Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 59)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30کہا میں نے سمجھ لیا
01:32کہ جو رزق
01:34میری قسمت میں لکھا ہے
01:35وہ نہ تو زیادہ ہو سکتا ہے
01:38نہ کم ہو سکتا ہے
01:40اس لیے
01:41زیادہ کی طلب سے
01:43بے فکر ہو گیا
01:44اور رازق سے
01:46اپنا ناتا جوڑ لیا
01:49کہتے ہیں نا
01:51کہ ہیرے کی طلب نہ رکھیں
01:53ہیرے والے کو
01:55تلاش کریں
01:57جس کی پاس ہیرہ ہے
01:58ہیرہ تو گم بھی ہو سکتا ہے
02:00ٹوڑ بھی سکتا ہے
02:02لیکن ہیرہ
02:02جو ہیرے والا
02:04کسی کو مل جائے
02:05تو پھر ناظرین و سامعین
02:08وارے نیارے ہو جاتے ہیں
02:09جس طرح کہ
02:10جو
02:11سلطان محمود غزنوی
02:13علی رحمہ کے غلام تھے نا
02:14ایاس
02:15تو ایک مرتبہ
02:16سلطان محمود غزنوی نے
02:18یوں
02:19ہیرے دربار میں پھیلائے
02:21اور کہا
02:22کہ جس کو جتنا چاہے وہ اٹھا لے
02:23جس کا جتنا جی چاہے اٹھا لے
02:25تو غلام ایاس نے نہیں اٹھایا
02:27باقی سب نے اٹھا گا
02:28تو انہیں کیوں نہیں اٹھائے
02:29تو کہنے لگا کہ
02:30حضور مجھے ہیرہ نہیں چاہیے
02:32مجھے ہیرے والا چاہیے
02:34تو رزق کی طلب کیجئے
02:37لیکن اپنے آپ کو خوار نہ کیجئے
02:39اپنا کنیکشن
02:41رازق سے
02:42مضبوط کر لیجئے
02:43جوڑ لیجئے
02:45رزق خود بخود آپ کے پاس آئے گا
02:47دوسرا یہ فرمایا کہ
02:49اللہ کا دیاوہ
02:51جو حق مجھ پر ہے
02:53وہ میرے سوا کوئی دوسرا
02:55ادا نہیں کر سکتا
02:56اس لیے
02:57میں اس حق کی
02:59ادائیگی میں مجھوڑ ہو گیا
03:01نماز دوسرے نے نہیں پڑھنی
03:03آپ نے پڑھنی ہے
03:04روزہ دوسرے نے نہیں رکھنا
03:05آپ نے رکھنا ہے
03:06زکاة
03:07صاحب نصاب ہیں
03:08آپ نے ادا کرنی ہے
03:09صاحب سطاعت ہیں
03:12تو حج
03:13آپ نے کرنا ہے
03:14ٹھیک ہے
03:15حج بدل کا معاملہ بھی ہوتا ہے
03:17روزوں کے کفاروں کا معاملہ بھی ہوتا ہے
03:19لیکن اگر آپ صحت مند ہیں
03:21تو آپ نے خود کرنا ہے
03:22حقوق العباد
03:23آپ نے خود ان کی ادایگی کرنی ہے
03:25خیال رکھنا ہے
03:26کوئی دوسرا نہیں رکھے گا
03:27آپ نے خود رکھنا ہے
03:28جب آپ نے رکھنا ہے
03:30تو پھر رکھیے
03:31پھر اس کی ادایگی بھی مجھول ہو جائی ہے
03:33تیسرا یہ ہے
03:34کہ فرمایا
03:35کہ ایک چیز
03:36مجھے ڈھونڈ رہی ہے
03:37وہ میری موت ہے
03:39میں سے
03:40بھاگ تو سکتا نہیں
03:41لہٰذا
03:42موت کے ساتھ
03:43سمجھوڑا کر لیا
03:44تم کہیں پر بھی ہوگا
03:51کہیں پر بھی ہو
03:52موت تمہیں آلے گی
03:54فرمایا کہ
03:55تم اگرچہ
03:56مضبوط کلعوں میں
03:57اپنے آپ کو قید کر لو
03:58موت آئے گی
03:59ٹھیک ہے نا
04:00ایک بال برابر بھی آگے پیچھے
04:05لمحہ برابر بھی آگے پیچھے نہیں ہوگی
04:06جب اس کا وقت آئے گا
04:07تو آ کر رہے گی
04:09تو کہا کہ
04:10موت کی تیادی کرنی ہے
04:11ٹھیک ہے
04:11چوتھی چیز
04:13میرا اللہ
04:14مجھ سے باخبر رہتا ہے
04:16چنانچہ
04:17میں نے اس سے شرم رکھی
04:18اور برے کاموں سے
04:19ہاتھ اٹھا لیا
04:20اور کہا کہ
04:22میں خلوت میں بھی
04:24اللہ تعالیٰ سے
04:25مجھے شرم محسوس ہوتی ہے
04:26میں گناہوں سے
04:27محفوظ رہتا ہوں
04:28ہماری خلوت
04:29اور ہماری جلوت
04:30ایک جیسے نہیں ہوتی
04:31لوگوں کے سامنے
04:32بڑے نیک بنے پھرتے ہیں
04:34اکیلے میں
04:34جو جی چاہے کرتے ہیں
04:36علاقہ اللہ تعالیٰ
04:36زیادہ حق رکھتا ہے
04:37کہ ہم اس سے شرم
04:38محسوس کریں
04:39تو یہ چار چیزیں
04:41فرمائے چار علم میں
04:42نے اختیار کر لیے
04:43اللہ رب العالمین
04:44نے تمام پریشانیاں
04:46مسائب و علام
04:46مجھ سے دور کر دی
04:47تو ناظرین ہمیں بھی چاہیے
04:49کہ ہم ان چار چیزوں
04:50کو اختیار کر لیں
04:51اللہ تعالیٰ ہم سب پر
04:53اپنا فضل و کرم فرمائے
04:54چلتے ہیں
04:55آج کے سبق کی جانب
04:56ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:58وہ سورہ کحف
04:59اور سورہ کحف کی
05:01آیت نمبر ہے
05:0259
05:0359 کا
05:04فرسٹ پورشن
05:05آج کے سبق میں
05:06شامل ہے
05:07فورمائٹ کے مطابق
05:08آیت نمبر 59 ہے
05:10اور مکمل آیت کریمہ
05:12آج کے سبق میں
05:13شامل ہے
05:13فورمائٹ کے مطابق
05:14پڑھیں گے
05:15باوضو ہو جائے
05:16اسپرین کے سامنے
05:17موجود ہیں
05:18کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:19آج کا سبق نکالیں
05:20اپنے پاس نوٹ بک
05:21ضرور رکھیں
05:22کوئی بھی امپورٹنٹ بات
05:23ہونے اور ضرور فرما دیجئے
05:25آپ کو لیے چلتے ہیں
05:25آج کے اس پرگرام کے
05:27فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:29لغت القرآن
05:30یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:31پہلا سیگمنٹ ہے
05:32اور آئیے تعاوض
05:33تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:34آج کے سبق کو
05:35شروع کرتے ہیں
05:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:46اسے موعدن پڑھیں گے
06:05وقف کی صورت میں موعدہ پڑھا جائے گا
06:08آخر میں علامت وقفیں
06:09اندر 59 لکھاوا ہے
06:11آیت نمبر 59
06:12یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:14اوپر آپ دیکھیں
06:15عین ہے یہ رکوع کی شورٹ فارم ہے
06:17رکوع نمبر 8
06:18یہاں پر مکمل ہو رہا ہے
06:20کتنے کلمات ہیں
06:21آئیے دیکھتے ہیں
06:22واؤ ایک کلمہ
06:23تل کا دوسرا
06:24القرآن
06:25تیسرا
06:26احلقنا چوتھا
06:28ہم پانچوا
06:29لمہ چھٹا
06:31ظلم ساتوا
06:32جعلنا آٹھوا
06:34لی نوہ
06:35محلکی
06:36دسوا
06:38موعدہ گیاروا
06:39کل یہاں پر
06:40گیارہ کلمات موجود ہیں
06:42ہر کلمے کو
06:43علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:44بہور بلائزہ فرمائے
06:46وَا
06:47تِلْكَ
06:48الْقُرَو
06:50اچھا ملا کر پڑھنے کی صورت میں
06:52تِلْكَ میں کاف پر زبر ہے
06:54اسے الْقُرَو کی
06:55لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:56درمیان میں سے
06:58علی فنی حمزہ کو
06:58حضف کیا جائے گا
06:59روا پر
07:00کھڑا زبر ہے
07:01اور اوپر مت کی
07:02علامت ہے
07:03یہ مدد منفصل ہے
07:04مدد جائز بھی کہتے ہیں
07:05منیمم اس کو
07:06تین سے چار
07:07حرکات کی مقدار
07:09کھینج کر پڑھنا چاہیے
07:10اور مگزیمم اس کو
07:11پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:13کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
07:15قرآن میں
07:15روا پر کھڑا زبر
07:17روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:18وَتِلْكَ
07:20الْقُرَو
07:21اَهْلَقْنَا
07:23هُم
07:24اَهْلَقْنَا
07:25علیدہ
07:26ہم علیدہ
07:26ملا کر پڑھیں گے
07:27اَهْلَقْنَا
07:28نون کھڑا زبرنا
07:30اور نون علیف زبرنا
07:31دونوں طریقوں سے پڑھنا
07:32لِخنا درست ہے
07:33لَمَّا
07:35غَلَمُ
07:36لَمَّا
07:38غَلَمُ
07:39وَا علیدہ
07:40جَعَلْنَا
07:40علیدہ
07:41وَجَعَلْنَا
07:42ملا کر پڑھیں گے
07:43لِی علیدہ
07:44مَحْلِقِ
07:44مِم ساکے نے
07:51اسے موعدن کی میم کے ساتھ ملائیں گے
07:53میم کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:55اسے ہم پڑھیں گے
07:56لِمَحْلِقِ
07:58مَوْعِدًا
07:59یہاں وقف کریں گے
08:01تو لِمَحْلِقِ
08:02مَوْعِدًا
08:03پڑھا جائے گا
08:03آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:05کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:07تحقیق و تجمع کی جانب
08:08سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
08:11پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:12اسماء افعال حروف کنس ہیں
08:14ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:15تحقیق و تجمع مرض کریں گے
08:16قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:18کہ وہ کلمات جو عام طور پر قرآن میں پڑھتے ہیں
08:21اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:22ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:26وَتِلْكَ الْقُرَوْا
08:41اَهْلَقْنَاهُمْ
08:56لَمَّا ظَلَمُوا
08:58وَجَعَلْنَا
09:12لِمَهْلِكِهِمْ
09:21مَوْعِدَ
09:33ناظرین و سامعین
09:49یہاں پر آج کا سبق ہم نے مکمل لکھ لیا
09:51اب ہم دیکھتے ہیں اسما
09:54اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:56تو تل کا پہلا اسم ہے
09:58دوسرا اسم ہے القرآن
10:04تیسرا اسم ہے ہم زمیر
10:10اور چوتھا اسم ہے محلی کی
10:14یہاں پر نمبر تین ہی آئے گا ہم زمیر پر
10:18اور پانچوہ اسم ہے موعدہ
10:21تو کل پانچ اسما موجود ہیں
10:24نمبر ایک
10:25تل کا
10:26نمبر دو
10:34القرآن
10:35نمبر تین
10:43ہم اور ہم زمیر
10:46نمبر چار
10:50محلی کی
10:52نمبر پانچ
11:02موعدہ
11:03ناظرین و سامرین یہ پانچ اسما ہیں اور ہم نے یہاں پر لکھ دیئے
11:14انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:18تو ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:22ناظرین و سامرین چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب اور یہاں پر آپ ملائزہ فرمائیں کہ ہم اسما لکھ چکے ہیں
11:30اب افعال جو ہیں یہاں پر ہم دیکھتے ہیں تین لگ رہے ہیں
11:35احلقنا پہلا فعل ہے ظلم دوسرا جعلنا تیسرا تو تین افعال ہیں
11:42ظلم میں ذرا پیش صحیح نہیں لکھاوا تو اس کو ہم دوبارہ دار کر لیتے ہیں
11:48اچھا جی اب آجائیے نمبر ایک آہلقنا
11:55نمبر دو
12:06ظلمو
12:09اور نمبر تین جعلنا
12:18تین افعال ہو گئے اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:30تو پہلا حرف واؤ
12:32دوسرا لمح
12:36واؤ نمبر ایک آئے گا تیسرا لی
12:41تین حروف ہیں
12:44نمبر ایک واو
12:46نمبر دو لمح
12:49اور نمبر تین لی
12:55پانچ اسمہ تین افعال تین حروف تکل ملا کر ناظرین گیارہ کلمات ہیں
13:02سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسمہ کی جانب پہلا اسم ہے
13:16تلکا
13:17ناظرین عربی میں وہ اسم
13:20جس کے ذریعے کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
13:24اس اسم کو اسم اشارہ کہتے ہیں
13:26زیادہ ہوں تو اسمائی اشارہ کہتے ہیں
13:28تو تلکا جو ہے یہ بھی اسم اشارہ ہے
13:31یہ واحد مونس دور کے لیے ہے
13:35واحد مونس بعید کے لیے ہے
13:37ٹھیک ہے نا
13:38اور تصنیہ مونس کے لیے آتا ہے تانکہ
13:41اور جمع مونس کے لیے آتا ہے
13:44اولائکہ
13:45ٹھیک ہے
13:46اچھا ناظرین یہاں پر تلکا جو ہے
13:48یہ بعید مونس کے لیے ہے
13:51تو اس کا معنی ہوتا ہے وہ
13:53اس کا معنی ہوتا ہے وہ
13:54لیکن بعض اوقات کوئی اہم چیز ہوتی ہے
13:57قریب ہوتی ہے
13:58لیکن اس کی جو ہے ناظرین
14:01اہمیت
14:02یا اس بات کی اہمیت کو بیان کرنے کے لیے
14:05بھی تلکا استعمال ہوتا ہے
14:07تو تلکا کا معنی یہاں پر یہ بھی کیا گیا ہے
14:09یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
14:11آگے آئے گا
14:12تو تلکا کا معنی اصل معنی ہے وہ
14:14اس کے بعد ہے قرآہ
14:16یہ جمع ہے قریہ کی
14:17قریہ کہتے ہیں گاؤں دیہات بستی
14:20اور قرآہ بستیاں
14:22بستیاں بہت سے گاؤں بہت سے دیہات بہت سے بستیاں
14:26ہم کہتے ہیں قریہ قریہ بستی بستی
14:28تو قریہ اس کا مفرد ہے
14:30جس کا معنی ہے بستی
14:33یا
14:33کوئی علاقہ یا کوئی جگہ
14:36اچھا جی اس کے بعد
14:38ہم
14:41جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
14:43جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
14:45تو ہم اور ہم دونوں شکلیں ہوتی ہیں
14:48دونوں صورتیں یہاں پر موجود ہیں
14:52اور اگر منفصل ہوگی تو صرف
14:54ہم کی شکل میں ہوگی
14:55ہم یا ہم اس کا معنی ہوگا
14:57وہ سب ان سب انہیں
14:58محلک مفعل کے وزن پر ہے
15:01اس میں
15:02جو ہے وہ
15:03ظرف ہے
15:04اس میں ظرف محلک
15:06لیکن یہاں پر اس کا معنی حلاقت کیا گیا ہے
15:09ویسے اس کا معنی ہونا چاہیے
15:11حلاقت کی جگہ
15:13یہ حلاقت کا وقت
15:14لیکن یہاں پر اس کا معنی حلاقت کے ہے
15:16اس کے بعد اگلا
15:17جو اسم ہے وہ ہے
15:19موعدہ
15:20موعد مفعل کے وزن پر ہے
15:22اس میں ظرف ہے
15:23اور یہ اس میں ظرف زما ہے
15:26کیونکہ یہ
15:26وقت بیان کر رہا ہے
15:28کہ وعدے کا وقت
15:30جو وقت مقرر ہے
15:31وعدے کا وقت
15:32اسے موعد کہتے ہیں
15:34اس کے بعد آجائی ناظرین
15:35افعال کے جانب
15:36احلقنا فیلمازی معروف
15:39سیغہ جمع متقلم
15:40اس کا معنی ہے
15:41ہم نے حلاق کیا
15:43ہم نے حلاق کیا
15:45اچھا جی اس کے بعد
15:46ظلمو فیلمازی معروف
15:49سیغہ جمع مذکر غائب
15:50اس کا معنی ہے
15:51انہوں نے ظلم کیا
15:52یا ان سب نے ظلم کیا
15:53ظلم اس کا مصدر ہے
15:56جو کہ عام طور پر
15:58ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:00جَعَلْنَا فیلمازی معروف
16:04سیغہ جمع متقلم
16:05اس کا معنی ہم نے کیا
16:07یا ہم نے بنایا
16:08اب آئیے ناظرین
16:09چلتے ہیں
16:10حروف کیانے
16:11واؤ کا معنی ہے
16:11اور
16:12لما کا معنی ہے
16:13جب
16:15لی علت کے لیے
16:18واسطے کے لیے آتا ہے
16:19اس کا معنی کے لیے
16:20لیے واسطے
16:21ناظرین پانچ اسمہ
16:22تین افعال
16:23تین حروف
16:24تو کل ملا کر
16:25گیارہ کلمات ہیں
16:26گیارہ کلمات میں
16:27کل آپ دیکھ سکتے ہیں
16:28کہ دو کلمات ایسے ہیں
16:30جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:31نمبر ایک قرآن میں کریا
16:33نمبر دو
16:34ظلموں میں ظلم
16:35آئیے حروف کو
16:36آپس میں ملا کر
16:37کلمہ کلمات کو
16:39آپس میں ملا کر
16:40جملہ کلام یا آیت
16:42کیسے بنا کرتے ہیں
16:44تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
16:45واؤ زبروا
16:48تا لام زیر تل
16:49کاف لام زبر کل
16:51و تل کل
16:53قاف پشکو
16:54را کھڑ زبر را
16:56قرو
16:57و تل کل قرو
16:59حمزہ
17:01ہا زبر اہ
17:02لام کاف زبر لک
17:04نون کھڑا زبرنا
17:05یا نور علیو زبرنا
17:07ہا میم پشہم
17:08اہ لکناہم
17:11لام میم زبر
17:12لام میم زبر لم
17:14میم علیو زبر ما
17:16لم ما
17:17ضعا زبر ضعا
17:19لام زبر لا
17:19میم واپشمو
17:21ظالمو
17:22لم ما ظالمو
17:24واؤ زبروا
17:25جم زبر جا
17:26عین لام زبر عل
17:27نون علیو زبرنا
17:28و جعلنا
17:29لام زل لی
17:31میم ہا زبر مح
17:32لام زل لی
17:33کاف زد کی
17:34لی مح لیکی
17:35ہا میم
17:37میم زرهم
17:38لی مح لیکی ہم
17:40میم واو زبر مو
17:42عین زرعی
17:43دال دو زبر دن
17:44مو عیدن
17:46لی مح لیکی ہم
17:48مو عیدن
17:49وَتِلْكَ الْقُرَوْا
17:52اَهْلَكْنَاهُمْ لَمَّا
17:55ظَلَمُوا
17:56وَجَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِمْ
18:00مَوْعِدًا
18:01مو عیدن پڑھیں گے
18:02وفقی صورت میں
18:03مو عیدہ پڑھا جائے گا
18:04آئیے ناظرین چلتے ہیں
18:05تلاوت کی جانب
18:06اور سب سے پہلے
18:07ہم تلاوت کریں گے
18:09ترتیل کے ساتھ
18:10تو آئیے سماعت فرمائیے
18:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
18:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:32وَتِلْكَ الْقُرَاءَ
18:39اهْلَكْنَاهُمْ
18:42لَمَّا ظَلَمُوا
18:45وَجَعَلْنَا
18:49لَمَّا ظَلَمُوا
18:53وَجَعَلْنَا
18:56لِمَهْلِكِهِمْ
18:59مَوْعِدًا
19:01اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:04حضر کے ساتھ
19:05جیسے نمازی طرح بھی
19:06آپ سنتے ہیں
19:07یا پڑھتے ہیں
19:08وَتِلْكَ الْقُرَاءَ
19:12اَهْلَكْنَاهُمْ
19:14لَمَّا ظَلَمُوا
19:16وَجَعَلْنَا
19:18لِمَهْلِكِهِمْ
19:20مَوْعِدًا
19:22اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:24تدویر کے ساتھ
19:25جس طرح فرض نمازوں میں
19:27آپ سنتے ہیں
19:28یا پڑھتے ہیں
19:29وَتِلْكَ الْقُرَاءَ
19:33اَهْلَكْنَاهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا
19:37وَجَعِلْنَا
19:39لِمَهْلِكِهِمْ
19:42مَوْعِدًا
19:44آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
19:47تلاوت مکمل ہوئی
19:49اور ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
19:52وہ کمپلیٹ ہوا
19:53آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
19:56تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:00سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف بحرف
20:02لفظ بلفظ ترجمہ کی جانب
20:05وَا أَوْرَ تِلْكَ يَهِ الْقُرَا بَسْتِيَا
20:10اَحْلَكْنَا
20:12ہم نے حلاک کر دیا
20:14ہم انہیں
20:15یعنی ان بستیوں کو
20:18لَمَّا جَبْ ظَلَمُوا
20:21انہوں نے ظُلْم کیا
20:23وَا أَوْرَ جَعَلْنَا
20:25ہم نے کیا
20:27لی واسطے محلی کی حلاکت
20:30ہم ان کی
20:32موعدہ
20:33وقت مقرر
20:35ناظرین و سامعین یہ
20:36حرف بحرف
20:37لفظ بلفظ ترجمہ
20:39اب آئیے چلتے ہیں
20:40آسان فهم
20:41بامحابرہ
20:43ترجمہ کی جانب
20:44وَتِلْكَ الْقُرَا أَهْلَكْنَاهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا
20:52وَجَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِمْ مَوْعِدَا
20:57اور یہ بستیاں ہیں
21:00جب ان بستیوں والوں نے ظلم کیا
21:03تو ہم نے ان کو ہلاک کر دیا
21:06اور ہم نے ان کی ہلاکت کے لیے
21:09ایک میعاد مقرر کر دی تھی
21:12اور یہ بستیاں ہیں
21:14جب ان بستیوں والوں نے ظلم کیا
21:18تو ہم نے ان کو ہلاک کر دیا
21:20اور ہم نے ان کی ہلاکت کے لیے
21:23ایک میعاد مقرر کر دی تھی
21:26नाजियन वस्तामईन ये असान फ़हम बा मुहावरा तर्जमा इन्शाला मज़ी पोग्रेम को आगे बढ़ाएंगे लेकिन हमें जानोगा बिरेक की जानेब बुलकात होगी मुख्तसर से बिरेक के बाद
21:34वेलकम बेक नाजियन वस्तामईन चलते हैं आज के पोग्रेम की जानेब और हर्फ बाहर्फ लवस लवस तर्जमा और बामुहावरा तर्जमा मरस कर चुके हैं
21:45और अब तफसीर जो हम अर्ज कर रहे हैं आयत नमबर 57 से 59 की ठीक है ना 57 में नाजियन क्या था
21:54कि जिसमें फर्माया था कि उससे बढ़कर जालिम कौन होगा जिसको अपने रब की आयात से नसियत की गई तो उसने सिर्फ इनात की बुखस की वज़ा से मुपेल लिया
22:05अच्छा एक तो होता है ना कि बात समझ नहीं आ रही ठीके ना और बंदा नहीं मान रहा वो एक अलेधा बात है
22:11नाज़ीन वो फिर समझ आती तो मान जाता है एक होता है समझ आ रही है और सिर्फ दुश्मनी की वैसे नहीं मान रहा है ये बहुत बुरा होता है
22:19today, you can call that it's going to be a bad guy
22:21a lot of those whom are we who hate
22:23white people and is where I belong
22:25he is what he did
22:27and other people tell us
22:31his hands are born
22:39and after he has been
22:40his things shall 2020
22:43then after he comes back
22:45he is going to stand
22:47a shitty position
22:48Then they cancía because it had to inform upon that they might understand
23:02So, they can understand the quanto they have.
23:07They can understand that it is those that they can understand
23:10but understanding their brain
23:13It is true of that.
23:43Surah Bukra 7
24:13As a way of understanding, they say, they're not going to see, they're going to see, they're going to see, but the right thing is going to see, why?
24:23Why? Because they're going to see, they're going to see.
24:26Inna جعلna ala qulobim aqinnatan yang yafqohuha fyi aadhani vqra, wa in tadu humilelhuda, falain yehtadu aithan abada.
24:35اب ان کا حال کیا ہے کہ آپ انہیں صحیح راستے کی طرف اور اگر بلائیں گے تو وہ کبھی ہرگز اس راستے پر نہیں آئیں گے.
24:44अब नाज़ीन वस्वाइन एक स्वाल ये पेदा होता है
24:47कि जब उनके दिलों पर पर्दे डाल दिये
24:51उनके कानों में गिरानी पेदा कर दी
24:53तो फिर वो इमान ना लाने में तो माजूर हुए
24:55अब उनकी मुझ्दमत क्यों की जा रही है
24:57तो उसका जवाब ये कि उन्होंने अल्ला ताला
25:00और उसके रसूल स्वाल्लाहु अल्यवस्लमा की
25:02ऐसी शदीद गुस्ताखी की
25:04कि उसकी सजा के तोर पर उनके दिलों पर पर्दे डाल दी है
25:08और उनके कानों में गिरानी पेदा कर दी
25:10जैसा कि इस आयत में
25:11सूरे निसा आयत नबा 155
25:16बलके उनके कुफर की वज़ा से
25:18अल्लाह ने उनके दिलों पर महर लगा दी
25:20उनके कानों में डाट लगाने
25:22उनके दिलों पर पर्दे डालने से
25:23ये मुराद नहीं कि हिस्सी तोर पर
25:25उनके कानों में डाट लगा दी थी
25:27اور ان کے کانوں میں پردے ڈال دیئے تھے
25:28بلکہ اس سے مراد یہ کہ وہ کفر اور معصیت کو
25:31اچھا جاننے اور ایمان اور اطاعت کو برا سمجھنے کے عادی ہو چکے تھے
25:37اور اللہ کی آیات سے مسلسل مو پھیرنے کی وجہ سے
25:41عراس کرنے کی وجہ سے
25:43ان کی گمراہی اس قدر پختہ ہو چکی تھی
25:46کہ ان پر کوئی بات اثر ہی نہیں کرتی تھی
25:48ان کی اس قیفیت کو اللہ رب العالمین نے
25:50دلوں پر پردہ ڈالنے اور کانوں میں گرانی پیدا کرنے سے
25:52تعبیر فرمایا
25:53ہمارے یہاں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
25:56جو نیکیوں کی طرف نہیں آتے
25:58لیکن اگر آپ ان کو سمجھائیں
25:59تو آ جائیں گے
26:00کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
26:02کہ جب آپ ان کو سمجھانے بیٹھے
26:04تو وہ ایک دم بتتمیزی پر اتر آتے ہیں
26:06اور کسی حال میں بھی
26:08نیکی کی طرف نہیں آتے
26:10طاعت کی طرف نہیں آتے
26:11تو پھر ہمیں سمجھ نہ ہوگا کہ کیا چیز ہے
26:14اللہ رب العالمین ہمیں اس سے محفوظ فرمائے
26:16اس کے بعد اللہ رب العالمین نے فرمائے
26:18اور آپ کا رب بہت بخشنے والا رحمت والا ہے
26:29اب اگر ان کے کرتوتوں پر ان کا معاخذہ کرنا چاہے
26:33تو ضرور ان پر جلدی عذاب بیج دیتا
26:35بلکہ ان کے لئے عبادے کا ایک وقت مقرر ہے
26:37وہ اس سے سر مو ٹلنے کا وقت نہیں پائیں گے
26:41اب ناظرین و سامعین
26:43اس کی وجہ یہ ہے
26:44کہ اللہ رب العالمین نے بخشش کو مبالغے کے سیغے کے ساتھ فرمائے
26:48بہت بخشنے والا
26:49اور رحمت کو مبالغے کے ساتھ تعبیر نہیں فرمایا
26:51اس کی وجہ یہ کہ بخشنے کا معنی ہے
26:53کہ کسی سزا اور عذاب کو ترک کر دینا
26:55اور سزا اور عذاب دینے کی غیر متناہی صورتیں ہیں
26:59اور غیر متناہی چیزوں کو ترک کرنا ممکن ہے
27:02اور رحم فرمانے کا معنی ہے
27:03کہ انعام اکرام دینا
27:05کسی ایک چیز کو عطا کرنے سے یہ معنی حاصل ہو جاتا ہے
27:07اس معنی کے حصول کے لیے غیر متناہی چیزوں کا دینا ضروری نہیں ہے
27:11اور جب کسی کو بخش دیا
27:13تو اس کا معنی ہے کہ اس کو جتنی سزا دی جا سکتی تھی
27:15ان سب کو چھوڑ دیا
27:17اس لیے بخشنے کو مبالغے کے سیغے کے ساتھ تعبیر فرمایا
27:21اور رحمت کو مبالغے کے ساتھ تعبیر نہیں فرمایا
27:24اللہ تعالیٰ کے بہت بخشنے کی دلیل یہ ہے
27:27اہل مکہ
27:28اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام سے
27:31بہت عناد رکھتے تھے
27:32اس کے باوجود اللہ تعالیٰ نے
27:34ان سے معاخضہ کرنے میں جلدی نہیں کی
27:37بلکہ فرمائیں کہ ان سے معاخضہ کرنے کا ایک وقت مقرر ہے
27:40اس سے مراد یا تو آخرت ہے
27:42یا دنیا میں غزوِ بدر کے موقع پر
27:45اور مسلمانوں کی فتح کی دیگر مواقع پر
27:47جب اللہ تعالیٰ نے ان کو شکست کی زلت سے دوچار کیا
27:51اور ظاہرے کے ناظرین پھر یہ بھی ہے نا
27:54کہ وعدے کا وقت مقرر ہے
27:56دنیا میں اس امت پر
27:58حضور نبی علیہ السلام کی رحمت کے صدقے میں
28:02اجتماعی عذاب نہیں آئے گا
28:04قرآن کریم میں ہے نوے پارے میں
28:06وَمَا كَانَوَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ
28:09کہ اللہ رب العالمین کا کام نہیں کہ ان کو عذاب دے
28:12اے محبوب اس حال میں کہ آپ ان میں موجود ہیں
28:15تو اجتماعی عذاب نہیں آئے گا لیکن
28:17جزوی طور پر آزمائش اور یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں
28:20اس کے بعد فرمائے کہ یہ بستیاں ہیں
28:22جب ان بستیوں والوں نے ظلم کیا
28:25تو ہم نے ان کو ہلاک کر دیا
28:27اس سے مراد پہلے لوگوں کی بستیاں ہیں
28:34یعنی قوم سمود ہے قوم لود کی بستیاں ہیں
28:37ظاہر ہے کہ اگر آپ آٹھوں پارا
28:40بقیہ جو نصف ہے
28:41اس کو پڑھیں تو آگے آپ کو بیان آئے گا
28:44خاص طور پر حضرت نو علیہ السلام کی قوم کے حوالے سے
28:50پھر اس کے بعد قوم حود کے حوالے سے
28:53جسے آدھے اولہ بھی کہتے ہیں
28:54پھر اس کے بعد قوم سالے کے حوالے سے
28:56جیسے آدھے ثانی بھی کہتے ہیں
28:58پھر اس کے بعد قوم لود کے حوالے سے
29:01پھر اس کے بعد قوم شعب کے حوالے سے
29:04پھر اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کی قوم پر
29:06جو پیدر پہ عذابات کا سلسلہ تھا
29:08تو ناظرین اس سے پہلے جو نو علیہ السلام کی قوم تھی
29:13آدھے اولہ تھی آدھے ثانی تھی
29:15یعنی قوم حود اور قوم سالے اور قوم لود اور قوم شعب
29:19ان سب کو تو ملیمیٹ کیا گیا تھا
29:20ٹھیک ہے نا
29:21تو جب ان لوگوں نے آہل مکہ کی طرح ظلم کیا
29:24تو ہم نے ان کو ایک وقت معین کی مولد دی
29:27اور جب وہ ایک مقت معین تک
29:29اپنے کفر اور ظلم سے ٹائب نہیں ہوئے
29:32تو پھر ہمارے عذاب نے برے طریقے سے
29:35ان کو اپنی گرفت میں لے لیا
29:37ناظرین یہ مثالیں سمجھائی جا رہی تھی
29:39کہ آپ اپنی آہ
29:40آہل مکہ کو
29:42کہ تم اپنی اس ہڈ درمی سے
29:44سرکشی سے
29:45بغض و عدعوث سے
29:46اللہ تعالیٰ اس کے رسول کی حکامات سے
29:48عراس کرنے سے باز آ جاؤ
29:50ورنہ
29:50تمہارا حال بھی پھر روز قیامت
29:53ویسے ہی ہوگا
29:54تمہیں عذاب سے دوچار کیا جائے گا
29:56لہذا اب سمل جاؤ
29:57اور اللہ تعالیٰ اس کے رسول کی طرف لوٹ کر آ جاؤ
30:00اللہ تعالیٰ ہم سب کو
30:01ایمان پر استقامت نصیب فرمائے
30:03اپنے اور اپنے محبوب علیہ السلام کی اطاعت
30:06اور اپنے پیارے محبوب علیہ السلام کی
30:08اتباقی توفیق نصیب فرمائے
30:10ناظرین و سامعین
30:18سب کے لیے یہ سیگمٹ آپ کا سیگمٹ ہے
30:21دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:23سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
30:24آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بعد
30:26دنیا کے کسی خطے کسی ملسیہ
30:28اٹھائی اپنے فونز
30:29ڈائل کیجئے نمبرز کو
30:30جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
30:32لیکھتے ہیں کہ اس وقت لائن پر
30:34ہمارے ساتھ کون ہے
30:35السلام علیکم
30:37السلام علیکم
30:38جی کون اور کہاں سے
30:40راول بھی نہیں ہے
30:42میری بہن یہ تو آپ
30:58یہ تو آپ دنیا میں جنت کمار رہی ہیں
31:01اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ مطلمہ کو
31:03صحتافت اطاف فرمائے
31:04اور آپ کو حمد طاقت اطاف فرمائے
31:06سنائیے
31:12رحمان الرحیم
31:14وطلق القرآن
31:16احلکناہم
31:19احلکناہم
31:21احلکناہم
31:23نا کوئی ذرا کھینچی ہے
31:24جی
31:25احلکناہم لما ظلم
31:28لما
31:29لما ظلم
31:32وجعلنا
31:34وجعلنا
31:36لی محلکی
31:37لی محلکیہم
31:39لی محلکیہم
31:41معیدہ
31:42معیدہ
31:44معیدہ
31:45نہیں معیدہ نہیں
31:46معیدہ
31:48معیدہ
31:49جزاک اللہ خیر
31:51السلام علیکم
31:52والیکم
31:53السلام علیکم
31:54جی کانسے
31:54سنائیے
31:56اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:03وطلق القرآن
32:06احلکناہم
32:08لما ظلم
32:10لما ظلم
32:13وجعلنا
32:14لی محلکیہم
32:16معیدہ
32:17ترجمہ
32:18اور یہ بستیاں ہیں
32:19جب ان بستیوں والوں نے ظلم کیا
32:21تو ہم نے ان کو ہلاک کر دیا
32:23اور ہم نے ان کو ہلاکت کے لیے
32:26ایک میاد مقرر کر دی
32:27جزاک اللہ خیر
32:28السلام علیکم
32:30جی کہاں سے
32:33السلام علیکم
32:37جی کہاں سے
32:37حجر آباد سے
32:39کیا نام میں بیٹھا
32:40حبدالعیمان
32:42جی سنائیے
32:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:47وطلق القرآن
32:50احلکناہم
32:53لما ظلم
32:56ظلم
32:57وجعلنا
33:01لی محلکیہم
33:04معیدہ
33:06جزاک اللہ خیر
33:07وطلق
33:09نہیں ہے
33:10وطلق القرآن
33:11اس کو ذرا صحیح پڑھ لیجی گا
33:13جزاک اللہ بیٹا
33:13بہت شکریہ
33:14السلام علیکم
33:15جی کہاں سے
33:20کہاں سے
33:22جی
33:24کیا نام ہے آپ کا
33:27شہیدہ
33:30چلے بیٹا سنائیے
33:32میں لائب ہوں
33:35جی یہ لائب ہیں
33:36ٹھیک ہے سنائیں
33:38سنائیے
33:53تو بیٹا آپ قرآن شریف سے دیکھیں
33:59اسلام علیکم
34:04جی سنائیے
34:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:11وطلق القرآن لکنا
34:14لما ظلم
34:16وجعل
34:18عالی مالک
34:19موردہ
34:20جزاک اللہ
34:23جزاک اللہ خیئی ناظرین
34:23مصامعین
34:24اس کے ساتھی
34:24امار اس پرگرام کا وقت
34:26اپنے اختتام کو پہنچا
34:27یہ پرگرام جسے آپ
34:28روزانہ
34:28علاوہ ہفتے اور
34:29اتوار کے سپہر
34:30چار بجے سے
34:31لائب اور پاکستانی وقت
34:32کے مطابق
34:33صبح ساتھ بجے سے
34:34ریپیٹی لکاس میں
34:35دیکھا کرتے ہیں
34:35فیڈ بیک سے
34:36ضرور آگاہ کیجئے گا
34:37www.aryqtv.tv
34:40پر آپ ہمیں
34:41جوائن کر سکتے ہیں
34:42اور ناظرین
34:43یوٹیوب پر آپ ہمیں
34:46اگر دیکھنا چاہیں
34:47اس پرگرام کو
34:47تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
34:49اور ڈیٹ کے ساتھ
34:50سرچ کیجئے
34:51اس پرگرام سے
34:51مستفیض اور
34:52اور کو بھی ترغیر دیجئے
34:53زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:02محمد سحیل رضا امجدی
35:04اور ایر وائکو ٹی وی
35:05کی پورے ٹیم کو دیجئے
35:07اجازت اس دعا کے ساتھ
35:08کہ اللہ رب العالمین
35:09آپ کا ہم سب کا
35:10حامی و ناصر رہے
35:12السلام علیکم
35:13ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended