Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
اے اللہ! ہمیں جمعہ کی اس مبارک گھڑی میں اپنی رحمتوں سے نوازے۔
اے اللہ! ہمارے دلوں میں ایمان اور یقین کی روشنی بڑھا۔
اے اللہ! ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اے اللہ! ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ تعالیٰ نے ہفتے میں سات دنوں میں ایک دن بابرکت بنایا
00:06وہ جمعہ کا ہے
00:08اس میں ایک گھڑی دعا کی قبولیت کی ہے
00:12وہ چھپی ہوئی ہے
00:13اس گھڑی میں جس خوش نصیب کو ہاتھ اٹھانے کی دولت مل جائے
00:20وہ دعا فوراں قبول ہوتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended