Skip to playerSkip to main content
The Best Chicken Aloo Tikka Kabab Recipe|Chicken Potato Tikki kabab At Home

#Pakistani #Food #Cooking #Recipes #Kitchen
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سے
00:04اور بہت زیادہ دلیشیس
00:06آلو اور چکن کے ٹکا کباب ریسپی
00:08اس کو بنانا بہت زیادہ آسان ہے
00:11آپ اس کو بنا کر کے
00:12پورے مہینے کے لئے دیپ فریزر میں سٹور کر سکتے ہو
00:14تھوڑے سے چکن میں دھیر ساری یہ کباب
00:16بنا کر تیار کر سکتے ہو
00:18آپ اس کو دعوتوں کے لئے بھی بنا سکتے ہو
00:20پلاو کے ساتھ بریانی کے ساتھ بھی
00:22یہ کافی زیادہ مزے کے لگتے ہیں
00:23پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:26سب سے پہلے یہاں پر
00:28میں نے چار سو گرام بونلیس چکن لیا ہے
00:30چکن میں ہم تین چوتھائی ٹی سپون
00:32نمک ڈالیں گے
00:33تو نمک یہاں پر بہت زیادہ مد ڈالیے گا
00:36ایک چوتھائی ٹی سپون
00:37تھوڑا سا حلدی کا پاوڈر ڈالیں گے
00:39ساتھی اس میں ایک ٹی سپون
00:41بھونے ہوئے زیرے کا پاوڈر
00:42ایک ٹی سپون گرم مسالہ پاوڈر ڈالیں گے
00:45اور ایک ٹی سپون یہاں پر
00:46میں کشمیری میرچ آٹ کر رہی ہوں
00:48آپ اس کی بجائے تیکھی والی لال میرچ ڈال سکتے ہو
00:51دو ٹی سپون بھر کر
00:52اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں گے
00:54اور اسی کے ساتھ یہاں پر
00:56میں دو ٹیبل سپون دہی آٹ کر رہی ہوں
00:58تو یہ دہی جو ہے بہت زیادہ کھٹا
01:00نہیں ہونا چاہیے فرش دہی کا استعمال کریے گا
01:03اور اب اسی کے ساتھ ہم اس میں
01:06ایک نیمبو کا رس آٹ کریں گے
01:08لیمن جوز ڈالنے سے چکن جو ہے
01:09اندر تک بہت زیادہ سوفٹ اور جوسی بنے گا
01:12اور چکن بہت زیادہ چٹ پٹا بھی بن کر تیار ہوگا
01:15ٹیسٹ بہت زیادہ بڑھ جائے گا
01:17لیمن جوز ڈالنے سے
01:18اب یہاں پر میں اس میں
01:20ڈی ٹی سپون یعنے کے
01:21ون این ہاف ٹی سپون تکا مسالہ آٹ کر رہی ہوں
01:23آپ کسی بھی برینڈ کا
01:25ٹکا مسالہ پاوڈر یہاں پر
01:26ایٹ کر سکتے ہو
01:27اب ان تمام مسالوں کو
01:29ہم اچھی طرح سے مکس کر لیں گے چکن کے ساتھ
01:31اچھی طرح سے مسالوں کو
01:33چکن کے ساتھ ملا دینے کے بعد
01:34ہم اس کو پندرہ سے بیس منٹ کے لیے
01:36ایک سائٹ پر رکھ دیں گے
01:37تاکہ مسالے جو ہے
01:38اچھی طرح سے چکن کے اندر تک اتر جائے
01:40اب یہاں پر ایک پین رکھا ہے
01:43میں نے گیس پر
01:43اس میں میں صرف دو ٹیبل سپون تیل ایٹ کر رہی ہوں
01:46یہاں پر آپ تیل کے بجائے چاہو تو
01:47بٹر یا پھر گھی کا استعمال بھی کر سکتے ہو
01:49تیل کو اچھی طرح سے گرم کر لینے کے بعد
01:52جو چکن ہم نے مرینیٹ کر کے رکھا ہوا تھا
01:54وہ چکن ہم پین میں ڈال دیں گے
01:56چکن کو میں نے صرف
01:5820 سے 25 منٹ کے لیے مرینیٹ کیا تھا
02:00اب چکن کو ہم تیل میں
02:01اچھی طرح سے مکس کرتے ہوئے فرائے کریں گے
02:03اچھی طرح سے پکائیں گے
02:05جس سے کہ چکن کا کلر چینج ہو جائے گا
02:07اور چکن میں جو ہم نے مسالے ایٹ کیے ہوئے ہیں
02:10وہ مسالے بھی اچھی طرح سے پک جائیں گے
02:12تو میڈیوم ہائی فلیم پر
02:132 سے 3 منٹ کے لیے اچھی طرح سے بھون لیجئے چکن کو
02:16اس کے بعد جو
02:17مرینیٹ بول میں بچا ہوا تھا
02:19اس میں صرف 2 ٹیبل سپون پانی ڈال کر
02:21ہم اس کو چکن میں ڈال دیں گے
02:23ایک بار اچھی طرح سے مکس کر لیجئے
02:25بہت زیادہ پانی کا استعمال ہمیں یہاں پر
02:26نہیں کرنا ہے
02:27گیس کی فلیم کو بلکل لو کر کے
02:29اس کو کور کر کر 15 سے 16 منٹ کے لیے پکائیں گے
02:32اور یہاں پر دیکھیں
02:34تقریبا 15 سے 16 منٹ ہو گئے ہیں
02:36چکن کو پکتے ہوئے اور چکن یہاں پر
02:38کافی اچھے سے گل چکا ہے
02:40تھوڑا بہت ابھی اس میں پانی باقی ہے
02:42تو اس طرح سے دیکھیں چکن کو ہم میش کر لیں گے
02:45تو پوٹیٹو میشر کی مدد سے
02:47یا پھر اس پیچولا کی مدد سے چکن کو میش کر لیجئے
02:49جس سے کہ چکن کے ریشے
02:51الگ ہو جائیں گے کیونکہ چکن جو ہے
02:52کافی اچھے سے گل چکا ہے
02:54اور ساتھی ساتھ اس میں جو بھی تھوڑا بہت پانی دکھائی دے رہا ہے
02:57وہ بھی اچھی طرح سے ڈرائے ہو جائے گا
02:59تو گیس کی فلیم کو بلکل لو ہی رکھئے گا
03:01اب یہاں پر دیکھیں چکن بھی اچھی طرح سے
03:04میش ہو چکا ہے
03:04اس کے ریشے بلکل الگ ہو چکے ہیں
03:06اور جو بھی پانی اس میں ایکسٹر دکھائی دے رہا تھا
03:09وہ بھی ڈرائے ہو گیا ہے
03:10گیس کی فلیم کو آف کر کے
03:11ہم اس کو ایک سائٹ پر رکھ دیں گے
03:13تاکہ اچھے سے یہ تھنڈا ہو جائے
03:14اب یہاں پر آدھا کلو گرام کے جتنے
03:17میں نے اچھی طرح سے تھنڈا کرنے کے بعد
03:21اس طرح سے گریٹ کر لیا ہے
03:23آپ چاہو تو ان کو میش بھی کر سکتے ہو
03:25بس آلو میں بلکل بھی بڑا ٹکڑا نہیں ہونا چاہیے
03:27اور جو چکن ہم نے ریشہ کر کے رکھا ہوا تھا
03:30وہ بھی کافی اچھے سے تھنڈا ہو گیا ہے
03:32تو اس کو ہم آلو میں ایٹ کر لیں گے
03:34تو گرم چکن کو آلو میں مڈ ڈالیے گا
03:36وانا پھر آلو جو ہے وہ پانی چھوڑ دیں گے
03:38اب ساتھ ہی ہم اس میں ایک بڑے سائز کی
03:40یا پھر دو میڈیم سائز کی پیازوں کو
03:42بلکل باریک چوپ کر کے ایٹ کریں گے
03:44اور مٹھی بھر کر یہ تازہ کٹا ہوا
03:47ہرا دھنیا ہے اور مٹھی بھر کر ہی
03:57یہ بھی ٹیسٹ کافی زیادہ اچھاتا ہے کبابوں میں
03:59ایک ٹیسپون بھر کر اس میں بھونے ہوئے
04:02زیرے کا پاوڈر ایٹ کر لیں گے
04:03اور ایک ٹیسپون ہی یہاں پر میں چاٹ مسالہ پاوڈر
04:06ایٹ کر رہی ہوں
04:07اور اب اسی کے ساتھ ہم اس میں دو سے تین
04:10ہری میرچوں کو بلکل باریک باریک چوپ کر کے
04:12ایٹ کریں گے تو اگر بچوں کے لیے
04:14بنا رہے ہوں تو پھر ہری میرچوں کی کونٹیٹی
04:16اس حساب سے ایٹ جسٹ کر لیجے گا
04:17ایک چوتھائی ٹیسپون یہاں پر میں نمک
04:20ایٹ کر رہی ہوں تو نمک ہم نے چکن میں
04:22بھی ایٹ کیا ہوا ہے اور چاٹ مسالے میں
04:24بھی نمک ہوتا ہے تو نمک جو ہے
04:26دھیان سے ڈالیے گا اب ان تمام
04:27مسالوں کو تمام چیزوں کو آلو کو
04:30اور چکن کو ہم اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
04:32بہت اچھی طرح سے ملائیے گا
04:34اور جب یہ اچھی طرح سے
04:36مکس ہو جائے گا تو ہم اس کے کباب
04:38بنائیں گے تو تھوڑا تھوڑا سا پورشن
04:39اس طرح سے ہاتھوں میں لے کر کے
04:41پہلے اس کو اچھی طرح سے راؤنڈ کر لیجئے
04:43اور اس کے بعد ہٹیلیوں کے
04:45بیچ میں رکھ کر کے اس کو تھوڑا سا فلیٹ کر لیجئے
04:47بہت اچھی طرح سے یہ کباب جو ہے
04:49بن کر تیار ہو جائیں گے
04:50اور ان کبابوں کو بنانا بہت ہی зیادہ آسان
04:53ہے بس تھوڑا تھوڑا سا پورشن آپ نے
04:54ہاتھوں میں لینا ہے اور اس کو فلیٹ کر کر
04:57ڈیکی کی شکل دے دینی ہے
04:58اور تھوڑی سی چکن میں ہی
05:00ڈھیر ساری یہ کباب جو ہے
05:01بن کر تیار ہو جاتے ہیں
05:02جن کو کہ آپ پورے مہینے کے لئے
05:04ڈیپ فریزر میں سٹور بھی کر سکتے ہو
05:06اور بچوں کے لنچ باکس میں بھی
05:08آپ ان کو بنا کر کے دے سکتے ہو
05:09اور بہت ہی زیادہ مزیدار سے
05:12اور ذائقے دار سے یہ کباب جو ہے
05:13بن کر تیار ہوتے ہیں
05:14اب دیکھیں تمام کبابوں کو
05:16میں نے بنا کر تیار کر لیا ہے
05:17اور 400 گرام چکن اور
05:19ادھا کلو آلووں میں
05:20ہمارے تقریبا 19 سے 20
05:22میڈیم سائز کے کباب جو ہے
05:24بن کر تیار ہوئے ہیں
05:25اب ان کی کوٹنگ کرنے کے لئے
05:27میں نے ایک ادد انڈا لیا ہے
05:28ایک ٹیبل سپون اس میں دودھ ڈالیں گے
05:30اور صرف ایک پنچ
05:31اس میں نمک کا ایٹ کر لیجے گا
05:33اور اچھی طرح سے انڈے کو پھینٹ لیں گے
05:36جس سے کہ جو نمک اور دودھ
05:38ہم نے اس میں ایٹ کیا ہے
05:39وہ اچھی طرح سے انڈے کے ساتھ مکس ہو جائے گا
05:41آپ چاہو تو انڈے کے بجائے
05:42یہاں پر میڈی کی
05:43یا پھر کون فلور کی سلری سے بھی
05:45کبابوں کو کوٹ کر کے فرائے کر سکتے ہو
05:47اب ان کو فرائے کرنے کے لئے
05:49ایک پین میں میں نے
05:495 سے 6 ٹیبل سپون کے جتنا تیل لیا ہے
05:52یہاں پر ہمیں تیل کا استعمال
05:53بہت زیادہ نہیں کرنا ہے
05:55کبابوں کو ہم شیلو فرائے کریں گے
05:57تو ایک ایک کباب اس طرح سے اٹھاتے جائیں گے
05:59انڈے کے مکچر میں
06:00اچھی طرح سے ان کو
06:01الٹ پلٹ کرتے ہوئے
06:02کوٹ کر لیں گے
06:04اور اس کے بعد ہم اس کباب کو
06:05ڈال دیں گے پین کے اندر
06:06تو تیل جو ہے میڈیم گرم ہونا چاہیے
06:08بہت زیادہ گرم
06:09یا پھر بہت زیادہ تھنڈا نہیں ہونا چاہیے تیل
06:12اور یا اس کی فلیم کو میڈیم ہی رکھے گا
06:14اور ایک ایک کر کے جتنے پین میں آ رہے ہیں
06:16اتنے کباب انڈے سے کوٹ کر کے
06:18ڈال دیجئے پین کے اندر
06:20اور سارے کباب ڈال دینے کے بعد
06:21آپ نے اس کو فوراں سے اسٹر نہیں کرنا ہے
06:23ایک سے ڈیڑھ منٹ کے لیے
06:25اس کو اسی طرح سے میڈیم فلیم پر فرائے ہونے دیجئے
06:27جس سے کہ کباب جو ہے
06:29اچھی طرح سے اپنے شیپ کو ہولڈ کر لیں گے
06:31اور اچھی طرح سے اس کے اوپر کی جو کوٹنگ ہے
06:33وہ فرم ہو جائے گی
06:35اور جب ڈیڑھ سے دو منٹ ہو جائے گا
06:37ان کو فرائے کرتے ہوئے
06:38تو احتیاط سے ہم ان کی سائیڈوں کو پلٹ دیں گے
06:40اور دیکھیں ایک طرف سے کباب کے اوپر
06:42بہت اچھا سا کلر آ چکا ہے
06:43تو دوسری طرف سے بھی ہمیں اس کو میڈیم فلیم پر ہی
06:46فرائے کرنا ہے
06:47دو سے تین منٹ کے لیے مزید
06:49تو ٹوٹل ان کبابوں کو فرائے کرنے کے لیے
06:51پانچ سے سانت منٹ لگ جائیں گے
06:52بہت زیادہ بھی ہمیں ان کو فرائے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
06:55کیونکہ اندر جو بھی ہم نے سٹفنگ کی ہوئی ہے
06:58وہ اچھی طرح سے پکی ہوئی ہے
06:59آلو اور چکن اچھی طرح سے پکا ہوا ہے
07:01بس ہمیں کبابوں کے اوپر اچھا سا کلر لانا ہے
07:04اور اچھی طرح سے ان کو کرسپی بنانا ہے
07:07تو دیکھیں یہاں پر تقریباً پانچ سے سانت منٹ تک
07:10میں نے ان کو الٹتے پلٹتے ہوئے اچھی طرح سے فرائے کر لیا ہے
07:13بہت اچھا سا کلر آ چکا ہے ان کبابوں کے اوپر
07:16تو ان کو پین میں سے نکال دیں گے
07:18اور آپ چاہو تو ان کو ایبزوربن پیپر پر رکھ لیجے گا
07:20جس سے کہ ان میں جو بھی ایک سٹرائل ہوگا
07:22وہ نکل جائے گا
07:24اور اسی طرح سے دیکھیں میں نے تمام کبابوں کو فرائے کر لیا ہے
07:27اور بہت ہی زیادہ مزے دار سے
07:29بہت ہی زیادہ ذائقے دار سے یہ
07:31آلو چکن ٹکا کباب جو ہے بن کر تیار ہوئے ہیں
07:33اور آپ نے دیکھا یہ ہے کہ کتنا زیادہ آسان ہے ان کو بنانا
07:37اور آپ ان کو بنا کر کے پورے مہینے کے لیے
07:39ڈیف ٹریزر میں سٹور کر سکتے ہو
07:41تو پھر ٹرائے ضرور کیجئے گا
07:42اور اگر ریسپی پسند آئی ہو تو پلیز اس کو لائک
07:45اور چینل کو سبسکرائب کرنا بلکل بھی
07:46مت بھولئے گا پھر انشاءاللہ ملتے ہیں
07:48نیکسٹ ویڈیو میں ایک اور بہت ہی اچھی اور
07:50زبردست ریسپی کے ساتھ تب تک
07:52اپنا خیال رکھئے دعاوں میں یاد رکھئے
07:54اللہ حافظ

Recommended