Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
*اللہ سب سنتا ہے، وہ سب دیکھتا ہے، وہ سب جانتا ہے، ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہاری خبر نہ رکھتا ہو، اور ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہارے لوٹ آنے کا انتظار نہ کرتا ہو۔ ❤️*
*اور جب صبر کرنے والے درد سے اللہ کو پکارتے ہیں تو وہ اُنکے دلوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور انہیں ہر گھٹن سے آزاد کر دیتا ہے، تمہارا کام بس دُعا کرنا ہے، اسباب وہ خود بناتا ہے اور جلد ہی وہ تمہیں یوں خوش کر دیگا کہ تم پھر سے جی اُٹھو گے۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00میرا رب کہتا ہے
00:01تو زور سے بول
00:02میں سنتا ہوں
00:03تو آہستہ بول
00:05میں سنتا ہوں
00:06تو لب سی لے
00:07اور دل کی دھڑکنوں سے بول
00:08میں وہ بھی سنتا ہوں
00:10اور ایک تو نہیں کوئی دھڑکنوں سے بول رہا
00:12کتنے بول رہے ہیں دل کی دھڑکنوں سے
00:15اور اللہ کہتا ہے
00:17میں سب کی سنتا ہوں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended