00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور رات کی جب اسے چھپا لے
00:32والسماء وما بنایا
00:37اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
00:40والارض وما طحایا
00:43اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
00:46ونفس وما سوایا
00:50اور انسان کی اور اس کی جس نے اس کے آزا کو برابر کیا
00:54فعلہما فجورا و تقواہا
00:59پھر اس کو بدکاری سے بچنے اور پرہزگاری کرنے کی سمجھ دی
01:02کہ جس نے اپنے نفس یعنی روح کو پاک رکھا
01:10وہ مراد کو پہنچا
01:11اور جس نے اسے خات میں ملایا
01:18وہ خسارے میں رہا
01:19قوم سمود نے اپنی سرکشی کے سبب پیغمبر کو جھٹلایا
01:26جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
01:32تو اللہ کے پیغمبر صالح نے ان سے کہا
01:42کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے حضر کرو
01:46مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا
02:00اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دی
02:01تو اللہ نے ان کے گناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا
02:05اور سب کو ہلاک کر کے برابر کر دیا
02:07اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
Comments