Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
شوپیاں: جموں و کشمیر میں شدید بارشوں نے سرینگر جموں قومی شاہراہ سمیت مغل روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے، جس سے میوہ کاشتکاروں اور تاجرین کو نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔میوہ تاجرین کا کہنا ہے کہ ان کی سیب اور ناشپاتی سے بھری گاڑیاں جو ملک کی مختلف منڈیوں میں جا رہی تھیں، راستے میں ہی رک گئیں ہیں جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا پھل خراب ہو گیا اور کاشتکار مایوسی کا شکار ہیں۔انہوں نے حکومت سے فوری طور پر سڑکیں کھولنے اور میوہ گاڑیوں کو ترجیحی بنیادوں پر سفر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انہیں مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:28बगर कोई चारा भी नहीं है, जो गाडियां हमारी मुढियों के अंदर आगे पहुँच भी गई हैं, उनके अंदर भी जो फूट हैं वो भी राटन हो चुका हैं, वो हमें वहां पर भी फैंकना पड़ रहा हैं, और किराया वहां बागवान था रहा हैं, जो हमारे ट्रेडर
00:58ڈیوژن تھا اس میں کافی ہٹ ہو چکا ہے جو ہماری نیشنل آئیوے ہیں وہ زیادہ ڈیمیج ہو
01:03چکے ہیں جیسا آپ سب لوگ دیکھ رہے ہیں یہ ناکانی آفت ہیں تو ہماری ایک ہی
01:08گزارش ہے گورنمنٹ سے یہ جو مگل روڈ ہیں جو ہی مگل روڈ تھروں ہوگا تو کم سے کم
01:14اس پر دستیری گارڈیوں کو چلنے کی عزاج دی جائے کیونکہ چھے ٹیر گارڈیاں ہمارے پاس
01:19ایولیبل نہیں ہیں جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ جو واپس آ رہے ہیں یہ ساری کی ساری
01:23دستیر گارڈیاں ہیں کیونکہ دستیر گارڈیوں کو ہم کہاں بیجے یا بارات ایر والی
01:28گارڈیوں کو ہم کہاں بیجے کیونکہ متبادل ہی نہیں ہمارے پاس ہیں تو اس میں
01:32ہماری الگی انتظامیہ کو کل بھی ہم نے ان کے تک یہ بات پہنچائی تھی کہ اس
01:38وقت جو ہیں حالات برے ہیں یا عمر صاحب کی سرکار تک بھی ہم نے یہ بات
01:43پہنچائی تھی کہ کم سے کم دستیر والی گارڈیوں کو ایلو کیا جائے مگل روڈ پر
01:48چلنے کی راستہ بند ہو جیسے ہم نے تو سفر بہت زیادہ کیا باب گوشے کا
01:53حال ایسا ہوا کی جیسے ایک پیٹی میں لوگوں کو باردانے کے پینسے بھی واپس
01:57نہیں آئے لاؤس تو ہمارا بہت زیادہ ہوا نیشنل ہی 44 بند ہے مگل روڈ
02:02متبادل راستہ تھا لیکن اب یہ چھے ٹیرے تو آج کے زمانے میں چھے ٹیرے
02:06گاڑیاں بہت کم ہیں آج زمانہ ہے دس ٹیرے بارہ ٹیرے چودہ ٹیرے کا اگر
02:12مگل روڈ متبادل راستہ ہے لیکن اس میں دس ٹیرے بارہ ٹیرے چودہ ٹیرے
02:16الاؤڈ نہیں ہے تو پھر یہ متبادل راستہ نہیں ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended