00:00عبادت تو دو گھنٹے کا کام ہے
00:02روزہ ایک مہینے کا کام ہے
00:04حج دس دن کا کام ہے
00:06زکاة دو منٹ کا کام ہے
00:08جیب سے نکال کے دوسرے کو دے دیا
00:10چوبیس گھنٹے کی زندگی کا اسلام کیا ہے
00:13وہ اخلاق ہے
00:15وہ سچائی ہے
00:16وہ پاک دامنی ہے
00:18وہ عزت و عبرو ہے
00:19بڑے چھوٹے کا احترام ہے
00:22خامند بیوی کی محبت ہے
00:24اولاد کا ماں باپ کو عزت دینا ہے
00:26ماں باپ کا اولاد کو عزت دینا ہے
00:28یہ میرے نبی کی خوبصورت زندگی ہے
Comments