Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 58)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala sayyidina wa maulana
00:28Muhammad wa ala alihi wa ashabihi wa berek wa sallim
00:33محترم ناظرین و سامعین
00:35Dear viewers and listeners
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:48آپ کا محسبان محمد سحیل وزا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:54ناظرین و سامعین مستدرک کی یہ حدیث ہے
00:58حدیث نمبر بائیس سو اڑتیس ہے
01:01حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:05کہ جو شخص اپنے حق کا مطالبہ کرے
01:10اسے چاہیے
01:11کہ اچھے اور نرم انداز میں
01:15اچھے اور نرم انداز میں کرے
01:19چاہے پورا دیا جائے
01:21یا کچھ کمی رہ جائے
01:23اس حدیث سے یہ معلوم ہوا
01:25کہ انسان کو اپنے حق کا مطالبہ کرنا
01:29درستے بالکل
01:30لیکن طریقہ کار ہمیشہ
01:33اخلاق اور نرمی پر
01:34مبنی ہونا چاہیے
01:36سختی تلخی
01:39اور جھگڑے سے گریس کرنا چاہیے
01:42اس سے نہ صرف حق
01:43ادا کرنے والے پر آسانی ہوگی
01:45بلکہ بندوں کے ساتھ
01:47حسن سلوک اور
01:49اللہ تعالیٰ کی رضا بھی
01:51حاصل ہوگی
01:52ناظرین و سامعین یہاں پر آپ دیکھیں
01:55کہ اپنے حق کا مطالبہ کرنا
01:58یہ ہر ایک کا رائٹ ہے
02:00اسے کرنا چاہیے
02:02لیکن یہاں بھی
02:03نرمی اور اچھا اخلاق
02:06ہونا چاہیے
02:07تلخی اور جھگڑے سے
02:09اور سختی سے گریس کرنے کی
02:11ترغیب دی چاہ رہی ہے
02:13دوسرے انداز میں
02:16آپ یوں دیکھیں
02:17کہ ایک طرف یہ یہ فرمایا
02:19اور ایک طرف یہ فرمایا
02:21کہ روز قیامت
02:23جو ہے وہ
02:24اللہ تعالیٰ کی طرف سے
02:26ندا کی جائے
02:27کہ ہے کوئی شخص
02:29جس نے
02:30اللہ کی رضا کیلئے
02:31کوئی کام کیا ہو
02:32تو
02:34اسے داخل جنت کیا جائے
02:36تو ایک شخص کھڑا ہوگا
02:38اور وہ کہے گا
02:39یا الہ العالمین
02:40میں تجارت کیا کرتا تھا
02:43اور جب لیندین کا معاملہ ہوتا
02:47تو
02:47جو لیندین کے قابل ہوتا
02:50میں اس سے نرمی کیا کرتا
02:52اور جو لیندین کے قابل نہ ہوتا
02:55یعنی اس کے پاس کچھ بھی نہ ہوتا
02:57میں اسے معاف کر دیا کرتا
02:59تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
03:01کہ اللہ تعالیٰ
03:02اس عمل کی بدولت
03:03اسے داخل جنت فرمائے گا
03:06اچھا عام طور پر
03:07یہاں قرص کے معاملات
03:09بڑے زیادہ ہوتے ہیں
03:10تو ایک وہ شخص جس نے قرص لیا ہے
03:14ایک وہ شخص
03:15جس نے قرص دیا ہے
03:17قرص دینے والے سے فرمایا
03:19کہ جب قرص کی میاد گزر جائے
03:21قرص دینے والا نہ دے
03:23تو
03:24تم وہاں پر بھی
03:26تھوڑی سی نرمی اختیار کرو
03:27اس لیے کہ
03:28آلہ حضرت امام احمد رضا خان
03:31جن کا ناظرین
03:32پچیس سفر و مظفر
03:33جن کا یوم ارس ہے
03:34وہ فرماتے ہیں
03:36کہ ہر روز
03:38یعنی جب میاد گزر جائے
03:39تو ہر روز
03:40اللہ تبارک و تعالی
03:41جتنا اس نے قرض دیا ہے
03:43اتنا اس کو
03:44صدقے کا سوا بتا فرماتا ہے
03:47اور جس نے قرض لیا ہے
03:49جس کو دینا ہے
03:50جس کو دینا ہے
03:52تو اسے چاہیے
03:53کہ وہ
03:53یہ نیت کرے
03:55کہ مجھے دینا ہے
03:56اگر اس نے
03:57بغیر نیت کے
03:58یعنی اس نے نیت یہ کی
04:00کہ ہاں بھئی لے لیتا ہوں
04:01دیتا کون ہے
04:02تو سخت گناہگار ہوگا
04:05سخت گناہگار ہوگا
04:06اور اللہ رب العالمین
04:08اسے جو ہے وہ
04:09عذاب دے گا
04:10اور نیت کرے گا
04:11تو اللہ تبارک و تعالی
04:12فرشنوں کے ذریعے
04:14اس کی مدد فرماتا ہے
04:15کہ اس کا قرض
04:17ادا کیا جائے
04:18اللہ تعالی ہمیں معاملات میں
04:20درستی کی طرف
04:21اپنے آپ کو لے جانے کی
04:22توفیق نصیف فرمائے
04:23چلتے ہیں ناظرین
04:24آج کے سبق کی جانب
04:26ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:27وہ سورہ کحف
04:29آیت نمبر 58
04:3058
04:31مکمل آیت کریمہ
04:33آج کے سبق میں شامل ہے
04:35فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:36باوضوح ہو جائیں
04:37اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:39کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:40آج کا سبق نکالیں
04:42اپنے پاس نوڈ بک ضرور رکھیں
04:43کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:44نوڈ ضرور فرمالی جی
04:46آپ کو لیے چلتے ہیں
04:47آج کے اس پرگرام کے
04:48فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:50لغت القرآن
04:51یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:52پہلا سیگمنٹ ہے
04:54اور آئیے تعویز تسمیہ پڑھتے
04:56ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:07وربک الغفور ذو الرحمة
05:12لو يؤاخذهم بما كسبوا
05:17لعجل لهم العذاب
05:21بل لهم موعد لن يجدوا من دونهم
05:28ذو الرحمتی پڑھیں گے
05:32وقف کی صورت میں رحمہ پڑھیں گے
05:34توہ وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
05:35جس کا مانا ہے کہ یہ رکنا بہتر ہے
05:37عذابہ وقف کی صورت میں عذاب پڑھیں گے
05:40موئلن وقف کی صورت میں موئلہ پڑھیں گے
05:43دو زبر کی تنوین وقف میں
05:44علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:45آخر میں علامت وقف اندر 58 لکھاو ہے
05:48آیت نمبر 58 یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:51کتنے کلمات ہیں
05:52واؤ ایک کلمہ رب دوسرا
05:53تیسرا الغفورو چوتھا
05:55ذو پانچوا الرحمت چھٹا
05:58لو ساتوا یو آخذو آٹھوا
06:00پھر اس کے بعد
06:01بی نوا ما دسوا
06:04قسبو گیاروا
06:05لا عجلا باروا
06:07لا جو ہے وہ ناظرین تیروا
06:10اور العذابہ چودوا
06:12بل پندروا موعدن سولوا
06:15لن ستروا یجدو اٹھاروا
06:17من انیسوا دونی بیسوا
06:20موئلہ اکیسوا
06:21کل یہاں پر اکیس کلمات موجود ہیں
06:24ہر کلمہ کو
06:24الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:26بغور ملائزہ فرمائے
06:27وَا رَبُّكَ
06:30وَا رَبُّكَ
06:31روا پر زبر ہے
06:32روا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:33بامشدد ہے
06:34جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
06:35کاف پر زبر
06:36اسی الغفورو کی
06:37لامساکین کے ساتھ ملائیں گے
06:39اور غفورو میں
06:40روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:42وَا رَبُّكَ
06:43الْغَفُورُ
06:44ذُو
06:45الرَّحْمَتِ
06:46ذال پر پیشے
06:47اسی الرَّحْمَتِ
06:48کے روا کے ساتھ ملائیں گے
06:49درمیان میں سے
06:50علی فنی حمزہ کو
06:50اضاف کیا جائے گا
06:51روا حرف شمسیہ ہے
06:53حرف شمسیہ ہے
06:54وہ حرف کے جس پر
06:54علف لام ہو لیکن
06:55نام کو پڑھانا جائے
06:56ذُو الرَّحْمَتِ
06:58یہاں وقف کریں گے
07:00تو ذُو الرَّحْمَة
07:01پڑھیں گے
07:01گولتا وقف میں
07:02دو چشمی ہاں سے
07:03چینج ہو جاتی ہے
07:04ناظرین روا پر
07:05زبر ہے رحمتی میں
07:06روا کپر کر کے پڑھیں گے
07:08مشدد ہے جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
07:09میم ساکن کے بعد
07:16با آ رہا ہے
07:17تو میم ساکن کو
07:17غننے کے ساتھ پڑھیں گے
07:19بی علیدہ ما علیدہ
07:20ملا کر پڑھیں گے
07:21بی ما کسابو
07:23لا عجلہ
07:25لا عجلہ
07:26لا ہم العذابہ
07:29یہ اصل میں لی ہے
07:30ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
07:32لا پڑھا گیا
07:32میم پر پیشے
07:34اسی علیہ عذابہ
07:34کہ لا ہم ساکن کے ساتھ پہلائیں گے
07:36درمیان میں
07:36اسی علیہ فینی حمزہ کو اضاف کریں گے
07:38لَهُمُ الْعَذَابَ
07:40یہاں وقف کریں گے
07:41تو عذاب پڑھیں گے
07:42باس ساکن تو ہے
07:43لیکن حرف کل کل کلہ ہے
07:45تو یہاں
07:45جو ہے وہ
07:46باس ساکن کو
07:47کل کل کلہ کے ساتھ
07:48یعنی
07:48آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:51اس طرح دا کرنا چاہیے
07:52اس کے بعد
08:00موعدن کی میم ہے
08:02میم ساکن کو
08:02میم کے ساتھ ملائیں گے
08:03میم کی آواز کو
08:04غننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:05بل لہم موعدن
08:08دال پر دو پیش کی تنمیین ہے
08:10اسے لن کے لام کے ساتھ ملائیں گے
08:12اور لن میں نون ساکن ہے
08:14اسے یجی دو کی یا کے ساتھ ملائیں گے
08:16اور ناظرین دونوں مقامات پر
08:18یہ ملون قیدہ اپلائے ہوگا
08:20یہاں پر لام کی آواز ادا کی جائے گی
08:22یہاں پر یا کی آواز کو
08:23غننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:25موعدن لن یجی دو
08:28میم دونی ہی
08:30میم دونی ہی
08:32نون ساکن کے بعد
08:33دال حرف اخفاء ہے
08:34تو نون ساکن کو
08:35اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
08:36اخفاء کہتے ہیں
08:37ناک میں آواز لے جا کر
08:38گنگنانا
08:39میم دونی ہی
08:41موئی لن
08:42یہاں وقف کریں گے
08:43تو موئی لہ پڑھیں گے
08:44آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:45کلمات کی لغت اور گرامر
08:47کے اعتبار سے
08:47تحقیق و تجمع کی جانے
08:49سب سے پہلے
08:50آج کا سبق ہم لکھیں گے
08:51پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:52اسماع افعال حرف کون سے
08:53ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:55تحقیق و تجمع بھی
08:56اس کریں گے
08:56قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:58کہ وہ کلمات جو
08:59عام طور پر
08:59آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:01اردو میں بھی
09:01یوس کی جاتے ہیں
09:02ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
09:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:06وَرَبُّكَ الْغَفُورُ
09:09ذُرَّحْمَةَ
09:13لَوْ يُؤَخِذُهُمْ
09:26بِمَا كَسَبُوا
09:29لَعَجَّلَ
09:38لَهُمُ الْعَذَابِ
09:44بَلْ لَهُمْ
09:51مَوْعِدٌ
09:54لَنْ يَجِدُوا
09:57مَوْعِلَ
10:03آیت نمبر ناظرین ففٹی ایٹھ ہے
10:10جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
10:12انشاءاللہ مزید وہ غیب کھا کے بڑھائیں گے
10:14لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:16کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی
10:17مختصر سے بریک کے بعد
10:19ویلکم بک ناظرین و سامعین
10:21اور آپ دیکھ رہے ہیں
10:22کہ آج کا سبق ہم یہاں لگ چکے ہیں
10:24عراب بھی لگا چکے ہیں
10:26اب سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
10:27اسما کی جانب
10:28پہلا اسم ہے ربو
10:31دوسرا ہے
10:33کازمیر
10:35تیسرا غفور
10:37چوتھا ذو
10:39پانچوہ رحمہ
10:42اور ہم
10:44یہاں پر نمبر دو آئے گا
10:46چھٹا ہے ما
10:47ہم یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
10:51ساتوہ ہے عذاب
10:53یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
10:56آٹھوہ ہے موعدن
10:58اور نوہ ہے دونی
11:01یہاں پر نمبر دو آئے گا
11:02دسوہ ہے موئلا
11:05تو کل یہاں پر ناظرین
11:06دس اسما موجود ہیں
11:09نمبر ایک
11:12رب
11:13اور نمبر دو
11:17کازمیر
11:18ہم زمیر
11:20اور ہی زمیر
11:22کازمیر
11:25ہم
11:26اور ہی زمیر
11:29تیسرا ہے
11:31الغفور
11:33اور چوتھا ہے
11:44وو
11:44پانچھوہ ہے
11:49الرحمہ
11:50اور چھٹا ہے
11:59ماں
12:01ساتوہ ہے
12:04العذاب
12:05اور آٹھوہ ہے
12:14موعدن
12:16اور نوہ ہے دونی
12:26دسوہ ہے
12:31موئلا
12:32ناظرین و سامنین
12:40یہ دس اسما ہیں
12:42اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:44کہ یہاں پر
12:46جو تعداد ہے
12:48افعال کی
12:49وہ کتنی ہیں کون کون سے ہیں
12:51تو پہلا جو فیل ہے
12:54آپ دیکھ سکتے ہیں
12:55کہ یو آخذو
12:57دوسرا ہے
12:59کسابو
12:59تیسرا ہے
13:01اججالہ
13:02اور چوتھا ہے
13:05یجیدو
13:06تو کل چار افعال ہیں
13:08نمبر ایک
13:09یو آخذو
13:11نمبر دو
13:18کسابو
13:25نمبر تین
13:27اججالہ
13:28نمبر چار
13:37یجیدو
13:39ناظرین و سامنین
13:49اب ہم دیکھتے ہیں
13:50کہ حروف کتنے ہیں
13:51کون کون سے ہیں
13:52تو پہلا حرف
13:53واو
13:53دوسرا ہے
13:57لو
13:57تیسرا ہے
14:00بی
14:01چوتھا
14:02لا
14:03پانچوہ
14:05لی
14:06چھٹا
14:08بل
14:09یہاں پر بھی
14:11نمبر پانچ
14:12آئے گا
14:13اور ساتھوہ
14:14لن
14:14آٹھوہ
14:16من
14:16کل آٹھے
14:19حروفیں
14:20نمبر ایک
14:21واو
14:21نمبر دو
14:23لو
14:24نمبر تین
14:27بی
14:27نمبر چار
14:31لا
14:31نمبر پانچ
14:37لی
14:37نمبر چھے
14:42بل
14:42نمبر ساتھ
14:48لن
14:48نمبر آٹھ
14:53من
14:54ناظرین
14:58دس اسما
14:58چار
14:59افعال
15:00دس اور چار
15:01چودہ
15:02اور آٹھ
15:03کل ملا کر
15:04بائیس کلمات
15:05ہیں
15:06کل ملا کر
15:07بائیس کلمات
15:08ہیں
15:09اب آجائی ناظرین
15:11جلدی سے
15:12اسما
15:13کی جانب
15:13تو پہلا
15:16اسم ہے
15:17اور رب
15:17رب
15:18کہتے ہیں
15:18پرورش کرنے والا
15:19پالنے والا
15:20تو ناظرین
15:21حقیقی رب
15:22فقط
15:22اللہ رب العالمین
15:23مجازن
15:24ظاہر ہے
15:25کہ ہم والدین
15:25کی طرف
15:26بھی نسبت
15:26کرتے ہیں
15:27سرپرستوں
15:27کی طرف
15:28بھی نسبت
15:28کرتے ہیں
15:29اور والدین
15:30کی طرف
15:30نسبت
15:31تو خود
15:31اللہ رب العالمین
15:32نے کی
15:32تو باقی
15:32جن کی طرف
15:33نسبت
15:34ہوتی ہے
15:34وہ
15:35یاد
15:35رکھے
15:35ناظرین
15:36کہ مجازن
15:37ہوتی ہے
15:37حقیقی رب
15:38فقط
15:38اللہ رب العالمین
15:39ہے
15:39اس کے سوا
15:40کوئی اور نہیں
15:41حقیقی
15:42حقیقی پالنے
15:43والا
15:43پروردگار
15:44وہی ہے
15:45تو یہ
15:46عام طور پر
15:46ہم اردو میں
15:47بھی استعمال
15:47کرتے ہیں
15:48کا واحد
15:48مذکر حازے
15:49کی ضمیر
15:49ہیں
15:50واحد
15:50مذکر حازے
15:51کی ضمیر
15:51متصل ہو
15:52تو کا کی شکل
15:53میں منفصل
15:53ہو تو انتا
15:54کی شکل
15:54میں ہوتی ہے
15:55کا یا انتا
15:56اس کا معنی
15:56ہوگا
15:57تو آپ
15:58تجھے اپنے
15:59ہم جمع
16:00مذکر غائب
16:00کی ضمیر ہیں
16:01جمع مذکر
16:01غائب کی ضمیر
16:02متصل ہو
16:03تو ہم اور ہم
16:03دونوں شکلوں
16:04میں ہوگی
16:04منفصل ہو
16:05تو فقط
16:06ہم کی شکل
16:07میں ہوگی
16:07ہم یا ہم
16:08اس کا معنی
16:08ہوگا
16:09وہ سب ان
16:10سب ان ہیں
16:10اور اس کے بعد
16:12ناظرین ہی
16:12واحد
16:13مذکر غائب
16:13کی ضمیر
16:14ہے
16:14واحد
16:15مذکر غائب
16:15کی ضمیر
16:15متصل ہو
16:16تو ہو کی شکل
16:17میں
16:17بعض اوقات
16:18ہی کی شکل
16:18میں
16:18منفصل ہو
16:19تو ہوا کی
16:20شکل میں
16:20ہوتی ہے
16:20ہوا
16:21ہو یا ہی
16:22اس کا معنی
16:22ہوگا
16:22وہ اس
16:23غفور
16:33we use it
16:35allah ghafoor rahim
16:37and that is what we call it
16:39so we call it
16:41we use it
16:42ghafoor
16:43we call it
16:45this is
16:47wala
16:49and this is
16:51rachmati
16:53is
16:55rachmati
16:57rachmati
16:59we use it
17:01we use it
17:03that
17:04allah
17:06is
17:07ma
17:08is
17:09is
17:11ma
17:12ma
17:13ma
17:14ma
17:16ma
17:17ma
17:18ma
17:19ma
17:20ma
17:21ma
17:22ma
17:23ma
17:24ma
17:25ma
17:27ma
17:28ma
17:39ma
17:41ma
17:42ma
17:49ma
17:51ma
17:52ma
17:53ma
17:54ma
17:55and this is the place for this place
17:57of ups and downs
17:59This is our point of view
18:07or the meaning of this
18:09if it is present
18:23। ।
18:53। ।
19:23। ।
19:53।
19:55।
19:57।
19:59।
20:01।
20:05।
20:07।
20:09।
20:11।
20:13।
20:15।
20:17।
20:19।
20:21।
20:23।
20:25।
20:27।
20:29।
20:31।
20:35।
20:41।
20:43।
20:45।
20:56।
21:57Bismillahirrahmanirrahim.
22:04Bismillahirrahmanirrahim.
22:11Bismillahirrahmanirrahim.
22:18Bismillahirrahmanirrahim.
22:25Bismillahirrahmanirrahim.
22:32Bismillahirrahmanirrahim.
22:39Bismillahirrahmanirrahim.
22:41Bismillahirrahmanirrahim.
22:48Bismillahirrahmanirrahim.
22:50Bismillahirrahmanirrahim.
22:55Bismillahirrahmanirrahim.
23:00Bismillahirrahmanirrahim.
23:02Bismillahirrahmanirrahim.
23:04بَلَّهُم مَوْعِدٌ لَيَّجِدُوا مِن دُونِهِ مَوْعِلًا
23:14Now we read it with the first verse.
23:17We read it with the first verse.
23:18وَرَبُّكَ الْغَفُرُضُ الرَّحْمَةِ
23:24لَوْ يُعَاقِذُهُمْ بِمَا كَسَبُوا لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابِ
23:33بَلَّهُم مَوْعِدٌ لَيَّجِدُوا مِن دُونِهِ مَوْعِلًا
23:42آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
23:45تلاوت مکمل ہوئی
23:46انشاءاللہ مزید پروگرام کو آگے بڑھائیں گے
23:48لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
23:50کہیں جائے گا مطمئن ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:53ویلکم بیک ناظرین و سامعین و سامعین
23:56چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
23:57اور تلاوت کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
24:00جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
24:02آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
24:05تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
24:08سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:10حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ کی جانب
24:13اور رب رب کا تمہارا الغفور بخشنے والا ذو والا
24:20الرحمتی رحمت لو اگر یو آخذو وہ پکڑے ہم انہیں
24:24بی بسبب ما اس کے جو کسبو انہوں نے کمایا
24:29لا عجلہ البتہ وہ جلد لائے لا واسطے ہم ان کے
24:34لائے جدو ہرگز وہ نہیں پائیں گے من سے دونی سوا ہی
24:46اس کے موئلہ پناہ کی جگہ
24:48آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
24:52اور آپ کا رب بہت بخشنے والا رحمت والا ہے
25:20اور اگر وہ ان کے کرتلتوں پر ان کا معاخضہ کرتا
25:25تو ضرور ان پر جلدی عذاب بھیج دیتا
25:29بلکہ ان کے لیے وعدے کا ایک وقت مقرر ہے
25:33وہ اس سے سر مو تلنے کا وقت نہیں پائیں گے
25:37ناظرین و سمعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
25:41اور اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:44اور تفسیر جو ہم عرض کر رہے ہیں ناظرین
25:47آیت نمبر 57 سے ہم نے بات شروع کی تھی
25:53آیت نمبر 57 میں اللہ رب العالمین کیا فرما رہا ہے
25:56آیت نمبر 57 میں
25:58اور اس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جس کو اپنے رب کی آیات سے نصیحت کی گئی
26:23تو اس نے ان سے مو پھیل لیا اور ان کاموں کو بھول گیا جن کو اس کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں
26:31بے شک ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے ہیں
26:34تاکہ وہ اس کو نہ سمجھ سکیں اور ان کے کانوں میں گرانی ہے
26:39اور اگر آپ انہیں صحیح راستے کی طرف بلائے تو وہ کبھی اس راستے پر نہیں آئیں گے
26:45ناظرین و سامعین اس سے پہلے اللہ تعالیٰ نے یہ بتایا تھا
26:49کہ کفار محض زد اور عناد سے بحث کرتے ہیں
26:54اب اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ان کے وہ عصاب بیان کی
26:57بلکہ وہ عیوب بیان کیے جو زلط اور رسوائی کے موجب ہیں
27:02اب اس میں سے پہلا عیب کیا ہے کہ اس سے بڑا ظالم کون ہے
27:07جس پر اللہ تعالیٰ کی آیات اور اس کے دلائل پیش کی جائیں
27:12تو وہ ان سے عراس کریں
27:14ابو ناظرین ان آیات اور دلائل سے عراس کرنے کے ساتھ ساتھ
27:19وہ اپنے ان برے کاموں کو بھول جائیں
27:22وہ پہلے کر چکا ہے جو پہلے کر چکا ہے
27:24ان برے کاموں سے مراد اس کا کفر اور شرک ہے
27:28اب یہاں پر آپ دیکھیں کہ ایک بات کیا بتائی
27:31کہ سب کچھ ان کے پاس دلائل آنے کے باوجود
27:37ساری چیزیں آنے کے باوجود آیات آنے کے باوجود بھی
27:41اگر وہ بغض و عناد کیونکہ
27:43بغض و عناد اس لیے کہا
27:45کہ وہ سمجھ جاتے تھے
27:49وہ سمجھ گئے تھے
27:51کہ یہ واقعی حق بات بیان کی جا رہی ہے
27:54لیکن اس کے باوجود بھی
27:55بغض و عداوت کی وجہ سے
27:57دشمنی کی وجہ سے
27:59وہ انکار کرتے تھے
28:00احراس کرتے تھے
28:01تو کیا فرمایا
28:02کہ اس سے بڑا ظالم کون ہے
28:04کہ جو اپنے رب کی آیات
28:07اور اس کی نشانیوں سے
28:08اپنا مو پھیرے
28:09اور دوسری بات کیا ہے
28:11کہ جو اس کا کفر اور شرک تھا
28:13جو وہ پہلے کر چکے ہیں
28:15تو ان تمام چیزوں کو وہ
28:17بھولا چکے ہیں
28:18اور ان برے کاموں سے مراد کیا ہے
28:21کفر اور شرک ہے
28:22دوسری صفت کیا ہے
28:23کہ ہم نے ان کے دلوں میں
28:25پردے ڈال دیئے ہیں
28:27تاکہ وہ اس کو سمجھ نہ سکیں
28:29اور ان کے کانوں میں گرانی ہے
28:31اور اگر آپ انہیں صحیح راستے کی طرف بلائیں گے
28:33تو کبھی بھی اس راستے پر نہیں آئیں گے
28:37اب دوسری بات کیا فرمائی
28:38کہ ان کے پردوں پر
28:40ان کے پردوں پر
28:42ان کے کانوں میں
28:43یعنی ایک تو یہ فرمایا
28:45کہ ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے
28:47اور دوسرا کہ وہ سمجھ نہ سکیں
28:50یعنی دلوں پر پردے
28:51دل سمجھتا ہے نا
28:53ہم کہتے ہیں نا مولا
28:54ہمارے قلب کو فقہت نصیب فرما
28:57ہمارے قلب کو سمجھداری نصیب فرما
28:59تو اس لئے یہ بھی دعا
29:01جو حضور نبی کریم علیہ السلام نے کی
29:03قلب کو قلب اس لئے کہتے ہیں
29:08کہ یہ اُلٹتا پلٹتا ہے
29:10کبھی اس جانب کبھی اس جانب
29:12اس لئے دعا کی گئی
29:13کہ یا الہ العالمین
29:15ہمارے قلوب کو اپنی جانب پھیر دیں
29:18یعنی یہ جب بھی پھیرے
29:20تو اسے اپنی جانب پھیرے رکھنا
29:22کیونکہ یہ پھرتا رہتا ہے نا
29:24تو ظاہرے کہ دل سمجھتا ہے
29:26اور پھر اس کے بعد
29:29دماغ کو سنگنلز پہنچتے ہیں
29:31تو دل تو ان کا ہے
29:33دل تو ان کے پاس موجود ہے
29:35لیکن اس پر پردے ڈال دیئے ہیں
29:37وہ سمجھ سے
29:38یعنی حق کو سمجھنے سے
29:40آری ہو چکا ہے
29:41کان تو موجود ہیں
29:42سنتے بھی ہیں
29:44لیکن ان کے کانوں میں گرانی
29:46ہم نے جو ہے وہ
29:47یعنی کر دی ہے
29:49تاکہ وہ حق بات کو
29:50یعنی وہ سن ہی نہ سکے
29:53اب آگے ناظرین
29:54ان کی کیا ایوب
29:55ان کی کون سے ایوب بیان کی جارے ہیں
29:57وہ بھی انشاءاللہ مرز کریں گے
29:58لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
29:59اور اس کے ساتھ ہی
30:00ہمارے اس پروگرام کا
30:01سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:03چلتے ہیں ناظرین
30:04تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:05قرآن سب کے لئے
30:07یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:08دنیا بر سے
30:09آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:10اسکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
30:12آپ کا تعلق پاکستان
30:12پاکستان سے بار
30:13دنیا کی کسی خطے
30:15کسی مرسیہ
30:15اٹھائیے اپنے فون
30:28یہ ایک قوال سے
30:29جی سنائی ہے
30:58جزاکاللہ خیر
31:02السلام علیکم
31:03علیکم
31:04السلام ورحمت اللہ
31:05جی کہاں سے
31:05سنائیے
31:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:14وربکا غفور رزر رحمہ
31:18لو یعاخذہم
31:23لو یعاخذہم بما کسبو
31:27لأجل لہم عذاب
31:30لہم العذاب
31:32لہم العذاب
31:34بل لہم موئد لن یجدو
31:39من دونه موئلہ
31:43جزاکاللہ خیر
31:44السلام علیکم
31:46وعلیکم السلام
31:47میں کراچی سے کل سن
31:48جی جی سنائیے
31:49سنائیے
31:50اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:00وربکا غفور رزر رحمہ
32:04لو یعاخذہم بما کسبو
32:07اس کو زیادہ صحیح پڑھیں
32:08یہ خواہل
32:09یعاخذہم
32:11لو یعاخذہم بما کسبو
32:16لأجل لہم
32:18لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابُ
32:21بَلْ لَهُم مَوئِدٌ لَنْ يَجِدُو مِن دُونِهِ
32:28جزاک اللہ خیر
32:32السلام علیکم
32:33والیکم السلام
32:34ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:35جی سنائیے
32:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:44وربکا غفور رزر رحمہ
32:49لو یعاخذہم بما کسبو
32:53لأجل لہم العذاب
32:56بَلْ لَهُمْ مَوئِدٌ لَنْ يَجِدُو مِن دُونِهِ
33:02مَوئِ لَا
33:04ترجمہ
33:04اور آپ کا رب بہت بخشنے والا
33:06رحمت والا ہے
33:07اور اگر وہ ان کے کرتوتوں پر
33:09ان کا مواخذہ کرتا
33:10تو ضرور ان پر جلدی
33:12عذاب بھیج دیتا
33:13بلکہ ان کے لئے وعدہ
33:14ایک وعدہ کا ایک وقت مقرر ہے
33:16وہ اس سے
33:17سر نگو
33:18سرے مو
33:21سرے مو ٹلنے کا وقت نہیں پائیں گے
33:23جزاک اللہ خیر بہت بہت شکریہ
33:25ناظرین و سامعین
33:26اس کے ساتھ ہی
33:27ہمارے اس پرگرام کا وقت
33:28اپنے اختتام کو پہنچا
33:29یہ پرگرام
33:30جس سے آپ روزانہ
33:31علاوہ ہفتے توار کے
33:32سہ پہر چار بجے سے
33:34لائیو اور پاکستانی وقت کے مطابق
33:36صبح سات بجے سے
33:37ریپی ٹیلی کاس میں دیکھا کرتے ہیں
33:38فیڈبیک سے ضرور آگا کیجئے گا
33:40www.aryqtv.tv
33:43پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:45اور یہ پرگرام
33:46اگر آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
33:48تو ناظرین
33:49اس پرگرام کے نام کے ساتھ
33:51ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:52اس پرگرام سے مستفیض ہوں
33:53اور اوروں کو بھی ترقیب دیجئے
33:56اور ناظرین دعا کریں
33:57کہ ظاہرے کے یہاں
33:59ہمارے ہم بارشیں بہت ہو رہی ہیں
34:00اور ابھی پیشنگوئی بھی
34:03ظاہرے کے باقی ہے
34:04پس یہ دعا کریں
34:05کہ اللہ تبارک و تعالی
34:06ہم سب کو
34:09یعنی جہاں جہاں بھی بارش ہو رہی ہے
34:11تو اللہ تبارک و تعالی
34:12ناظرین
34:13اس بارش کو نفع بخش فرمائے
34:15اور بارش کو
34:16یعنی اس رحمت کو
34:18زحمت نہ بنائے
34:19ہم سب کے لیے
34:20جو ہے وہ
34:21رحمتوں کا نزول فرمائے
34:23بارش جب برسے
34:24تو اللہم سیباً نافع پڑے
34:27کہ اللہ
34:28اس بارش کو فائدے مند بنا
34:30اور پھر ناظرین
34:31ضرورت سے زیادہ
34:32اگر بارش ہو جائے
34:33جو بارش
34:34زحمت کا ذریعہ بنے
34:39اے اللہ ہمارے ارگت بارش فرمائے
34:52ہم پر نہ برسا
34:53اے اللہ
34:54تیلوں پہاڑوں جنگلات
34:56اونچے میدانوں وادیوں
34:57درختوں کی جنوں میں بارش فر برسا
34:59یعنی نفع پر بارش ہو
35:01لیکن زحمت والی بارش نہ
35:03تو یہ دعا پڑھ لیا کریں
35:04اللہ تعالی ہم سب پر رحمتوں کو نزول فرمائے
35:07زحمتوں سے ہمیں محفوظ و معمون فرمائے
35:09زندگی نہیں تو انشاءاللہ
35:11کل سیم ٹائم آپ کی خدمت پہ پھر حاضر ہوں گے
35:13اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:15پروگرام قرآن سنئے اور سنائیے
35:17کہ میں اسبان محمد سحیل رضا
35:19امجدی اور ایال وائیکیو ٹی وی
35:21کی پوری ٹیم کو دیجئے
35:23اجازت اس یقین کے ساتھ
35:24کہ اللہ رب العالمین
35:25آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment