Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
یہ دنیا تو فانی ہے، اور ایک دن ہمیں یہاں سے چلے جانا ہے۔ تو پھر کیوں لڑیں، کیوں جھگڑیں؟ اللہ ہم سب کو آخرت کی زندگی کے لئے تیار رہنے کی توفیق دے۔ اللہ ہم سب کو معاف کرے اور جنت میں اکٹھا کرے۔ آمین۔”
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00چند دن کی زندگی ہے
00:01اب دنیا ثلاثت ایام حدیث پاک
00:07دنیا تین دن ہے
00:09یوم و غدن ایک کال آنے والی ہے
00:22فلا تدرکہو فلا تدریت ادرکہو املا
00:26اس کا تو یہ پتہ نہیں
00:28کہ تو دیکھے گا کہ نہیں دیکھے گا
00:31یوم و انتفی ہے
00:32یہ ایک دن تیری زندگی ہے
00:35فختنم
00:35اس کو غنیمت بنا لے
00:38موت ہمارے لئے پیغام بن جائے
00:42خوشی کا راحت کا تفہ بن جائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended