Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
جموں، (محمد اشرف گنائی): ناگروٹہ اسمبلی حلقہ ان دنوں ایک تاریخی اور دلچسپ سیاسی مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہے، جہاں پہلی بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور نیشنل کانفرنس (این سی) دونوں نے خواتین امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ 11 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں یہ مقابلہ ایک نئے سیاسی باب کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔
نیشنل کانفرنس کی امیدوار اور ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) کی رکن شمیم بیگم کے ساتھ ای ٹی وی بھارت نے خصوصی گفتگو کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کا کیڈر ناگروٹہ کے ہر کونے میں مضبوطی سے موجود ہے۔ پارٹی نے ان پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے اسمبلی انتخاب میں انہیں امیدوار نامزد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت ڈی ڈی سی ممبر، انہوں نے علاقے میں عوامی سطح پر نمایاں ترقیاتی کام انجام دیے ہیں۔ہم مذہب کے نام پر سیاست نہیں کرتےشمیم بیگم نے کہا کہ ہماری جماعت ایک سیکولر جماعت ہے، ہم مذہب کے نام پر سیاست نہیں کرتے بلکہ انسانیت اور ترقی کے نعرے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد عوامی فلاح اور مساوات ہے، نہ کہ مذہبی یا علاقائی تقسیم پیدا کرنا۔" انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کانفرنس ضمنی انتخاب کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور پارٹی قیادت بشمول عمر عبداللہ اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ آئندہ چند روز میں ان کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔ شمیم بیگم نے کہا کہ میں اور میری ٹیم گھر گھر جا کر عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں، ہمارا عزم ہے کہ ہم کامیابی کے بعد عوامی خدمت کے مزید بہتر مواقع پیدا کریں گے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00جمہور کشمیر میں زمنی انتخابات دو نشستوں پہ لڑے جا رہے ہیں
00:04اس وقت انتخابی منشور سیاسی پارٹیاں تیزی کے ساتھ
00:08ناگروٹا اسمبلی اور بڑھگام اسمبلی حلقے میں چلا رہے ہیں
00:12اس وقت میں موجود ہوں
00:13ناگروٹا اسمبلی حلقے میں جہاں پہ میرے ساتھ موجود ہے
00:18نیشنل کانفرنس کی امیدوار خاتون امیدوار شمیم بیگم
00:22جن سے ہم بات کریں گے جی
00:23میم آپ کا خیر مقدم ہے
00:25جس طرح سے کمپین الیکشن کی چل رہی ہم دیکھ رہے کہ
00:29صبح شام نیشنل کانفرنس کا امیدوار
00:32مائیدان میں ہے کمپیننگ کر رہا ہے
00:34کیا لگ رہا ہے آپ کو کس طرح کا سپورٹ
00:36فیلحال نیشنل کانفرنس کو مل رہا ہے وہاں پہ
00:39ابھی تک تو چار پانچ دن سے زیادہ یوگے دست دن ہو گئے ہیں
00:43اور کمپین چل رہی ہے
00:44بڑا اچھا رسپنس لوگوں کا مل رہا ہے
00:46اور لوگ نیشنل کانفرنس کے ساتھ
00:48دوسری جانب بھارتیا جندہ پارٹی کی جو امیدوار ہے
00:55وہ بھی ایک خاتون امیدوار ہے
00:57ینگ ہے وہ ابھی
01:00تو کس طرح سے آپ ان کو ڈیفیٹ کرنا چاہیں گے
01:04آپ کے پاس کیا کچھ ہے
01:05کہ آپ بھارتیا جندہ پارٹی کو ہرائیں گے
01:07دیکھیں میں نے پچھل پانچ سالوں میں
01:11لوگوں کے لیے کام کیا ہے
01:12از ای ڈی ڈی سی
01:13اور لوگ میرے کام سے مجھے جانتے ہیں
01:16اور لوگوں کو یہی میرا ایک میسج ہے
01:19کہ جس طریقے سے پچھل پانچ سالوں میں
01:22لوگوں کے خدمت کی ہے
01:23آنے والے ٹائم میں
01:24جب اسیمبلی میں بیٹھوں گی
01:26اس سے بہتر میں ان کی خدمت کر سکوں گی
01:29اور نیشنل کانفرنس جو سرکار ہے
01:31ہماری اس نے ہمیشہ لوگوں کی بہتری
01:32کے لیے کام کیا ہے
01:34اور یہی ایک امید لوگوں
01:36ہمارا نگروٹا کانسیجنسی تو
01:38ہمیشہ سے انسی کا گڑ رہا ہے
01:40اور لوگ سارے جو ہیں
01:42وہ نیشنل کانفرنس کو پسند کرتے تھے پہلے سے
01:44اور ابھی بھی لوگ بہت پسند کر رہے ہیں
01:46ہم اب نگروٹا کانسیجنسی
01:49وہ کانسیجنسی نہیں ہے
01:50ہاتھ بندی کمیشن کی ریپورٹ کے بعد
01:52سپارشاد کے بعد
01:53جس طرح سے تبدیلی آئی ہے
01:55اب بجالتہ اس کا حصہ نہیں ہے
01:57صدرہ اس کانسیجنسی کا حصہ نہیں ہے
01:59بلکہ بلوال چیک اور کوٹ
02:01بلوال اب اس کا حصہ ہے
02:02کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ نگروٹا کانسیجنسی میں
02:05جو ووٹر تھا اب جو دوسری علاقے
02:07جڑے گئے ہیں اس کانسیجنسی کے ساتھ
02:09وہ نیشنل کانفرنس کا ساتھ دیں گے
02:11جی بالکل ساتھ دیں گے کیونکہ
02:12ہمارا بہت سارا ایریا جو ہے
02:14بجالتہ سے ایتھم تک
02:17ساندھی تک جو ایریا ہے وہ کٹ گیا ہے
02:19بیٹ میں ہماری پنچائت جو
02:21جکٹی تھی وہ بھی انہوں نے
02:22جمہو ایسٹ کے ساتھ لگائی ہے تو جو بلوال کی
02:25جو بارہ پنچائتیں ہیں
02:26جو ہماری نوبروٹا میں
02:28نئی ڈالی ہیں تو وہاں کے لوگ ہیں
02:30جو ہمارے
02:32پرانے جو نصی کے
02:34ورکرز ہیں جو نئے لوگ ہمارے ساتھ
02:36بہت سارے جوڑ رہے ہیں اور ان لوگوں سے یہی
02:38اپیل ہے کہ آپ جس طریقے سے
02:40اپنی مہنت اپنے ایریا میں
02:42ہمارے ورکر کر رہے ہیں یا جو کچھ
02:44نئے لوگ ہمارے ساتھ جوڑ رہے ہیں ان سے یہی
02:46اپیل ہے کہ آپ اپنی مہنت جاری رکھیں
02:48اور انشاءاللہ جی وقی ہے
02:50as a DDC member
02:52you have here
02:53election
02:54was done
02:55so
02:56do you have to work
02:58with people
02:59who are
03:00working on this
03:01in the
03:02report
03:04we have to
03:06do
03:07do
03:08do
03:10do
03:11do
03:12do
03:14do
03:16do
03:18do
03:20do
03:22do
03:24do
03:26do
03:28do
03:30do
03:32do
03:34do
03:36do
03:38do
03:40do
03:42do
03:44do
03:46do
03:48do
03:50do
03:52do
03:54do
03:56do
03:58do
04:00do
04:02do
04:04do
04:06do
04:08do
04:10do
04:12do
04:14do
04:16do
04:18do
04:20do
04:22do
04:24do
04:26do
04:28do
04:30do
04:32do
04:34do
04:36do
04:38do
04:40do
04:42do
04:44do
04:46do
04:48do
04:50do
04:52do
04:54do
04:56do
04:58do
05:00do
05:02do
05:04do
05:06do
05:08do
05:10do
05:12do
05:14do
05:16do
05:18do
05:20do
05:22do
05:24do
05:26do
05:28do
05:30do
05:32do
05:34do
05:36do
05:38do
05:40do
05:42do
05:44do
05:46do
05:48do
05:50do
05:52do
05:54do
05:56do
05:58do
06:00do
06:02do
06:04do
06:06do
06:08do
06:10do
06:12do
06:14do
06:16do
06:18do
06:20do
06:22do
06:24do
06:26do
06:28do
06:30do
06:32do
06:34do
06:36do
06:38do
06:40do
06:42do
06:44do
06:46do
06:48do
06:50do
06:52do
06:54do
06:56do
07:08do
07:10do
07:12do
07:14do
07:16do
07:18do
07:20do
07:22do
07:24do
07:26do
07:28do
07:30do
07:32do
07:34do
07:36do
07:38do
07:40do
07:42do
07:44do
07:46do
07:48do
07:50do
07:52do
07:54do
07:56do
07:58do
08:00do
08:02do
08:04do
08:06do
08:08do
08:10do
08:12do
08:14do
08:16do
08:18do
08:20do
08:22do
08:24do
08:26do
08:28do
08:30do
08:32do
08:34do
08:36do
08:38do
08:40do
08:42do
08:44do
08:46do
08:48do
08:50do
08:52do
08:54do
08:56do
08:58do
09:00do
09:02do
09:04do
09:06do
09:08do
09:10do
09:12do
09:14do
09:16do
09:18do
09:20do
09:22do
09:24do
09:26do
09:28do
09:30do
09:32do
09:34do
09:36do
09:38do
09:40do
09:42do
09:44do
09:46do
09:48do
09:50do
09:52do
09:54do
09:56do
09:58do
10:00do
10:02do
10:04do
10:06do
10:08do
10:10do
10:12do
10:14do
10:16do
10:18do
10:20do
10:22do
10:24do
10:34do
10:36do
10:38do
10:40do
10:42do
10:44do
10:46do
10:48do
10:50do
10:52do
10:54do
10:56do
10:58do
11:00do
11:02do
11:04do
11:06do
11:08do
11:10do
11:12do
11:14do
11:16do
11:18do
11:20do
11:22do
11:24do
11:26do
11:36do
11:38do
11:40do
11:44do
11:46do
Be the first to comment
Add your comment

Recommended