Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
یہ زندگی تو نہیں جو اپنے بچوں کے لیے ٹائم نہیں نکال سکتے، یہ زندگی تو ہے ہی ان کے ساتھ گزارنے کے لیے۔ بچوں کے ساتھ وقت گزارنا، ان کی پرورش کرنا، ان کو سکھانا، یہ سب زندگی کا اصل مقصد ہے۔
اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی کوشش کریں، ان کی باتیں سنیں، ان کو سمجھیں، ان کو پیار دیں۔ یہ لمحات کبھی واپس نہیں آتے۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Be the first to comment
Add your comment

Recommended