Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 98)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30ناظرین و سمعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حضر ہے
00:48ناظرین و سمعین یہ حدیث بالکل صحیح ہے اور اسے ابو دعوش شریف میں روایت کیا گیا ہے
00:56وہ کون سے تین لوگ ہیں جو اللہ تعالی کی حفاظت میں رہتے ہیں
01:03حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
01:07کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:12کہ تین آدمیوں کی مکمل حفاظت کرنا اللہ تعالیٰ اپنے ذمہ کرم پر لے لیتا ہے
01:20نمبر ایک وہ آدمی جو اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے روانہ ہو
01:27تو جب تک وہ واپس نہیں آتا تو اللہ اس کی حفاظت فرماتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں ہے
01:35حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ اس سے شہید فرما کر جنت میں داخل فرما دے
01:40یا اس سے حاصل ہونے والا عجر یا مال غریمت کے ساتھ واپس لوٹا دے
01:46دوسرا وہ آدمی جو مسجد کی طرف جائے
01:50تو وہ بھی اللہ کی حفاظت میں ہے
01:53اور تیسرا وہ آدمی جو اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرتا ہے
01:59وہ بھی اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں ہے
02:02ناظرین والسامعین یاد رکھنا
02:05کہ جو اللہ کی رہا میں جہاد
02:07ایک تو یہ کہ واقعاتا جہاد کے لیے جائے
02:10اگر اس کے علاوہ وہ اللہ تعالیٰ کے رضا کے خاطر علم حاصل کرنے کے لیے جا رہا ہے
02:17تو وہ بھی جہاد میں ہے
02:19اسی طریقے سے ناظرین جو اللہ تعالیٰ کے
02:23یعنی یوں سمجھ لیں
02:25کہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں کہیں پر بھی جا رہا ہے
02:29تو وہ بھی اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر ہے
02:32اور دوسرا وہ شخص جو مسجد کی طرف جائے
02:36کتنی پیاری بات ہے
02:38ہم میں سے کتنے کم لوگ ہیں
02:39جو ناظرین
02:41یعنی زوق اور شوق کے ساتھ مسجد جاتے ہیں
02:45جب بھی مسجد جائیں
02:46تو باوقار طریقے سے جائیں
02:48اور باوقار طریقے سے واپس آئیں
02:50جب تک آپ مسجد میں ہیں
02:52تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے حفاظت میں ہیں
02:56اور اگر واپس آتے ہیں
02:57اور دل میں یہ تمنا ہے
02:59کہ پھر صدا ربی آئے
03:00پھر میں اللہ تعالیٰ کی گھر میں چلا جاؤں
03:03تو فرمایا ایک حدیث پاک ہے
03:05کہ وہ روزی قیامت اللہ تعالیٰ کے
03:06عرش کے سائے میں ہوگا
03:08جس دن اس کے عرش کے سوا
03:10کوئی اور سائے نہیں ہوگا
03:12اور تیسرا وہ شخص
03:13کہ گھر میں داخل ہوتے وقت
03:15سلام کرے
03:16ہم بعض اوقات
03:17باہر لوگوں کو
03:18اپنے فرینڈ سرکل میں تو سلام کرتے ہیں
03:21لوگوں کو سلام کرتے ہیں
03:22گھر میں داخل ہوتے وقت
03:24کہتے ہیں
03:24یہ تو گھر والے
03:25کیا سلام کیا جائے نہیں
03:26گھر میں بھی سلام کیا جائے
03:28اور ناظرین
03:29کوئی نہ بھی ہو
03:30تب بھی سلام کریں
03:31ہمارے اصلاف فرماتے ہیں
03:33جو گھر میں داخل ہوتے وقت
03:34سلام کریں
03:35اور اس کے بعد
03:36ایک مرتبہ
03:38سورہ اخلاص پڑھ لیں
03:39ایک مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ لیں
03:42تو فرمایا
03:42کہ رزق حلال دروازے
03:44توڑ کر داخل ہوتا ہے
03:46یعنی
03:46اب رزق حلال کی
03:47فروانی میں
03:49کوئی رکاوٹ پاکی نہیں رہتی
03:51اللہ تعالی ہم سب کو
03:52اپنے ذمہ کرم ملے
03:54ہم سب کی حفاظت فرمائیں
03:56چلتے ہیں ناظرین
03:57آج کے سبق کی جانب
03:58آج کا سبق ہے
04:00سورہ کحف کی آیت نمبر 98
04:02لیکن اس سے پہلے
04:03ہمیں جانا ہوگا
04:04بریک کی جانب
04:05ملقات ہوگی
04:06مختصر سے بریک کے بعد
04:08ویلکم بیک ناظرین
04:09و سامعین
04:10چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
04:13اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
04:15کہ ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:17وہ سورہ کحف کی آیت نمبر 98 ہے
04:21مکمل آیت کریمہ
04:22آج کے سبق میں شامل ہے
04:24فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:26باوضو ہو جائیں
04:27سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:29کلام پاک کو اپنے پاس رکھیں
04:31اور آج کا سبق نکالیں
04:33اپنے پاس نوٹ بک بھی ضرور رکھیں
04:35کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:36نوٹ ضرور فرمالی جی
04:38آپ کو لیے چلتے ہیں
04:39آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:42لغت القرآن
04:43یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:45اور آئیے تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:48آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:01قَالَ هَذَا رَحْمَةٌ مِّن رَبِّ
05:08فَإِذَا جَآَا وَعْدُ رَبِّ جَعَلَهُ دَكَّا
05:16وَكَانَ وَعْدُ رَبِّ حَقْقَو
05:21ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
05:23رب بی چاہے یہاں پر وف کیا جائے
05:25یا نہ کیا جائے
05:26دونوں صورتوں میں
05:27صورتوں میں اسے رب بی ہی پڑھا جائے گا
05:29دکا
05:30وقف کریں گے تو دکا
05:33حمزہ کے سکون کے ساتھ
05:35حمزہ کی آواز آئے گی
05:36جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:38جس کا مانا یہ کہ یہ رکنا جائز ہے
05:40دونوں مقامات پر جیم ہے
05:41حققن پڑھیں گے
05:43وف کی صورت میں حقق پڑھا جائے گا
05:45دو زبر کی ترمین وقف میں
05:47علیف سے چینج ہو جاتی ہے
05:48اور آخر میں علامت وقف اندر 98 لکھا ہوا ہے
05:52آیت نمبر 98 یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
05:55کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
05:57قولا ایک کلمہ
05:58حادہ دوسرا
06:00رحمت تیسرا
06:02من چوتھا
06:04ربی پانچوہ
06:05یا چھٹا
06:07فا ساتوہ
06:09ایدہ آٹھوہ
06:10جا آ نوہ
06:12وعدو دسوہ
06:15اور ربی گزت چکا ہے
06:16جعلا گیاروہ
06:18دکا باروہ
06:20واؤ تیروہ
06:22کانا چودوہ
06:24وعدو پندروہ
06:26حقا سولوہ
06:27کل یہاں پر سولہ کلمات ہیں
06:29ہر کلمہ کو
06:31الہدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:33بغور ملاحصہ فرمائیں
06:34قولا
06:37حادہ
06:39قولا حادہ
06:42رحمت من
06:44رب
06:45الہدہ
06:46یا الہدہ
06:47ملا کر پڑھیں گے
06:48ربی
06:48اچھا جی
06:49رحمت میں
06:50تا پر دو پیش کی
06:52تنمیین ہے
06:52اسے من کی میم کے ساتھ
06:54ملا کر
06:54میم کی آواز کو
06:55غنے کے ساتھ
06:57ادا کریں گے
06:58یہاں پر
06:59یر ملون کا قیدہ
07:00اپلائے ہوگا
07:01رحمت من
07:02من ربی
07:04غلط
07:04رحمت من
07:06کی آواز
07:06غنے کے ساتھ
07:07پھر اس کے بعد
07:08آپ دیکھیں من
07:09نون ساکن ہے
07:10اسے ربی کے
07:11روہ کے ساتھ
07:12ملائیں گے
07:13اور روہ کی آواز
07:14کو ادا کیا جائے گا
07:15من ربی نہیں
07:16میر ربی
07:18روہ چونکہ
07:18مشدد ہے
07:19اسے جمعوں کے ساتھ
07:20پڑھیں گے
07:20زبر ہے اس پر
07:22تو اسے پر کر کے
07:23پڑھا جائے گا
07:24رحمت من
07:26ربی
07:27رحمت من
07:28بھی روہ پر
07:28زبر روہ
07:29کو پر کر کے
07:30پڑھیں گے
07:30فا علیدہ
07:31اذا علیدہ
07:32ملا کر پڑھیں گے
07:33فا اذا
07:34جائے
07:37یہاں پر آپ دیکھیں
07:38ناظرین
07:39جائے اور دکہ میں
07:40زیادہ بھی
07:42ہم دکہ تک
07:43نہیں پہنچے
07:43لیکن
07:44مدد متصل
07:45ہے دونوں میں
07:45اور اسے مدد
07:46واجب بھی کہتے ہیں
07:47مدد لازم بھی کہتے ہیں
07:48منیموم اس کو
07:49تین سے چار
07:50حرکات کی مقدار
07:51کھینچ کر پڑھنا
07:52ضروری ہے
07:53اور میگزیمم
07:54اس کو
07:54پانچ سے چھے
07:55حرکات کی مقدار
07:56کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:58فا اذا
07:59جائے
08:01وعدو
08:02رب
08:03علیدہ
08:03یا علیدہ
08:04ملا کر پڑھیں گے
08:05ربی
08:05لفظ رب
08:06علیدہ ہے
08:07یا علیدہ ہے
08:07تو ملا کر کس طرح پڑھیں گے
08:09ربی
08:10رب پر زبر پر کر کے پڑھا جائے گا
08:12با مشدد
08:12اسے جمع کے ساتھ پڑھیں گے
08:14جعلہ
08:15علیدہ ہے
08:16ہو علیدہ ہے
08:16ملا کر پڑھیں گے
08:17جعلہ
08:19دکا
08:21یہاں وقف پڑھیں گے
08:23تو دکا
08:24پڑھا جائے گا
08:26واؤ علیدہ
08:27کانا علیدہ
08:27ملا کر پڑھیں گے
08:28وکانا
08:29وعدو
08:31رب
08:31یہاں پر بھی
08:33رب علیدہ
08:34یا علیدہ
08:34رب بھی پڑھا جائے گا
08:36حقا
08:37یہاں وقف پڑھیں گے
08:38تو حقا پڑھیں گے
08:39وکانا وعدو
08:41ربی
08:42حقا
08:43here weep for enge
08:45then haqqah
08:45pah jayega
08:46I am a liza
08:47in chalte hain
08:47klimat ki
08:48logat or giramah
08:49kyahtbara se
08:50tahkik or
08:51tajmah ki jian
08:51srp se pahle
08:52joh oaj ka sabaq
08:53he
08:53hem weh liekhengi
08:54pher esme joh klimat
08:55haqqah
08:56asma afwal
08:57haruf kone se
08:58ein
08:58unki nishan dhiki
08:59giaygi
08:59tahkik
09:00or tajmah
09:00bhi askar eingi
09:01quran
09:01اور urdu
09:02ki hawalhe se
09:03ki wo klimat
09:04kya am
09:04topra
09:05quran
09:05me
09:05pahit
09:07he gets down to life
09:09Bismillahirrohmanirrohim
09:12یعنی
09:13حَاذَا
09:20رَحْمَتٌ
09:25مِن رَبِّ
09:37for if
09:44jah
09:45wa'adu rabbi
10:07جعله
10:12ذكى
10:20وكان
10:29وعد
10:37ربی
10:43حق
10:48ناظرین سامعین یہ آیت نمبر 98 ہے
10:59اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں یہاں پر کہ اسماں کتنے ہیں کن کن سے ہیں
11:04تو پہلا اسم ناظرین حادہ
11:08دوسرا ہے رحمتن
11:14اور تیسرا ہے رب
11:16کلمہ رب
11:18چوتھا ہے یا زمیر
11:22اچھا اس کے بعد پانچھوہ وعدو
11:26رب کلمہ رب یہاں پر نمبر تین آئے گا
11:31یہاں پر نمبر چار آئے گا
11:33یا زمیر
11:34یہاں پر بھی نمبر چار آئے گا
11:36دکہ
11:37چھٹا
11:39ساتوہ
11:41وعدو
11:43ساتوہ اسم ہے وعدو
11:50اچھا جی کلمہ رب ہے یہاں پر نمبر تین
11:59یا متقلم کی زمیر نمبر چار آئے گا
12:03اور آٹھوہ
12:04حقہ
12:06تو کل آٹھ اسماں ہیں
12:07تو آئیے ناظرین لکھتے ہیں
12:09نمبر ایک آدھا
12:11نمبر دو رحمتن
12:18نمبر تین رب
12:26نمبر چار
12:31یا زمیر اور ہو زمیر
12:35اور نمبر پانچ
12:42وعدو
12:43اور نمبر چھے
12:52دکہ
12:54اور نمبر ساتھ
13:03وعدو
13:04بلکہ نمبر پانچ میں
13:06وعد گزر چکا ہے
13:08تو ناظرین یہ
13:09اس کو ہم نمبر پانچ ہی کرتے ہیں
13:11اور نمبر ساتھ ہو جائے گا
13:15حقہ
13:15تو کل سات اسماں ہوں گے
13:17کیونکہ وعدو دو مرتبہ آیا ہے
13:19نمبر سات
13:22حقہ
13:23ناظرین و سامرین یہ سات اسماں ہیں
13:32اب ہم دیکھتے ہیں
13:33کہ افعال کتنے ہیں
13:34کن کن سے ہیں
13:35تو پہلا فیل ہے قولا
13:37دوسرا جاہ
13:41اور تیسرا جاہلا
13:45چوتھا کانا
13:48نمبر ایک
13:52قولا
13:53نمبر دو
13:57جاہا
13:59نمبر تین
14:03جاہلا
14:04نمبر چار کانا
14:11اچھا جی
14:16اب ہم دیکھتے ہیں
14:17کہ حروف کتنے ہیں
14:18کون کون سے ہیں
14:19تو پہلا حرف من
14:21دوسرا فا
14:26تیسرا ایدہ
14:28چوتھا واو
14:31تو کل یہاں پر
14:33چار حروف ہیں
14:35نمبر ایک
14:36من
14:37نمبر دو
14:40فا
14:42نمبر تین
14:44ایدہ
14:45نمبر چار
14:50واو
14:51آپ دیکھ سکتے ہیں
14:54ناظرین
14:54سات اسما
14:55چار افعال
14:57گیارہ ہو گئے
14:57اور چار حروف
14:58تو پندرہ کلمات ہو گئے
15:00کل ملا کر
15:01پندرہ کلمات ہیں
15:02اب آجائیے
15:11سب سے پہلے اسما
15:12کی جانب
15:12ہاظا
15:13یہ اسم
15:14اشارہ ہے
15:14اور اسم
15:15اشارہ
15:16وہ اسم
15:16جس کے ذریعے
15:17کسی کی جانب
15:18اشارہ کیا جائے
15:19ناظرین
15:20یہ ہاظا
15:21قریب مذکر
15:22کے لیے آتا ہے
15:22واحد قریب
15:23مذکر کے لیے آتا ہے
15:24جیسے ہاظا
15:25اور جلن
15:25یہ آدمی ہے
15:26اور اس کے بعد
15:27رحمت
15:28رحمتن
15:29اس کا معنی
15:30رحمت ہی ہے
15:31اور یہ بھی
15:31عام طور پر
15:32ہم اردو میں
15:33استعمال کرتے ہیں
15:34اچھا جی
15:35اس کے بعد
15:36آپ دیکھیں
15:36اور رب
15:37تو رب ناظرین
15:39پرورش کرنے والا
15:40اس کا معنی ہے
15:41پرورش کرنے والا
15:43پالنے والا
15:44حقیقی رب فقط
15:45اللہ حب العالمین ہے
15:46مجازن
15:47والدین کی طرف
15:48بھی نسبت کی جاتی ہے
15:49جو قرآن کریم میں
15:49اللہ حب العالمین
15:50نے خود فرمائی
15:51اور یہ عام طور پر
15:52ہم اردو میں
15:53استعمال کرتے ہیں
15:54یا واحد
15:55متقلم کی ضمیر ہے
15:56واحد
15:57متقلم کی ضمیر
15:58متصل ہو
15:59تو یا کی شکل میں
16:00منفصل ہو
16:00تو انا کی شکل میں
16:02یا یا انا
16:02اس کا معنی ہوگا
16:03میں میرا میری
16:04ہو واحد
16:05مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:06واحد
16:06مذکر غائب کی ضمیر
16:07متصل ہو
16:08تو ہو کی شکل میں
16:09اور بعض اوقات
16:10ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:11اور ناظرین
16:12جب ہم کہتے ہیں
16:13ہو تو پیش رلٹا پیش
16:14دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:15جب ہم کہتے ہیں
16:15two god
16:20few
16:22is
16:23is
16:24,
16:36,
16:38,
16:41,
16:43,
16:43.
16:45Father, we are on a way that meeting that we are on a way that we include
16:49a true definition.
16:52So photos and pictures of our flag are on our way
16:56and here we go from see-ingebel in Pharisees,
16:59it shows that our Drops were doing well.
17:01The point though the secret of our flag isn't as though
17:05that they meant that we are in book
17:07The Estado said that we are on a way
17:08that it is okay to say
17:10and this kind of인데요 is only in front of our flag but
17:14JAAA, FILEMASI معروف, SIGHA واحد, Muzakar غayب,
17:18is a meaning, he came out.
17:19And here you can see,
17:21because we see,
17:23the screen here is the way,
17:26this is the way, if it is the way,
17:28this is the meaning,
17:29this is the meaning of the image.
17:30JAAA, JAAA کا meaning, he came out.
17:32JAAA, JAAA, JAB, HE came out.
17:35JAB, HE came out.
17:36JAAA, JAAA, JAAA, JAB, HE came out.
17:37JAAA, JAAA, JAAA, JAB, HE came out.
17:38The one thing is that it would have created.
17:43This is what's known as a body.
17:45We are very aware of this.
17:47But if we look at this body,
17:49the one thing is what is going on,
17:51is it will take out.
17:55Therefore we are going on this.
17:57Then.
18:00This is our mind that it was or is it?
18:01This is our mind.
18:03Our mind is what is the mind.
18:05This is what is the mind that there is a mind.
18:08خصوصیات پائی جاتی ہیں
18:09جسے اسم مبتدہ اور خبر بنتا ہے
18:11تو یہ فعل بھی اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
18:14تو ناظرین یہ کہنا فعل ناکس ہے
18:16معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
18:17اس کے بعد چلتے ہیں حروف کی آنے
18:19من کا معنی ہے سے اور آن طور پر
18:21من وعن
18:23یہ ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:25من وعن
18:27اس کے بعد آجائیے
18:28فا اس کا معنی ہے پس یا تو ان میں سے
18:30کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:31اذا اس کا معنی ہے جب واؤ کا معنی ہے اور
18:34سات اسمات چار افعال چار حروف کل ملا کر
18:38پندر کلمات ہو گئے
18:39تو ناظرین پندر کلمات میں کل چھے کلمات
18:42ایسے ہیں جو بالعموم ہم اردو میں
18:44استعمال کرتے ہیں نمبر ایک رحمت
18:46نمبر دو رب نمبر تین
18:48وعدو میں وعدہ نمبر چار حق
18:50نمبر پانچ قول میں قول
18:52نمبر چھے من میں منمان
18:53آئیے حروف کو آپس میں ملا کر
18:56کلمہ کلمات کو آپس میں
18:58ملا کر جملہ کلام یا آیت
19:00کیسے بنا کرتے ہیں تو آئیے
19:02ملاسفہ فرمائیے
19:04قوف علی زبر قول
19:05لحم زبر اللہ قولا
19:06ہا کھڑا زبر ہا ذال علی زبر دا
19:08ہا ذا روحہ زبر رحمی
19:10زبر ما تامیم دو پشتم
19:12رحمت مم نند روزر مر
19:14روحہ زبر رب با یا زربی
19:17رحمت مر رب بی
19:18انشاءاللہ مزید پوغرہم کو آگے بڑھائیں گے
19:20لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
19:22ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
19:24ویلکم بیک ناظرین
19:26و سامعین چلتے ہیں آج کے
19:28پوغرہم کی جانب
19:30اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
19:32کہ اب ہمیں
19:33یعنی جو حروف کو آپس سے ملا کر
19:36جو ہے وہ کلمہ
19:38کلمات کو آپس سے ملا کر جملہ کلامی آیت
19:40کیسے بنا کرتے ہیں ہم آپ کو بتا رہے تھے
19:41یہاں وقف کریں گے تو دکا پڑھیں گے
20:08یہاں وقف کریں گے
20:25تو حق پڑھا جائے گا
20:27آئیے ناظرین اب ہم چلتے ہیں
20:29جو ہے وہ
20:30تلاوت کے جانب
20:32سب سے پہلے تلاوت ہوگی
20:34تفتیل کے ساتھ سمات فرمائے
20:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:51قَالَ
21:00لَهَذَا رَحْمَتٌ مِن رَبِّي
21:09فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ رَبِّي
21:48جَعَلَهُ دَكَاءَ وَكَانَ وَعْدُ رَبِّي
21:53رَبِّي حَقَاءَ
21:57اب ہم پڑھیں گے
21:57تدویر کے ساتھ
21:58جس طرح
21:59فرض نمازوں میں
22:00آپ سنتے ہیں
22:01یا پڑھتے ہیں
22:02قَالَ
22:03لَهَذَا رَحْمَتٌ مِن رَبِّي
22:09فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ رَبِّي
22:13جَعَلَهُ دَكَاءَ
22:16وَكَانَ وَعْدُ رَبِّي
22:20حَقَاءَ
22:22آمنتُ بِاللہِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِينَ
22:26تلاوت مکمل ہوئی
22:27اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:30ہمارے اس مغرحم کا جو فرسٹ سیگمنٹ ہے
22:33وہ کمپلیٹ ہوا
22:34آپ کو لیے چلتے ہیں
22:36سیکنڈ سیگمنٹ کے جانے
22:37تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:41اور سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
22:44حرف بحرف
22:45لفظ بلفظ
22:46ترجمہ کی جانے
22:48قَالَ
22:50اس نے کہا
22:51هَذَا یہ
22:53رَحْمَتٌ رَحْمَت
22:56مِن سَ
22:57رَبِّ رَبْ يَا مِدِه
23:00فَا پَس
23:02اِذَا
23:03جَبْ جَاءَ آئے گا
23:07وَعْدُ وَعْدَ
23:08رَبِّ رَبْ يَا مِرَي
23:12جَعَلَ
23:13وَوْ كَرْدَ
23:14رَبِّ رَبْ يَا مِرِ حَقَّ سَچَا
23:29ناظرین وَسَمْعین
23:30یہ حرف بحرف
23:31لفظ بلفظ ترجمہ ہے
23:33اب چلتے ہیں
23:34آسان فہم
23:35با محاورہ ترجمہ کی جانے
23:37قَالَ
23:39هَذَا
23:40رَحْمَتٌ
23:41مِن رَبِّ
23:43فَإِذَا
23:45جَاءَ وَعْدُ
23:47رَبِّ
23:48جَعْلَهُ
23:49دَكْتَكَاءَ
23:51وَكَانَ وَعْدُ
23:53رَبِّ
23:54حَقَّا
23:56انہوں نے کہا
23:58یہ میرے رب کی رحمت سے بننے ہے
24:01اور جب میرے رب کے وعدے کا بقت آئے گا
24:04تو وہ استعبار کو ریزہ کر دے گا
24:09اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے
24:12ناظرین وَسَمْعین
24:13یہ آسان فہم
24:15با محاورہ ترجمہ
24:16اور اب آئیے چلتے ہیں
24:18تفسیر کی جانے
24:19اور تفسیر جو ہم ارز کر رہے ہیں ناظرین
24:22ظاہرے کے
24:23ہم نے شروع کیا
24:25آیت نمبر 93 سے
24:27ہم تفسیر ارز کر رہے تھے
24:29اور ظاہرے کے اس میں ناظرین
24:31ظاہرے کے ایک واقعہ
24:33تسلسل کے ساتھ
24:35اللہ رب العالمین بیان فرما رہا ہے
24:37تو آئیت نمبر 92 سے لے کر
24:39101 تک
24:40یہ سارا ایک ہی واقعہ
24:42ذکر ہو رہا ہے
24:43تو ہم
24:44ہو سکتا ہے کہ
24:45بترطیب ہم اس کی تفسیر
24:47نہ کر سکے
24:48لیکن جہاں جہاں موقع ہوگا
24:50تو ہم آیات کا حوالہ دیتے ہیں
24:51ناظرین
24:52کیونکہ واقعات ہیں
24:53علماء کے اقوال ہیں
24:54تو آیات
24:55جہاں پر ضرورت ہوگی
24:57تو آیات کا حوالہ دے کر
24:58ہم اشارہ کر دیں گے
24:59کہ جی
25:00یہ اس آیت میں
25:01یہ کہا گیا ہے
25:02تو اب ہم
25:03بات کر رہے تھے
25:04جو
25:05ناظرین
25:06تو اس میں
25:07ہم نے یہ بتایا تھا
25:09کہ
25:09جو علماء
25:11متاخرین ہیں
25:12ان کی آراہ
25:14ہم نے بتائی
25:14پھر اس کے
25:15یاجوج اور ماجوج کون ہے
25:17پھر صد سکندری کی بات آئی
25:18تو اس پر
25:19ہم بات کر رہے تھے
25:21کیونکہ
25:22ناظرین
25:22یہ جو
25:23ہم نے اس میں
25:25پیر کرم شاہ
25:26عزری رحمت اللہ
25:27ہی تعالیٰ علیہ کا حوالہ بھی پیش کیا
25:29پھر اس کے ساتھ
25:30ساتھ
25:30عبر کلام
25:31آزاد کا حوالہ بھی پیش کیا
25:33پھر
25:33ناظرین
25:35مفتی شبیر
25:35عثمانی صاحب
25:36کا حوالہ بھی پیش کیا
25:37ہم نے
25:37اور اسی طریقے سے
25:39مودودی صاحب کا حوالہ بھی
25:40ہم نے پیش کیا
25:41مختلف حوالے پیش کیا
25:42اور آخر میں
25:43ہم نے
25:44یہی ارس کیا
25:45جو کہ
25:45حضرت علامہ
25:47شیخ الحدیث
25:48والتفسیر
25:48علامہ
25:49غلام رسول سعیدی صاحب
25:50رحمت اللہ
25:51تعالیٰ علیہ نے
25:52جو ایک حکمی بات کی
25:53اور بڑی خوبصورت بات کی
25:55کہا کہ یہ سارا
25:57جو ہم نے
25:57سارے اقوال پیش کیے
25:59یہ مختلف
26:01جو ہے وہ
26:02علماء کی
26:03اور مختلف
26:04اہمہ کی آرہاں ہیں
26:05اور مختلف
26:06مورخین کی آرہاں ہیں
26:08اور
26:08یعنی
26:09اگر حقیقت دیکھا جائے
26:10تو
26:11ظاہرے کے ہمیں نہیں پتا
26:13کہ
26:14یعنی
26:14یوں سمجھ لیں
26:15کہ یاجوج اور ماجوج
26:17جو ہے ان کا ان کے مزدہ
26:19کا کوئی تعین
26:20یا ان کی واضح
26:22اور حتمی صفات
26:24بیان کی گئی ہو
26:24تو ایسا ہمیں
26:25کہیں نظر نہیں آتا
26:27اور اسی طریقے سے
26:28اب اس میں
26:29ہمارے لئے کیا ہے
26:30ٹھیک ہے وہ سارے اقوال
26:31اپنی جگہ پر ہیں
26:32اور حدیث کریمہ میں بھی
26:34کہیں نہ کہیں
26:35اشارہ ملتا ہے
26:36لیکن حقیقت کیا ہے
26:37ہونا کیا چاہیے
26:38ہونا یہ چاہیے
26:39کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے
26:41کہ یاجوج اور ماجوج
26:42پیدا ہو چکے ہیں
26:43اور قرب قیامت میں
26:45ان کا ظہور ہوگا
26:46بس اتنی سی بات ہے
26:48اور باقی ساتھ
26:48جو اقوال ہیں
26:49کسی نے کہا
26:50کہ یہ تاتاری ہیں
26:52کسی نے کہا
26:53کہ یہ منگول ہیں
26:54اور کسی نے کہا
26:55کہ نو علیہ السلام
26:56کی اولاد میں سے ہیں
26:57کسی نے کہا
26:58کہ یہ آدم علیہ السلام
27:00کی اولاد میں سے تو ہیں
27:02لیکن حضرت حور
27:03رضی اللہ تعالی
27:04انہا کی اولاد میں سے نہیں ہیں
27:06کسی نے کہا
27:07کہ انسانوں اور جنات سے
27:08پیدا شدہ
27:10ایک برزخی قوم ہے
27:11اب ظاہر ہے کہ یہ تو باتیں ہیں
27:13کہ نو علیہ السلام کی
27:15جو بیٹے ہیں یافس
27:17ان کی اولاد میں سے ان کا تعلق ہے
27:19اب باقی نہ کس قوم سے ہیں
27:21حتمی طور پر
27:23یا قطعی طور پر کچھ بھی نہیں
27:25کہا جا سکتا کہ کس قوم سے ہیں
27:27کیا ہے
27:28یہ کہاں پر ہے
27:31کیا معاملہ ہے
27:32اور اسی طریقے سے ناظرین اگر بات کی جائے
27:35ایک عقیدے کی
27:36تو ایک عقیدہ ہمارا یہ بھی ہے
27:39کہ سکندر ذلقنین رضی اللہ تعالی عنہ نے
27:44زائرے کے دیوار قائم کی
27:46اور وہ دیوار اب تک موجود ہیں
27:50اچھا اب یہ جو اس قوم کو تنگ کرتے تھے
27:53کہ جو آخری سکندر ذلقنین کا سفر بتایا گیا
27:57کہ وہ ایسی دو دیواروں کے درمیان پہنچے
28:00کہ جہاں پر ایک ایسی قوم تھی جو ان کی بات نہیں سمجھتی تھی
28:04تو اب ناظرین انہوں نے کہا
28:06کہ یہ یاجوج اور ماجوج بڑا تنگ کرتے ہیں
28:09ہمیں بڑا پریشان کرتے ہیں
28:11آپ دیوار بنا دیں
28:12وہ دیوار بنائے گئی
28:13جس کا ہم نے ذکر بھی کیا
28:15اب حدیث پاک میں ہے
28:16کہ یاجوج اور ماجوج
28:18وہ ڈیلی اس دیوار کو توڑتے ہیں
28:22اور دن بھر محنت کرتے کرتے ہیں
28:25جب اس کے توڑنے کے قریب ہوتے ہیں
28:27تو ان میں سے ایک کہتا ہے
28:29اب تھک گئے ہیں
28:30اب چلو باقی کل توڑ لیں گے
28:33اور وہ انشاءاللہ نہیں کہتے
28:36دوسرے روز جب آتے ہیں
28:37تو وہ بحکم الہی
28:39دیوار پہلے سے زیادہ
28:41مضبوط ہو جاتی ہے
28:42اب یہ ظاہر ہے کہ
28:43اللہ تعالیٰ نہیں چاہ رہا
28:44کہ وہ نکلیں
28:45لیکن جب ان کے خروج کا وقت آئے گا
28:48یعنی اللہ تعالیٰ چاہے گا
28:49کہ وہ نکلیں
28:50تو ان میں کہنے والا کہے گا
28:52شام کے وقت جب دیوار توڑ رہے ہوں گے
28:55تو شام کے وقت کہے گا
28:57کسی وقت بھی کہے گا
28:58کہ اب چلو
28:59باقی دیوار
29:00کل توڑ لیں گے
29:01انشاءاللہ
29:02اور انشاءاللہ وہ کہے گا
29:03انشاءاللہ کہنے کا سمرہ یہ ہوگا
29:06کہ اس دن کی محنت رائے گا نہیں جائے گی
29:08اور اگلے دن انہیں دیوار
29:09اتنی ہی ٹوٹی بھی ملے گی
29:11جتنے پہلے روز توڑ کر گئے تھے
29:13اب وہ نکل آئیں گے
29:13زمین میں فساد اٹھائیں گے
29:15قتل و غرطگری کریں گے
29:17چشموں کا پانی پی جائیں گے
29:18جانور و درختوں کو
29:19اور جو آدمی ہاتھ آئیں گے
29:21ان کو کھا جائیں گے
29:21مکہ مکرمہ
29:22مدینہ منورہ
29:23اور بیت المقدس میں داخل نہیں ہو پائیں گے
29:25اور برآخر
29:26اس علیہ السلام کی دعا سے
29:28اللہ تعالیٰ ان کی گردنوں میں
29:30کیڑے پیدا فرمائے گا
29:31اور اس سے وہ ہلاک
29:33اور برباد ہو جائیں گے
29:34اور ناظرین یہ ہے
29:35یہ ہمارا عقیدہ بھی ہے
29:36نظریہ بھی ہے
29:37کہ قرب خیامتی آئیں گے
29:39یہ فساد برپا ہوگا
29:40اور اس علیہ السلام کی دعا سے
29:42ان کی گردنوں میں کیڑے پڑیں گے
29:43اور یہ ہلاک ہو جائیں گے
29:44تباہ ہو
29:45برباد ہو جائیں گے
29:46اب اس کے ساتھ ناظرین
29:47جو سکندر زلقینین کی دیوار ہے
29:50سکندری جیسے کہا جاتا ہے
29:53تو اس کی تحقیق کیا ہے
29:54وہ بھی انشاءاللہ
29:55ہم آپ کی خدمت میں حس کریں گے
29:56اس کے ساتھ ہی
29:57ہمارے اس پرگرام کا
29:58سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:00چلتے ہیں
30:00تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:02قرآن سب کے لیے
30:03یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:05دنیا بر سے
30:06آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:07اس کیوں پر نمبر
30:08ڈسپیلے ہیں
30:08آپ کا تعلق پاکستان
30:09پاکستان سے باہر
30:10دنیا کی کسی خطے
30:11کسی منسیہ
30:12اٹھائیے اپنے فون
30:13سٹائل کیجئے نمبر کو
30:14جوائن کیجئے
30:14ہمارے اس پرگرام کو
30:15دیکھتے ہیں
30:16اس وقت لائن پر
30:16ہمارے ساتھ کون ہے
30:17السلام علیکم
30:19علیکم السلام
30:20جی کہاں سے
30:21انکل جی عبریش
30:23جی بٹا سنائیے
30:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:33قول هذا رحمت من ربی
30:38فإذا جا وعد ربی
30:41جعله دکا
30:44وکان وعد ربی حق
30:48تجمع
30:49انہوں نے کہا
30:51جی من رب کی رحمت سے بنی ہے
30:53اور جب میرے رب کے وعدے
30:54کا وقت آئے گا
30:55تو وہ استیوار کو
30:57ریزہ ریزہ کر دے گا
30:58اور میرے رب کا وعدہ
30:59برحق ہے
31:00ماشاءاللہ
31:01جزاکاللہ خیر
31:02السلام علیکم
31:03جی وعلیکم اسلام
31:05جی کہاں سے
31:06جی کاندلہ والا سے
31:07سنائیے
31:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:16قول هذا رحمت من ربی
31:21فَإِذَا جَاءَ
31:23وَعَدُوا رَبِّ جَعَلَهُ
31:26فَإِذَا جَعَلَهُ
31:28فَإِذَا جَعَلَهُ
31:29فَإِذَا جَعَلَهُ
31:31انہوں نے کہا
31:32یہ میرے رب کی رحمت سے بنی ہے
31:34اور جب میرے رب کے وعدے کا وقت آئے گا
31:37تو وہ استیوار کو ریزہ ریزہ کر دے گا
31:39اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے
31:41جزاک اللہ خیر
31:42ناظرین چلتے ہیں
31:43اگلے قدر کی جانب
31:44السلام علیکم
31:46وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
31:47جی کہاں سے
31:49انکل جی ہنا
31:51جی بیٹا سنائیے
31:53جزاک اللہ خیر
32:21ناظرین چلتے ہیں
32:22اگلے قدر کی جانب
32:23السلام علیکم
32:24السلام علیکم
32:29وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
32:31جی کہاں سے
32:32ہجاب سمونوی سے
32:35جی بیٹا سنائیے
32:36احمد اللہ من الشیطان الرجیم
32:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:46بیٹا یہاں سے
32:50بیٹا یہاں سے
32:50قول حادہ
32:52وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:01وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:03وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:04وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:06وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:07وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:08وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:10وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:12وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:14وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:15وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:16اَذْرَبِّ
33:17اس کو بھی
33:18یا مَدْدَٰ ہے
33:18اس کو
33:19اکلف کی مقدار
33:19کھینچ کر پڑھنا تھا
33:20جَعَلَهُ
33:22یہ ہو
33:22جو ہے
33:23ضمین
33:23اس کو بھی
33:24اکلف کی مقدار
33:25کھینچ کر پڑھنا تھا
33:25I'll talk to you, okay?
33:27Jazakallah khair.
33:27Assalamualaikum.
33:31Assalamualaikum.
33:32Assalamualaikum.
33:32Assalamualaikum.
33:33Yes, where are you from?
33:34Yes, I'm going to talk to you.
33:36Yes, listen to you.
33:38I'm Allah from the devil.
33:42In the name of Allah.
33:44In the name of Allah.
33:47He said that.
33:49He said that.
33:50He said that.
33:51I'm Allah from the devil.
34:08I'm Allah from the devil.
34:09It was a lot of difficulty.
34:10But I'm going to talk to you.
34:11I'm going to talk to you.
34:13But I'm going to talk to you.
34:14Mashallah.
34:15Jazakallah khair.
34:16Assalamualaikum.
34:17Assalamualaikum.
34:18Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
34:19Yes, where are you from?
34:20Yes, the Lord.
34:22Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
34:22Yes, my dear friend.
34:23Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
34:25I'm Allah from the hyalur.
34:28Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended