Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 months ago
Roshni Sab Kay Liye

Topic: Iman Aur Islam

Host: Syed Salman Gul

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari، Allama Hafiz Owais Ahmed

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . .
02:29And one of the most important things that we have said,
02:31is that,
02:33in order to be said,
02:35that,
02:37,
02:39,
02:41,
02:43,
02:45,
02:47,
02:49,
02:51,
02:53,
02:55,
02:57,
02:58,
03:00,
03:02,
03:04,
03:06,
03:08,
03:10,
03:12,
03:14,
03:16,
03:18,
03:20,
03:22,
03:24,
03:26,
03:28,
03:30,
03:32,
03:34,
03:36,,
03:38,,
03:40,,
03:42,,
03:44,,
03:46,,
03:48,,
03:58,,
04:00,,
04:02,,
04:04,,
04:08,,
04:10,,
04:12,,
04:14,,
04:16خطوات الشیطان
04:18فرمایا کہ پورے کے پورے اسلام کے اندر داخل ہو جاؤ
04:21اور شیطان کی پیروی نہ کرو
04:22دوسرا اس کا معامل
04:23دوسرا معامل یہ ہے کہ اسلام کے اندر بڑی وسط ہے
04:26اللہ تعالیٰ کہاں
04:28جو اسلام دین اسلام ہے
04:30سبحان اللہ
04:36رب تعالیٰ کہاں اسلام ہی ہے
04:38اب بندہ جو ہے جب اسلام
04:40قبول کر لیتا ہے اسلام کے اندر
04:42آ جاتا ہے تو یہ نہ ہو کہ بندہ
04:44کہے کہ چلو ٹھیک ہے
04:45یہ بھی میں تھوڑا سا کرتا رہوں میں تھوڑا سی شراب بھی پیتا رہوں
04:48میں تھوڑا سا یہ کام بھی کرتا رہوں
04:50اور تھوڑا سا میں چلتا رہوں فرمایا نہیں
04:52اب تمہاری زندگی ہو تمہارے معاملات
04:55ہو تمہاری کوئی بھی چیز ہو
04:56فرمایا کہ تمہیں جو ہے
04:58دین اسلام کی پیروی کرنی ہے
05:00اور صرف عبادات تک نہیں
05:02کہ بھئی شب برات کے اندر لیلت القدر کے اندر
05:05ہم سب مسجد کے اندر جمع ہو جائیں گے
05:06اعلان ہو گیا سادو تسبیح کے لیے آ جاؤ
05:08ہم سب کے سب آ جائیں گے
05:10اور اس کے بعد پتا ہی نہیں
05:11جب بازاروں کے اندر گئے
05:13جب دنیا کے معاملات کے اندر گئے
05:15تو بولا ہے مولانا صاحب
05:16ہم مسجد کے اندر تو آتے ہیں نا
05:17نماز پڑھتے ہیں
05:18جمعہ کو آپ کو نظر آ رہے ہیں
05:19بڑی راتوں میں نظر آ رہے ہیں
05:20اب یہ جو بازاروں میں
05:22ہماری عبادت اور ہے
05:24ہماری تجارت اور ہے
05:25ہم یہاں مسجد کے اندر مسلمان ہیں
05:28بڑی راتوں میں
05:29رمضان میں مسلمان ہیں
05:30باقی ہمارا دھندہ کیا ہے
05:32کالا ہے نیلا ہے پیلا ہے
05:34ایک نمبر سے لے کر
05:35آٹھ نمبر تک
05:36جو کچھ ہم کر رہے ہیں
05:37آپ اس کو چھوڑو نا
05:39یہی جو ہے
05:40مسجد میں آپ کو ہم پہلی سب میں ملیں گے
05:42مسجد میں ہم آپ کو پہلی سب میں ملیں گے
05:43بلکہ سفید کپڑے پہنے ہوں گے
05:45سفید ٹوپی پہنے کے
05:46ہم بیٹر لگائی ہوگی
05:46اتر لگائی ہوگی ہوں گے
05:47لیکن باقی جو دھندے ہیں
05:49ہمارے ان کو چھوڑ دیا
05:50یہی اللہم صاحب قبلہ
05:52شعیب علیہ السلام نے جب فرمایا
05:54اپنی قوم سے
05:54کہ تم جو ہے
05:55نابطول کے اندر کمی نہ کرو
05:57تو کہنے گے
05:58کہ شعیب
05:59آپ جو ہے
06:00صلیتو کا تأمرو کا
06:02ان نترک آباون
06:03او ان نفعالا مانشا
06:05فی اموالینا مانشا
06:07کیا آپ کی نماز
06:09ہمیں اس چیز کا کہتی ہے
06:10کہ ہم اپنے اموال کے اندر
06:12اپنی مرضی نہ کریں
06:13یعنی تمہارا اگر یہ دین ہے
06:16اور تمہاری نماز یہ کہتی ہے
06:17تو شعیب ہم یہ نہیں کر سکے گے
06:19ہمارے دھندوں کو نہ چھیڑو
06:21آج بھی مثال کے طور پر
06:23اگر کوئی خطیب خطاب کرتا ہے
06:25سود کے حوالے سے خطاب کرے
06:27جھوٹ کے حوالے سے خطاب کرے
06:29دوخہ دہی کے حوالے سے خطاب کرے
06:31زخیرہ سلمان پیس
06:32زخیرہ اندوزی کے حوالے سے خطاب کرے
06:34تو لوگوں کی تمنہ ہوتا ہے
06:36کہ مولانا صاحب
06:36آپ ان چکروں میں کہاں پڑے ہوئے
06:38یہ مارکیٹوں کے اندر کیا ہو رہا ہے
06:40یہ بازاروں میں کیا ہو رہا ہے
06:41کالا کر رہے ہیں
06:42پیلا کر رہے ہیں
06:43آپ بہت پیارے ہیں
06:44ہم آپ سے بہت بہت عزت کرتے ہیں
06:46آپ کو بتا ہے
06:47کتنی دور سے ہم آتے ہیں
06:48آپ کے پیسے جمعہ پڑھنے ہیں
06:48آپ ان دندوں کو
06:50یہ کالا پیلا نیلا
06:51سب کو چھوڑ دیا کریں
06:52یا مثال کے طور پر
06:54کوئی ایسی بات کرے
06:55کہ حکمران ہمارے کیا کر رہے ہیں
06:57تو نصیت کرتے خطیب کو آکے
06:58سلمان بھئی میں آخری بات کروں گا
07:00لمحہ صاحب نے گفتگو کرنے
07:01ایک بندہ آیا ہے
07:03خطیب کے پاس آکے کہنے لگا
07:04کہ میں بڑی دور سے
07:05آپ کے پیچھے جمعہ پڑھنے آتا تھا
07:06لیکن آپ ہر دوسرے تیسرے جمعہ
07:08جو ہے وہ سود کے خلاف بولنے شروع کر دیتے ہیں
07:10اور اتنی سخت روایتیں سناتے ہیں
07:12کہ سود کھانا ایسا ہے
07:14جیسے ماں کے ساتھ جو ہے
07:15وہ زنا کرنا
07:16بلکہ سے زیادہ
07:17تو میں اب ہم نے یہ سوچ لیا ہے
07:19کہ اب ہم میں سود تو نہیں چھوڑ سکتا
07:21سودی لیند دھنڈا ہے میرا
07:23میں نے یہ فیصلہ کر لیا ہے
07:25کہ اگلا جمعہ آپ کی پیچھے پڑھنے نہیں آئے کروں گا
07:29اللہ اکبر
07:29یعنی ان کی بھی یہ تمنہ ہوتی ہے
07:32کہ مولانا صاحب صرف اتنا بتاتے رہے ہیں
07:34کہ بھئی ہم نے کھانے میں کتنی انگلیاں لگانی ہیں
07:37کیسے کرنا اور ایسی باتیں
07:39بتاتے ہیں
07:40ہمیں یہ حلال و حرام
07:41اور خاص طور پر معاملات
07:43مال ہمیں تکمانے دیں جیسے چاہیں گا
07:45جیسے کریں
07:46تو قرآن نے کہا
07:47کہ ادھ خلوف السلم کافہ
07:49تمہاری عبادت ہو
07:51تمہاری تجارت ہو
07:52تمہاری خلوت ہو
07:53تمہاری جلوت ہو
07:54کوئی بھی ہو فرمایا
07:55پورے کے پورے اسلام کے اندر داخل ہو جاؤ
07:58ولا تتبیع خطوات الشیطان
07:59شیطان کی پیر بھی نہ کرو
08:01بہت اچھے ماشاءاللہ
08:02حضرت علامہ صاحب قبلہ
08:04حضرت نے فرمایا
08:05کہ ظاہر ہے
08:05وہ ایک تو وہ بات تھی نا
08:07کہ آدمی ان کا شیار تھا
08:09ایک تو طور تھا
08:10طریق تھا
08:11اس سے وہ ہٹ نہیں رہتے
08:12اچھا دوسرا یہ بھی کہا جاتا ہے
08:13کہ دیگر مذہب سے بھی
08:15کو اچھی بات مل رہی ہو
08:16تو لے لینی چاہیے
08:18اچھی بات کہیں سے بھی ملے
08:19کسی سے بھی ملے
08:20لے لینی چاہیے
08:22تو اس میں دونوں پہلو پہ بات کرنی ہے
08:24آپ نے
08:24کیونکہ اچھی بات کی آرہ میں
08:25آدمی کو بھٹکایا بھی جا رہا ہوتا ہے
08:28کہ دیکھوں میں تو دیندار آدمی
08:29اور دین یہ کہہ رہا ہے
08:30اور عالم یہ کہہ رہا ہے
08:32یہ کہہ کے علماء سے دور بھی کیا جاتا ہے
08:34تو یہ کانٹیکس بھی
08:35اور دوسری بات
08:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:38یقینا یہ جو آیت کریمہ
08:40جس کو اس موضوع کا ہم نے عنوان بنایا ہے
08:42ادخلو فی السلم کاف فاولاتت
08:45طبیع خطوات الشیطان
08:46یہ بڑی جامع آیت ہے
08:48اس کی بڑی ڈائمنشنز ہیں
08:50اور یہ موجودہ زمانے میں بھی
08:53پکار پکار کے بہت سارے
08:55فتنوں اور فسادات کو روک رہی ہے
08:58اور ان کا رد کر رہی ہے
08:59دیکھیں علماء صاحب نے جو ذکر کیا
09:02کہ بعض وہ لوگ جو نئے نئے مسلمان ہوئے تھے
09:05انہوں نے کوئی بدنیتی سے ایسا نہیں کیا تھا
09:08کہ ہم اپنی پچھلی چند چیزیں بھی جاری رکھیں
09:11اچھا رہے تھے کہ چلو ٹھیک ہے
09:13وہ بھی اگر جائز ہے
09:13تو اس پہ بھی عمل ہو جائے
09:15اس پہ بھی عمل ہو جائے
09:15اسلام نے اس سے بھی روک دیا
09:17جیسا کہ بتایا گیا
09:19اس کے ساتھ ساتھ دوسرا پہلو یہ ہے
09:21جو آپ نے مذاہب کے حوالے سے پوچھا
09:23کہ ہمیشہ سے لوگوں کی یہ کوشش رہی ہے
09:26کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے
09:29کوئی ایسی کھڑکی کھول دیں
09:30کہ جس سے وہ داخل ہو کے
09:33اسلام کی بنیادوں کو گرا سکیں
09:35گرا سکیں
09:36اب دیکھیں اس وقت سے لے کے
09:39چودہ صدیوں کی یہ ریت ہے
09:40یہودیوں نے کیا کہا
09:41یہودی کیا کہتے تھے
09:43بھئی ہم موسیٰ کو مانتے ہیں نا
09:45اللہ کو مانتے ہیں نا
09:47واسقافی ہے
09:48ہم شریعت محمدی کو کیوں مانیں
09:50تو وہاں بھی یہی آیت آئے گی
09:52ادخلو فی السلم کافا
09:53تو ہم نے تو اپنی کتابوں کے ساتھ بھی یہی کیا تھا
09:56کہ افت امنون ابی بادل کتاب
09:57و تکفرون ابی باد
09:58بعض کتاب پہ ایمان لاتے تھے
10:00بعض کتاب کا انکار کر دیتے تھے
10:02کتاب قرآن پر پورا عمل کرنا ہوگا
10:05اس پہ آپ یہ نہیں کہہ سکتے
10:07کہ میں اتنے پر عمل کر رہا ہوں
10:09میں اتنے پر عمل نہیں کر رہا
10:11آپ اسی چیز کو آگے بڑھا کر دیکھیں
10:13کہ جب مسلمہ قذاب آیا
10:15اس نے کہا ٹھیک ہے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتا ہوں
10:19مگر میری بھی نبوت مانو
10:20کھڑکی کھولی نا اس نے
10:21دیکھیں
10:22تو آیت وہاں بھی کھڑی تھی
10:23ادخلو فی السلم کافا
10:25پورے کے پورے
10:26جب قرآن میں آ گیا
10:27کہ
10:27تو اس میں کوئی دراد نہیں ڈالی جا سکتی
10:34آج بھی جو قادیانی کہتا ہے
10:36اس کی یہی آڑ ہے
10:38ہاں جی ہم حضور کو مانتے ہیں
10:40نبی بھی مانتے ہیں
10:41یہ بھی
10:41پھر زلی بروزی کی کوئی کھڑکی کھول کے
10:44اسلام کی بنیادوں کو گراتے ہیں
10:45یہی آیت سامنے کھڑی ہوگی
10:47ادخلو فی السلم کافا
10:49یہ تم شیطان کے قدم اس میں داخل نہ کرو
10:51اچھا دین اکبری کا نعرہ لگا
10:54اس نے کہا ٹھیک ہے یہ جو آپ نے بات کی نا
10:57سارے مذاہب بہت اچھے ہیں
10:58ہم نے اس مذہب کی اچھی بات لے لی
11:00اور اس مذہب کی دین ابراہیمی کا آج کوئی نام دے رہا ہے
11:04کوئی وحدت ادیان کا نام دے رہا ہے
11:06اس نے دین اکبری کا نام
11:07مقصد کیا تھا شریعت محمدی کو منسوخ کرنا
11:11کہ سارے مذہب اچھے ہیں
11:13سارے مذہب ٹھیک ہیں
11:14کسی مذہب کو برا نہیں کہہ سکتے
11:16نہیں
11:17برا کہنے کی بات نہیں ہے
11:19حضور کی شریعت نے ساری شریعتوں کو منسوخ کر دیا
11:23اب حکم چلے گا
11:25محمد عربی کا چلے گا
11:26بے شک میں اللہ ہوں
11:27کنٹینیو کروں گا یہیں سے انشاءاللہ
11:29اب جو سکہ چلے گا اس بات سے
11:31ہم کنٹینیو کریں گے
11:32بھئیہ یہ رسول اللہ کا دین ہے
11:34حضور نے جو کہہ دیا
11:36بس ہو گیا ختم ہو گیا
11:37نبوت ختم ہو گئی
11:39پیغمبروں سے اور فرشتوں سے
11:41گناہ سرزد نہیں ہو سکتا
11:43ہم معصوم ہیں
11:44آج کا ایک سیاہ کار بدکار دو نمبر دھونگی آگے کہے
11:47مجھے میری نبوت مانو
11:49خدا کو مانے
11:50مطلب ایک common sense ہے
11:52کہ مطلب نبوت کا سلسلہ کیا تھا
11:54نبی کیا تھا
11:55تاریخ بھی پڑھتے ہیں
11:56تاریخ بھی پڑھتے ہیں
11:57ان کی اقوام کے معاملات دیکھتے ہیں
11:59ان کا ثابت قدمی کا پہاڑ ان کو دیکھتے ہیں
12:01یہ جان بچا بچا کے بھاگنے والے
12:03دم چھپا چھپا کے نکلنے والے
12:05آپ کو راستہ بھٹکا رہے ہیں
12:07اور آپ ان کی باتوں میں آ رہے ہیں
12:09بات صرف اللہ کے نبی کی چلے گی
12:11یہ مقام چونوں چھرہ نہیں
12:12بریک کے بعد ہوتی ہے ملاقات
12:14خوشحام دیت ناظرین خیر مقدم ہے
12:16ایک مردہ پھر آپ کا بات ہو رہی تھی
12:17کہ محمد عربی کا سکھا چلے گا
12:19کیونکہ باقی تمام تر شریعت ہیں
12:21اور منسوخ ہو گئیں
12:23رسول اللہ آئے
12:24اور دین کو مکمل کر دیا میرے آقا نے
12:27یہ بات چلے گا
12:28جو گفتگو میں نے ابھی تک کی
12:30وہ تقریباً مکمل ہو گئی
12:32اور اس کا خلاصہ یہ تھا
12:33کہ کوئی حسن نیت کے ساتھ
12:35یا بدنیتی کے ساتھ
12:36دونوں مثالیں ہمارے سامنے ہیں
12:38اگر کوئی شریعت محمدی پہ حرف لائے گا
12:41یا اس میں چیزوں کو مکس کرنے کی کوشش کرے گا
12:44یا کہے گا کہ ہماری
12:45اپنی خواہشوں پر بھی عمل کیا جائے
12:47فلان چیز پر بھی عمل کیا جائے
12:49تو اللہ پاک نے سب کا راستہ
12:51اس آیتِ قریمہ سے بند کر دیا
12:52تاکہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
12:55جو تورات کی تلاوت کر رہے تھے
12:57اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
12:58نے ان کو دیکھ لیا تھا
13:00اور اس کو ناپسند فرمایا تھا
13:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک جملہ ہے
13:04جو آج تمام وحدتِ عدیان کی بات کرنے والے
13:07یہ جو اہلِ عرب کو ملا کے
13:09یہودیوں کو ملا کے
13:10عیسائیوں کو ملا کے
13:11ایک ایسا دین مناؤ جو
13:13ہر ایک کے لیے قابلِ قبول ہو
13:14اور اس میں اسلام کی بنیادیں گر جائیں
13:16ان سب کے لیے
13:17حضور علیہ وسلم کا یہ جملہ کافی ہے
13:19آپ نے فرمایا تھا کہ
13:21لوکانا موسی حیین
13:23لا يسعو اللہ اتبائی
13:25اگر آج خود موسی بھی موجود ہوتے
13:28تو میری اتباع کی علاوہ
13:30ان کے پاس کوئی رستہ نہیں
13:32اللہ اکبر
13:32تم بات کرتا ہوں ان کی اتباع کی
13:35تم ان کی کتاب کی اتباع کی بات کرتے ہو
13:37تو اس لیے یہ جو آیتِ کریمہ ہے
13:40یہ بڑی اہم ہے
13:41یہ آیتِ کریمہ آنکھیں کھولنے والی ہے
13:44پورے معاشرے کی
13:46کہ آپ نے جو ہے
13:47وہ شیطان کے قدموں کے پیچھے نہیں چلنا
13:49آپ نے دینِ اسلام پر
13:51مکمل طریقے سے عمل کرنا ہے
13:53آج لوگ کیا کہتے ہیں
13:55کہ یار
13:56یہ چیز مشکل ہے
13:57تو اس کو چھوڑ دیتے ہیں
13:58یہ چیز آسان ہے
14:00تو اس پر عمل کر لیتے ہیں
14:01اللہ اور بندے کا تعلق
14:02کوئی مالک اور ملازم کا نہیں ہے
14:04ایسا ہی
14:04کہ چھے بجے تک آپ نے جوب کی
14:06اس کے بعد آپ جو مرضی سے
14:07اس کے بعد آپ مالک کے محتاج نہیں
14:08وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَلِنْسَئِ اللَّا لِيَعْبُدُونَ
14:11یہ عبادت کا تعلق ہے
14:13بندگی کا تعلق ہے
14:14اس میں
14:15نینانویں اور ایک کا بھی
14:18جو پرسنٹیج ہے نا وہ جائز نہیں
14:19سو فیصد
14:21سو فیصد آپ نے
14:23اللہ ہی کے حکم پہ عمل کرنا ہے
14:25اور اس آڑ میں کے
14:27مذاہب کا نام لے کر
14:29کوئی یہ ثابت کرنا چاہے
14:31کہ شریعتِ محمدی کی آج
14:33ضرورت نہیں ہے
14:34ہم اپنی مرضی سے تیہ کریں گے
14:36کہ کون سی چیز اچھی ہے
14:37کون سی چیز بری ہے
14:39اس پر ہم عمل کریں گے
14:40نہیں
14:41ہم دیکھیں گے قرآن کو
14:43اور ہم دیکھیں گے مصطفیٰ کے فرمان کو
14:46سبحان اللہ
14:46جو قرآن میں آئے گا
14:48وہ ہمیں کافی ہوگا
14:50اور جو مصطفیٰ کی حدیثوں میں آئے گا
14:52وہ ہمیں کافی ہوگا
14:53بہت خوب
14:54سبحان اللہ
14:54علامہ صاحب بات چل رہی ہے
14:57ادخلو فی السلمی کا افان
14:58آپ نے فرمایا کہ
15:01ہم اسی کونٹیکس میں بات کر رہے ہیں
15:03کہ اسلام میں دین میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
15:06ذرا مجھے یہ بتائی ہے
15:08جو لوگ ظاہراں تو مذہبی نظر آتے ہیں
15:10ان کی جلوتیں بھی
15:11ایک جو ہے نا دیندار کی ہوتی ہیں
15:14بڑے مذہب پرست لگتے ہیں
15:16اپنی جلوت سے
15:17مگر ان کی جو خلوت ہے
15:19ان کا جو باطن ہے
15:20ظاہر بالکل ان کا دیندار والا ہے
15:22اور باطن اس کا اس کے برخلاف ہے
15:24اس رویے کو بھی کیا
15:26یہ آیت ایڈریس کر رہی ہے
15:27بہت بڑی بات کہی ہے
15:30میں گفتگو کر رہا تھا
15:31سنوان بھئی کہ
15:32شعیب علیہ السلام کی قوم نے کہا
15:35کہ
15:35او ان نفعلا فی اموالنا ما نشاؤ
15:44وہ چاہتے تھے کہ
15:46ہماری مرضی کا ہو
15:47آپ ہمارے بازاروں کو نہ چھیڑیں
15:49ہماری ان چیزوں کو نہ چھیڑیں
15:51ہم جیسے مرضی کریں
15:52ایک لیمیٹیشن کے ساتھ
15:54آج بھی جیسے اللہم صاحب نے کہا
15:55اللہم صاحب نے فرمایا
15:57کہ یہی چاہتے ہیں
15:58کہ ہمارا دین کے ساتھ اتنا تعلق ہو
16:00کہ ہم خالی مسجد کے اندر مسلمان ہوں
16:03یہ جو آپ نے بات کہی ہے
16:05کہ خلوت و جلوت کا
16:07یہ تو دین کی روح ہے
16:09یہ دین کی بنیاد ہے
16:11دین کی اساس ہے
16:13کہ بندہ
16:14اپنی اپنے عمل کا پیردار ہو
16:16اپنی گفتگو کا پیردار ہو
16:18قرآن نے تو کہا نا
16:19کہ
16:19ایمان والا وہ بات کیوں کہتے ہو
16:24جو تم خود نہیں کرتے ہو
16:26انسان ایک بات کر رہا ہے
16:28وہ معنی کہتے ہیں نا
16:28کہ باشن دینا
16:29باشن تم دے رہے ہو
16:31تو یہ یہ نہیں ہے
16:32کہ مثال کے طور پر صرف کوئی خطاب ہے
16:34کوئی واز ہے
16:35کوئی گفتگو آپ نے کرنی ہے
16:37کہ کیسا دیا میں نے
16:38کیسا دیا سلمان بھائی
16:39نہیں نہیں
16:40ان لفظوں کے پیردار
16:42زبان
16:43اور آپ دیکھیں
16:44ہمارے صوفیاء کرام کی
16:45زبانوں کے اندر
16:46کتنی قوت و طاقت اور اثر تھا
16:48کہ وہ
16:50کوئی بھی بات کہتے تھے
16:51سب سے پہلے
16:52اس پر عمل پیرا ہوتے تھے
16:53پہلے کرتے تھے
16:55پریکٹیکل
16:55آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:57حیات تیمہ دیکھیں
16:58کہ آپ صادق الواد والامین
16:59اعلان نبوت سے پہلے مشہور ہیں
17:01اور پھر جب آپ نے دعوت دی
17:04تو آپ کی دعوت کی طاقت و قوت
17:06تو کردار ہے
17:07عمل سے زندگی بنتی ہے
17:08جنت بھی جہنم بھی
17:10لفظوں کا خالی نہیں ہے
17:11یعنی انسان جو ہے
17:14صرف الفاظ کا غازی نہ ہو
17:17بلکہ کردار کا غازی ہو
17:18بلکل ایسا
17:18کہ وہ وہ کر رہا ہے
17:20اور یہ نہ ہو
17:21کہ انسان ایک بات کر رہا ہو
17:23کسی کے سامنے
17:23اور جب خلوت کے اندر جائے
17:25چو خلوت می ربط
17:27انکار دیگر می کھنا تھے
17:28وہاں جا کر اور ہی کام کریں
17:30اللہ تعالیٰ
17:30اور یہاں
17:31اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
17:32ہم سب کو محفوظ فرمائے
17:33بزرگوں کا تو یہ کردار تھا
17:35کہ کوئی کہہ دیتا تھا
17:36کہ ماشاءاللہ
17:37آپ حافظ قرآن ہیں
17:38وہ کہتے تھے
17:39یارے
17:39مسلمان نے میرے بارے میں
17:40حسن زن کی ہے
17:41اب میں پڑھ لیتا ہوں
17:42میں حافظ بن جاتا ہوں
17:44تیس دن میں حافظ ہوئے تھے
17:45کسی نے عزت امام آزم
17:47حنیفہ
17:47رضی اللہ حتر کے بارے میں
17:49کہا کہ یہ آپ کو پتہ ہے
17:50امام صاحب
17:51پوری رات جاگتے ہیں
17:52باہر شرمائی
17:54مسلمان کیا سوچتے ہیں
17:56میرے بارے میں
17:57میں نے اللہ سے دعا کی
17:58کہ خدا آیا
17:59تو مجھے حمد عطا فرما
18:00یہ جو ان کا حسن زن ہے
18:02یہ جو ان کا حسن زن ہے
18:03مجھے اس کے مطابق
18:04حسن زن کے مطابق
18:05سبحان اللہ
18:07تو یہ بزرگوں
18:08یہ بزرگوں کا ہوتا تھا
18:09یہ کمال ہے ویسے
18:10بزرگوں کا
18:11یہ تو یہ ہے
18:12کہ ان کا حسن زن ہے
18:13میں اس پر پورا
18:14آپ تو یہ ہے
18:15کہ ہم جو جملہ
18:16کہہ رہے ہیں
18:16وہ مشہور ہے نا
18:17بابا صاحب کے حوالے سے
18:18کسی بزرگ کے حوالے سے
18:20کہ بچے کو کہا
18:22کہ چینی کھانے کا منع کرو
18:23آپ نے فرما ہے
18:24پہلے میں خود
18:25منع ہو جاؤں
18:26تو یہ پھر طاقت رہتی ہے
18:29اور آج بتائیے
18:30تو یہ ادخل و فسل بھی کاف ہے
18:34کہ بلکل منافی ہے
18:35کہ ہماری زندگی
18:37ہمارے اسلام کے ساتھ
18:39تعلق صرف ایک نام کا رہ گیا
18:41سلمان میں سفر کرتے ہیں
18:43آپ بھی ٹریولنگ کرتے ہیں
18:45دنیا کے اندر
18:46جہاز یہاں سے کراچی سے اڑا
18:48اور اس کے بعد
18:49تو بھی اسے جب اٹھا
18:50اور ٹرولیاں چلنا شروع ہوئیں
18:52وہ شربت کی
18:52لیلے پلے شربت آنا شروع ہوئے
18:54ہوا میں کون عبداللہ
18:57اور کون عبدالرحمن
18:58مالِ غنیمت
18:59دلے برہم
19:00شربت چلنا شروع ہوگا
19:02بولا بھئی
19:02ادھر بھی لے کے آو
19:03شربت یار
19:04ایک نیلہ والا شربت
19:07ادھر بھی لے کر آو
19:08شربت سارے پی پاکروں نے کہا
19:10کہ ہواوں کے اندر ہے
19:11فضاؤں کے اندر ہے
19:12یہاں کون دیکھ رہا ہے
19:13کون مالدار ہے
19:14کون ماندہ ہے
19:14اچھا جب وہ سارا کوئی کر کے
19:16تو پھر اس کے بعد
19:16کھانے کا ٹائم
19:17بتائیں گے بچھتے
19:18آپ حلال پھوٹ
19:20اللہ ہو اکبر
19:21اللہ ہو اکبر
19:23اللہ ہو اکبر
19:24پورے داخل ہو
19:26اللہ ہو اکبر
19:31اللہ ہو اکبر
19:32تم خلوت میں ہو
19:36جلوت میں ہو
19:37زمین میں ہو
19:38ہواوں میں ہو
19:39فضاؤں میں ہو
19:40یہ یاد رکھ لو
19:41کہ وہ مالک و مولا
19:42تمہیں دیکھ رہا ہے
19:43کہ رامن کاتبین
19:45یعلمون
19:45ماتفالون
19:46وہ سب کچھ لکھ رہے
19:47جب انسان یہ ارادہ
19:49اپنا پختہ کر لے
19:50تو میں سمجھتا ہوں
19:51کہ تب جا کر
19:52وہ ادخلو
19:53اور ایک اللہ ہو
19:54آپ بس کی بات ہے
19:55آپ نے بھی دنیا میں
19:56ٹریول کیا ہے
19:57کرتے رہتے ہیں
19:57پاکستان سے باہر
19:58آپ نے دیکھا ہے
19:59کہ بندہ مومن کے
20:01تقوی کا جو لیول ہے
20:02وہ اب ہو جاتا ہے
20:04ازاد مقامات پہ
20:05ازاد ریاستوں میں
20:06تب پتہ چلتا ہے
20:07یہ تو وہ جو
20:08اپنی بنیاد سے ہٹ گیا
20:09وہ جو راستے سے بھٹک گیا
20:11اس کو تو یہاں بھی
20:12بس خلوت ملنے کی دیر ہے
20:14خلوت ملی
20:15اور اصلیت کھلی
20:16البتہ
20:17جو بندہ مومن ہے
20:18آپ کو یاد ہوگا
20:20اور آپ لوگ تو خود بھی
20:21ما شاء اللہ
20:21اسی پریکٹیکل لائف کے عادی ہیں
20:23اور لوگ آپ سے پوچھتے ہوں گے
20:25کہ جی ہم
20:25چودہ گھنٹے کی فلائٹ ہے
20:27بیک وارڈ موف کر رہے ہیں
20:28ٹائم پیچھے آ رہا ہے
20:29نمازوں کا اصول بتا دیں
20:30پوچھتے لوگ
20:31یعنی ہوا میں بھی
20:33انہیں یہ فکر لگی ہوئی ہے
20:34کہ میری نماز نہ رہ جائے
20:36میں کسی طرح وضو کرلوں
20:37تیمم کرلوں
20:37میں نماز پڑھلوں
20:38سلوان بھائی
20:39اللہم صاحب نے گفتگو کرنی ہے
20:40ٹائم جا رہا ہے
20:41وہ آپ نے کہا نا
20:42کہ جو یہاں ٹھیک ہوگا
20:43وہ وہاں بھی ٹھیک ہوگا
20:44ہمارے یہاں کشمیر میں
20:45سادے لوگ پرانے دیاتی
20:46کہتے تھے
20:47کہتے تھے
20:48جیڑو اتھ کھوڑو ہے
20:49تو وہ مکہ بھی جاگے کھوڑو ہے
20:51جو یہاں برباد ہے
20:53وہاں مکہ بھی چلا جائے گا
20:55بلکل ہے صحیح
20:55وہاں بھی جاگے جیبے کاٹ رہا ہوگا
20:57کسی اسا ڈرامی تیم رہا ہوگا بھی
20:58ہے جی
20:59بلکل آپ نے صحیح بات
21:00کہتے تھے
21:00کہ جیڑو اتھ کھوڑو ہے
21:02تو وہ مکہ بھی جاگے کھوڑو ہے
21:03بلکل صحیح کہ آپ نے
21:04ادھ خلوف السلمی کافہ
21:06قرآن کی آیت ہے
21:07ہم اس کونٹیکس میں بات کر رہے ہیں
21:09حضرت ایک آفس کی بات ہے
21:10ویسے تو معاملات
21:12معاملات
21:12ہمارے جو ہے
21:13عام عوام کے
21:15اس پر اس کا اطلاق بھی ہو رہا ہے آیت کا
21:17صحیح ہے نا عام
21:18سوسائیڈی میں اطلاق ہو رہا ہے
21:19آپ علماء
21:20پورا زور لگا دیتے ہیں
21:22اپنا خون لگا دیتے ہیں
21:23لوگوں کو اس کے اطلاق کے لیے
21:24اور اس کے حکمات کے لیے
21:25لیکن حکمرانوں کو
21:27پولیٹیشنز کو
21:29صاحب اقتدار لوگوں کو
21:31یہ آیت سمجھ میں آرہی ہے نہیں آرہی
21:33دیکھیں بظاہر تو نہیں سمجھ میں آرہی
21:35کیونکہ وہی کانفلیکٹ یاد آتا ہے
21:37مجھے آگے محرم آرہا ہے
21:38امام حسین یزید میں ایک ہی کانفلیکٹ تھا نا
21:40وہ یزید کرتا سیاست میری
21:42مذہب آپ کا
21:43آپ مسجد میں بیٹھے
21:44مجھ سے وظیفے لیتے رہیں
21:46آپ بیعت کریں
21:48یہ مجھے گورننس میری ہے
21:50پولیٹکس میں چلاتا ہوں
21:52باقی آپ جیسے بولیں گے میں کروں گا
21:54امام حسین نے کہا بھائی
21:56مذہب کے تابع ہوگی سیاست
21:57سیاست
21:58تیری سیاست کے مذہب تابع نہیں ہو سکتا
22:01ارشاد فرمائیں
22:01سوالے سے یہ جو سیاستدان ہیں
22:03حکمران ہیں
22:04ان پہ آیت کا
22:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:05جیقینا یہ آیت کریمہ
22:07جہاں تک آپ نے بہت خوبصورت
22:09اس کی جہتیں
22:11سوال کے زمن میں پیش کی
22:12جس کا خلاصہ یہ ہے
22:14کہ ادخلوف السلمی کا مطلب یہ ہے
22:17کہ تیرا ظاہر بھی
22:18اللہ کے آگے جھکا ہو
22:19تیرا باطن بھی
22:21اللہ کے آگے جھکا ہو
22:22عوام بھی
22:23اللہ کے آگے جھکی ہو
22:24حکمران بھی
22:25اللہ کے آگے جھکا
22:26ہر معاشرے کا
22:28طبقہ اللہ کے آگے جھکا ہو
22:30یہ نہ ہو
22:31یہ نہ ہو
22:32کہ عوام
22:33جن کو ہمیں تقریریں کرنا آسان ہے
22:35ان کو تو ہم تقریریں کر رہے ہوں
22:38اور حکمران بیٹھ کے کہہ رہے ہوں
22:40فیرون کی طرح
22:40کہ انا ربکم العالی
22:42کہ سیاست میری ہے
22:44حکم میرا چلے گا
22:45میری اسیمبلی سے جو پاس ہوگا
22:48میں اسی کے مطابق فیصلہ کروں
22:49اچھا ہر مسئلہ
22:50اللہ اس کے رسول کا مسئلہ
22:52یہاں پہ نہیں آتا
22:53ہر مسئلہ انا کا مسئلہ ہے
22:54حکمرانوں کا
22:56یہ بھی اللہ نے رد کر دیا
23:00کہ تم نہ اپنی خواہش کو خدا بنا سکتے ہو
23:03نہ شیطان کو خدا بنا سکتے ہو
23:05ایک اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت میں زندگی گزارنی ہے
23:08آپ نے جو سوال دیکھیں کیا
23:10اس کی بنیاد قرآن میں اگر آپ دیکھیں گے
23:13اللہ پاک نے فرمایا
23:14اطاعت کرو
23:19اللہ کی اطاعت کرو
23:20رسول کی
23:21اور اپنے امرا کی
23:23اپنے حکمرانوں کی
23:24یہاں پہ علماء نے ایک سوال قائم کیا
23:26کہ اللہ کی بات آئی تو
23:28اتیو کا لفظ آیا
23:29رسول کی بات آئی تو
23:31اتیو کا لفظ آیا
23:33لیکن جب
23:33اُلِ الْأَمْر کی بات آئی تو
23:35الگ سے اتیو نہیں آیا
23:36تو اس کا جواب یہی دیا
23:39کہ دیکھیں
23:40اللہ کی اطاعت مستقل ہے
23:42رسول کی استطاعت مستقل ہے
23:44لیکن اُلِ الْأَمْر حکمران کی
23:47اطاعت
23:48اسی وقت ہوگی
23:49جب وہ اللہ
23:50رسول کے نقش پہ چلے گا
23:51بلکل ہے صحیح
23:52اور اگر
23:53ادر وائز نہیں ہوگی
23:53ہاں
23:53اگر
23:54اسی لیے اتیو کا لفظ
23:55اس کے ساتھ نہیں آیا
23:56ہے ہی نہیں
23:56یعنی اس کی اپنی
23:57کوئی حیثیت نہیں ہے
23:58اس کی اپنی
23:59کوئی ذات نہیں ہے
24:00حضرت اہو بکر صدیق
24:02رضی اللہ تعالیٰ نے
24:03جب خلیفہ بنے
24:04آپ نے پہلے دن
24:05یہ اعلان کیا
24:06کہ میں
24:07اگر شریعت مصطفیٰ کے
24:09مطابق حکم دوں
24:10تو میرے ساتھ چلنا
24:11اگر اس کے خلاف
24:12ہو جاؤں
24:13تو میرے خلاف ہو جانا
24:14بتا یہ عمر
24:15یہ خلیفہ
24:17اربعہ بھی یہ بات
24:18کہتے تھے
24:18ان جیسا لیڈر ہے
24:20ان جیسی تاریخ میں
24:21کوئی لیڈر نہیں
24:22آدھی
24:23آدھی دنیا پر
24:24حکمرانی جس کی ہو
24:25وہ عمر
24:26اللہ اکبر
24:27بریک کے بعد ہوتی ہے
24:28ملاقہ
24:28خوش آمدید ناظرین
24:30خیر مقدم ہے آپ کا
24:31ملک پاکستان کے
24:32بہترین علماء
24:33ماشاءاللہ
24:33حضرت علامہ
24:34لیاقات حسین عزری
24:35صاحب تشریف فرمائے
24:36حضرت علامہ
24:37حافظ ہوئے
24:38سمندقش بندی
24:38صاحب تشریف فرمائے
24:39کیا خوبصورت
24:39بولتے ہیں یہ لوگ
24:40اور کیا اللہ نے
24:41ان کو علم
24:42اور کیا دسترس
24:43یہ ملکہ ہے
24:43دیکھیں
24:44بات تو کہتے ہیں
24:45بات تو کوئی نئی بات نہیں ہوتی
24:46لیکن کہنے والے کی
24:47تاثیر ہے
24:48جو آدمی
24:49کا ذہن
24:50بدل دیتی ہے
24:51اس کے ایمان
24:51کو طاقت دے دیتی ہے
24:52ادخلو
24:53فی السلمی
24:53کافہ
24:54کیا کمال گفتگو
24:55ہو رہی ہے
24:55کیا حضرات علماء
24:56کلام فرمارے
24:57دلیل کے ساتھ
24:58قرآن کے ساتھ
24:59حدیث کے ساتھ
25:00اور ہمارے لئے
25:01میار قرآن ہے
25:02سیدھی
25:02اللہ مذہب یہی کہتے ہیں
25:04ہمارے لئے میار قرآن ہے
25:05ہمارے لئے
25:06کوئی ذہن جدید
25:06میار نہیں ہے
25:07ہمارے لئے
25:18کھڑی نہیں ہوگی
25:19اس کے خلاف نہیں ہوگی
25:20لیکن ہر نئی ہو
25:21یا پرہنی ہو
25:22وہ بات سے
25:23ہم ہڑ جائیں گے
25:24جو اللہ کے قرآن سے
25:25ٹکرائے
25:26یا نبی اکرم
25:27صلی اللہ علیہ وسلم
25:27کے اقوال سے
25:29ٹکرائے گی
25:29اللہ محافظ
25:30عبیر صلی اللہ علیہ وسلم
25:31حضرت عمر کی مثال دے رہے ہیں
25:33ساڑھے بائیس لاکھ
25:34مربع میل کا حاکم
25:35اتنا بڑا
25:37the great عمر
25:38the great leader
25:39وہ بھی کہہ رہا ہے
25:40کہ اگر میں اللہ
25:40اور اس کے رسول کے
25:41فرامین کے کئی خلاف نظر آؤں
25:43میرے خلاف کھڑے ہو جانا
25:44میں اللہ کے لئے ہوں
25:46کیا خیال ہے
25:47یہ ہے ایمان
25:48فرمائیے ذرا
25:48بڑی خوبصورت بات
25:50آپ نے بھی کہی
25:51اور قرآن کریم
25:52میں اگر آپ آیات میں دیکھیں گے
25:54یہ موضوع سب سے زیادہ
25:55حساس اور بیسک موضوع ہے
25:57ایسا ہی
25:57اللہ پاک
25:59اس کے حکم کو
26:00آپ نہیں مان رہے
26:01اللہ پاک نے
26:02نبیوں کو
26:03اپنا خلیفہ بنایا
26:04تو ان کو یہی کہا
26:04کہ جو میرا حکم آئے گا
26:05وہ آپ نے پہنچانا ہے آگے
26:07بلکل ایسا
26:08تو وہ
26:08اللہ پاک کی حاکمیت
26:10کا اعلان کرتے ہیں
26:11دیکھیں دنیا میں لوگ
26:12کہتے ہیں
26:12ہم حاکم ہیں
26:13ہم حاکم ہیں
26:14اللہ پاک نے کیا
26:15کہا سورہ و تین میں
26:16اگر تُو حاکم ہے
26:21تو میں
26:21احکم الحاکمین
26:22اللہ اکبر
26:24میں نے تجھے
26:25سپر لیٹیف
26:25سپر لیٹیف
26:27میں نے تجھے حاکم
26:33اور یہ موضوع قرآن میں
26:34اتنا حساس ہے
26:35یعنی آپ یہ کہہ سکتے ہیں
26:36کہ خدا کو
26:37زمین پر
26:39اگر کوئی چیز
26:40سب سے زیادہ غزب
26:42دلانے والی ہے
26:43وہ یہ ہے
26:44کہ اللہ کے حکم کے مقابل
26:46کوئی کھڑے ہو کر یہ کہے
26:48کہ یہ میرا حکم ہے
26:49اس کو مانا جائے
26:50قرآن میں آپ
26:51سورہ مائدہ میں دیکھیں گے
26:52وَمَن لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهِ
26:54فَأُلَائِكَهُمُ الْكَافِرُونَ
26:56جو میرے حکم کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے
26:59وہ کافر ہیں
26:59وَمَن لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهِ
27:02فَأُلَائِكَهُمُ الْفَاسِقُونَ
27:04جو میرے حکم کے مطابق حکم نہیں دیتے
27:06وہ فاسق ہیں
27:07وَمَن لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهِ
27:09فَأُلَائِكَهُمُ الظَّالِمُونَ
27:11جو میرے حکم کے مطابق حکم نہیں دیتے
27:13وہ ظالم ہیں
27:14کہیں کہا
27:15حکم صرف اللہ کا ہے
27:20کہیں پہ فرمایا
27:21کیا یہ جاہلیت کا حکم
27:26دھونڈ رہے ہیں
27:27یقین رکھنے والوں کے لیے
27:33اللہ سے بڑھ کر
27:35کسی کا حکم جو ہے
27:37وہ خوبصورت نہیں ہے
27:38اللہ پاک لوگوں سے پوچھتا ہے
27:40کافروں سے
27:40لوگوں سے پوچھئے تو سہی
27:48کٹر کافر سے آپ پوچھئے
27:50زمین کس نے بنائی
27:51کہے گا میں نے بنائی
27:53آپ اس سے پوچھئے
27:54آسمان کس نے بنایا
27:55کہے گا اللہ نے بنایا
27:57آپ اس سے پوچھو
27:58چاند سورج کس نے بنائے
27:59کہے گا اللہ نے بنایا
28:00اللہ اپنے نبی سے کہتا ہے
28:02ذرا ان سے پوچھئے
28:03جب زمین میں نے بنائی
28:05آسمان میں نے بنایا
28:07چاند سورج میں نے بنائے
28:08تو اس میں حکم کس کا جاری ہوگا
28:10یہ بھی بتا دو
28:12فَأَنَّا يُؤْفَقُونَ
28:15یہ کہاں بھٹک رہے ہیں
28:16جب یہ مانتے ہیں
28:18زمین و آسمان میرے ہیں
28:19تو پھر حکم ان کا کہاں سے آگیا
28:22جس نے آسمان و زمین بنائے
28:24حکم بھی تو اسی کا ہونا چاہیے
28:26قانون بھی تو اسی کا ہونا چاہیے
28:28آخر میں بس میں اتنا سا عرض پر ہوا
28:30ہم سرزمین پاکستان پر رہنے والے
28:33دنیا بھر کے مسلمانوں سے
28:34اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ
28:36اتنے مخلص وفادار ہو جاؤ
28:39اتنا شعور اپنا بیدار رکھو
28:41یہ نہیں کہ سیاسی پارٹیوں میں رہ کے
28:43فلان پارٹی میں رہ کے
28:44ہم تو اپنے پارٹی والوں کے پیچھے
28:46اور حکمرانوں کے پیچھے چلیں گے
28:48اتنا شعور آج کے زمانے میں
28:50اپنا باقی رکھو
28:51کہ اگر تمہیں یہ احساس ہو
28:54کہ تمہارا حکمران
28:55اللہ رسول کے خلاف قانون بنا رہا ہے
28:57تو تمہارے اندر اتنی جرت
28:59اتنی ایمانی غیرت ہو
29:01کہ تم یہ نکل کے کیسے کو
29:03کہ تمہارا حکم
29:05ہمارے قدموں کے نیچے ہوگا
29:07کہ اگر وہ میرے اللہ اور میرے رسول کے خلاف
29:09بے شک یہ جرت چاہیے
29:11اتنا اتنا اللہ و اتنا الرسول
29:13پھر قیامت کے دن کیا کہیں گے
29:15اِنَّا اتنا سادتنا
29:17وَكُبَرَاءَنَا
29:19ہم تو اپنے پارٹی لیڈروں کی اطاعت کرتے تھے
29:22فَأَدَلُّونَ السَّبِيلَ
29:23انہوں نے ہمیں گمراہ کر دیا
29:25اللہ کہے گا آج میرے پاس
29:27تُو کیا لے کر آیا
29:28کہ تیرے کو پارٹی لیڈر نے گمراہ کیا
29:30میں نے تجھے لیڈر محمد عربی اطا نہیں کیا تھا
29:33میں نے تجھے
29:35ابو بکر و عمر و عثمان و علی
29:37جیسے خلیفہ نہیں دیئے تھے
29:38تُو کہاں بھٹک رہا تھا
29:40کیسے لوگوں کے پیچھے بھٹک رہا تھا
29:42یہ قرآن کا سب سے حساس موضوع ہے
29:44آج ہمارے عوام کو یہ کوئی مولویوں کے باشن
29:47یا مولویوں کے کوئی بہکانے کی چیزیں
29:50نہیں ہیں کہ یار وہ لڑا رہے ہیں
29:51مولوی اگر آپ کوئی کوئی بھی یہ بات کرتا ہے
29:54کہ اللہ رسول کے پیچھے چلو
29:55ہر مومن کا یہ تقاضہ ہے
29:57وہ کہیں پر بھی ہو
29:58بس اللہ رسول کے پیچھے
30:00اللہ اکبر
30:01اللہ اور اس کا رسول ہمارا میار
30:02اللہ اور اس کے رسول کے بعد موجود ہیں یہ چار
30:05اور ہمارے ساتھ موجود ہیں
30:07اہلِ بیتِ اتحار
30:08کیسی کیسی مثالیں
30:10پریکٹیکل لائف حضرت
30:12آپ تو میں ان کا علامہ صاحب کا ایک
30:14میں عادت جانتا ہوں
30:15یہ محراب پہ ممبر پہ ہوتے ہیں
30:17صاحب آپ حضرات بھی صاحب محراب ممبر
30:19یہ ممبر پہ بیٹھ کر
30:21تاجر برادری کے ساتھ
30:23تجارت کے اصولوں پر
30:25جو اللہ اور اس کے رسول کا پیغام پہنچا رہے ہوتے ہیں
30:27یہ بہت بڑی بات ہے
30:29یہ احسان نہیں ہوتا
30:30کہ آپ تاجروں کے بیچ میں بیٹھ کر
30:32تاجروں کی اصلاح کر رہے ہوں
30:34لوگ تو تاجروں سے اپنے روابط مضبوط کرتے ہیں
30:42خاص ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے
30:43مجھے ایک بات بتائیے
30:44کہ ذہن جدید جو ہے
30:47یہ آکے بڑا لڑڑا ہے حضرت
30:48اور ہم ہر دور میں فائٹ کرتے رہے ہیں
30:51ہم تو طفل مکتب ہیں
30:52آپ کا پیغام آگے پہنچاتے ہیں
30:53لوگ لڑتے ہیں آکے
30:55اب نئے ذہن جدید میں پیدا ہونے والے مسائل جو ہے
30:59یہ شریعت ہماری یہاں رہنمائی کرتی ہے
31:02اتخلو فسلمی کافہ
31:03جتنا ہمیں بتا دیا گیا پورا پورا
31:06اس میں ہماری رہنمائی ہوگی
31:07جدید مسائل ہیں
31:08جدت ہو رہی ہے
31:10دیکھیں صلی اللہ علیہ وسلم
31:10بات یہ ہے کہ قرآن و حدیث
31:12جیسے کہ قبلہ علامہ صاحب نے ذکر کیا
31:14کہ ہمارا میگار قرآن و حدیث ہے
31:16آپ نے بھی اس کی توسیق کی
31:18اور یہی ہمارے پاس اصل ہے بنیاد ہے
31:20اور یہی کہا کہ
31:21ادخلو فسلمی کافہ
31:23طبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:25نے ہمیں اصول عطا فروا
31:27قرآن کے آیاتِ طیبات ملی
31:29عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
31:31کے آدیثِ طیبہ ملی
31:32اور اس کے بعد جو ہے وہ
31:34حضور ساتھ سلام کی سنت و سیرت سے
31:37اخذ کرتے ہوئے
31:37صحابہ اکرام نے
31:38علیکم بسنتی و سنتی خلافہ راشدین المادین
31:41یہ ستارے چمکتے ہوئے
31:43انہوں نے جو ہے وہ سب کچھ ہمارے سامنے کیا
31:45اب کوئی بھی مسئلہ ہے
31:47اس کے لیے ایک اصول عطا فرما دی
31:49قرآن میں حکم موجود ہے
31:51رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
31:52کے حدیث کے اندر موجود ہیں
31:54یہ سارے آئیمہ اکرام
31:56اور یہ ساری امت کے جو اصول بنے ہو
31:58ان کے اندر موجود ہیں
31:59اس کے بعد جو امت کے مجتہدین ہیں
32:01اشتیحات کا دربازہ نہیں کھلا
32:03لیکن ہمارے ہیں یہ کہ
32:06ہر بندہ ایک حجام بھی بیٹھا ہوا ہے
32:08پلمبر بھی بیٹھا ہوا ہے
32:09وہ لے کر کہ میں اشتیحات کروں گا
32:11تو اشتیحات کے کوئی اصول ہیں
32:12کوئی زوابط ہیں
32:13نئے مسائل کو اخص کرنے کے لیے
32:16آپ سب پہلے قرآن و حدیث کو پڑھ کر آئیے
32:18پڑھنے کے بعد
32:20اس کے بعد آپ چلیں اور چل کے کریں
32:22ایسے اللہ علیہ وسلم نے آیت کریمہ پڑھی
32:24آج تو یہ ہے کہ ہر شخص
32:28جو ہے ہوائے نفس کے مطابق فیصلے کریں
32:30ایسا ہی ہے
32:31جو اس کے مطلب کا ہو
32:34وہ دین کو بھی چاہتا ہے
32:36کہ میرے مطلب کا ہو
32:37سلمان بھائی جمعے کے خطبے کو بھی لوگ چاہتے ہیں
32:40کہ ہم خطبہ اپنے مطلب کا سننے
32:43آپ نے سنا ہوگا ایک
32:44آپ کڑوی بات زیادہ کرتے ہیں ویسے ممبر پہ
32:46لوگوں کو بری تو لگتی ہے لیکن بات اللہ کی ہوتا ہے
32:49آپ نے جلسوں میں بھی سنا ہوگا
32:50کہتے ہیں یار کوئی پپولر سی بات کرو
32:53مارکیڈ کی بات کرو
32:54کوئی ڈیمانڈ کی بات کرو
32:56بھائی یہ قرآن و حدیث کو تمہاری ڈیمانڈ
32:58تمہاری منشاہ کے مطابق نہیں ہے
33:00ایک مبلک کا کام ہے
33:01اللہ اور اس کے رسول کے مطابق
33:03احکامات کو پہنچانا
33:04تو بنیاد یہ ہے کہ
33:06آپ جدید مسائل کو ذکر کیجئے
33:09لیکن ان اس حصولوں کی بنیاد پر
33:11آپ نے جیسے ذکر فرمایا
33:12حضرت امام حسین کا اور یزید کا جگڑا کیا تھا
33:15یزید یہی کہتا تھا
33:16کہ بھئی یہ ہماری مرضی پر چھوڑ دیں
33:17ہم جیسے چاہیں کریں
33:18امام پاک نے فرمایا یہ نہیں ہو سکتا ہے
33:21اللہ تبارک و تعالی نے
33:23اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
33:24میں قرآن چھوڑ کے جا رہا ہوں
33:26اور آلِ بیتِ اتھار کو چھوڑ کے جا رہا ہوں
33:28قرآن و حدیث کے محافظ چھوڑ کے جا رہا ہوں
33:31آپ نے فرمایا یہ نہیں ہو سکتا
33:32آج سلمان بھائی ہمارے ہاں
33:34سیاست کو ایک گالی سمجھا جاتا ہے
33:35حالانکہ بخاری شریف کے حدیث پاک ہے
33:37قانت بنو اسرائیل
33:39قانت انبیاء بنی اسرائیل تسوسوہم
33:41فرمایا انبیاء بنی اسرائیل
33:43اس سیاست آگے در
33:44اب یہ سیاست نہیں کرو یا
33:46بھائی سیاست کو منافقت الگ چیز ہے
33:48سیاست الگ چیز ہے
33:49بلکل صحیح بات
33:50سیاست تو ایک عبادت ہے
33:51عبادت ہے
33:52وہ تو لظام مدنی اور ایک انتظام
33:54کو چلانا ہے مسلمانوں کا
33:55بلکل
33:56اس سیاست کو آپ منافقت کے ساتھ نہ جوڑیں
33:59ہاں اس کو خراب ہم نے کر دیا ہے
34:01بلکل صحیح
34:01تو یہ نہیں کر سکتے
34:02ایسا اللہم صاحب نے ذکر فرمایا
34:04اور یہ تھی ایمام حسین پاک کی سیاست
34:07بلکل
34:07آپ نے فرمایا کہ یہ نہیں ہو سکتا ہے
34:16یہ مرضی سے جو کچھ کرتا رہے
34:17فرما حسین کا سب کچھ چلا جائے گا
34:20لیکن نبی کی شریعت پر جو رہا
34:22اس کے مخالفت نہیں بڑھا
34:23آج
34:24آج
34:25رولے اور رونے
34:27لیڈرشپ کے
34:27امام کو لیڈرشپ کی آجت نہیں دی
34:29ارے تو پیدائشی لیڈر ہیں
34:31نوجوانہ نخلد کے سردار
34:33ان سے بڑا کون لیڈر ہے
34:34لیکن انہوں نے کہا
34:36کہ میں لیڈرشپ بھی ایکسپٹ کرنے کے لئے تیار ہوں
34:38میں حسین
34:39میں حسین جزید کے آج پر بیعت کرتا
34:42اگر وہ اللہ اور اس کے رسول کے فرامین کے مطابق ہوتا
34:44ان کے اصول و قوانین کے مطابق ہوتا
34:46کہ بڑائی
34:48ہمارا مطلب اور مطمئن نظر نہیں ہے
34:50ہمارا مطمئن نظر ہے
34:52اللہ کی بڑائی
34:52اس کے رسول کے فرمان کی بڑائی
34:54بس وہی نافذ ہوگا
34:55حضرت وقت ختم ہو گیا میسیج دے دیں
34:57بس ایک جملہ میں کہوں گا
34:59اللہم صاحب نے بڑی آخر میں
35:00امام حسین رضی اللہ عنہ کی نسبت سے بات کہی
35:02امام حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں
35:05بعض لوگ کہہ دیتے ہیں
35:06نہ بھی جاتے تو کیا ہوتا
35:08رکے رہتے یہ ہوتا وہ ہوتا
35:11جس موضوع پہ آج ہم بات کر رہے ہیں
35:12ایسا ہی
35:13کہ جو اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے خلاف حکومت کرے گا
35:16جو فسق و فجور کی بات کرے گا
35:19جس مسنت پہ رسول اللہ بیٹھے
35:21اس مسنت پہ کوئی فاسق بیٹھے گا
35:24جس پہ ابو بکر و عمر بیٹھے
35:25اس پہ کوئی فاسق بیٹھے گا
35:27تو پھر امام حسین کا کردار ضرور آئے گا
35:29میں ایک جملے میں اس کا جواب دیتا ہوں
35:32امام حسین اس لیے گئے تھے
35:35کہ یزید جیسے بے نقاب ہو جائیں
35:37اللہ
35:38امام حسین کا یہ جو اٹھنا تھا
35:41نقاب اٹھائے انہوں نے
35:42کہ اس مسند رسول پہ وہی بیٹھے گا
35:46جو اس مسند کے نقش قدم پہ چلنے والا ہوگا
35:50اگر کوئی یزید جیسا ناہل اس پہ قبضہ کرے گا
35:54تو حسین جیسا اس کے سامنے چٹان بڑھ کے کھڑا ہوگا
35:58بھلے وہ شہید ہو جائے
36:00اپنے نانا کے دین کو
36:02لوگوں کے سامنے پھلند کر کے جائیں
36:05باغی فرد اور افراد نہیں تھے
36:09باغی ایک فکر تھی
36:10ایک سوچ تھی
36:11جو مدینہ منورہ سے لے کر
36:13کربلا تک ایک پیغام دے رہی ہے
36:16کہ وہ لوگ جو سروں پہ اور چہروں پہ نقاب ڈالے
36:20چلا رہے تھے
36:21کہ عثمان کے قاتل بھی ہم ہیں
36:23اس کے قاتل بھی ہم ہیں
36:24ان کو بے نقاب
36:25اس فکر کو بے نقاب کیا
36:27اس سوچ کو بے نقاب کیا
36:28امامِ عالی مقام
36:30امام سیدنا حسین
36:31کیا کمال کیا آپ نے بات کی
36:32واللہ امامِ عالی مقام
36:34جیسی ہستیاں
36:36جو اپنا سب کچھ اللہ اور اس کے رسول کے آگے
36:38قربان کر دینے والے لوگ تھے
36:40انہوں نے اس بات پہ بھی ناز نہیں کیا
36:43کہ ہم کون ہیں
36:44مگر ان لوگوں کو باور ضرور کروایا
36:46کہ دیکھو ہم ہی وہ لوگ ہیں
36:49اور یاد رکھیے بات میری آج آپ سوچتے ہیں
36:51کہ ہم اللہ کے راستے پہ چلیں گے
36:52لوگ ہمارا ساتھ نہیں دیں گے
36:54آپ کی فکر میں اگر
36:55للہیت ہوئی
36:56اللہ کی رضا ہوئی
36:57آپ سچے ہوئے
36:58اللہ ایسی مدد کرے گا
37:00کہ امامِ عالی مقام نے چراغ گل کر کے کہا
37:03جاؤ کوئی گیا بھی نہیں
37:04غلط نہیں ہے یہ کہہ دوں
37:06کوئی ہلا بھی نہیں
37:07ستم گروں کو ستم کر کے کچھ ملا بھی نہیں
37:09جھکانا چاہا تھا
37:11جو سر وہ سر جھکا بھی نہیں
37:12انشاءاللہ پھر ہوگی آپ سے ملقات
37:14السلام علیکم ورحمت اللہ
37:42شکریہ

Recommended