Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
اننت ناگ: بجبہاڑہ، جہلم کے کنارے آباد جنوبی کشمیر کا وہ تاریخی قصبہ ہے جو صدیوں پرانے چنار اور مغل دور کے دلکش باغات کی وجہ سے ’چنار ٹاؤن‘ یا ’دی ٹاؤن آف چنارز‘ کے نام سے مشہور ہے۔پادشاہی باغ کی خاموش دلکشی ہو یا دارا شکہو گارڈن کی تاریخی شان، یہ باغات صرف بجبہاڑہ کی شناخت اور فخر ہی نہیں بلکہ کشمیر کی تاریخ و وراثت کے بھی امین ہیں۔بجبہاڑہ صرف ایک قصب ہ ہی نہیں بلکہ تہذیبوں کا سنگم ہے۔ یہاں ریشیوں، صوفیوں اور اولیاء نے قیام کیا اور محبت و اخوت کا درس دیا۔  علاقے کی ہندو، مسلم اور سکھ روایات نے مل کر اس زمین کو مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کی علامت بنا دیا ہے۔بجبہاڑہ میں موجود چنار کے بعض درخت صدیوں پرانے ہیں۔ اور یہ درخت مغل دور اور قصبے کے تابناک ماضی کے خاموش گواہ ہیں۔ یہ چنار صرف درخت نہیں بلکہ کشمیر کی تہذیب و تاریخ کا اٹوٹ حصہ ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیوی بیج بہارہ زہلم کی کنار آباد جنوبی کشمیر کا وہ تاریخ قضبہ ہے جو سوڑی امرانے چنار اور مخل باغات کے دل قشب باغات بلہ سے چنار ٹاؤن کے نام سے مشہور ہے
00:28پادشاہی باغ کی خاموش دلکشی ہو یا دارہ شکو گارن کی تاریخ شاہ یہ باغات بیج بہارہ کی شناخت اور فتح ہے
00:37جہاں تک بیج برائرہ کا سوال ہے تو اسے پرانی زمانے میں قدیم زمانے میں بیج برائرہ کہا جاتا ہے
00:46کیونکہ جب موریم سارتن کیا ہوا کرتی تھی جو بیجست ہے
00:50تو جہاں پہ ایک انویسٹی وہاں بیج برائرہ نہیں تھی تو اس لیویسٹ کو بیج برائرہ کہا جاتا ہے
00:56تو اس کے بعد بیجن کے پاس یہاں جو ہندویزم آیا جس میں چاندر گفت موریہ کے بعد
01:04ابھی نو گفت نے جو ہمارے کشمیری پنڈس ہے
01:08تو وہ سلسلہ چلا تو اس میں بھی سنٹرالٹی رہی ہے بیج برائرہ کی
01:14تو اس میں بھی انہوں نے بہت جو شیئیزم میں بھی مہت کام کیا
01:19اور جس کا ہم کہتے ہیں سیٹ آف لرننگ ہے یہ بیج برائرہ رہا ہے
01:24اور اس کے بعد جب یہاں پہ اسلام آیا چاہے بابا دعوت خاکی
01:27لالہ عارفہ اور کی جو شورہ آدھبہ ہے جس میں غلام آمد شاہد اور باقی جو شورہ ہے
01:34ان کا بھی بہت سے کانٹرویشن رہا ہے بیج برائرہ کے حوالے سے
01:38اور ساتھی ساتھ جو یہاں پہ پرتشت دھولات ہے تو اس میں جو لوگ ہے ان کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پہا
01:46لیکن عمومن یہ کہا جاتا ہے کہ بیج برائرہ ہے بیج برائرہ میں جو لوگ ہے وہ انلائٹن ہے
01:54لٹریسی کے رات سے تعلیم کے رات سے کافی انہوں نے نام کمائے ہیں بیج برائرہ کے لوگوں میں
02:00تو اس میں جو ہے کہ ہم ابھی بھی اس کو کہہ سکتے ہیں کہ سیٹ آف لرنگ میں اس میں یہ گاوار آ رہا ہے
02:07مسلمان ہندو کشمیری پہنٹ ہیں اور سکس کا اس میں گردوارہ بھی ہے بھی بھی ہے
02:13مدلک وہاں پہ مندر بھی ہے اور اس کے علاوہ وہاں پہ جو ہمارے شرائنز ہیں
02:22جس میں بابا نسیل بن بازی بیج برائرہ امومن اور خصوصا ایک اسی جگہ ہے کشمیر میں جو مرکزیت کی حامل ہے
02:34اس ایریا میں جسے یہ کنیکٹ کہتے ہیں چاہے یہ پہلگام پہ وہاں سے بھی پہلگام کا ایک روٹ جاتا ہے
02:40چاہے آپ کا شپائیاں ہو پلوامہ ہو تو اس حوالے سے اس کو وہاں پہ مرکزیت حاصل ہے
02:46اس میں جو مغلز ہیں مغلز نے بھی وہاں پہ جو بھاگ بنایا ہے جو دارشکو بھاگ ہے
02:52اس میں جو چنار بھی پائے جاتے ہیں تو اس میں دارشکو کے وقت میں بھی
02:56اس میں بریج بنایا جایا جاہلن پہ
02:58تو وہاں پہ بھی ایک ایک ٹورسٹ ریزاٹ ہے اور اس کو اگر ہم کہیں گے کہ ایک ہریٹیج پلیس ہے
03:05یہ صرف ایک قضبہ ہی نہیں ہے بلکہ تہذیبوں کا سنگم ہے
03:10ہندو مسلم اور شخ روایات نے مل کر اس زمین کو مذہبی خمہہنگی کی علامت بنا دیا ہے
03:17ایک مفصل کتاب لکھی ہے محلال عاش صاحب نے بجدارہ کے نام سے
03:22اس میں انہوں نے جو بجدارہ کی تاریخ ہے اس کو مقتصر طور بیان کیا ہے
03:27اور اس کے ساتھ ساتھ جو یہاں کی عدوی یا علمی شخصیات ہیں
03:32یا سیاسی شخصیات ہیں ان کا بھی تذکرہ اس نے اپنی کتاب میں کیا ہے
03:38لیکن جہاں تک چناروں کا سوال ہے
03:40کہا جاتا ہے کہ جب مغل کشمیر میں کشمیر وارد ہوئے کشمیر آئے
03:45تو انہوں نے سب سے پہلے جو چنار لائے یہاں پہ
03:48ان کی وساطت سے چنار آئے تو سب سے پہلا جو چنار تھا
03:51انہوں نے جو بجدارہ میل لگایا ہے
03:53تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت بھی جو پادشاہ باغ میں ہم جاتے ہیں
03:58جو چنار باغ ہیں تو وہ اس پہ لکھا ہے
04:01اولڈیس چنار آپ نے کشمیر اس پہ یہ لکھا ہے
04:04تو یہاں پہ آپ دیکھیں گے کہ یہ بلکل چنار باغ ہے
04:07اس میں بہت سارے چنار ہیں
04:09اور یہ چنار آئے جیتی جاگتی ایک تاریخ کا ثبوت ہے
04:14کہ چناروں اور اس قصبے کا آپس میں ایک گہرہ تعلق رہا ہے
04:18اور اسی وجہ سے اس قصبے کو تاؤنا چنارز کہا جاتا ہے
04:23یہ کوئی ڈکی چھپی بات نہیں ہے
04:25یہ جو ہماری تاریخ ہے
04:26تاریخ میں لکھا ہے کہ بجدارہ جو اس کا نام ہے
04:30یہ پہلے وجیشور ہوا کرتا تھا
04:32تو علم و عدب سیاست میں ہمیشہ بجدارہ کا جو کشمیر کی کلہم تاریخی صورتحال ہے
04:38اس میں بہت بڑا اور بہت بلکل مصبت اثر رہا ہے
04:42اور ایک بلکل پول اثر اس کا جو رول ہے وہ ہمیشہ سے رہا ہے
04:47اور آج بھی یہ بلکل رہاں دوائے سے
04:49بجدارہ میں موجود چنار کے بعض درخت سب جمعوں پر آنے ہیں
04:59جو مقل دور اور قضبے کے تابناک ماضی کے خاموش گواہ ہیں
05:03یہ چنار صرف درخت نہیں
05:05بلکہ کشمیر کی تہذب و تاریخ کا حصہ ہے
05:09یہ دیو بہت بہت بہت بھی
05:16این اقنیزہ میری باقی باوٹ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended