Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA

Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd

Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed

#islam #darsequran #KhuwajaGhareebNawazRA #aryqtv #muftiahsannaveedniazi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈسکس کریں
00:30کہ جن آیات میں اللہ تبارک و تعالی نے رحمان کے بندوں کی اپنے بندوں کی خوبیاں صفات quality's اور ان کے attributes کو اللہ تبارک و تعالی نے بیان فرمایا ہے
00:41اور کئی اللہ تبارک و تعالی نے یہ خوبیاں بیان فرمائی ہیں
00:44سورہ فرقان کی جو آخری آیات ہیں آیت نمبر 63 سے لے کر آیت نمبر 74 تک
00:52ان تقریباً دس گیارہ آیات میں اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نیک بندوں کی خوبیاں جو ہے وہ بیان فرمائی ہے
00:58So today we will discuss them and start inmanya.
01:01We will discuss them and study in testament to that
01:06Rabbi Allah this is all that he watched me.
01:08What is the mindset of whatDo you see enjoyment
01:10and what do we do to discuss in she Model 6 6.
01:14In chapter 3 we have sent length to the尾 3 of the Lord.
01:19Brought Vehicle ...
01:20And for the Holy Spirit ...
01:24Sura Mubarakah
01:54one is our God
02:24That's what God has done.
02:54That's why we are in people.
03:00We are in people like human.
03:01We are in people like human.
03:04This is what you hear about the world.
03:07When Allah has said that, we are in people like zuy.
03:14So, in person's language is what is that, it is of abd.
03:19In person's language is abd.
03:22What does this mean to be an Abdi?
03:24You are a creator of this person
03:27That's right
03:27A lot of people have been
03:29A lot of people do
03:30A kind of animal
03:31A kind of fruit
03:33Whatever
03:35A lot of people have been
03:37A lot of people have been
03:39They are all of them
03:41Some people have been
03:41A man do not have a
03:44A one of them
03:45That is a form of
03:45This man
03:46Which is a form of introduction
03:48That is a form of introduction
03:49That is a form of
03:50A form of
03:50A form of
03:50That is a form of
03:52So what is it?
03:52Ad.
03:53Malaika Banda
03:54Konrad
03:54Ad.
03:55Ad.
03:55What is it?
03:55Ad.
03:55Ad.
03:56Ad.
03:56Ad.
03:57Ad.
03:59Ad.
04:04Ad.
04:09Ad.
04:14Ad.
04:18Ad.
04:19Ad.
04:19Ad.
04:19Ad.
04:20Ad.
04:20Ad.
04:20Ad.
04:21Ad.
04:21Ad.
04:22浅ان کو عبد تسلیم کرتے ہیں وہ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم پابند ہیں اللہ تعالیٰ کے
04:27تو یہ بنیادی فرق ہے دوسروں کے ورلڈ ویو میں دوسروں کی اپروچ میں اور ہمارے نکتے نگاہ میں
04:33کہ ہم انسان کو یعنی اسلام نے ہمیں کیا آئینہ دیا ہے کیا فریم ورک دیا ہے
04:38کیا لینس دیا ہے کہ ہم انسان کو کیسے دیکھیں
04:40تو انسان کو ہم کیسے دیکھتے ہیں خدا کا بندہ ہونے کی حیثیت سے انسان کو ہم دیکھتے ہیں
04:46You can see that man is also aario according to Allah
05:16تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
05:17وَعِبَادُ الرَّحْمَان
05:19رحمان کے بندے
05:20اب یہاں سے ان کی خوبیاں
05:22ان کی قوالٹیز
05:23ان کی صفات
05:24ان کے اٹریبیوٹس
05:24اللہ تعالیٰ بیان فرما رہا ہے
05:26پہلی جو صفت اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی
05:28وہ کیا بیان فرمائی
05:29رحمان کے بندے وہ ہیں
05:31اللَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ حَوْنًا
05:36جو زمین پر چلتے ہیں
05:39حونن نرمی کے ساتھ
05:40یہ رحمان کے بندوں کی کیا ہے
05:42پہلی خوبی ہے
05:43پہلی صفت ہے
05:44ٹھیک ہے
05:45تو رحمان کے جو بندے
05:47جب وہ چلتے ہیں
05:48تو ان کی چال میں
05:50ان کے چلن میں
05:51نہ غرور اور تکبر کا انصر ہوتا ہے
05:54اور نہ ہی ان کی چال میں
05:57ایک بے فکری والا مزاج ہوتا ہے
06:00جیسے کہ کچھ آوارہ قسم کے
06:03ٹھیک ہے نا
06:03لوگ جب چلتے ہیں
06:05تو پتہ چلتا ہے
06:05کہ یہ آوارگی کی کیفیت میں چلنے
06:07یہ بے فکرے ہو کر چل رہے ہیں
06:10تو رحمان کے بندوں کی
06:11جو خوبی ہے
06:12پہلی خوبی وہ یہ
06:14کہ جب وہ زمین پر چلتے ہیں
06:16تو وہ کس طرح چلتے ہیں
06:17نرمی سے چلتے ہیں
06:18نہ ان کی چال میں
06:19غرور اور تکبر ہے
06:20نہ آوارگی ہے
06:22اور نہ بے فکری ہے
06:23تو ایک اعتدال سے
06:24جب وہ چلتے ہیں
06:26تو زمین پر نرمی سے چلتے ہیں
06:29اور پھر اگلی صفت
06:30کیا بیان فرمائی
06:31وَإِذَا خَوْتَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ
06:34قَالُوا سَلَامًا
06:36کہ جب جاہل
06:37ان سے مخاطب ہوتے ہیں
06:39رحمان کے بندوں سے
06:40جب جاہل
06:40علجتے ہیں
06:41تو رحمان کے بندے
06:43اپنی انرجی
06:45اپنا ٹائم
06:46ان کے لئے
06:47ویسٹ نہیں کرتے
06:48ان کے اوپر
06:49سرف نہیں کرتے
06:50ان کو جوابات دینے میں
06:52مشغول نہیں ہو جاتے
06:53ان کے اعتراضات کو
06:55ان کے جو ہے وہ سوالات کو
06:57بہت زیادہ
06:58اپنے اوپر حاوی نہیں کرتے
06:59ان کی بتتمیزی کا جواب
07:01بتتمیزی سے نہیں دیتے
07:02اینٹ کا جواب
07:03پتھر سے نہیں دیتے
07:04بلکہ وہ کیا کرتے ہیں
07:06قَالُوا سَلَامًا
07:07سَلَامًا
07:08کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں
07:09ایک ہوتا ہے
07:10سلامِ تَحِيَت
07:11وَإِذَا حُیِي تُمْ بِتَحِيَّتِن
07:13جس کا ذکر
07:15قرآن پاک میں ہے
07:16جب سلام کرو
07:16تو اس انداز سے کرو
07:17اور ایک ہے
07:18سلامِ متارکت
07:20تو رحمان کے بندے
07:21کیا کہتے ہیں
07:21بات کو ختم کرتے ہیں
07:23اور آگے بڑھ جاتے ہیں
07:24بات میں ان کے ساتھ
07:26علجتے نہیں ہیں
07:27اپنا وقت
07:28ضائع نہیں کرتے
07:29کیونکہ رحمان کے جو بندے ہیں
07:30ظاہر ہیں
07:31وہ ایسے ہی
07:31بیکار کاموں کے لئے
07:33تھوڑی پیدا ہوئے ہیں
07:34انہیں اپنا وقت
07:34کیا بنانا ہے
07:35پروڈکٹف بنانا ہے
07:37قیمتی کاموں میں
07:38اپنا وقت
07:38یوز کرنا ہے
07:39تو اگر وہ لوگوں سے
07:40صرف علجتے رہیں گے
07:42اور اپنا
07:43ٹائم وہاں
07:43برباد کرتے رہیں گے
07:45تو پھر وہ
07:45اللہ تبارک وطالعہ
07:54اعتراضات کرتا ہے
07:55تانو تشنی کرتا ہے
07:57تنس کے نشتر چلاتا ہے
07:59اور ان پر اعتراضات کرتا ہے
08:01تو رحمان کے بندے
08:02اسے جواب دینے میں
08:03علجتے نہیں ہیں
08:04بلکہ کیا کرتے ہیں
08:06سلام کر کے آگے
08:07بڑھ جاتے ہیں
08:08اب یہ جو دو صفات ہیں
08:09ان کو اگر ہم
08:10آج کے دور میں دیکھیں
08:11آج کی
08:12موڈرن امپلیکیشنز
08:13اگر ہم
08:14موڈرن امپلیکیشنز
08:15پر بات کریں
08:15تو مثال کے طور پر
08:17پہلی بات کیا ہوئی
08:17کہ رحمان کے بندے
08:18جب زمین پر چلتے ہیں
08:20تو نرمی سے چلتے ہیں
08:21تو یہاں پر
08:23ایک تو ہے چلنا
08:24اور بعض لوگ
08:26سواری پر سوار ہوتے ہیں
08:27ٹھیک ہے
08:28تو رحمان کے بندے
08:29جب زمین پر چلیں
08:30تو نرمی سے چلیں
08:31یعنی کہ
08:32غرور و تکبر
08:32اختیار نہ کریں
08:33دوسروں کو خوش سے حقیم نہ سمجھیں
08:35یعنی اگر وہ چلنے
08:36ان کا لباس اچھا ہے
08:38ان کے کپڑے اچھے
08:38ان کے جوتے اچھے ہیں
08:40تو ایسا نہیں
08:40کہ وہ
08:41ساتھ گزرنے والوں کو
08:43کم تر ان کو سمجھیں
08:46اور ان کو حقیر نگاہوں سے دیکھیں
08:48اسی طرح اگر کوئی
08:50بائیک پر جا رہا ہے
08:51تو وہ پیدل چلنے والے
08:53کو حقیر نہ سمجھے
08:54کوئی اگر گاڑی پر سوار ہے
08:56تو وہ بائیک والے کو
08:57حقیر نہ سمجھے
08:58سمجھنے بعد
08:59تو یہ آج کے دور کی
09:01اس کی مارڈن امپلیکیشن
09:02ہم کہہ سکتے ہیں
09:03کہ جتنا اللہ تبارک وطالعہ
09:05نے آپ کو نوازہ ہے
09:06اس پہ آپ آجزی اور
09:08انکساری اختیار کریں
09:09نہ کہ کسی کو کم تر سمجھیں
09:11اللہ تبارک وطالعہ کی
09:12نعمتوں کو
09:13نعمتوں کو استعمال کرنا
09:15ان سے لطف اندوز ہونا
09:16یہ بالکل جائز ہے
09:17اللہ تبارک وطالعہ نے
09:18آپ کو نعمت عطا فرمائی ہے
09:20آپ اس کو یوٹلائز کریں
09:21لیکن اس طرح یوٹلائز نہ کریں
09:24کہ آپ دوسروں کو کیا کریں
09:25اس کے ذریعے حقیر جانیں
09:27یا دوسروں کے حقوق کی
09:28جو آپ پامالی کریں
09:30دوسروں کا آپ جو ہے
09:30وہ استحصال کریں
09:31اسی طرح ویدہ
09:32خوات ابو ملجاہلون
09:33کولو سلاما رحمان
09:34کے بندے علشتے نہیں ہیں
09:36آج ہمارا حال کیا ہے
09:37واتس اپ کے گروپس بنے ہوئے ہیں
09:39کسی نے کوئی ایک میسیج
09:40ڈراب کر دیا
09:41کوئی ایک ایسی بات کر دی
09:42جو ہمارے اگینسٹ ہے
09:44جس کو ہم پسند کرتے ہیں
09:45اس شخص کے اگینسٹ ہے
09:47ہم شروع ہو جاتے ہیں
09:48واتس اپ پر جو ہے
09:49وہ ایک بحث کا بازار گرم ہو جاتا ہے
09:51فیس بک کے کومنٹ سیکشن میں
09:53ایک جو ہے وہ گرمہ گرمی
09:54جل رہی ہوتی ہے
09:55تو اگر آپ وہاں پر
09:57اپنا وقت زائع کریں گے
09:58تو آپ پھر اپنا وقت
10:00اچھے کاموں میں
10:01کیسے استعمال کریں گے
10:02اور یہ جو سکرین ہے
10:03یہ تو بلا ہے نا
10:04سکرین ایڈکشن is ریل
10:06یہ تو بلا ہے
10:06آپ جب ایک بار
10:07موبائل کی سکرین میں گھستے ہیں
10:09اور بالخصوص جب
10:10کنورزیشن
10:11جب چیٹنگ
10:11جب بات چیت
10:12شروع کرتے ہیں
10:13تو پھر وہ ایک ناختم ہونے والا
10:15سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
10:16تو اس میں بھی کیا ہے
10:17اعتدال لانے کی ضرورت ہے
10:19ضرورت کے مطابق
10:20چیزوں کو یوز کیا جائے
10:21ان کا پروڈکٹیو استعمال کیا جائے
10:23جتنی ضرورتیں
10:24اتنا ان کو استعمال کیا جائے
10:26نہ کہ
10:27اس کے ذریعے
10:28بیکار کاموں میں
10:29الجا جائے
10:30تو یہ رحمان کے بندوں کی
10:31دو خوبیاں ہیں
10:33اچھا اب اگلی
10:34جو اللہ تبارک وطالہ نے
10:35خوبی بیان فرمائی
10:37اس پہلی آیت میں
10:38آیت نمبر 63
10:38میں دو خوبیاں ہو گئی
10:40اور جو اگلی آیت ہے
10:41آیت نمبر 64
10:42اس میں اللہ تبارک وطالہ نے
10:43ایک خوبی بیان فرمائی
10:45فرمایا کہ
10:46رحمان کے بندے جو ہیں
10:47جو کہ رات گزارتے ہیں
10:52سجدوں و قیامہ
10:54اپنے رب کے حضور
10:55سجدے اور قیام کی حالت میں
10:58تو رحمان کے بندوں کی جو راتیں ہیں
11:01وہ کس طرح ہوتی ہیں
11:02سجدوں کی حالت میں
11:04اور قیام کی حالت میں
11:05یعنی وہ رات کو کیا کرتے ہیں
11:07عبادت کرتے ہیں
11:08تو یہ رحمان کے بندوں کی خوبیاں ہیں
11:11یعنی جو پہلی دو آیت ہیں
11:12اس میں اللہ تعالی کیا بین فرما رہا ہے
11:14کہ رحمان کے بندے جب لوگوں کے درمیان ہیں
11:17ٹھیک ہے
11:17تو ان کا بیہیوئر کیا ہے
11:19کہ وہ لوگوں سے اچھی طرح
11:20ڈیل کر رہے ہیں
11:22ان کو حقیر نہیں جان رہے
11:24ان کو حقیر نہیں سمجھ رہے
11:25ان سے اچھی طرح ڈیلنگ کر رہے ہیں
11:27اور جب وہ تنہائی میں ہیں
11:29تو وہ اللہ کے حضور کیا ہیں
11:30عبادت کر رہے ہیں
11:32سجدے میں ہیں
11:33یعنی رحمان کے بندوں کی
11:35پرائیوٹ لائف
11:37پرسنل لائف
11:38اور رحمان کے بندوں کی سوشل لائف
11:40رحمان کے بندوں کی جلوت
11:42رحمان کے بندوں کی خلوت
11:44دونوں اپنی مثال آپ ہیں
11:46جب وہ لوگوں کے درمیان ہیں
11:48تب بھی وہ حدود اللہ کو کروس نہیں کر رہے ہیں
11:51اور جب وہ تنہائی میں ہیں
11:53To be Allah's all thought would not be able to make all God's
11:55He is about to say what he said
11:57If you do not see Allah's
11:58Don't see that.
11:59We have a clear
12:01That with the rest of this
12:04Human in the row
12:06First of all,ダw suddenly
12:08Is how to do His
12:10How to do His
12:11And how can He
12:13Do His
12:16I think
12:17Is He
12:18arkan
12:19That
12:21پوری پوری رات عبادتوں میں
12:22کیسے گزارتے تھے
12:24تو بابا جی نے کہا کہ اس میں کوئی
12:26شک و شبے کی بات نہیں ہے
12:28اس میں کوئی چھمپے کی بات نہیں ہے
12:29کوئی ایسی بات نہیں ہے
12:32جو سمجھ نہ آنے والی ہو
12:33آپ دیکھیں آج کے دور میں جب ایک نوجوان
12:36رات کو بستر پر سونے کے لئے لیٹتا ہے
12:38اور جب اپنا موبائل اٹھاتا ہے
12:41گیارہ پارہ بجے کا وقت ہے
12:42تو کیسے دو تین بجہ
12:44تو اسے پتا نہیں چلتا
12:45اسکرولنگ وہ کرتا رہتا ہے
12:51اور دو تین چار گھنٹی
12:53سوشل میڈیا پر کہا جاتے ہیں پتا نہیں چلتے
12:55تو بابا جی نے اس نوجوان سے کہا
12:57بات یہ ہے کہ تمہیں ان کاموں میں
12:59مزہ آتا ہے اور انہیں ان کاموں میں
13:01مزہ آتا ہے
13:01تو جس کام میں مزہ آتا ہے
13:04اس کے لئے اس کام میں وقت کو گزارنا
13:07آسان ہو جاتا ہے
13:08تو رحمان کے بندے پوری پوری رات
13:11کیسے عبادت کرتے تھے
13:12یہ فلسفہ سمجھنا کوئی مشکل کام نہیں ہے
13:15کیونکہ سوشل میڈیا کی وجہ سے نوجوان
13:17جو پوری پوری رات موبائل میں لگے ہوتے ہیں
13:19ہم سب کے سامنے ہیں
13:20پوری پوری رات جو چائے کے ہوتلز
13:23جو چائے کے ڈھابے
13:24پوری پوری رات جو آباد ہیں
13:26نوجوان جو پوری پوری رات کے چہریاں کرتے ہیں
13:28وہاں پہ بیٹھ کر باتیں کرتے رہتے ہیں
13:31ٹھیک ہے کارٹس کھیلتے رہتے ہیں
13:32تو ان کو دیکھ کر یہ سمجھنا
13:35بالکل بھی مشکل نہیں ہے
13:36کہ رحمان کے بندے پوری رات عبادتوں میں
13:39کیسے گزارتے ہوں گے
13:40تو خیر رحمان کے بندوں کی یہ quality ہے
13:43یہ خوبی ہے
13:44کہ ان کی جلوت بھی اچھی ہوتی
13:46ان کی خلوت بھی اچھی ہوتی ہے
13:47جیسے وہ جلوت میں ہوتے ہیں
13:49جلوت میں ہیں
13:49سوشل ہیں
13:51لوگوں کے درمیان ہیں
13:52تو لوگوں کے حقوق کی پاسداری کر رہے ہیں
13:55لوگوں کے حقوق کو ادا کر رہے ہیں
13:57اور جب خلوت میں ہیں
13:58تو اللہ کے حقوق کو ادا کر رہے ہیں
14:00اور رحمان کے بندے جو ہیں
14:02آپ دیکھیں نا
14:03پہلے کیا بیان ہوا
14:04عبادت میں رات گزارتے ہیں
14:06That is why people who are living in the middle of the world are the people who are living in the middle of the world.
14:36We have to follow him.
15:06なく
15:0614
15:2714
15:27tudo
15:2814
15:3015
15:3115
15:3215
15:3215
15:32کہ اے ہمارے رب
15:38ہم سے جہنم کا عذاب
15:40پھیڑ دے
15:41بے شک
15:45اس کا عذاب بہت سخت ہے
15:46اور جہنم
15:50جو ہے وہ بہت بڑی ہے
15:52ساعت بڑی ہے
15:53مستقرم و مقام
15:55استقرار
15:56قرار ٹھیرنے کی جگہ
15:58اور مقام
15:59تو بطورے ٹھیرنے کی جگہ
16:01بطورے مقام جہنم بہت بڑی جگہ ہے
16:04جہنم بہت بڑا ٹھکانہ ہے مالک
16:06اے مالک ہم سے جہنم کا عذاب دور کر دے
16:12ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما
16:15اس کا عذاب بہت سخت ہے
16:16وہ بہت بڑا ٹھکانہ ہے
16:17یہ رحمان کے بندوں کی
16:19کونسی خوبی ہے
16:22چوتی خوبی ہے
16:23کہ وہ کیا کرتے ہیں
16:24اللہ کے حضور دعائیں کرتے ہیں
16:26رحمان کے بندوں کی یہ خوبی ہے
16:29کہ وہ اللہ کے حضور دعائیں کرتے ہیں
16:32آپ دیکھیں
16:33حدیث پاک میں
16:34نبی کریم علیہ السلام کی
16:35جو تعلیمات ہیں
16:36وہ کیا ہیں
16:36حضور علیہ السلام کی
16:38حدیث میں ہمیں کیا ملتا ہے
16:39دعا کے تعلق سے
16:40کہ دعا مومن کا ہتھیار ہے
16:42الدعا و صلاح المومن
16:43دعا عبادت کا مغز ہے
16:45اور دعا بالکل ایسے یہ
16:47کہ جیسے آپ نے
16:48جو ہے وہ اس کی مثال
16:50یوں بیان کی جاتی ہے
16:51جیسے آپ نے کہیں پہ
16:52کوئی کام کیا
16:53ٹھیک ہے ڈیوٹی کی
16:54اور وہ جو عجرت ہے
16:56وہ آپ نے نہیں لی
16:57اور آپ ویسے ہی چلے گئے
16:58تو دعا بالکل ایسے یہ
16:59کہ آپ نے اللہ تعالیٰ کی
17:00بارگاہ میں عبادت کی
17:01لیکن دعا نہیں کی
17:02تو آپ مطلب اس کی
17:03عجرت لیے بغیر آپ چلے گئے
17:06تو دعا تو
17:07اللہ تعالیٰ سے
17:09مانگنے کا نام ہے
17:10اللہ تعالیٰ سے
17:11ہم کلام ہونے کا نام ہے
17:13اللہ تعالیٰ سے
17:14لو لگانے کا نام ہے
17:16آپ دیکھیں نا
17:16قرآن میں خود بار بار
17:18ہمیں کیا دعا مانگنے کی
17:19ترغیب نہیں دے گئی
17:20کتنی دعا ہیں قرآن میں
17:21اس جو
17:23یہ جو تمام کی تمام
17:24یہ جو خوبیاں ہیں نا
17:25ان خوبیوں میں
17:26جو آخری خوبی ہے
17:27اس میں بھی
17:28اللہ تعالیٰ نے کیا ہے
17:30دعا ہی بیان فرمائی ہے
17:31ٹھیک ہے اسی طرح
17:32رَبَّنَا لَا تُزِقُلُو بَنَا بَادَ اِسْحَدِيْتَنَا
17:35رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا تَوْقَةَ لَنَا بِي وَعْفُو عَنَّا وَقْفِ اللَّ
17:39یہ سب دعائیں ہیں نا
17:40قرآن میں
17:41نماز میں بھی جو ہم دعا پڑھتے ہیں
17:45کون سی دعا ہے
17:46رَبِّ جَانْنِي مُقِيمَ سْوَلَاتِي وَمِنْ ذُرِّيَتِي
17:48ٹھیک ہے نا
17:49رَبَّنَا آتِيْنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَا وَفِي الْآخِرَتِي
17:51یہ سب کی سب دعائیں ہیں
17:53جو قرآن میں مذکور ہیں
17:54یعنی دعا کی اہمیت کتنی ہے
17:56کہ اللہ تبارک و تعالی نے دعاؤں کو بقاعدہ
17:59قرآن پاک کا پارڈ بنایا ہے
18:00انبیاء کی دعائیں قرآن میں مذکور ہیں
18:02اللہ کے نیک بندوں کی دعائیں قرآن پاک میں کیا ہیں
18:05مذکور ہیں
18:05تو دعا بڑی امپورٹنٹ چیز ہے
18:07اور آج یہی دعا ہماری زندگیوں سے خارج ہو گئی ہے
18:10آج ہمیں کوئی مشکل پیش آئے
18:12کوئی پریشانی ہمیں لاحق ہو
18:14تو ہم دنیا والوں کے پاس تو جاتے ہیں
18:17ان کے آگے ہاتھ کے لئے مدد
18:19مدد کے لئے ہاتھ بھی پھیلاتے ہیں
18:21ٹھیک ہے
18:21اور ان سے اپنی کاؤنسلنگ بھی کرواتے ہیں
18:24لیکن ہم دعا نہیں مانگتے
18:25ہمیں کوئی استراب ہو
18:27کوئی ذہنی ہمیں ٹینشن ہو
18:28تو ہم دوستوں کے پاس جاتے ہیں
18:30مشورہ کرتے ہیں
18:31کرنا بھی چاہیے اچھی چیز ہے
18:32اللہ تعالی نے حکم دیا ہے
18:33کہ دوستوں سے مشورہ کیے جائیں
18:42ایک طرف
18:42لیکن خالق سے رشتہ کب استوار ہوگا
18:45خالق سے ہم کب جڑیں گے
18:46تو کوئی بھی پریشانی ہے
18:48کوئی بھی مشکل ہے
18:48دعا ہمیں اللہ تعالی سے مانگنی چاہیے
18:51اور کوئی مشکل کوئی پریشانی نہ بھی ہے
18:53تب بھی یہ دعا کیا ہے
18:55اللہ تعالی سے کنیکٹ ہونے کا بہت بڑا ذریعہ ہے
18:58اور یہ دعا آج ہماری زندگیوں سے کیا ہو گئی ہے
19:01خارج ہو گئی
19:02آپ دیکھیں قرآن پاک میں اللہ تعالی کیا فرماتا ہے
19:04اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں اشارت فرماتا ہے
19:08کہ اگر لوگ
19:10مجھ سے دعا نہیں مانگتے
19:11تو گویا وہ کیا کرتے ہیں
19:13تکبر کرتے ہیں
19:15کیا کرتے ہیں وہ
19:16تکبر کرتے ہیں
19:18کیسے
19:18بھئی اگر آپ اللہ تعالی سے نہیں مانگ رہے
19:21تو کیا مطلب آپ اللہ تعالی کے آگے جھک نہیں رہے
19:24تو جب آپ اللہ تعالی کے آگے جھک نہیں رہے
19:28تو اس کا کیا مفہوم نکلا
19:29کہ آپ کیا کر رہے ہیں
19:31خود کو کیا خدا کے برابر سمجھ رہے ہیں
19:33تو دعا کیا ہے
19:37اللہ تعالیٰ کے سامنے
19:39اپنے بندے ہونے کا اظہار ہے
19:41وہ عباد و رحمان سے باشروعینا
19:43تو دعا کیا ہے
19:45عبودیت کے اظہار کا ایک طریقہ ہے
19:47ٹھیک ہے نا
19:49اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر فرمایا ہے
19:51ان اللہین ایستقبیرون عن عبادتی سید خلون فی جہنم اداخرین
19:55کہ جو لوگ تکبر کرتے ہوئے
19:58میری دعا سے اعراض کرتے ہیں
20:00مجھ سے دعا نہیں کرتے
20:01تو وہ کیا ہوگا وہ
20:02جہنم میں جائیں گے
20:04تو دعا بڑی امپورٹنٹ چیز ہے
20:05اور یہاں پھر ایک اور اہم بات
20:07ایک اور اہم بات میں آپ کو بتاتا ہوں
20:09اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے دعا مانگنے کا ذکر کیا
20:12کہ رحمان کے بندے آج ہی ان کی ساری کے ساتھ دعا مانگتے
20:15کہ اللہ جہنم کا عذاب ہم سے دور کر دے
20:17اس سے پہلی دو خوبیاں کیا آتی
20:19کہ وہ حقوق العباد بھی عدا کرتے ہیں
20:22ٹھیک ہے
20:22ایک معنی اس کا یہی بنے گا
20:24کہ وہ اللہ کے بندوں کے ساتھ بھی
20:26ان کے معاملات بلکل ٹھیک ہیں
20:27پرفیکٹ ہیں سیٹ ہیں
20:28اور اللہ تعالیٰ کی بھی وہ کیا کرتے ہیں
20:31عبارت کرتے ہیں
20:32لیکن آپ اندازہ کریں غور کریں
20:34اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھانا کیا چاہ رہا ہے
20:36کہ رحمان کے بندے
20:38حقوق العباد بھی پورے کرتے ہیں
20:40پوری پوری رات
20:42اللہ کی بارگاہ میں
20:43حاضری بھی لگاتے ہیں
20:45عبادت بھی کرتے ہیں
20:46لیکن
20:48وہ اپنی عبادتوں پر
20:49نازہ نہیں ہوتے
20:50بلکہ عبادت کرنے کے بعد
20:51اللہ کے حضور جو ہے
20:53وہ جھکر کہتے ہیں
20:53یا اللہ جھنم کا عذاب دور کر دے
20:55اندازہ کریں
20:57اپنی عبادتوں پر
20:58انہوں نے تقیہ نہیں کیا
20:59اپنی عبادتوں پر نازہ نہیں
21:00یہ حدیث پاک کا مفہوم ہے
21:02کہ قیامت کے دن
21:03ایک شخص کو لائے جائے گا
21:04بارگاہ الہی
21:05میں اللہ تعالیٰ اسے فرمائے گا
21:06جا
21:06میں نے تجھے اپنے فضل سے
21:08جنت ادا فرمائی
21:10وہ کہے گا
21:10مالک پوری زندگی
21:12میں نے عبادتیں کی ہیں
21:13ٹھیک ہے
21:14تیری بارگاہ میں میں جھکا ہوں
21:15سجدے کی ہیں
21:16نمازیں پڑی ہیں
21:17حقوق العبادتہ کی ہیں
21:19مجھے
21:20مجھے میرے آمال
21:22کے بدلے
21:23کیا فرما
21:23جنت ادا فرما
21:24وہ کیا کہے گا
21:26مجھے میرے آمال کے بدلے
21:27جنت ادا فرما
21:28اللہ تعالیٰ فرمایا گا
21:29ٹھیک ہے
21:30ترازو رکھا جائے گا
21:32ٹھیک ہے
21:32وزند کیا جائے گا
21:33ایک طرف اس کے عامال
21:34ایک پلڑے میں
21:35اس کے سارے عامال
21:36اور ایک پلڑے میں
21:38اللہ تعالیٰ
21:38جو اس کو نعمت
21:40ادا کی ہوگی
21:40اللہ تعالیٰ وہ رکھتے گا
21:42تو جو
21:42اللہ کی ایک نعمت کا
21:44جو پلڑ ہوگا
21:45وہ بھاڑی ہو جائے گا
21:46تو یعنی
21:46ہم پوری زندگی
21:47عبادتیں کرتے رہیں
21:48ہم اللہ تعالیٰ کا
21:49شکر ادا نہیں کر سکتے
21:50نبی کریم علیہ السلام
21:52کی بھی یہی حدیث ہے نا
21:53اور اسی طرح
21:55دیگر انبیاء
21:56نبی اللہ تعالیٰ کے سامنے
21:57اسی طرح اظہار کیا
21:58کہ اے مالک
21:59ہم جتنی بھی عبارت کر لیں
22:01تیرا شکر ادا کرنے کا
22:02جو حق ہے
22:03وہ حق ادا نہیں کر سکتے
22:05تو رحمان کے بندوں کی
22:06خوبی کیا ہے
22:07اپنی عبادتوں پر
22:08نازہ نہیں ہوتے
22:09کہ جی میں تو بڑا نیک ہوں
22:10بڑا پڑھے ہزگار ہوں
22:12بڑا صوفی ہوں
22:13ٹھیک ہے نہیں نہیں
22:14وہ حقوق العباد بھی
22:16پورے کرتے ہیں
22:17حقوق اللہ بھی پورے کرتے ہیں
22:19اور یہ دونوں پورے کرنے کے بعد
22:21اللہ تعالیٰ کے حضور
22:22آج ہی جن کے ساری کے ساتھ
22:24کیا کرتے ہیں
22:24دعا بھی مانگتے ہیں
22:25کہ اللہ جہنم کا عذاب
22:26ہم سے دور فرما دے
22:28تو یہ رحمان کے بندوں کی
22:30quality ہے
22:31یہ رحمان کے بندوں کی کیا ہے
22:32صفت ہے
22:33اچھا اب یہ جو تینوں آیات
22:36ہم نے سمات کی
22:37اور جو تینوں آیات میں
22:38ہمیں جو
22:39the Baham of Ben and Rahman of Ben and Rahman Jai
22:41which were good
22:43which were basically
22:46that were good
22:47that was good
22:49what kind of
22:59which there are?
