Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 106)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time.
00:30I'll see you next time.
01:00I'll see you next time.
01:30I'll see you next time.
02:00I'll see you next time.
02:30I'll see you next time.
03:00I'll see you next time.
03:30I'll see you next time.
04:00I'll see you next time.
04:30I'll see you next time.
04:59I'll see you next time.
05:29I'll see you next time.
05:59I'll see you next time.
06:29I'll see you next time.
06:59I'll see you next time.
07:29I'll see you next time.
07:59I'll see you next time.
08:29I'll see you next time.
08:59106.
09:0110.
09:0310.
09:0510.
09:0710.
09:0910.
09:1110.
09:1310.
09:1510.
09:1710.
09:1910.
09:2110.
09:2310.
09:2510.
09:2610.
09:2810.
09:2910.
09:3110.
09:3210.
09:3410.
09:3510.
09:3610.
09:3810.
09:3910.
09:4010.
09:4110.
10:0210.
10:0410.
10:0810.
10:1111.
10:1210.
10:1310.
10:1410.
10:1610.
10:1711.
10:1811.
10:2010.
10:24number five
10:29number six
10:34number seven
10:47رسولی
10:48اور
10:57number eight
10:58حضوہ
10:59ناظرین کل ملا کر
11:08آٹھ اسما ہوئے اور
11:10اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں
11:12کون کون سے ہیں
11:13پہلا فعل ہے کفارو
11:16پہلا فعل کفارو
11:19دوسرا ہے اتخذو
11:22تو ناظرین دو افعال ہیں
11:23کفارو
11:25اور
11:28اتخذو
11:31کفارو یہ ہوئی ہے
11:32اور دوسرا اتخذو
11:43اتخذو
11:45اچھا جی
11:46ای دو افعال ہو گئے
11:47اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف
11:49کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:51پہلا حرف بی
11:53دوسرا حرف بی
11:57واؤ
11:57اور یہاں پر بھی
12:02نمبر دو آئے گا واؤ میں
12:03دو حروف ہیں
12:05نمبر ایک بی
12:07نمبر دو واؤ
12:11ناظرین اب دیکھ سکتے ہیں
12:14آٹھ اسمہ دو افعال دو حروف
12:17کل ملا کر بارہ کلمات
12:19اب آجی ناظرین سب سے پہلے اسمہ کی جانب
12:30پہلا اسم ہے ذالکا
12:32ذالکا اسم اشارہ ہے
12:35عربی میں وہ اسمہ کے جن کے ذریعے کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
12:39انہیں اسمائے اشارہ کہتے ہیں
12:41ایک ہو تو اسم اشارہ زیادہ ہو تو اسمائے اشارہ کہا جاتا ہے
12:45ذالکا واحد مذکر بعید یعنی دور کے لیے ہے
12:50ذالکا اس کا معنی ہے وہ
12:53ذالکا روجلون وہ آدمی ہے
12:55تصنیہ کے لیے ذانکا آتا ہے
12:58اور جمع کے لیے اولائکا
13:00اسی طریقے سے اگر واحد مونس بارید کے لیے ہو تو
13:04تلکا تصنیہ مونس بارید کے لیے تانکا
13:07اور جمع میں دونوں مشترک ہیں اولائکا
13:10اشارہ جی اس کے بعد ہے جزاؤ
13:12جزا کا معنی جزا ہی ہوتا ہے جزا کا معنی بدلہ بھی ہوتا ہے
13:17اچھا عام طور پر اچھی بات کا بدلہ جزا کہلاتا ہے
13:21متقن دیکھا جائے تو دونوں کیلئے جزا استعمال ہو سکتا ہے
13:25لیکن عام طور پر اچھی بات کے لیے اچھے کام کا بدلہ جزا کہلاتا ہے
13:31برے کام کا بدلہ سزا کہلاتا ہے
13:34اور یہ جزا عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:37बाई यह काम कर रहा ओ, इस बात की जजा क्या होगी? मेरे लिए क्या जजा होगी?
13:41अच्छी जजा अता फर्माएए दॉा देते हैं ना?
13:44तो यह आम तरफ अर्दु में इस्तिमाल होता है
13:47This is another part that is
13:55is if SHE is using this
13:59or she give up
14:02then only these are
14:06but only this issue
14:07that they are being supported
14:11or they are being programmed
14:14or maybe they have mentioned
14:16which is something that Allah does not know for us,
14:19we will have to do it,
14:21which is also what we do with the last one.
14:23So I will be using that the other side.
14:27And that is what we do.
14:29Yes, this is the meaning of the meaning of the creator.
14:31If you are familiar with it,
14:34this is what we do.
14:36We are using the human,
14:40which means the meaning of the creator.
14:42This is the second verse.
14:43God Almighty is a verse one verse.
14:58Most miracles
15:13So that's what we call it.
15:43We'll see you next time.
16:13means that means that means that means followers say you on it
16:18then there is no peace
16:20that means that means are
16:228th words, 2 terms, 2 terms
16:252 terms
16:2612 terms
16:275 terms
16:28which, Georgianola
16:31Swim
16:32Number 1, praying
16:33Number 2,
16:34次
16:35Number 3,
16:35Number 4,
16:39Rahul
16:40Five cold
16:41in kufr.
16:42Aiyyye nashirin,
16:43haruf ko aapas me mila kar kalima,
16:45kalimaat ko aapas me mila kar
16:47jumla kalam ya ayet kisya bina karathe
16:49to aiyye mulaaza firmayye.
16:52Zal khara zabrza
16:53ya zal alif zabrza
16:55lamzili kaw zabrka
16:57zailika
16:58jim zabrja za alif zabrza
17:01hamza pishu
17:02hamim pishhum
17:03jazauhum
17:05zailika jazauhum
17:08jim zabrja
17:09haanun zabrhan nun zabrna
17:11mim pishmu jahannamu
17:13bazir bim im alif zabrma bima
17:15kao zabrka faa zabrfa
17:17rawa pishru bima kefaru
17:19jahannamu bima kefaru
17:22wao ta zabr wa ta zabrta
17:25khwa zabr khwa
17:26dalwa pidhu
17:27wa ta khadhu
17:28hamza khada zabr a
17:30ya khada zabr ya
17:31ya alif zabr ya
17:32ta ya zayti
17:33ayaati
17:34wa ta khadhu
17:35ayaati
17:37wao zabrwa rawa pishru
17:38sinpishu
17:39lamia zili
17:40waura su li
17:41hapishu
17:42zapezi
17:43wao do zabrwan
17:45huzoo one
17:46یہاں پر وقف کریں گے
17:47تو huzoo wa
17:48پڑا جائے گا
17:49اور آخر میں آپ دیکھ رہے ہیں
17:51کہ علامت وقفی اندر
17:52one zero six
17:52سے
17:52آیت اما one zero six
17:54ایک سو چھے نمبر آیت
17:55یہاں پر
17:56مکمل ہو رہی ہے
17:57کتنے
17:58اب ناظرین چلتے ہیں
17:59تلاوت کی جانب
18:00اور
18:01سب سے پہلے
18:01ہم تلاوت کریں گے
18:03ترتیل کے ساتھ
18:04تو آئی سمعت فرمائی
18:05اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
18:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:25ذلك جزاؤهم
18:33جَهَلَّمُ بِمَا كَفَرُوا
18:39وَاتَّخَذُوا آیَاتِ
18:44وَاتَّخَذُوا آیَاتِ
18:51وَرُسُنِ حُزُوا
18:55اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ سے
18:59نمازِ تلاوی میں آپ سنتے ہیں
19:02یا آپ پڑھتے ہیں
19:03ذلك جزاؤهم جَهَلَّمُ بِمَا كَفَرُوا
19:12وَاتَّخَذُوا آیَاتِ
19:15وَرُسُنِ حُزُوا
19:18اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح
19:21فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں
19:24یا پڑھتے ہیں
19:24ذلك جزاؤهم جَهَلَّمُ بِمَا كَفَرُوا
19:34وَاتَّخَذُوا آیَاتِ
19:37وَرُسُنِ حُزُوا
19:40آمنت باللہ صدقاللہ العظیم
19:44تلاوت مکمل ہوئی
19:45انشاءاللہ مزید بوغیم کو آگے بڑھائیں گے
19:47لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
19:49ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
19:51وَلْكَمْ بِك ناظرین وَسَّامِعِينَ
19:53چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
19:56اور تلاوت مکمل ہو چکی ہے
19:58تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
20:00ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:03وہ کمپٹیٹ ہو چکا ہے
20:04اب آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
20:07تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:11سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
20:13حرف پہ حرف
20:14لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
20:16ہم لفظ پہ لفظ ترجمہ اس لیے بتاتے ہیں
20:21کہ ہر لفظ ہے
20:24ہر کلمہ ہے
20:25اس کا ترجمہ آپ کو بہ آسانی کرنا آ جائے
20:28اس سے زیادہ کہ وکیبلری بھی بڑھتی ہے
20:30اور زیادہ چیزیں ذہن میں آتی ہیں
20:33زیادہ الفاظوں کا ذخیر آپ کے ذہن میں ہوتا ہے
20:35تو ہر لفظ کا
20:37ہر حرف کا ترجمہ آپ کی خدمت میں عز کرتے ہیں
20:39لیکن ہوتا کیا ہے
20:40کہ اگر ہر حرف کا ترجمہ کرنا آ بھی جائے
20:43تو جو آسان فہم ترجمہ
20:45وہ اتنی آسانی سے نہیں ہوتا
20:47کیونکہ اب ہر حرف کو ملاتے جائیں گے
20:49ترجمہ بناتے جائیں گے
20:50تو آسان فہم ترجمہ سمجھ آنے والا ترجمہ نہیں بنے گا
20:54تو اس لیے ہم آسان فہم ترجمہ بھی
20:56آپ کی خدمت میں عز کرتے ہیں
20:58اور پھر اس کے ساتھ ساتھ ناظرین
21:00ہم ظاہرے کے ترجمہ آ بھی جائے
21:02آسان فہم ترجمہ بھی آ جائے
21:04با محاورہ ترجمہ جیسے کہتے ہیں
21:06لیکن تفسیر تو سمجھ میں نہیں آتی
21:08اس سے بیگراؤن کیا ہے
21:10شان نزول کیا ہے
21:11کب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
21:13اس آیت میں کیا فرمایا جا رہا ہے
21:15تو یہ تمام چیزیں
21:16تو ہم تفسیر بھی آسان ترین انداز میں
21:19آپ کی خدمت میں عز کرتے ہیں
21:21تو اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:23حرف پہ حرف
21:23لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
21:26ذالکہ یہ ہے
21:28ظاہرے کے ذالکہ کا معنی وہ ہوتا ہے
21:31لیکن یاد رکھیں
21:32کہ ذالکہ اگر کوئی چیز قریب بھی ہو
21:36لیکن زیشان ہو
21:38اہم چیز ہو
21:39تو اس کے لیے بھی ذالکہ استعمال ہوتا ہے
21:41جیسے ہم قرآن شریف پڑھتے ہیں
21:42قرآن شریف ہمارے سامنے ہوتا ہے
21:44ہم کیا کہتے ہیں
21:45ذالکہ الكتاب لا رعی بفی
21:46یہ وہ بلند ردبہ کتاب ہے
21:48جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے
21:50تو ذالکہ یہ ہے
21:51جزاؤ بدلہ
21:54ہم ان کا
21:55کن کا جنہوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا
21:59جہنم جہنم
22:02بسبب
22:03ماں اس کے جو کفر
22:06انہوں نے کفر کیا
22:08و اور اتخذ
22:10انہوں نے بنا لیا
22:11آیاتی آیتوں
22:13یا میری
22:14آیاتی میری آیتوں کو
22:17و اور رسولی رسل
22:20یا میرے
22:21و رسولی اور میرے رسولوں کو
22:24حضو و مزاق
22:26ناظرین و سامعین یہ حرف بحرف
22:28لفظ بلفظ ترجمہ
22:29اب آئیہ آپ کو لیچھلتے ہیں
22:31آسان فہم
22:32با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:34وَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آیَاتِ وَرُسُلِهُ زُوَا
22:47ان کی سزا جہنم ہے
22:50کیونکہ انہوں نے
22:52میری آیتوں اور میرے رسولوں کو
22:55مزاق بنا لیا تھا
22:57ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
23:00با محاورہ ترجمہ
23:01اور اب آئیے چلتے ہیں
23:03تفسیر کی جانے
23:04تفسیر ناظرین آپ کو یاد ہوگا
23:06کہ ہم آیت نمبر
23:07ایک سو دو سے
23:08ہم ارز کر رہے تھے
23:09تو آیت نمبر ایک سو دو میں
23:11کیا کافروں کو یہ گمان ہے
23:12کہ وہ مجھے چھوڑ کر
23:13میرے بندوں کو
23:14اپنا دوست بنا لیں گے
23:15بے شک ہم نے
23:16کافروں کی میمانی کے لیے
23:18جہنم تیار کر رکھا ہے
23:20یعنی
23:21جن لوگوں نے
23:22اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
23:24وہ حقیقی کارساز ہے
23:26تو اوروں کو
23:27اوروں کو
23:28چاہے وہ کوئی بھی ہوں
23:30چاہے وہ بت ہوں
23:31یا چاہے وہ مخلوقات میں سے
23:33کوئی بھی ہوں
23:33یا اور بندے ہوں
23:35تو انہیں اپنا حقیقی کارساز بنا لیا
23:38تو فرمائے تو یہ تو شرک ہے
23:39تو ایسے بندوں کے لیے
23:41ہم نے جہنم
23:42ان کی میمان نوازی کے لیے
23:44تیار کر رکھی
23:45انہیں فکر نہیں کرنی چاہیے
23:47اور بناظرین اس کی
23:48ہم تفصیل بتا چکے ہیں
23:50کہ یہاں پر
23:50اولیاء سے مراد کیا ہے
23:52قُلْ حَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَقْسَرِينَ آمَالَ
23:56آیت نمبر ایک سو ساتھ میں
23:57کیا فرمایا
23:58کہ آپ کہیے
24:00کہ ہم تم کو
24:01یہ خبر دیں
24:02کہ سب سے زیادہ نقصان دے کام
24:05ان لوگوں
24:06کن لوگوں کے ہیں
24:07ہم تمہیں خبر دیں
24:09کہ سب سے زیادہ نقصان دے کام
24:10کن لوگوں کے ہیں
24:11تو یہاں پر ناظرین
24:12جو فرمایا جا رہا ہے
24:14یہاں پر
24:16اچھا اس میں آپ یہ دیکھیں
24:17کہ ایک تو یہ ہے
24:19کہ
24:19مصرم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:21کہتے ہیں
24:22کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا
24:24کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
24:26کہ کیا ہم تم کو یہ خبر دیں
24:28کہ سب سے زیادہ نقصان دے کام
24:31کن لوگوں کے ہیں
24:32تو کیا اس آیت کا مزداق
24:34الحروریہ خوارج ہیں
24:36کہا نہیں
24:37وہ یہود اور نصارہ ہیں
24:39رہے یہود
24:40تو انہوں نے سجدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:43تقذیب کی
24:44اور رہے نصارہ
24:46تو انہوں نے جنت کی تکفیر کی
24:48اور جنت کے متعلق کہا
24:50نہ اس میں کوئی کھانے کی کوئی چیز ہوگی
24:52نہ وہاں پینے کی کوئی چیز ہوگی
24:55اور جہاں تک
24:56الحروریہ کا تعلق ہے
24:57تو وہ اس آیت کے مزداق ہیں
25:00الَّذِينَ يَنْقُدُونَ عَهْدَ اللَّهِ
25:03مِنْ بَعْدِ مِيْثَاقِهِ
25:05سورہ بقرہ آیت نمبر ٹوئنٹی سیون
25:07جو اللہ کے آہد کو پختہ کرنے کے بعد
25:11اس کو توڑ دیتے ہیں
25:12حضرت سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:15ان کو فاسقین کہتے ہیں
25:17اور اس آیت سے ان کی زجر و توبیخ
25:20یعنی ڈانڈپٹ مراد ہے
25:21کیونکہ جن کافروں نے
25:23اللہ کو چھوڑ کر
25:24اوروں کی عبادت کی
25:26انہیں بتا دیں
25:27کہ تمہاری کوشش رائے گاں گئی
25:29اور تمہاری آرزویں ناکام ہو گئیں
25:32سو یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں
25:35ابن عباس عدی اللہ تعالیٰ عنہما
25:38وہ فرماتے ہیں
25:39کہ اس سے مراد کفار مکہ ہیں
25:42حضرت مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:45نے فرمایا
25:46کہ اس سے خوارج آل حرورہ مراد ہیں
25:50حضرت مرہ نے کہا
25:51کہ اس سے مراد جو گرجہ گھر ہے
25:54جو کلیسہ ہیں
25:56ان کے راہبین ہیں
25:58علامہ کرتبی علی رحمہ نے
26:00اس پر اعتراض کیا ہے
26:01کہ ان لوگوں کے متعلق
26:03اللہ رب العالمین نے فرمایا
26:04کہ یہ وہ لوگ ہیں
26:06جنہوں نے اپنے رب کی آیات
26:08اور اس سے ملاقات کے ساتھ
26:10کفر کیا
26:11سو ان لوگوں کے آمال
26:12ضائع ہو گئے
26:13اور خوارج اور
26:14گرجوں کے راہبین وغیرہ پر
26:17یہ صادق نہیں آتا
26:18کہ انہوں نے
26:18اپنے رب کی آیات
26:20اور اس سے ملاقات کا انکار کیا ہو
26:22کیونکہ خوارج
26:23قرآن مجید کی آیتوں کو مانتے ہیں
26:25اور گرجہ گھر کے جو راہبین ہیں
26:28وہ انجیل کو مانتے ہیں
26:29تو اس کا جواب یہ ہے
26:30کہ قرآن مجید کی ایک آیت کا انکار
26:33اس کی تمام آیتوں کے انکار کو
26:36مستلزم ہے
26:37گرجوں کے راہب
26:39تو قرآن مجید کی کسی آیت کو
26:40مانتے ہی نہیں
26:41اور رہے خوارج
26:43تو وہ قرآن مجید کی
26:44ان آیات کو نہیں مانتے
26:46جن میں اللہ تعالیٰ نے
26:47سغائر اور قبائر
26:48گناہوں کے مرتقب کی
26:50مغفرت کی تصریح کی ہے
26:52اور وہ شفاعت کی آیات کو بھی نہیں مانتے
26:54اور جن آیات میں مرتقب
26:56قبائر پر مؤمن
26:58کا اطلاق کیا گیا ہے وہ ان کو بھی نہیں
27:00مانتے تو ظاہر قرآن مجید کی
27:02کسی ایک آیت کا انکار بھی
27:04تمام آیتوں کے انکار کو
27:06مستلزم ہے اس لیے یہاں پر
27:08خارج بھی مراد ہو سکتے ہیں
27:10اور راہبین بھی
27:11مراد ہو سکتے ہیں
27:13اچھا جی اب اس کے بعد ناظرین
27:15کیا فرمایا
27:17یہ وہ لوگ ہیں جن کی تمام
27:30مساعی دنیا کی زندگی میں
27:32اکارت ہو گئی اور وہ یہ سمجھتے
27:34رہے کہ وہ نیک کام کر رہے ہیں
27:37حضرت ابو حریر
27:38رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
27:40کہ
27:41یہاں پر یہ وہ لوگ ہیں
27:45یہ کون لوگ ہیں
27:47یعنی اللہ تبارک و تعالی کو
27:48چھوڑ کر
27:49انہوں نے
27:50اوروں کی عبادت کی
27:51یا اوروں کو
27:52حقیقی کارساز بنا لیا
27:54تو فرمایا
27:55کہ ایک تو ہم نے
27:56ان کی میمان نوازی کیلئے
27:57جہنم تیار کیوئی ہے
27:59اور آپ پوچھئے
28:00کہ
28:01یعنی
28:02نقصان دے عامال
28:03کل لوگوں کے ہیں
28:04تو یہ وہ لوگ ہیں
28:06یہ وہ لوگ ہیں
28:07کہ جنہوں نے
28:08اللہ تعالی کو چھوڑ کر
28:09اوروں کو
28:10اپنا حقیقی کارساز بنا لیا
28:12اوروں کی عبادت کر لی
28:14تو فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جن کی تمام کوششیں دنیا کی زندگی میں اکارت ہو گئیں
28:20برباد ہو گئیں اور حال یہ کہ وہ یہ سمجھتے رہے کہ وہ نیک کام کر رہے ہیں
28:26اور پھر اس کے بعد ناظرین اللہ رب العالمین نے دوسری بات بھی ارشاد فرمائی
28:30آیت 105 میں
28:31فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں
28:41کہ جنہوں نے اپنے رب کی آیتوں اور اس سے ملقات کے ساتھ کفر کیا ہے
28:46یعنی جب اللہ تعالیٰ کے سوا اوروں کو حقیقی کارساز بنا لیا
28:51تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شرک کیا
28:53اور گویا کہ اللہ رب العالمین اس کے ساتھ کفر کیا
28:57اس کی آیات کا انکار کیا
28:59اور جو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر اوروں کو حقیقی کارساز بنا لے
29:03یا ان کی عبادت کرے ان کو خدا بنا لے معاذ اللہ
29:06تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس سے ملقات کرنے سے بھی کفر کر رہا ہے
29:10کہ وہ اس بات کا انکار کر رہا ہے
29:14کہ اس کی اللہ تعالیٰ سے ملاقات ہوگی
29:16اور وہ جواب دے ہیں
29:17تو فرمائے کہ یہ وہ لوگ ہیں
29:19جنہوں نے کفر کیا اپنے رب کی آیات کا
29:21اور اس سے ملاقات کا
29:23تو نتیجہ کیا ہوا
29:24کہ دنیا کے زندگی میں
29:27جو بھی ان کے عامال ہیں وہ ضائع ہو گئے
29:30فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَتِ وَزْنَا
29:33اور رب کریم فرماتا ہے
29:34کہ اور ہم قیامت کے دن
29:36ان کے لئے کوئی وزن قائم نہیں کریں گے
29:38حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
29:42کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:45کہ قیامت کے دن
29:46ایک بہت بڑا اور بہت موٹا شخص آئے گا
29:50اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک
29:51اس کا وزن ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہوگا
29:56اور فرمایا کہ تم یہ آیت پڑھو
29:58فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَتِ وَزْنَا
30:01کہ ہم اس کے ان کے لئے
30:06اس کا معنی یہ کہ قیامت کے دن
30:08انہیں ان کے عامال پر کوئی ثواب نہیں ملے گا
30:12اور قیامت کے دن میزان میں
30:14ان کی کسی نیکی کا وزن نہیں کیا جائے گا
30:17اور جس کی کوئی نیکی نہیں ہوگی
30:19تو پھر وہ جہنم میں جائے گا
30:21حضرت ابو سعید خضری رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
30:25فرماتے ہیں کہ کفار تہامہ پہاڑ جتنے
30:28بڑے بڑے عامال لے کر آئیں گے
30:30لیکن ان کا وزن نہیں کیا جائے گا
30:32اور اس آیت کا معنی مجازن یوں بھی ہو سکتا ہے
30:35کہ ان کے عامال کا اس دن
30:37ہمارے نزدیک کوئی وزن ہی نہیں ہوگا
30:40یعنی ان کے عامال کی کوئی قدر نہیں ہوگی
30:43اسی لئے ناظرین علماء فرماتے ہیں
30:45فقہ اکرام بھی فرماتے ہیں
30:47کہ اللہ اور اس کے رسول کا انکار کرنے والا
30:50گوئے کہ وہ اسلام کے ریجسٹر میں شامل ہی نہیں
30:53اس کا نام ہی شامل نہیں
30:54اب وہ دنیا میں جتنے بھی نیک کام کر لے
30:57نمازوں جیسے عامال کر لے
30:59یا اللہ کی بارگاہ میں غریبوں کی مدد کرے
31:01کچھ بھی کر لے
31:02کوئی بھی نیک کام کر لے
31:03سجدے میں پڑا رہے
31:04کچھ بھی کر لے
31:06اس کی حید جیسے کچھ بھی کر لے
31:07تو فرمایا کہ ان کو دنیا ہی میں
31:10اس کا عجر مل جاتا ہے
31:12آخرت میں ان کی کسی نیکی کا کوئی عجر
31:16انہیں عطا نہیں کیا جائے گا
31:18اور اس کا رزن ہی یہ ہے
31:20کچھ لوگ کہتے ہیں کہ
31:21یہ کیوں ضائع ہوگا کیوں کیا وجہ ہے
31:23تو بھئی ادارے میں جب ہم کام کرتے ہیں
31:25تو ادارے کی ہر چیز میں شامل ہوتے ہیں
31:27ادارے میں کام ہی نہیں کرتے
31:28تو آپ موٹھا کر پہنچ جائیں
31:29کہ جی میرا بھی پروموشن کریں
31:31تو آپ نے کیا
31:31آپ ادارے میں ہے ہی نہیں ہے
31:33تو اس نام کے ریجسٹر میں
31:34جس کا نام شامل ہوگا
31:36اسی کی ساتھ معاملات ہوں گے
31:38جس کا نام ریجسٹر میں شامل ہی نہیں ہے
31:39تو بھر اس کا کوئی وزن نہیں ہوگا
31:41انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
31:43لیکن آج کے لئے اتنے ہی کافی
31:44اور اس کے ساتھ ہی
31:44ہمارے اس پوگرام کا
31:45سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
31:47چلتے ہیں
31:47تھرڈ اور لاس سیگمنٹ کے جانب
31:48خوران سب کے لیے
31:49یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:50دنیا بر سے ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:52اس سکین پر نمبرز ڈسپیلیں
31:53آپ کا تعلق پاکستان
31:54پاکستان سے بار
31:55دنیا کی کسی غدتے کسی ملک سے
31:56اٹھائیے اپنے فونز
31:57ٹائل کیجئے نمبرز کو
31:58جوائن کیجئے
31:58ہمارے سپوگرام کو دیکھتے ہیں
32:00اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:01السلام علیکم
32:02علیکم السلام
32:04رحمت اللہ وبرکاتہ
32:05جی کہاں سے
32:06سنائیے
32:08سنائیے
32:09مختصہ باقو بہت جنمہ مبارک
32:10رضاک اللہ آپ سب کوئی بہت مبارک ہو
32:12سنائیے
32:27جزاکاللہ خیر
32:35السلام علیکم
32:36وعلیکم السلام
32:38جی کہاں سے
32:39سنائیے بیٹا سنائیے
32:42جی
32:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:52ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّنَةً
32:59وَرُسُلِهُ الظُّلَّةً
33:05جزاکاللہ خیر
33:07السلام علیکم
33:08وعلیکم
33:09سنائیے
33:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:15ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ
33:20بِمَا کَفَرُ وَالْتَّحَذُوَ
33:23آیاتِ وَرُسُلِهُ الظُّوَ
33:26جزاکاللہ خیر
33:28ناظرین چلتے ہیں
33:29اگلے قودر کی جانب
33:29السلام علیکم
33:31وعلیکم السلام
33:32جی کہاں سے
33:33انکل جی یہ نا فیصلہ بات سے
33:35جی بیٹا سنائیے
33:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:45ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ
33:50بِمَا کَفَرُ وَالْتَّحْوَذُ
33:53وَالْتَّحْوَذُو
33:55آیاتِ وَرُسُلِهُ الظُوَ
33:58جزاکاللہ خیر
34:00بہت بہت شکریہ
34:01چلتے ہیں ناظرین
34:01اگلے قودر کی جانب
34:02السلام علیکم
34:03وعلیکم السلام
34:05ورحمت اللہ
34:05جی کہاں سے
34:06جاورت اللہ سے
34:07سنائیے
34:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:16ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا کَفَرُو
34:23بِمَا کَفَرُو
34:25وَاتَّخَذُو آیَاتِ وَرُسُلِهُ
34:30وَاتَّخَذُو وَاتَّجْمَةِ
34:32ان کی سزا جہنم ہے
34:34کیونکہ انہوں نے
34:35میری آیتوں
34:35اور میرے رسولوں
34:36کو مزاق بنا لیا تھا
34:38جزاکاللہ خیر
34:39چلتے ہیں نیکس پالا کی جانب
34:41بس سلام علیکم
34:42وعلیکم السلام
34:43یہ کہاں سے
34:44یہ شفیصلہ بات سے
34:46جی سنائیے بیٹا
34:47ذَلِكَ
34:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:57ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ
35:00وَاتَّخَذُو
35:06آیاتِ وَرُسُولِهُ
35:09ذُوَا
35:09جزاکاللہ خیر
35:11ناظرین و سامعین
35:12اس کے ساتھ ہی
35:13ہمارے اس پروگرام کا وقت
35:14اپنے اختتام کو پہنچا
35:16یہ پروگرام جیسے آپ
35:17روزانہ علاوہ
35:18ہفتے اور اتوار کے سپہر
35:20چار بجے سے لائب
35:21اور پاکستانی وقت کے مطابق
35:23صبح سات بجے سے
35:24ریپیٹنے لکاس میں
35:25یہ پروگرام پیش کیا جاتا ہے
35:26فیڈبیک سے ضرور
35:27اگاہ کیجئے گا
35:28www.aryqtv.tv پر
35:31آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:33اور یہ پروگرام
35:34اگر آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
35:36تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
35:37ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:39اس پروگرام سے مستفیز ہو
35:40اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:42زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:43اگلے پروگرام میں
35:45سیم ٹائم
35:45آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:47اس وقت تک کے لیے
35:48آپ سے اجازت چاہیں گے
35:49پروگرام قرآن سنیے
35:51اور سنائیے کہ میں اسپان
35:53محمد سحیل رضا امجدی
35:55اور ایار آئی کیو ٹی وی کی
35:56پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
35:58اس دعا کے ساتھ
35:59کہ اللہ حب العالمین
36:00آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment