Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 56 - Part 1)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:10Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:12Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:14Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:16Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:18Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:20Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:22Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:24Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:26Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:28Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:32Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:34Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:36طور پر آزاد ہوتے ہیں لیکن آزادی بہت سی responsibilities بہت سی
01:42ذمہ داریاں لاتی ہے آئین سٹائن نے یہ کہا نا کہ حقیقی آزادی
01:47جو ہوتی ہے نا وہ اپنے ساتھ بہت سی ذمہ داریاں لاتی ہے اور
01:52اس کے علاوہ ناظرین بہت سی اقوال ہیں میں نے اسی لیے ان کا قول
01:58پیش کیا کہ زیادہ کے غیر مسلمیوں سے مانے جو کہتے ہیں نا کہ آزادی
02:03کا مطلب یہ ہے کہ بالکل بے لگام ہو جائے آزادی کا مطلب یہ
02:07نہیں ہے کہ آپ اپنے زبان سے جو چاہیں الفاظ ادا کریں جس کو
02:12چاہیں اس کی عزت کو پامال کر دیں جس کی چاہیں آپ بے عزتی کر
02:16دیں اولف البکنا شروع کر دیں آزادی کا مطلب یہ نہیں ہے آزادی
02:21تو آپ کو با اخلاق بناتی ہے با اخلاق بناتی ہے آپ کو اسی طریقے
02:26سے آزادی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اپنے آزاد سے جو چاہے کریں
02:31Kisiy ko mara apne
02:33Kisiy ko kura diya
02:34Myri mreziya me joh chau kuro
02:36Nain
02:36Azadhi aapko yeh zibmedarhi sikhati hai
02:39Que aap kisiy per hat na uthay
02:41Aap bغeir kisiy uzur ke
02:44Kisiy ko na mar hai
02:45Azadhi hame yeh sikhati hai
02:48Que jis tarha
02:49Terey izzet
02:50Terey izzet ka tu mohafiz hai na
02:52To tu dousroki
02:54Izzet ka bhi mohafiz ben jai
02:55Azadhi hame yeh sikhati hai
02:57Azadhi hame yeh nihi sikhati hai
02:59Azadhi hame
03:01Yeh nahi sikhati
03:02Que hem dousroki izzet ko paamal kare
03:05Agar azadhi ka mtlb yeh hai
03:08Que aap bilkul
03:10Beleagam janwar ki tarha hai
03:12Beleagam janwar ki tarha hai
03:14To phir to kisiy ki ghar ki izzet bhi
03:16Mhfouz nahi raha yeh
03:17Azadhi hamei
03:18Izzet ho ko mafouz karna sikhati hai
03:21Azadhi ka mtlb yeh nahi hai
03:23Que hem fuhashi
03:25Uriyani ki tarha chale jai
03:26Azadhi ka mtlb yeh nahi
03:28Nazirin yeh tu doussi gheed hai
03:30Kyi yusuf alayhi sallallahu alayhi sallam
03:33Jib jayl meh thay
03:34Azadhi ka bahar niklnye meh fitna tha
03:37Eek fitna
03:38Mujud tha
03:39Toh ab ne kiya farmaya
03:41Or waha par fuhashi uriyani thi na
03:43Toh ab ne kiya ars ki
03:44Que surah yusuf utha kar dhe kiya
03:46Rabbis sijnu ahabu iliyya mimma yaduunani ilaihi
03:51Eh merhe rob
03:52Eh merhe parwardegar
03:54Ye qed khana
03:55Merhe liye ziyata bہتر ہے
03:57Us çeze
03:58Seh ki jis çeze ki taraf
04:00Voh mujhe bula rahe hai
04:02Voh tuked khana bہتر ہے
04:04Toh yad rakhye
04:05Que azadhi
04:06Aap ko achha behavior
04:07Sikhati hai
04:08Azadhi
04:09Aap ko ahteram
04:10Mحبت
04:11Aman
04:11Slamtiy
04:12Sikhati hai
04:12Azadhi
04:13Dousrung ki
04:14Izzet ki
04:15Hifazat
04:15Sikhati hai
04:16Azadhi
04:17Hameh
04:17Haya
04:18Sikhati hai
04:18Or yad rakhye
04:20Que yehi fərqe
04:21Azadhi
04:21Me
04:21O bailagami
04:22Me
04:23Yehi fərqe
04:24Azad
04:24O bailagami
04:25Hone
04:25Jhanwar
04:26Bhi kishi
04:26Kishi ka
04:26Palawa
04:27Hota
04:27Hota
04:27Toh
04:28Usse
04:28Khaula
04:29Bhi
04:29Chhod
04:29Dhe
04:29Voh
04:29Hela
04:29Juga
04:30Muenhi
04:30Marenta
04:30Voh
04:32Azad
04:33Hota
04:33Hota
04:33Hota
04:33Lekin
04:34Usse
04:34Pata
04:34Hata
04:34Hora
04:34Aner
04:35Peshe
04:35Mujud
04:35Muenhi
04:36Marenta
04:37Jahan
04:37Per
04:38Usse
04:38Khaana
04:38Hota
04:38Vohin
04:39Khaata
04:39Hahan
04:40Bailagam
04:40Jhanwar
04:41Ho
04:41Jiski
04:41Lagam
04:42Kishi
04:42Kishi
04:42Khi
04:42Hata
04:42Hota
04:45Siddha
04:45Hr
04:46Khet
04:46Me
04:46Ghus
04:46Ghus
04:46Taa
04:46Jahan
04:47Woh
04:47Uska
04:47Jee
04:48Chahata
04:48Charta
04:48Charta
04:48Hay
04:49Or
04:49Khaata
04:49Pita
04:50Hay
04:50Toh
04:50Léhaza
04:50Insan
04:51Me
04:52Insan
04:52Juh
04:52He
04:52Civilized
04:54He
04:54Meners
04:55Walah
04:56Toh
04:56In
04:56Temam
04:57Chiz
04:57Kho
04:57Sمجhie
04:58Que
04:58Azadhi
04:59Kishi
04:59Kishi
05:08Jee
05:09Khe
05:09Hame
05:10Apl URLs
05:10Khaata
05:13Ghus
05:38خدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
05:48یہاں جو پول کھلیں وہ کھلا رہے برسوں
05:53یہاں خزا کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
05:56خدا کرے میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
06:03میرے عرب کو آئی صلی اللہ علیہ وسلم
06:06میرے عرب کو آئی تھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی میرا وطن ہے
06:12وہ وطن میرا وطن ہے
06:14اللہ علیہ وسلم اس وطن کو صدا سلامتی کے ساتھ رکھے
06:19صدا آباد رکھے
06:21ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے سبق کے جانب
06:24ہمارا جو آج کے سبق ہے وہ سورہ کحف
06:26اور سورہ کحف کی آیت نمبر 56 کا فرسٹ پورشن ہے
06:32جو آج کے سبق میں شامل ہے
06:34فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائے
06:37اسکرین کے سامنے موجود ہیں
06:38کلام پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں
06:41اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:43کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:45نوٹ ضرور فرما لیجئے
06:46آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:51لغت القرآن
06:52یہ ہمارے اس پرگرام کا ناظرین پہلا سیگمنٹ ہے
06:56اور آئیت تعاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
06:58آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
07:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:10وما نرسل المرسلین
07:15اللہ مبشرین ومنذرین
07:20ویجادل الذین کفروا بالباطل
07:26اسے منذرین پڑھیں گے
07:29وفقی صورت میں منذرین پڑھا جائے گا
07:32جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
07:34جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا جائز ہے
07:36بالباطل
07:38رکیں گے تو بالباطل پڑھیں گے
07:40لیکن یہاں کوئی رمز وقف نہیں
07:42کوئی علامت وقف نہیں
07:43اور جہاں ایسی سچویشن ہو
07:45کہ کوئی علامت وقف نہ ہو
07:47رمز وقف نہ ہو
07:48تو وہاں اگر کسی وجہ سے رک جائے
07:50وقف کریں
07:51تو پھر ڈائریکلی آگے سے نہیں پڑھتے
07:53بلکہ پچھلے کلمے
07:55یا پچھلے جملے سے پڑھتے ہوئے
07:57آگے کی جانب بڑھتے ہیں
07:58کتنے کلمات ہیں ناظرین
08:00واو ایک کلمہ
08:01کل بارہ کلمات موجود ہیں
08:25ہر کلمے کو
08:25علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
08:27بغور ملحظہ فرمائے
08:29نرسلو میں روح ساکن
08:42ما قبل نن پر پیش
08:43اسے پر کر کے پڑھیں گے
08:45اور مرسلینہ میں بھی
08:46روح ساکن ما قبل نن پر پیش
08:49پر کر کے پڑھا جائے گا
08:50نرسلو میں لام پر پیش
08:52اسے المرسلین کے
08:54المرسلینہ کی لام ساکن کے
08:56ساتھ ملائیں گے
08:56درمیان میں سے
08:57الیفن حمزہ کو حضف کریں گے
08:59وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ
09:07روح کے نیچے زیر ہے روح کو باریک کر کے پڑھا جائے گا
09:10وَمُنذِرِينَ
09:13روح کے نیچے زیر ہے یہاں پر بھی باریک کر کے پڑھا جائے گا
09:16اور مُنذِرِينَ میں آپ دیکھیں نُن ساکِن اس کے بعد ذال حرف اخفا ہے
09:20تو نُن ساکِن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
09:22اخفا کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
09:26إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ
09:32یہاں وقف کریں گے تو وَمُنذِرِينَ پڑھیں گے
09:35جی مقف جائز کی شورٹ فارم ہے جس کا معنی ہے کہ یہ رکھنا جائز ہے
09:38وَيُجَادِلُوا الَّذِينَ
09:41یُجَادِلُوا میں لام پر پیشے اسے الَّذِينَ کے لام کے ساتھ ملائیں گے
09:45درمیان میں سیلی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
09:47ہم پڑھیں گے
09:48وَيُجَادِلُوا الَّذِينَ كَفَارُ
09:52روا پر پیشے روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:54بِالْبَاطِلِ
09:57باقی نیچے زیرے اسے الْبَاطِلِ کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
10:00درمیان میں سیلی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
10:03ہم پڑھیں گے بِالْبَاطِلِ
10:05رکیں گے تو بِالْبَاطِل پڑھیں گے
10:07آئیے ناظرین چلتے ہیں
10:08کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے تحقیق اور ترجمہ کی جانے
10:13سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے ہم وہ لکھیں گے
10:16پھر اس میں جو کلمات ہیں
10:17اسما افعال حروف کون سے ہیں
10:22ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:24تحقیق اور ترجمہ بھی اس کریں گے
10:26قرآن اور اردو کے حوالے سے
10:27کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:31اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
10:32ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:36وما نرسل المرسلین
10:42الا مبشرین
10:52ومنذرین
11:04وَيُجَادِلُ الَّذِينَ
11:08كَفَرُوا
11:18بِالْبَاطِلِ
11:25وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ
11:37اِلَّا مُبَشِّرینَ
11:42وَمُنْذِرِينَ
11:46وَيُجَادِلُ الَّذِينَ
11:51كَفَرُوا
11:55بِالْبَاطِلِ
11:57ناظرین انشاءاللہ
11:59مزید پوغرم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:00لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:01کہیں جائی گا مات ملقات ہوگی
12:03مختصر سے بریک کے بعد
12:04ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:08چلتے ہیں آج کے پوغرم کی جانب
12:10اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
12:12کہ آج کا جو سبق ہم لکھ چکے ہیں
12:14اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:16کہ اس میں اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:19تو پہلا اسم ہے المرسلین
12:22دوسرا مبشرین
12:25تیسرا
12:26منذرین
12:27چوتھا
12:29اللذین
12:30اور پانچوہ الباطل
12:33تو کل پانچ اسما ہیں
12:35کون کون سے ہیں
12:37نمبر ایک
12:39المرسلین
12:40نمبر دو
12:54مبشرین
12:55نمبر تین
13:11منذرین
13:12اور نمبر چار
13:26اللذین
13:27نمبر پانچ
13:39الباطل
13:41پانچ اسما ہے ناظرین
13:56اب ہم دیکھتے ہیں
13:57کہ افوال کتنے ہیں
13:58کون کون سے ہیں
13:59تو پہلا فعل ہے
14:00نرسلو
14:01اور دوسرا ہے
14:05جو جادلو
14:06اور تیسرا ہے
14:10کفارو
14:11تو کل تین
14:12افعال ہیں
14:13نمبر ایک
14:15نرسلو
14:16نمبر دو
14:24یو جادلو
14:26اور نمبر تین
14:34کفارو
14:35تین افعال ہیں
14:43اب ہم دیکھتے ہیں
14:44کہ حروف کتنے ہیں
14:45کون کون سے ہیں
14:46تو پہلا حرف
14:48واو
14:49پہلا حرف
14:51واو
14:51اور دوسرا ہے
14:55ما
14:56تیسرا ہے
14:58اللہ
14:59واو گزر چکا ہے
15:01نمبر ایک میں
15:02اور چوتھا ہے
15:05بی
15:06چار حروفیں
15:08نمبر ایک
15:09واو
15:11نمبر دو
15:14ما
15:15نمبر تین
15:17اللہ
15:18نمبر چار
15:24بی
15:25پانچ
15:29اسما
15:30تین
15:31افعال
15:32پانچ اور تین
15:33آٹھ
15:33اور چار
15:34حروف
15:35تو کل ملا کر
15:35ناظرین
15:36بارہ کلمات
15:37ہیں
15:37کل ملا کر
15:39بارہ کلمات
15:46ہیں
15:47اب آئیے ناظرین
15:49سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
15:50اسما کی جانب
15:51تو پہلا اسم
15:53آپ ملحظہ فرمائیں
15:54وہ ہے
15:55المرسلین
15:56المرسلین
15:58اب مرسلین
15:59کسے کہتے ہیں
16:00مرسلین
16:04مرسل کی
16:04جمع ہے
16:05مرسل
16:06اسم مفعول
16:07کا سیغہ ہے
16:08اور
16:09اس کا لغا بھی
16:10معنی ہے
16:10کہ
16:11جسے
16:12بھیجا گیا ہو
16:13جسے
16:14بھیجا گیا ہو
16:15مرسل
16:16بھیجنے والا
16:17مرسل
16:19مرسل
16:19اسم مفعول
16:22جسے
16:23بھیجا گیا ہو
16:24مرسل
16:24اسم مفعول
16:26کا معنی یہ ہوتا ہے
16:26کہ وہ اسم
16:27جس میں
16:27مفعولیت
16:28والا
16:28معنی پائے جائے
16:29کیے گیا
16:30جانا گیا سنا گیا اس طرح ترجمہ ہو تو یہ عام طور پر اسم مفعول
16:35کا ترجمہ ہوتا ہے اور تو مرسل کا معنی ہے جس کو بھیجا گیا ہو
16:38مرسلین بھیجے ہوئے بہت سے لوگ مرسلون بھی جمع آتی ہے اس کی
16:43بھیجے ہوئے بہت سے لوگ اب مرسل کا جو استلاحی معنی ہے ناظرین
16:48وہ پھر یہ ہوگا کہ جسے اللہ تبارک و تعالی نے اپنے مخلوق کی
16:53ہدایت کے لیے مبعوث کیا ہو اس پر وحی نازل ہوتی ہو وہ
16:58صاحب کتاب اور صاحب شریعت ہو تو اسے وہ صاحب کتاب ہو یا
17:03صاحب شریعت ہو اسے مرسل کہتے ہیں اسے مرسل کہتے ہیں اور رسول
17:09کی بھی یہی تعریف ہے نبی کی تعریف میں یہ ہے کہ وہ بشر جسے
17:14اللہ رب العالمین نے مخلوق کی ہدایت کے لیے مبعوث کیا ہو وہ اس
17:18پر وحی نازل ہوتی ہو بس یہاں تک اس کی تعریف ہے تو نبی اور رسول
17:22میں فرق کیا ہے ہر نبی رسول ہو ضروری نہیں لیکن ہر رسول
17:28نبی ہو یہ ضروری ہے اس کو یاد رکھے گا اچھا مرسلین یہاں
17:34پر یہ مرسلین جو ہے ناظرین یہ عام طور پر ہم اردو میں بھی استعمال
17:38کرتے ہیں کتنے مرسلین آئے یعنی کتنے پیغمبر آئے مرسلین سے
17:42مراد یہاں پر پیغمبر اور رسول ہیں
17:45اچھا اس کے بعد مبشرین مبشر یہ مبشرین مبشر کی جمعہ ہے اس میں فائل
17:59کا سیغہ ہے اس میں فائل وہ اسم جس میں فائلیت والا معنی پائے جائے
18:03والا والے والی ترجمے کے آخر میں تو یہ عام طور پر اس میں فائل
18:08کا ترجمہ ہوتا ہے مبشر خوشخبری دینے والا مبشرین اور مبشرون دو جمعاتی ہیں
18:14خوشخبری دینے والے بہت سے لوگ مبشر حضور نبی کریم علیہ السلام کا
18:20نام نامی بھی ہے مرسل بھی ہے مبشر بھی ہے تو ناظرین نظیر بھی ہے بشیر
18:26بھی ہے اچھا مبشر جو ہے ہمارے یہاں عام طور پر نام بھی رکھی جاتے ہیں
18:31تو اچھا نام رکھنا چاہیے اچھا معنی ہے منظرین منظر کی جمعہ ہے منظر کی
18:37جمعہ ہے اور منظر بھی اس میں فائل کا سیغہ ہے اس کا معنی ہے درانے والا
18:41منظرین درانے والے بہت سے لوگ تو ناظرین یہاں پر استلاحی
18:46اعتبار سے پھر اگر دیکھا جائے گا تو یہاں رسول مراد ہیں جن کا
18:51ذکر یہاں پر ہو رہا ہے انبیاء اور رسول مراد ہیں منظرین زیادہ
18:55کہ جو بھی نبی تشریف لائے جو بھی رسول تشریف لائے تو انہوں نے
18:58لوگوں کو یہ کہا یہ فرمایا کہ تم نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی
19:04شیطانی راستی کو اختیار کیا تو پھر جہنم کی عذاب سے ان کو
19:08ڈرائے بھی ہے لیکن عام طور پر ناظرین ہم جب نظیر کہتے ہیں
19:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی ہے تو اس کا
19:16ہم اس کا ترجمہ ڈرانے والا نہیں کرتے ہاں ڈرانے والا بھی
19:20ترجمہ ہوتا ہے لیکن ہم اس کا ترجمہ ڈرانے والا نہیں کرتے
19:23بلکہ نخصانات سے قبل از وقت آگاہی دینے والا ہم یہ
19:27ترجمہ کرتے ہیں تو منظرین ڈرانے والے منظرین ڈرانے والے اس
19:32کے بعد آ جائیں الذینہ اس میں موصول ہے اور موصول کا معنی
19:36ہوتا ہے ملاوا ہونا چونکہ یہ اپنے ماہ قبل اور ماہ بات سے
19:39ملاوا ہوتا ہے اس لیے اس کو اس میں موصول کہتے ہیں یہ جمع
19:44مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا معنی ان لوگوں جو وہ لوگ جو
19:47وہ لوگ جن ہوں اس کے بعد ہے باطل باطل کا معنی باطل ہی ہے جھوٹ
19:52بھی ہے دھوکہ دہی بھی یہ تمام کی تمام چیزیں آہ باطل میں آتی
19:55ہیں اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال بھی کرتے ہیں اچھا
19:59یاد رکھیں کہ باطل ویسے ہے اس میں فائل کا سیغہ کہ آہ یعنی آہ
20:05جھوٹ کہنے والا یا دھوکہ دینے والا یا غلط بات کہنے والا
20:09اس سارے باطل کہلائیں گے لیکن بعض وقت اس میں فائل جو ہوتا ہے وہ
20:13ناظرین اس عمل کے لیے بھی آتا ہے جیسے مثال کے طور پر آہ صالحہ
20:17اس کا معنی کیا ہے کہ نیک کام کرنے والی لیکن بعض وقت نیکیوں
20:22کے لیے بھی صالحہ استعمال ہوتا ہے ٹھیک ہے اور یہاں پر آہ بدی
20:27کے لیے باطل استعمال ہوتا ہے ٹھیک ہے آہ اچھا اس کے بعد آجائیے
20:32ناظرین آہ افراد کے جانے نرسلو فیل مزار معروف سیغہ جمع متقلم
20:36اس کا معنی ہے ہم بیشتے ہیں یا ہم بیجیں گے اور ما نفی کا ہے نفی کا
20:41معنی دے گا ماندو سی رو ہم نہیں بیشتے یجادلو فیل مزار معروف
20:46سیغہ واحد مذکر غائب اس کا معنی ہے کہ وہ جگڑتا ہے یا وہ جگڑے
20:51گا اور یا معنی ہوگا وہ جگڑتا ہے اچھا جی اس کے بعد کفروں فیل
20:55مازی معروف سیغہ جمع مذکر غائب اور اس کا معنی ہے انہوں نے آہ
20:59کفر کیا یا ان سب نے کفر کیا اور یہاں آہ ناظرین میں آہ اس کا
21:03معنی ہوگا انہوں نے کفر کیا اور یہاں پر کفر یاکفر قفرن کفر
21:08is ka masdar hai joka aam turpah
21:10ham urdu mein istimail kertte hai
21:12ah or is ke baad
21:14chalte hai haruf ki ya ne wau ka makna
21:17aur ma harf nefi is ka makna hai
21:18inahi illa istisna ke liye
21:20ata hai and aessepcion
21:22ke liye ata hai maa qabal jumla
21:24mazbat ho ta maabat ko manfi
21:26maa qabal jumla manfi ho ta maabat ko
21:28mazbat ke rata hai ya phir jami
21:30afradi meese kuchh afradi ko kharj
21:32ka rta hai is ka makna lakin
21:33mager in meese koji maana bhi kaya sakti ha
21:35bhi saat maad taawun awas ke makna
21:38we have 7 here.
21:405, 4 words, 12 words
21:4412 words
21:46which are used in a way
21:48number 1, 1, 2, 1, 3, 2, 3, 3, 4
21:52the words become the words
21:54and the words become the words
21:56both words
21:58or the words
22:00the words
22:02We'll see you next time.
22:32We'll see you next time.
23:02We'll see you next time.
23:32We'll see you next time.
24:02We'll see you next time.
24:32We'll see you next time.
25:02We'll see you next time.
25:32We'll see you next time.
26:02We'll see you next time.
26:32We'll see you next time.
27:02We'll see you next time.
27:32We'll see you next time.
28:02We'll see you next time.
28:32We'll see you next time.
29:02We'll see you next time.
29:32We'll see you next time.
30:02We'll see you next time.
30:32We'll see you next time.
31:02We'll see you next time.
31:32We'll see you next time.
32:02We'll see you next time.
32:32We'll see you next time.
33:02We'll see you next time.
33:32We'll see you next time.
34:02We'll see you next time.
34:32We'll see you next time.
35:02We'll see you next time.
35:32I'll see you next time.
36:02We'll see you next time.
36:32We'll see you next time.
Comments
1