Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
گردن ٹیڑھی کرکے چلنا یا تکبر کرنا اللہ کو پسند نہیں ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔
"جو شخص تکبر کرے گا، اللہ اسے ذلیل کرے گا اس لیے ہمیں تواضع اور انکساری سے چلنا چاہیے اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تکبر کبھی نہ کرنا
00:01ایڑی مار کے نہ چلنا
00:04گردن ٹڑی کر کے نہ چلنا
00:07آدمی زنا شراب سے
00:09اتنا اللہ کی نظروں میں
00:10زلیل نہیں ہوتا
00:11جتنا تکبر سے زلیل ہوتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended