیکھتے ہیں
28:00کہ حضور داتا صاحب کی
28:01نگری لاہور میں
28:03جو آپ چلا فرماتے ہیں
28:04اور وہ خوبصورت شیئر
28:06کہ گنج بخش فیض عالم
28:07مظہر نور خدا
28:08ناکسانہ پیرے کامل
28:10کاملانہ رہنما
28:11کہ ناکسوں کے لیے
28:12پیرے کامل کا درجہ رکھتے ہیں
28:14اور کاملوں کے لیے
28:15ایک بہترین گائیڈ لائن
28:17کی حیثیت رکھتے ہیں
28:17پھر ان کے ذوقع عبادت
28:19کے حوالے سے
28:20یہاں میں ذکر کروں گی
28:20کہ بے انتہا
28:22خوش و خدو نظر آتا ہے
28:23اور کیوں نہ نظر آئے ندہ
28:24وہ عشق نبوی
28:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:26کا رنگ
28:27ان کے زود و ورہ
28:28میں بھی نظر آ رہا ہے
28:29ان کے قیام و سجود
28:30میں بھی نظر آ رہا ہے
28:31ان کے دستر خوان
28:32جو مہمان نوازی کا انصر ہے
28:34اس میں بھی شامل ہے
28:35اور ذوقع عبادت
28:36اس قدر ہے
28:37کہ آپ بہت زیادہ
28:38روزے رکھا کرتے تھے
28:39اور کلیل مقدار میں
28:41آپ افطاری کم مقدار میں
28:42کیا کرتے تھے
28:43اسی طرح سے
28:43تلاوت قرآن پاک
28:45آپ احتمام قسرت سے
28:46فرمایا کرتے تھے
28:47دن پر مخلوق خدا کی
28:48خدمت کرنا
28:49ان کا خیال رکھنا
28:50سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:53پر عمل کرتے ہوئے
28:53اور رات بھر
28:54اس خالق خدا کو
28:55منانے میں آپ کی صرف ہوتی
28:57اور آپ عبادت میں
28:58اس قدر مصروف عمل ہوتے
28:59کہ لوگ آپ کو
29:00نقصان پہنچانے کی
29:01غرض سے بھی آتے
29:02تو وہ ساکن ہو جائے کرتے
29:03ان کو انتظار کرنا پڑتا
29:05آپ عبادت میں
29:06اس قدر مصروف عمل ہوتے تھے
29:08پھر ہم دیکھتے ہیں
29:09کہ آپ خورسان کی
29:10پہاڑیوں میں مقیم ہیں
29:12اور عالم استغراق میں ہیں
29:13اللہ رب العزت سے محبت میں
29:15اس محویت کا یہ عالم ہے
29:16کہ آپ کو دنیا جان کی خبر نہیں ہے
29:18اور جب حضور غوث پاک فرماتے ہیں
29:20کہ میرا قدم تمام
29:22اولیاء اللہ کی گردن پر ہے
29:23تو آپ اس کو باقاعدہ سنتے ہیں
29:25اور اپنی گردن مبارک کو
29:27سرینبر کو جھکا لیتے ہیں
29:28کہ گویا آپ کا حکم سر آنکھوں پر
29:30اور حضور غوث پاک فرماتے ہیں
29:31کہ آج غیاس الدین کا بیٹا
29:34موین الدین بازی لے گیا
29:35کہ بے شک جس کو
29:37ایک مرشد دلدار ملتا ہے
29:38اس کو مصطفیٰ کا پیار ملتا ہے
29:41اور جسے مل جائش کے نبی محمود
29:43اس کو پھر عشق پروردگار ملتا ہے
29:45تو برے سگیر پاک و ہند کی سرزمین
29:48پر آپ نے سجدوں کے نشان چھوڑے
29:49جو ہمارے لیے حیات جاویدانی کی حیثیت رکھتے ہیں
29:52پھر آتا ہے مسلمان ہو جاتا ہے
29:54ظالم آتا ہے آدل ہو جاتا ہے
29:56اور یہاں میں میسج ضرور کرنا چاہوں گی
29:59آپ نے اپنے ارشادات کے اندر
30:01ہمیں نیک صحبتوں کو اٹینڈ کرنے کا
30:03اور ان سے فیض لینے کا حکم دیا
30:06کہ نیک صحبتیں انسان کو
30:07خوشبودار بنایا جائے کرتی ہیں
30:09انسان کے اندر سے کسافتیں دور ہو جاتی ہیں
30:11اس کو اخلاص کا نور عطا ہو جاتا ہے
30:13وہ نور ایمان سے مزین ہو جاتا ہے
30:16اور یہی چیزیں تو نیدہ ہماری زندگی میں
30:18اجالے بکھیل دیتی ہیں
30:19سبحان اللہ آپ کے مبارک
30:21اسفار کے تعلق سے میں چاہوں گے آپ کلام کیجئے
30:24نیدہ جیسے کہ
30:25ان کی زندگی کا ایک سامنے رکھیں
30:27تصویر رکھیں
30:28تو آپ کا زندگی کے ایک بڑا حصہ
30:31حصول تعلیم کے لیے آپ سفر میں رہے ہیں
30:33کہ بچپنی میں جیسے پہلے بھی ذکر ہوا
30:36کسی استان کے علاقے کو چھوڑا
30:37آپ قرآسہ میں تشریف لائے
30:39پھر قرآسہ میں جب آپ نے
30:41اپنی پنچک کی اور باگ کو فروخت کیا
30:43تو اس زمانے میں سمرکند اور بخارہ
30:46مرکز تھے تعلیم کے
30:47پھر حجاز مقدس
30:49مکہ پاک اور مدینہ پاک تو ہمیشہ سے
30:51ایک باطنی بھی مرکز رہے ہیں
30:54اور ایک ظاہری بھی وہاں
30:55کی جو نشستیں ہوتی تھی
30:57علماء کرام کی
30:58تو آپ نے جب سفر کیا ہے پنچک کی اور
31:01باگ فروخت کر کے
31:02تو خالی ہاتھ فقط حصول علم کی خواہش میں
31:05آپ نے ان جگہوں کا رخ کیا
31:08اور وہاں بڑے بڑے جو
31:09بزرگ تھے علماء تھے
31:11ان کے پاس بیٹھنا اور ان سے
31:13علم حاصل کرنا
31:14تو آپ کا جو سبرکند اور
31:18بخارہ سے آپ نے علوم حاصل کیے
31:20اس کے بعد عراق میں آپ گئے
31:21نیشہ پور میں آپ نے اپنے مرشد سے
31:24آپ نے بیٹھ لی
31:24اس کے بعد بھی آپ کے سفر کا سلسلہ ختم نہیں ہوتا
31:27اور آپ کی صیرت پاک پڑے تو
31:30آپ بغداد بھی تشریف لے گئے
31:31شیخ عبدالقادر جیرانی رحمت اللہ علیہ
31:33کے پاس بھی آپ تشریف لے جاتے ہیں
31:35عزت شاہبدین صوروردین رحمت اللہ علیہ
31:38کے پاس بھی آپ کا ملنا ہوتا ہے
31:40اسی طرح خوراسان میں
31:42آپ کا بیٹھنا اور پھر
31:44اجمیر کو اپنا گھڑ بنانا
31:45اس کے بعد آپ اجمیر میں ہیں
31:47اور یہ تصور کریں کہ ابھی
31:49اسلامی حکومت نہیں قائم ہوئی تھی
31:51اس اندوستان کے ایرئے میں
31:53آپ کے جانے کے بعد پھر آپ نے خواب میں
31:55شاہبدین کو بلایا اور اس کے بعد
31:57اسلامی حکومت کی بنیاد پڑی ہے
31:59جو در حقیقت بنیاد رکھی
32:01سلطان الہندہ ہے
32:03اور اس کے بعد بھی آپ کا جو سفر رہا
32:06وہ سلسلہ جانی رہا
32:07یہاں تک کہ آتا ہے کہ ایک بار آپ نے
32:09نوے برس کی عمر میں بھی سفر کیا
32:11خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمت اللہ علیہ دلی میں ہیں
32:13تو آپ جب ان پر بھی مشکل آتی ہے
32:16وہ جب پکارتے ہیں
32:17تو یہ عجب محبتوں کا سلسلہ ہے
32:20کہ خواجہ بختیار کاکی رحمت اللہ علیہ کے لیے
32:22بھی آپ تکریم لے جاتے ہیں
32:23اجمیر سے دلی آپ تکریم لے جاتے ہیں
32:25یہ وہ زمانے ہیں کہ جہاں آپ تصور کریں
32:28کافلوں میں اور پیدل سفر ہوتے تھے
32:31یہ دور جدید نہیں ہے
32:32تو ایک ایک علاقے سے گزرتے ہوئے
32:38پھر نہ صرف آپ یہ کہ اس علاقے میں سفر کریں
32:41بلکہ اس علاقے کے لوگوں کو فیضیات کرتا بھی
32:43سفر میں سفر کرنا پڑتا تھا
32:45کیونکہ آپ جس جگہ پر ہیں
32:47آپ اپنی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں
32:49تو یہ ایسے تو نہیں کہ ایک سفر کے دوران
32:52ہی ایک لاکھ لوگوں کو مسلمان کیا آپ نے
32:55جو فقط دلی سے عجمیر تک کا سفر تھا
32:58اس کے علاوہ آپ دیکھیں
32:59تو یہاں اسفار میں بھی حکمت نظر آ رہی ہے
33:02دیکھیں وہی میں نے کہا کہ دو طرح کے
33:06ایک دفعہ آپ حصول علم کے لیے
33:07سفر میں مسلسل فیض لے رہے ہیں
33:10اور دوسرا جو اس زندگی کا حصہ ہے
33:12وہ آپ فیض دینے کے لیے
33:13آپ حالت اس سفر میں ہیں
33:15اور آپ کہاں کہاں آپ کے قدم مبارک نہیں پڑے
33:17اور جس جگہ آپ کے قدم مبارک لگے ہیں
33:19بستیوں کی بستیوں نے
33:21اپنے آپ کو اسلام کے نور سے
33:23مدفر کیا ہے
33:24اس لیے تو پچانوے لاکھ لوگوں کو آپ نے
33:27اس اندوستان کے ایریے میں
33:29آپ نے فیض یاب کیا اسلام کی روشنی سے
33:32مدفر کیا اور صرف یہی نہیں
33:34بلکہ آپ کو جہاں کئی پتہ چلتا تھا
33:36ظالم اکبران کا وہ سب زبار کا
33:38ظالم اکبران ہے تو آپ
33:40اس کے بھی دربار میں گئے اس کے محل میں گئے
33:43اور جہاں نے اسے
33:44توبہ کروائی
33:45اور اسے بھی اسلام سے مدفر کیا
33:47تو آپ کی ایک پوری زندگی
33:50ایک سٹرگل نظر آتی ہے
33:51اس اسلام کو پہنچانے کی
33:54اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں
33:56کہ اللہ رب العزت ہمیں ان کا فیض
33:58عطا فرمائے اور ہم سے بھی
33:59اللہ پاک کام لیں
34:00ہم بھی دین مبین کے لیے
34:02ان کی دکشی قدم پر چلتے ہوئے
34:05لوگوں کے دلوں کو
34:05اسلام کے نور سے
34:07اللہ کی محبت کے نور سے منور کرسکیں
34:09اللہ ہم آمین
34:10سبحان اللہ
34:11یہ سلسلے چشت کا فیض ہے
34:13جو جاری اور سادھی ہے
34:14اس اندوستان کے ساتھ
34:15سبحان اللہ
34:16سبحان اللہ
34:17سلسلہ چشت کے امام
34:19کا یہ ذکر خیر ہوا
34:21اور یہ بڑی سعادتوں کا سلسلہ ہے
34:24آپ نے سعادتوں کے اسفار کیے
34:26ہمیں ایسا ڈاکٹر امتیاز جعوید
34:28خاکوی صاحبہ موجود نہیں
34:29اور آپ کی تشریف آوری
34:31ایک بہت شکریہ
34:32انشاءاللہ اگلی نشست میں بھی
34:33ہمیں آپ کی معیت حاصل رہے گی
34:35اللہ تعالیٰ کے زن سے
34:38اور میں آپ کا بھی شکریہ
34:40ادا کرنا چاہتی ہوں
34:41محترمہ زمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
34:44آپ نے بھی ماشاءاللہ
34:45بڑی خوبی کے ساتھ
34:46جدہ گانا آپ کا ایک
34:47جو ہے وہ طرز بیان ہیں
34:48اور آپ اچھی گفتگو کرتی ہیں
34:50بہت شکریہ آپ کا
34:51میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
34:53جناب ہمارے ساتھ محترمہ
34:54سعادی عدیل موجود رہی
34:56اور اب بھی ماشاءاللہ
34:58بڑی خوبی کے ساتھ
34:59اپنی عقیدتیں پیش کرتی ہیں
35:01اور اب بھی میں چاہوں گی
35:02کہ اندینڈ ایک کلام شامل کیا جائے
35:04بلکہ منقبت شامل کی جائے
35:06آپ کے خوبصورت آواز میں
35:07آج کے لئے بس اتنا ہی
35:08اور میں چاہتی ہوں
35:09کہ آخر میں
35:09سعادی عدیل آپ کے خوبصورت آواز ہو
35:11اور میرے جانب سے
35:13فی امان اللہ
35:13سلام علیکم ورحمت اللہ
35:15خواجہ میرے خواجہ
35:31تم ہو جانے علی
35:34تم ہو جانے علی
35:37مولا علی کے نور نظر ہو
36:02پیارے نبی کے لخت جگر ہو
36:14پیارے نبی کے لخت جگر ہو
36:20مجھ پر عنایت شام و سغر
36:25ہو سید موترم
36:28کر دو کر دو کرم
36:31میرے خواجہ پیا
36:40میرے خواجہ پیا
36:43تم ہو جانے علی
36:46تم ہو جانے علی
36:49جس نے بھی تم کو دکھ میں پکارا
36:58جس نے بھی تم کو دکھ میں پکارا
37:03اس کو دیا ہے
37:06تم نے سہارا
37:09اس کو دیا ہے
37:12تم نے سہارا
37:15میرا بھی تامن بھر تو خودارا
37:20میرا بھی تامن بھر تو خودارا
37:34میرے خواجہ پیاں
37:40میرے خواجہ پیاں
37:43تم ہو جانے علی
37:45اس ماں کے پیارے دکھیوں کے والی
37:52اس ماں کے پیارے دکھیوں کے والی
37:56کوئی سوالی
38:01کوئی بھکاری
38:04کوئی سوالی
38:07کوئی بھکاری
38:10در سے تمہارے
38:12لاٹا نہ خالی
38:15تم نے سب کو دیا
38:17صدقائے چشتیاں
38:21تم نے سب کو دیا
38:23صدقائے چشتیاں
38:26تم نے سب کو دیا
38:29صدقائے چشتیاں
38:32میرے خواجہ پیاں
38:35میرے خواجہ پیاں
38:38تم ہو جانے علی
38:40نسرت ہے تم پر
38:44قربان خواجہ
38:46انور کا ہے یہ
38:50ارمان خواجہ
38:53کر دو مجاہد پہ
38:55احسان خواجہ
38:57ایک نظر ڈال دو
39:00ایک نظر ڈال دو
39:02مشکلیں ڈال دو
39:05ایک نظر ڈال دو
39:08مشکلیں ڈال دو
39:11ایک نظر ڈال دو
39:14مشکلیں ڈال دو
39:17میرے خواجہ پیاں
39:20میرے خواجہ پیاں
39:23تم ہو جانے علی
39:25میرے خواجہ پیاں
39:37میرے خواجہ پیاں
39:41تم ہو جانے علی
39:45میرے خواجہ
Comments

Recommended