23:01which was good
23:02which were good
23:04that was good
23:06which was good
23:07musliman to hai sarapa amal ka naam na
23:10kirdar ka naam
23:11musliman kis chis ka naam hai
23:12joh iska kirdar achcha ho
23:14nabiy karim aliy salatu wasalam ki siret bhi kiya hai
23:16sarapa unka kirdar
23:18ٹھیک hai humare saamne hai
23:19اور phir jom hem allah ke nek bindu ko dhekhte hai
23:22to unki siret ho me bhi hame yehi jhlak naza rati hai
23:25کہ wo bhi kiya te
23:26kirdar ka atibar se mzboot te
23:28unke kirdar bade sutrhe te
23:30unke kirdar bade pakiza te
23:32unke kirdar bade acchhe te
23:34ٹھیک hai na unke call or fail
23:36mein tazad nahi ta
23:37unke zahir o bataan mein tazad nahi ta
23:39jyse ke in ayat mein bhi hai
23:41کہ zahir mein bhi achchhe hai
23:42bataan mein bhi achchhe hai
23:43خلوت mein bhi achchhe hai
23:44jhlwet mein bhi achchhe hai
23:45ٹھیک ہے
23:46social life mein bhi achchhe hai
23:47personal life mein bhi achchhe hai
23:48tazad nahi hai
23:49call or fail ka tazad nahi hai
23:51amal ka bhi tazad nahi hai
23:52تو یہ ہے kirdar ka sutrha hona
23:54یہ کردar ka achcha hona
23:56اب ہم خواجہ خواجگان
23:58حضرت خواجہ مہین الدین
23:59اجمیری چشتی
24:00رحیمہ اللہ
24:01کی اگر ہم
24:01کردار
24:02کردار
24:02کی بات کریں
24:03ان کے
24:04کردار
24:05کو اگر ہم دیکھیں
24:06تو آپ کا کردار
24:07ہمیں کیسا نظر آتا ہے
24:08اللہ اکبر
24:09کہ آپ نے
24:10محض اپنے کردار
24:11سے
24:12ہندوستان میں
24:13کیسی جو ہے وہ
24:13تبلیغ اسلام فرمائے
24:15یعنی آج
24:16ہندوستان
24:17کے
24:18افراد
24:19ہم
24:19اس برے صغیر
24:20اس خطہ
24:21عرض کے
24:22جو لوگ
24:23جو مسلمان ہیں
24:24ان پر کس کا احسان ہے
24:25خواجہ خواجگان
24:27کا
24:27اور خواجہ خواجگان
24:29کی جو تعلیمات
24:30تھی
24:30وہ سراسر کیا تھا
24:32اپنے کردار
24:32اپنے کردار
24:33سے ہی تو
24:34لوگوں کے دلوں
24:34کو آپ نے
24:34پھیرا نا
24:35اپنے کردار
24:36سے
24:36اپنے لوگوں
24:37کو اسلام سے
24:38جوڑا
24:38اسلام سے
24:38قریب کیا
24:39آپ نے
24:40اپنا سترہ کردار
24:41ان کے سامنے
24:42پیش کیا
24:42تو لوگ
24:43جوک
24:43در جوک
24:44جو آپ کی
24:45بارگاہ میں آتے
24:45چلے گئے
24:46اور آپ
24:46دیکھیں
24:47آپ کے کردار
24:48کا اثر
24:48کتنا ہے
24:49آپ کے کردار
24:50کا اثر
24:50کتنا ہے
24:51کہ آج بھی
24:52آپ کے
24:53مزار پر
24:53لاکھوں کی
24:55تعداد میں
24:56ظاہرین آتے ہیں
24:56ایسے ہی ہے
24:58نا
24:58ہندوستان کا
24:59وائس رائے
25:00جب ہندوستان آیا
25:01تو اس نے
25:01کہا ہندوستان
25:02پر حکومت
25:03جس کی بھی ہو
25:04لیکن میں نے
25:05ہندوستان پر
25:06ایک قبر
25:07کو حکومت
25:08کرتے ہوئے دیکھا
25:09اور وہ
25:09قبر کس کی ہے
25:10وہ خواجہ خواجگان
25:12کی قبر ہے
25:12تو خواجہ خواجگان
25:14کا کردار
25:15حضرت خواجہ
25:15مہین الدین
25:16اجویلی چشتی
25:16کا کردار تھا
25:18کہ جس نے
25:19اسلام کو
25:20برسغیر میں
25:21پھیلایا
25:21آپ نے پھر
25:22اپنے خلافہ
25:23کو تربیت کی
25:24اپنے اس خطوط پہ
25:25اسلامی خطوط پہ
25:27اور پھر آپ کے
25:28خلافہ نے
25:28تبلیغ اسلام
25:29فرمائی
25:30تو آج
25:31برسغیر میں
25:32یہ جو
25:33اسلام کی
25:33بہاریں ہیں
25:34یہ جو
25:35مسجدوں سے
25:35اللہ اکبر کی
25:36صداوں کا
25:37بلند ہونا ہے
25:38یہ جو
25:38ہمارے دل
25:39نور ایمان
25:40سے منور ہیں
25:41یہ جو
25:41ہم آج
25:42اس درس قرآن
25:43کی مجلس میں
25:44بیٹھے ہوئے ہیں
25:45تو برسغیر کے
25:46تناظروں میں
25:46اگر بات کریں
25:47تو اس میں
25:48سب سے بڑا
25:49جو کردار ہے
25:50اور ہماری
25:51ذات پر
25:51ہماری نسلوں پر
25:53ہمارے
25:53اباؤ اجداد پر
25:55اگر کسی کا
25:55احسان ہے
25:56تو وہ
25:56حضرت خواجہ
25:57مہین الدین
25:58اجمیری جشتی
25:58رحمہ اللہ
25:59ہیں
25:59کیونکہ
26:00ان کی وجہ سے
26:00اس خطے میں
26:01اسلام پھیلا
26:02اور کیا
26:03کیا تھی
26:03ان کے اندر
26:04یہی خوبیہ تھی
26:05یہ جو
26:06امن سماعت کی
26:07کہ ان کا
26:07کردار کا پختہ ہونا
26:09تو ایک مسلمان
26:10جو ہے نا
26:10ایک مسلمان
26:11وہ اگر
26:12نبی کریم علیہ السلام
26:13کی صیرت کو دیکھے
26:14وہ اگر
26:15ہمارے بزرگوں کی
26:16صوفیہ کی
26:16اولیاء اللہ کی
26:17ہمارے
26:18جو ہے وہ
26:19ماضی کے علماء کی
26:20اسلاف کی
26:21اگر وہ صیرتوں
26:22کو دیکھے
26:22تو ایک بات
26:23ان میں مشترک ہے
26:24وہ کیا ہے
26:24کہ ان کے کردار
26:26بڑے مضبوط تھے
26:27ان کی فیلز
26:28پھلے مختلف ہوں
26:29کوئی محدث ہے
26:30کوئی مفسر ہے
26:31کوئی جو ہے وہ
26:32فقی ہے
26:33ٹھیک ہے
26:33کوئی صوفی سے
26:34جو ہے وہ مشہور ہے
26:36لیکن ان سب میں
26:37جو قدر مشترک ہے
26:38وہ کیا ہے
26:38ان کا کردار
26:39تب ہی تو
26:40آج تک
26:41ان کے نام زندہ ہیں
26:42ان کے اندر
26:43اخلاص تھا
26:44بناوٹ نہیں تھی
26:45تکبر نہیں تھا
26:46آپ دیکھیں
26:46قرآن کیا کہہ رہا ہے
26:47کہ رحمان کے بندے
26:52جب زمین پر چلتے
26:53تو نرمی سے چلتے
26:54آپ مجھے ایک بات
26:55بتائیں
26:55اگر آپ
26:55غرور و تکبر سے
26:57زمین پر چلیں گے
26:58کوئی شخص
26:58آپ کے قریب آئے گا
26:59ہرگز نہیں آئے گا
27:01اگر آپ کے اندر
27:02تکبر ہوگا
27:02آپ لوگوں کو
27:03کم تر سمجھتے ہوں گے
27:04لوگوں کو
27:05اگر آپ حقیر
27:06سمجھتے ہوں گے
27:07کوئی آپ کے قریب
27:08آنا پسند کرے گا
27:09کوئی آپ سے
27:09سلام کرنا پسند کرے گا
27:11کوئی آپ سے
27:11ملنا پسند کرے گا
27:12نہیں
27:12تو جب کوئی
27:13آپ کے قریب آئے گا
27:14نہیں
27:15تو آپ اسے
27:16اسلام کی دعوت
27:16پہنچائیں گے
27:17کیسے
27:17امر بالمعروف
27:19و نہیں
27:19عن المنکر کا
27:20جو فریضہ ہے
27:21آپ وہ ادا کیسے کریں گے
27:22جب آپ کے اندر
27:23حسن کردار ہی نہیں ہوگا
27:25حسن کردار ہوگا
27:26تو لوگ آپ سے جڑیں گے
27:27جب لوگ آپ سے جڑیں گے
27:29تب آپ ان تک
27:30islam کی بات کو پہنچانے کے کیا ہو سکیں گے
27:32اہل ہو سکیں گے
27:33تو آپ دیکھیں کہ اس پہلی خوبی میں ہی
27:36کتنی وسط ہے
27:37اس پہلی خوبی میں ہی کتنی وسط ہے
27:40کہ رحمان کے بندے جب زمین پر چلتے ہیں
27:42تو نرمی سے چلتے ہیں
27:43اور اس کے امپیکٹس کیا ہوتے ہیں
27:45کہ لوگ ان سے جڑ جاتے ہیں
27:47لوگ ان سے قریب ہو جاتے ہیں
27:48اور مسلمان ہو جاتے ہیں
27:50تو یہ رحمان کے بندوں کی خوبیاں اور صفات ہیں
27:54اور میں نے آپ سے جیسے ذکر کیا
27:56کہ آیت نمبر
27:5763 سے لے کر آیت نمبر
28:00تقریباً 74 تک
28:01رحمان کے بندوں کی خوبیاں ہیں
28:03لیکن ہم نے ابھی درس میں صرف تین آیات کا درس سمات کیا ہیں
28:06تو میں ناظرین سے بھی گزارش کروں گا
28:08آپ لوگوں سے بھی گزارش کروں گا
28:09کہ آپ لوگ اپنے گھروں پہ جائیں
28:11جب یہ پرگرام ختم ہو تو قرآن پاک کو کھولیں
28:14اور وہ جو آگے کی اور صفاتیں
28:16ان کا بھی متعلق کریں
28:17تفسیر دے کے ان کی کیا اور کیا کیا خوبیاں
28:19اللہ تعالیٰ نے رحمان کے بندوں کی بیان فرمائی ہیں
28:22اگر اب بھی آپ کا کوئی سوال
28:24تو آپ سوال کر سکتے ہیں
28:26حضرت ایک سوال ہے
28:27کہ ہر نبیوں کی دعائیں ہیں
28:29جیسے حضرت یونیس علیہ السلام کی دعا ہے
28:31لا الہ الا انت سبحانہ کی نکنتم
28:33ہماری نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کونسی ہے
28:36جی بلکل انبیاء کے حوالے سے
28:39ہمیں دعائیں قرآن پاک میں ملتی ہیں
28:41قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے ایک دعا ذکر فرمائی ہے
28:44ربنا آتینا فی الدنیا حسنا وفی الاخرتی حسنا وقینا عذاب النار
28:49تو روایتوں میں آتا ہے
28:50کہ نبی کریم علیہ السلام یہ دعا کسرہ سے مانگا کرتے تھے
28:54اور یہ دعا بڑی جامع دعا ہے
28:55ربنا آتینا فی الدنیا حسنا وفی الاخرتی حسنا
28:59یا الہ العالمین دنیا میں بھی جتنی بھلائیاں وہ بھی عطا فرما
29:03آخرت میں جتنی بھلائیاں وہ بھی عطا فرما
29:05اگین وہی بات
29:06کہ بندہ مومن کو دنیا سے کٹنا نہیں سکھایا
29:08دنیا میں رہتے ہوئے آپ دنیا کی بھلائیاں
29:11دنیا کی اچھائیاں
29:12آپ یوٹلائز کریں دنیا کی نعمتوں کو یوٹلائز کریں
29:15اللہ تعالیٰ سے مانگے دنیا کی بھلائیاں
29:17اور آخرت کی بھلائیاں بھی مانگے
29:19کیونکہ اصل وہی ہے
29:20so this is a big jamaid式 prayer
29:21allah during the day of the day
29:25and the rest of the day
29:27and the same thing is very important
29:29in which many prayers have been
29:31in our mission
29:32of the service of jihad
29:33so there are a new prayer
29:34and now every prayer
29:35and these are different
29:37but this is a good prayer
29:40which is a way to come
29:42and write this prayer
29:42and the prayer of the Sabbath
29:43is the way we meet
29:45for the prayer of the elders
29:47that the need for the people
29:48who have been with them
29:50they can implement them how to apply it in their life sin?
29:54Please look at the best of us, it's a good influence, it is a good tool for us that they work,
30:00and these good ones, the best of our best thoughts, the best of us, is a part of our good people,
30:05so Allah Almighty has instructions on all the correct forces that they call us.
30:09So these are good things that if a good child of God is very easy to implement,
30:15because immediately we say that,
30:17جو ہے وہ کسی بھی جان کو اس کی حیثیت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا
30:23تو اللہ تعالی نے ہمیں جو مکلف بنایا ہے
30:26مختلف عامال جو اللہ تعالی نے ہم پر فرض کیے ہیں
30:29لاغو کیے ہیں لازم کیے ہیں مختلف حکامات
30:32ان کو اپنانا ان پر عمل کرنا بہت آسان ہے
30:36اور اسی لئے اللہ تعالی نے نبی کریم علیہ السلام کو بطور نمونہ بھیجا
30:40اسی لئے اللہ تعالی ہر دور میں اپنے نیک بندے لوگوں کے درمیان بھیجتا ہے
30:45تاکہ لوگ ان کو دیکھ کر ان خوبیوں کو اپنا سکے
30:49کیا رگر یہ اپنا سکتے ہیں یہ بھی تو انسان ہیں
30:51تو میں بھی انسان ہوں میں بھی اختیار کر سکتا ہوں
30:54تو ایک تو یہ کہ اولیاء اللہ کی صیرت تو پڑھا جائے
30:57تاکہ آپ کو ایک جذبہ ملے ایک موٹیویشن ملے
30:59کہ اب ان خوبیوں کو اپنا سکے
31:00نمبر ٹو اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کریں
31:03جو باعمل لوگ ہیں ان کی صحبت اختیار کریں گے
31:06تو عمل کرنا آسان ہو جائے گا
31:08جی آپ کی ذات اور آپ کی تعلیمات کے جو
31:22اثرات ہیں وہ ہم آج تک دیکھ رہے ہیں
31:24جیسے ہم نے درس میں بھی ذکر کیا
31:26کہ آج اتنی بڑی تعداد برے صغیر میں
31:28جو مسلمانوں کی ہے
31:29اس کی بنیادی وجہ حضرت خواجہ
31:32مین الدین اجمیری چشتی رحمہ اللہ کا
31:34سلسلہ ہے
31:35ایک تو آپ نے اپنی ذات اپنی تعلیمات کے ذریعے
31:38لوگوں کو اسلام کی طرف متاثر کیا
31:40نمبر ون
31:40نمبر ٹو آپ کے جو خلافات ہیں
31:42آپ نے جو افراد تیار کی
31:44حضرت خواجہ قدب الدین بختیار کاکی رحمہ اللہ ہیں
31:47پھر حضرت خواجہ فرید الدین گنج شکر مسعود رحمہ اللہ ہیں
31:51پھر حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ہیں
31:54ٹھیک ہے یہ تمام کے تمام آپ کی سلسلے کے لوگ ہیں
31:57ان لوگوں نے کیا کیا ہے
31:59ان لوگوں نے دہلی میں رہتے ہوئے
32:00جو کہ اس وقت آپ یوں کہلیں کہ capital تھا
32:03اس وقت کی حکومت کا کیا تھا
32:04capital تھا دار الخلافہ تھا
32:06ان حضرات نے وہاں رہتے ہوئے ہیں
32:08عوام کی بھی ریایہ کی بھی
32:11اور حکمرانوں کی بھی جو وہ اصلاح کا کام کیا ہے
32:13ٹھیک ہے تو برسغیر میں آپ کو جو اسلام پھیلاوا نظر آیا ہے
32:17جو مسلم حکومتوں کا استحقام آپ کو نظر آیا ہے
32:20جو برسغیر کے معاشرے میں آپ کو جو وہ عمل نظر آتا ہے
32:24وہ انہی حضرات کے جو وہ صدقوت و فیل ہے
32:26تو ناظرین اسی کے ساتھ آج کے ہمارے درس قرآن کے یہ اپیسوڈ
32:31اپنے اختتام کو پہنچتا ہے
32:32اور انشاءاللہ نیکس ٹائم پھر کسی درس میں
32:36پھر کسی عنوان کے ساتھ پھر کسی موقع پر آپ کے سامنے حاضری ہوگی
32:40تب تک اپنا خیال رکھیے
32:41جزاک اللہ
32:42السلام علیکم ورحمت اللہ
Comments

Recommended