Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
یا اللہ! ہمیں اپنی اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو آپ کی اطاعت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین!
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ نے فرمایا قیامت قائم ہوگی میں سب سے پہلے قبر سے نکلوں گا میرے دائیں طرف سے ابو بکر میرے بائیں طرف سے عمر اور میرے قدموں سے بلال نکلے گا
00:11اور میرے لئے براغ آئے گا اور بلال کے لئے سرخ اونٹ نہیں آئے گی بلال میرے آگے ڈرائیور بن کے چلے گا
00:21میں اس کے پیچھے چلوں گا میدان معاشر میں پہنچیں گے تو میرا اللہ کہے گا بلال کم فاظن بلال اٹھو آج ازان بلالی سنا دے ساری دنیا کے مردوں عورتوں کو
00:33تو جب وہ کہیں گے اللہ اکبر تو کیا مزہ ہوگا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended