Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
اللہ تعالیٰ نے بہنوں کو وراثت اور دیگر حقوق دیے ہیں، جنہیں ادا کرنا بھائیوں پر فرض ہے۔ اگر کوئی بھائی اپنی بہن کا حق چھینتا ہے، تو وہ نہ صرف دنیا میں لعنت کا مستحق ہے بلکہ آخرت میں بھی اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"ظلم قیامت کے دن اندھیروں کا باعث ہوگا۔"
(صحیح بخاری)
یاد رکھیں! بہن کا حق کھانے والا دراصل اپنے ایمان اور آخرت کو بیچ رہا ہے۔ ایسے بھائیوں کو فوراً توبہ کرنی چاہیے، بہنوں کو ان کے جائز حقوق واپس کرنے چاہیے، اور آئندہ انصاف کا راستہ اپنانا چاہیے، ورنہ اللہ کی عدالت میں وہ شدید پکڑ کا سامنا کریں گے۔
اپنی بہن کو اس کا حق دیں، ورنہ یاد رکھیں کہ ہر ظلم کا بدلہ لازمی لیا جائے گا، چاہے وہ دنیا میں ہو یا آخرت میں!
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bihنوں کو حق ادا کرنا ہے ماں باپ کی وراثت کا
00:02بیٹیوں کو حق دینا ہے اپنی وراثت کا
00:05بچے بیٹے لے جائیں
00:07کیوں کسی اور مٹی سے بنیں
00:08کسی اور جس پانی سے بیٹا بانا اسے سے بیٹی بنیں
00:11کیوں ظلم کرتے ہو
00:13یہ ہندو کی ثقافت ہے
00:14ہندو کے دین میں بیٹی کی کوئی وراثت نہیں ہے
00:18ساری وراثت بیٹوں کی ہے
00:21میرے مصطفیٰ کے دین میں
00:22بیٹی کی بھی وراثت ہے
00:24اور بیٹے کی بھی وراثت ہے
00:25اب ہم اس ملک کو بدلیں
00:27زندہ باد مردہ باد سے نہیں بدلتا
00:30جلسے جلوسوں سے نہیں بدلتا
00:31یہاں سے شروع کرو یہاں سے
00:33تاریخ جمیل ابتدا کرے
00:35کہ آج کے بعد میں اللہ رسول کا فرما بردار بن کے
00:38زندگی گزاروں گا
00:39نیت کرتے ہو سارے
00:41پچھلے پہ توبت
Be the first to comment
Add your comment

Recommended