Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 107 & 108)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00لیکن میں نے دیکھا کہ بہت سے نافرمان ایسے ہوتے ہیں
01:05کہ ان کے پاس پہننے اورنے کو کھانے پینے کے لیے
01:09اور سواری کے لیے بہترین چیزیں موجود رہتی ہیں
01:13تو اللہ تعالیٰ تو بظاہر لگتا ایسا ہے کہ کسی سے کچھ نہیں چھینٹا
01:18تو وہ اللہ والے مسکرائے
01:22اور پوچھا کہ آپ کی نماز میں خشو اور خضو ہے
01:27تو نوجوان نے کہا کہ نہیں
01:30کیا قرآن کی تلاوت کرتے وقت تمہیں کوئی لذت محسوس ہوتی ہے
01:35نوجوان نے کہا نہیں
01:37پھر کہا کہ کیا پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتے ہو
01:42تمہیں نمازوں کا انتظار رہتا ہے
01:45اس نے کہا نہیں
01:46پھر پوچھا کہ کیا نیکی کرنے کی طرف دھیان جاتا ہے
01:51تو اس نے کہا نہیں
01:52پھر پوچھا کہ کیا زبان یہ جو زبان ہے
01:56یہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کی عادی ہے
01:59دل چاہتا ہے کہ اس زبان سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو
02:04نوجوان نے کہا نہیں
02:06تب اس بزرگ نے اللہ والے نے جواب دیا
02:10یہی اللہ کی وہ نعمتیں ہیں
02:13جن نعمتوں کو وہ اپنے نفرمانوں سے چھین لیتا ہے
02:18اللہ تعالیٰ ہم سب کو ناظرین نعمتیں عطا فرمائے
02:22اور نعمتوں میں دوام عطا فرمائے
02:25چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کے جانب
02:27ہمارا جو آج کا سبق ہے
02:29وہ سورہ کحف
02:31اور اس کی آیت نمبر 107
02:34اور 108 ہے
02:36آیت نمبر 107
02:37اور 108 ہے
02:39جو آج کے سبق میں شامل ہے
02:42فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
02:43باوضو ہو جائیں
02:45اسکرین کے سامنے موجود ہیں
02:46کلم پاک کو ساتھ رکھیں
02:47آج کا سبق نکالیں
02:49اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
02:51کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
02:52نوٹ ضرور فرما لیجئے
02:54آپ کو لیے چلتے ہیں
02:55آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
02:58لغت القرآن
03:00یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
03:02اور آئیے تاوہ سسمیاں پرتے ہوئے
03:04آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
03:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:18اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
03:25كَانَتْ لَهُمْ جَعْلَةُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلَا
03:32خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلَا
03:39نُزُلَن اور حِوَلَن پڑھیں گے
03:42وفقی صورت میں دو زبر کی تنمیین
03:44علف سے چینج ہو جاتی ہے
03:46تو نُزُلَا اور حِوَلَا پڑھا جائے گا
03:49نُزُلَا کے بعد آپ دیکھیں
03:50علامت وقف اندر 107 ہے
03:53آیت نمبر 107 مکمل ہو رہی ہے
03:56اور حِوَلَا کے آگے
03:57علامت وقف اس کے اندر
03:59آپ دیکھیں 108 ہے
04:01تو آیت نمبر 108 مکمل ہو رہی ہے
04:04کتنے کلمات ہیں دیکھئے
04:05اِنَّ اَكْ قَلْمَا الَّذِينَ دُوسرا آمَنُ تِسرا
04:09وَاو چُوتھا عَمِلُوا پَانچْوَا
04:11الصَّالِحَاتِ چْتَا
04:13کَانَ السَّاتْوَا لَا آٹھوَا
04:16هُمْ نَوَا جَنَّاتُ دَسْوَا
04:18جَنَّاتُ الْفِرْدَوز دَسْوَا
04:21نُزُلَا گیَارُوَا
04:22خَالِدِينَ بَارُوَا فِي تِیرُوَا
04:25اور اس کے بعد
04:26لَا چُوتُوَا يَبْغُونَا پَندَرُوَا
04:28عَنْ سَوْلُوَا حِوَلَا سَتْرُوَا
04:30کل یہاں پر
04:32سترہ کلمات موجود ہیں
04:34ہر ایک ناظرین
04:35ہر کلمے کو
04:37علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
04:39بغور ملاحظہ فرمائیں
04:40اِنَّ الَّذِينَ
04:43اِنَّ مِنُن پر زبر ہے
04:45اس سے الَّذِينَ
04:45کے لام کے ساتھ ملائیں گے
04:47درمیان میں
04:47اسے علیف ونی حمزہ کو
04:48حضف کیا جائے گا
04:49اِنَّ الَّذِينَ پڑھیں گے
04:51عَمَنُوا وَعَمِلُوا
04:54الصَّالِحَاتِ
04:55عَمِلُوا مِن لام پر پیش ہے
04:57اس سے الصَّالِحَاتِ
04:58کے ساتھ ملائیں گے
04:59درمیان میں
05:00اسے علیف ونی حمزہ کو
05:01དضب کریں گے سود کھڑا زبر سو اور سود علیف زبر سو دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
05:07صالحاتی میں حا اس کو بھی دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
05:10وَعَمِلُصْوَلِحَاتِ كَانَتْ
05:15یہ لی ہے اصل میں لی ہے لیکن ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے اس کو لاپڑا گیا
05:20لَهُمْ جَنَّاتُ
05:23نون کھڑا زبرنا نون علیف زبرنا دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
05:27جنناتو میتا پر پیش ہے
05:29اس سے الفردوسی کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے دنمیان میں سے
05:32علیف نی حمزہ کو عضف کیا جائے گا
05:35جننات الفردوسی
05:38فردوسی میں روہ ساکن ماقبل فا کے نیچے زیر روہ ساکن کو باری کر کے پڑھا جائے گا
05:43فردوسی نزولا یہاں وقف پڑھیں گے تو نزولا پڑھیں گے
05:48خالدین خوا کھڑا زبرخوا اور خالد زبرخوا دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
05:53فی علیدہ حالیدہ ملا کر پڑھیں گے
05:55خالدین فیہا لا یبغونا
06:00یبغونا میں بات ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:06لا یبغونا
06:08ان علیدہ حالیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:10انہا حیولا یہاں وقف پڑھیں گے
06:13تو حیولا پڑھیں گے
06:14آئیے ناظرین چلتے ہیں
06:15کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے تحقیق اور ترجمہ کی جانے
06:19سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
06:22پھر اس میں جو کلمات ہیں
06:23اسماع افعال حروف کون سے ہیں
06:25ان کی نشاندہی کی جائے گی
06:26تحقیق اور ترجمہ بھی عرض کریں گے
06:28قرآن اور اردو کی حوالے سے
06:30کہ وہ کلمات جو عام ترپرہ قرآن میں پڑھتے ہیں
06:33اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
06:34ان کی نشاندہی ہوگی
06:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:37ان اللذین
06:42آمنوا وعملوا الصالحات
06:51کانت لهم
07:05جنات الفردوسی
07:12نزولا
07:28حالدین فیہا
07:37لا يبغون
07:43انہا حیولا
07:50احراب لگاتے ہیں
08:01ان اللذین
08:03آمنوا وعملوا
08:07صالحات
08:09کانت لهم
08:14جنات الفردوسی
08:21نزولا
08:23خالدین فیہا
08:29لا يبغون
08:31انہا حیولا
08:35ناظرین یہ آج کا سبق ہے
08:39اب ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:43تو پہلا اسم ہے
08:44اللذین
08:45دوسرا
08:46الصالحات
08:48تیسرا
08:49ہمزمیر
08:50چوتھا
08:52جنات الفردوس
08:53پانچوہ
08:56نزولا
08:56خالدین
08:57چھٹا
08:58اور ہا زمیر
09:00یہاں پر نمبر تین آئے گا
09:02یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
09:04ہا زمیر ہے
09:05حیولا
09:06اور یہ ہے ساتوہ
09:07کل یہاں پر سات اسما موجود ہیں
09:11اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ
09:13افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:16تو ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
09:18کہ اگر دیکھا جائے تو پہلا فیل آمنو ہے
09:22اور دوسرا ہے عاملو
09:25تیسرا ہے کانت
09:29اور چوتھا ہے یبغونا
09:32تو کل چار افعال موجود ہیں
09:37اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
09:39انہ پیلا حرف
09:40واؤ دوسرا
09:43لی تیسرا
09:46فی چوتھا
09:50لا پانچوہ
09:53ان چھٹا
09:54کل چھے حروف ہیں
09:56تو اب ہم سب سے پہلے
09:58اسما لکھتے ہیں ناظرین
09:59پہلا اسم ہے
10:01اللذین
10:02اور دوسرا ہے
10:11الصالحات
10:12تیسرا ہے
10:20ہم ضمیر
10:21ہم اور ہا
10:24اور چوتھا ہے جنات الفردوس
10:33جنات الفردوس
10:44اور پانچوہ ہے نزولہ
10:49چھٹا ہے خالدین
10:57اور ساتوہ ہے
11:06ہیولا
11:08ناظرین
11:12ناظرین انشاءاللہ
11:12مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے
11:13لیکن ہمیں جانا ہوگا
11:14بریک کی جانب
11:15ملاقات ہوگی مختصر سے
11:16بریک کے بعد
11:17ویلکم بیک ناظرین
11:18ویلکم بیک ناظرین
11:18وہ سامنگین چلتے ہیں آج کے بروگرام کی جانب
11:22اور افعال پہلا فعل ہے آمنو
11:25دوسرا فعل ہے آمنو
11:34تیسرا فعل ہے کانت
11:46چوتھا ہے یبغونا
11:48ناظرین و سامنین
12:00چار افعال ہیں
12:01اب ہم دیکھتے ہیں
12:02کہ حروف کتنے ہیں
12:03کون کون سے ہیں
12:04تو پہلا انہ ہے
12:06دوسرا ہے واو
12:12تیسرا ہے لی
12:17چوتھا ہے فی
12:21پانچوہ ہے لا
12:27اور چھٹا ہے
12:34ان
12:41سات اسمات
12:42چار افعال
12:43سات اور چار گیارہ
12:45اور چھے حروف
12:46تو کل ملا کر
12:47ناظرین
12:47سترہ کلمات ہو گئے
12:49کل ملا کر
12:50سترہ کلمات ہیں
12:51سب سے پہلے
13:01اسمات کی طرف چلتے ہیں
13:02تو پہلا اسم ہے
13:03اللذینہ
13:04اللذینہ
13:06اسم موصول ہے
13:07موصول کا معنی ہوتا ہے
13:08ملاوہ ہونا
13:09چونکہ یہ اپنے ماہ قبل
13:10ماباس سے ملاوہ ہوتا ہے
13:12اس لیے اس کو اسم موصول
13:14کہتے ہیں
13:15اور
13:15اللذینہ جو ہے
13:16جمع مذکر کے لیے ہے
13:18اس کا معنی ان لوگوں
13:19جو وہ لوگ جو
13:20وہ لوگ جن ہوں
13:21اس کے علاوہ بھی
13:23کوئی اور معنی
13:23اسم موصول کے اعتبار سے
13:25جمع مذکر پر دلالت کرے گا
13:26تو وہ معنی بھی
13:27لیا جا سکتا ہے
13:28اس کے بعد
13:30السالحاتی
13:31سالحات
13:32کسے کہتے ہیں
13:33سالحات
13:34پہلی بات تو یہ ہے
13:35کہ سالحتن کی
13:37جمع ہے
13:38اور سالحتن
13:40فاعلتن
13:41کے وزن پر ہے
13:41اس میں فاعل کا سیغہ ہے
13:43اس میں فاعل وہ
13:43اسم جس میں فاعلیت
13:45والا معنی پایا جائے
13:46سالحہ کا معنی ہوتا ہے
13:48نیک عورت
13:48یہ واحد مونس کے لیے ہے
13:50لیکن بعض اوقات
13:51ناظرین
13:51یہ
13:52نیکیوں کے لیے بھی
13:54یہ لفظ بولا جاتا ہے
13:56اعمال سالحہ
13:57کہتے ہیں نا
13:58کہ اچھے اعمال
13:59تو سالحہ کا معنی تو
14:01نیک عورت ہے
14:01لیکن یہاں پر
14:02نیکیوں کے معنی میں ہے
14:03تو یہاں پر
14:04صالحات
14:05جو جمع ہے
14:06یہ بھی نیکیوں
14:07کے معنی میں ہے
14:08صالحات
14:08نیکیاں
14:10اور اس کے بعد
14:13ہم جمع مذکر
14:13غائب کی ضمیر ہے
14:14جمع مذکر غائب کی ضمیر
14:16متصل ہو تو
14:16ہم اور ہم
14:17دونوں شکلیں ہوتی ہیں
14:18منفصل ہو تو
14:19ہم کی شکل میں ہوگی
14:20ہم یا ہم
14:21اس کا معنی ہوگا
14:22وہ سب
14:22ان سب انہیں
14:23ہاں
14:24واحد مونس غائب کی ضمیر ہے
14:26واحد مونس غائب کی ضمیر
14:27متصل ہو تو
14:28ہاں کی شکل میں
14:29منفصل ہو تو یہ کی شکل میں ہوتی ہے
14:31ہے یا ہیا اس کا معناہ ہوگا
14:33وہ اس اس
14:34جنات الفردوس
14:36یاد رکھیں serve.imiz
14:37جنات جنت کی جمع ہے
14:39جنت کا معناہ ہوتا ہے
14:43اب جنت یہاں پر وہ مقام ہے
14:45جو اللہ تعالیٰ نے
14:47اپنے فرما بردا رہوں کیلئے
14:48تیار کر رکھا ہے
14:49اور جنات اس کی جمع ہے
14:51جنت ایک جنت
14:54جنات بہت سی جنت ہے
14:56اور اسی طرح سے
14:57الفردوس
14:58Your destination and riding DW is made of adding
15:01Then your destination is made of way
15:02So Jinnatul Firdos
15:04Jinnatul Firdos
15:07That's what shade was called
15:08It is that Jinnatul Firdos
15:09It helps us not
15:10Most body for 7
15:12A3
15:15But Jinnatul Firdos
15:16Jinnatul Nyalib
15:17Jinnatul N idle
15:20Be several shelters
15:20,- mayor
15:21Jinnatul Firdos
15:22Which is what ajar
15:23So say
15:25Indeed
15:26markets
15:27Muhammad
15:28Que jib Allah Ta'ala ki ba arkaamhe
15:30Jinnat ka sogan kero
15:31Jinnat ulfirdos ka sogan kero
15:33Jinnat ulfirdos
15:35Firdos ki jinnaté
15:37To yaha par Iskara mtchlab kaya
15:39Que emanwalong kiliye
15:40Ek jinnat naihi hai
15:41Jinnat ke bhoas se dرجat
15:43Ainia bhoas se jinnaté
15:44Jinnat ulfirdos
15:46Yhe gemha hai
15:47Ke Firdos ki jinnatai
15:49Firdos ke baagat
15:50Y Ai ni iaha par
15:51Jinnat ka aala makam
15:52Murad hai
15:53Nuzula
15:54Iska maana hai
15:55M'himan nwazi
15:56Acha Jinnat ulfirdos
15:57عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:00نزولہ مہمان نوازی خالدینہ خالد کی جمعہ ہے خالد کہتے ہیں
16:13ہمیشہ رہنے والا خالدون اور خالدین دو جمعہ ہیں
16:17ہمیشہ رہنے والے بہت سے لوگ تو خالدینہ ہمیشہ رہنے والے
16:20حیوالہ حیوالہ کا مطلب یہ کہ جگہ بدلنا
16:24حیوالہ کا مانا ہے بدلنا یا جگہ بدلنا
16:29اب آجائے ناظرین افراد کی جانب
16:31آمنو فیل ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب
16:34اس کا مانا ہے وہ ایمان لائے یا وہ سب ایمان لائے
16:37آمنا یومنو ایمان
16:39ایمان اس کا مزدر ہے جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:43اچھا جی اس کے بعد آپ دیکھیں
16:45عمیلو فیل ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب
16:52اور اس کا مانا ہے انہوں نے کام کیے
16:54یا ان سب نے کام کیے
16:56ان دونوں میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی مانا بھی لیا جا سکتا ہے
17:00انہوں نے کام کیے یا ان سب نے کام کیے
17:03اچھا جی عمیلہ یعملو عمل
17:06عملا اس کا مزدر ہے جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:11عمل
17:11اس کے بعد ایک کانت فیل ماضی معروف کی وزن پر سیغہ واحد مؤنس غائب
17:18اور یہ فیل ناکس ہے
17:19فیل ناکس وہ فیل کے جس میں فیل کی تمام خصوصیات نہیں پائی جاتی
17:22کچھ اسم کی بھی خصوصیات پائی جاتی ہیں
17:25کیونکہ جس طرح اسم مبتدہ اور خبر بنتا ہے
17:28تو یہ فیل اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
17:30اس کا مانا وہ تھا یا وہ تھی یا وہ ہے
17:33ان میں سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
17:35اور اس کا مانا ہے وہ چاہتے ہیں یا وہ چاہیں گے
17:41اور یہاں پر لام الف لا حرف نفی آ رہا ہے
17:44یہ لام الف لا حرف نفی فیل مضارے پر داخل ہوتا ہے
17:47نفی کا مانا دیتا ہے
17:48لا یب غونا وہ نہیں چاہیں گے
17:51اب آجائی ناظرین حروف کی جانب
17:53انہ حرف تحقیق ہے
17:54جملہ اسم پر داخل ہوتا ہے
17:56کلام کو محقق کرتا ہے
17:57تحقیق پیدا کرتا ہے
17:58اس کا مانا بے شک یا تحقیق
18:00ناظرین سترہ کلمات میں کل چار کلمات ہیں
18:19جو عام طور پر اردو میں استعمال ہوتے ہیں
18:21وہ کون کون سے
18:21نمبر ایک جنت الفردوس
18:23نمبر دو آمنوں میں ایمان
18:25نمبر تین عملوں میں عمل
18:26نمبر چار ان میں منوان
18:28آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
18:30کلمات کو آپس میں ملا کر
18:32جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:34ملائزہ فرمائے
18:35حمزہ نون زرین نون لام زبرنا
18:39لام زبر اللہ ذالیہ زردی
18:40نون زبرنا ان اللَّذین
18:42حمزہ کھڑا زبر آمین زبر ما
18:44نون واپشнаруж آمنوا
18:45واؤزبر وا عین زبر آمین زرمین
18:47لام صاد پشلس
18:48صادکھڑا زبر سو یا سادالی وزبر سو
18:51لام زلی حا کھڑا زبر ها
18:53یا حا علی وزبر حا تاثریتی
18:54وعمل صالحاتی
18:56کافا علی وزبر کا نون تازبرنا
18:58کانت لام زبال mechan wealth
19:00جیم نون زبر جن
19:029.9.9
19:32when we will be so happy.
19:33We will be back to the audience.
19:36We will first be back to the audience.
19:37We will be back to the audience.
20:02Surah Al-Fatihah
20:32Surah Al-Fatihah
21:02Surah Al-Fatihah
21:32Surah Al-Fatihah
22:02Surah Al-Fatihah
22:32Allaha ta kanat lahum jinnatul firdoos ni zula
22:38Kalidina fiiha la yabhuuna anha hahiwala
22:45Beşik johloob iman laay aur unhounimne ne gām kiyay
22:50Unkeleye firdoos ki jinnatun ki mehamani hai
22:53Woh usmeh humayshah rhehnye wale hai
22:56Woh us jazah ko tبدil kerna nahi chahenge
23:00We will continue to read the title of the book of the book of the U.S.
23:30۱۶۶ میں یہی وہ لوگ ہیں جن کی تمام مسائی دنیا کی زندگی میں اکارت ہو گئی اور وہ سمجھتے رہے کہ وہ نیک کام کر رہے ہیں
23:37آیت ۱۵ میں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی آیتوں اور اس سے ملاقات کے ساتھ کفر کیا
23:43سو ان کے عامال ضائع ہو گئے اور ہم قیامت کے دن ان کے لیے کوئی وزن قائم نہیں کریں گے
23:48اور آیت ۱۶ میں کہ ان کی سزا جہنم ہے کیونکہ انہوں نے میری آیتوں اور میرے رسولوں کو مزاق بنا لیا تھا
23:55ناظرین جب وزن کی بات آئی تھی جو کہ آیت نمبر آپ دیکھیں کہ ایک سو پانچ میں ہے
24:01تو اس میں ایک حدیث ہم نے بیان کی جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ اللہ کے نبی علیہ السلام فرما رہے تھے
24:09کہ قیامت کے دن ایک بڑا موٹا شخص آئے گا لیکن اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس کا وزن ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہوگا
24:17اور پھر یہی آیتِ قریمہ پڑی فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِیَامَتِ وَزْنَا
24:25ان کے عامال پر کوئی ثواب نہیں ملے گا قیامت کے دن میزان میں ان کی کسی نیکی کا وزن نہیں کیا جائے گا
24:31تو ناظرین یاد رکھیں کہ زیادہ کھانا یہ اچھی بات نہیں ہے
24:39اور اس کا ظاہر ہے کہ حضور ابی قریم علیہ السلام کی احادیثِ قریمہ بھی موجود ہیں
24:45فرما ہے کہ تم زیادہ مقدار میں کھانے پینے سے اعتراض کرو
24:48کیونکہ بسیار خوری جسم کو فاسد کرتی ہے اور بزلی پیدا کرتی ہے
24:53اس سے نماز میں سستی پیدا ہوتی ہے تم کھانے پینے میں درمیانہ روی کو اختیار کرو
24:57کیونکہ اس سے جسم کی زیادہ اصلاح ہوگی اور اس سے تم اسراف سے بچڑ ہوگے
25:01اور بے شک اللہ موٹے عالم کو پسند نہیں فرماتا
25:05ناظرین و سامعین یہ حدیثِ پاکست میں اور بھی حدیثِ قریمہ ہیں
25:10انشاءاللہ مرز کریں گے لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی اور اس کے ساتھ
25:13ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
25:15چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب قرآن سب کے لیے
25:19یہ چیزیں ناظرین یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
25:22اور آپ ہمیں کورس کر سکتے ہیں سکین پر نمبرز ڈسپلیں
25:25آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بار
25:27دنیا کی کسی خطے کسی ملسے اٹھائیے اپنے فون
25:30سٹائل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
25:32دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
25:34السلام علیکم
25:36علیکم السلام رحمت اللہ
25:38جی کہاں سے
25:39سنائیے
25:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:44ان اللہین آمنون وعملوا صالحات
25:50کانت لہم جنات
25:53جنات الفردہ سنزلا
25:57خالدین فیہا لا یبغون عنہ حبلا
26:03بشک جو لوگ ایمان لائے
26:05انہوں نے نیک کام کی
26:07ان کے لئے فردوس کی جنتوں کی مہمانی ہے
26:09اور وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
26:11وہ اس جوہاں کو تبدیل نہیں کرنا چاہیں گے
26:13جزاکاللہ خیر
26:14السلام علیکم
26:16جی سنائیے
26:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:23ان اللہین آمنون وعملوا صالحات
26:29وعملوا صالحات
26:32اکانت لہم جنات الفردو سے نزلا
26:37خالدین فیہا لا یبغون عنہ حبلا
26:43جزاکاللہ خیر
26:44السلام علیکم
26:46علیکم
26:46اکانسے
26:48سنائیے
26:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:57ان اللہین آمنون
27:01وعملوا صالحات
27:03وعملوا صالحات
27:07اکانت لہم جنات الفردو سے نزلا
27:12خالدین فیہا لا یبغون عنہ حبلا
27:20جزاکاللہ خیر
27:22السلام علیکم
27:23وعلیکم
27:25السلام
27:25جی کہاں سے
27:26انکل جی
27:27سنائیے
27:28سنائیے بیٹا
27:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
27:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:38ان الذین آمنوا وعملوا الصالحات
27:46كانت لہم جنات الفردو سے نزلا
27:51خالدین فیہا لا یبغون عنہ حبلا
27:58جزاکاللہ خیر
28:01السلام علیکم
28:02وعلیکم السلام
28:04جی کہاں سے
28:05یہ مفتساب آمنات تاندلیاں والا سے
28:09جی سنائیے بیٹا
28:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
28:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:21ان الذین آمنوا وعملوا الصالحات
28:28كانت لہم
28:30كانت لہم جانات الفردو سے نزلا
28:37خالدین فیہا لا یبغون عنہ حبلا
28:44ازاکاللہ خیر بیٹا بہت شکریہ
28:46السلام علیکم
28:48جی ناظرین و سامعین اس کے ساتھ
28:50ہی ہمارے اس پرگرام کا وقت
28:51اپنے اختتام کو پہنچا یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
28:54علاوہ ہفتی اور اتوار کے سپہر چار بجے سے لائف
28:58اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے ریپیٹ ٹیلیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
29:02فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
29:05www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوئن کر سکتے ہیں
29:09یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
29:11تو ناظرین اس پرگرام کے نام کے ساتھ
29:14ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
29:15اس پرگرام سے مستفیز ہوں
29:17اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
29:19زندگی رہی تو انشاءاللہ
29:20کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
29:24اس وقت کے لیے آپ سے
29:25ناظرین آپ سے اجازت چاہیں گے
29:27پرگرام قرآن سنئے
29:29اور سنائے کہ محسپان محمد
29:31سحیل رضا امجدی
29:33اور اے آروائی کو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
29:35اجازت اس دعا کے ساتھ
29:37کہ اللہ رب العالمین
29:38آپ کا ہم سب کا حاملی و ناصر رہے
29:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended