Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
برداشت کرنا ہی زندگی میں سکون اور خوشی لانے کا راز ہے۔
جب ہم برداشت کرتے ہیں تو ہم اپنے اندر صبر، تحمل، اور حوصلہ پیدا کرتے ہیں، جو ہمیں مشکلات کا سامنا کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر زندگیوں میں خوش ہی لانا چاہتے ہو تو برداشت کرنا سیکھو
00:04اگر اس زندگی کو برباد کرنا ہے تو زبان کھول دو
00:09جس کی زبان کھل گئی اس کا دین گیا
00:11جس کی زبان ہاتھ میں آگئی اس کا سارا دین ہاتھ میں آگیا
00:15حضرت لکمان کا فرمان ہے
00:17بیٹا میں چپ رہنے پہ کبھی پشتایا
00:19میں چپ رہنے پہ کبھی نہیں پشتایا
00:21مجھے چپ رہنے کا کبھی افسوس نہیں ہوا
00:23مجھے جب بھی افسوس ہوا اپنے بولنے پر ہی ہوا ہے
00:26کہ یہ میں نے کیا کہہ دیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended